• 2 days ago
ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کر کے دینِ اسلام اور قرآنِ مجید سے اپنی والہانہ عقیدت و وابستگی کا اظہار کیا۔

Category

🗞
News
Transcript
00:03Sherebhi Allah ki muflum hai
00:05Jho dhekta hai wos se gabrata hai
00:10Kamp jata hai
00:13Lekin hum ko Allah ne
00:14To ajnabhi bhi hum ko dhekta tha
00:17Sar parahat rakhta tha
00:19Allah ne hum ko is dunia mein bheja
00:24Bahut hi
00:26Shok se hum ko dhekhti rahi
00:28Kiunki ye yaudas sa maiyah bulte
00:31Or badeh honne laghe
00:33To phir kamal karna šuruk kia
00:37Kiunki Allah ne ha
00:39To jaysi ye dunia bhi istedad hai
00:43Aysi hi hama hai
00:45Bahut hi istedad kia hai
00:48Qurari paus se achcha
00:49Or khasim dhamachai
00:52Ata farmaya
00:53Sabse alishan da zhen
00:56Is ki parwaz
00:57Har chiz mein bhout alishan hai
01:00Or ye istedad is ki baatni ahad ko istedad
01:05To is ki parwaz malayka se bhi
01:08Ongji hojati hai
01:10Ongji hojati hai
01:11Aadmi
01:13Minti se piida hoa hai
01:18Jinnat ki piidai shag se
01:20Nour se
01:21Nour nour hai
01:50Keraan minti
01:53this is why we are looking at the
02:07اور دن بہ دن بچے جو ہیں وہ تعلیم سے ہٹ کر نشے کی طرف شراب کی طرف اور ڈرگز
02:13کی طرف جا رہی ہیں
02:14آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آج کشمیر کے اندر اکثر و بیشتر جو ہیں جب بھی کوئی کیس آتا ہے
02:20تو وہ اسی چیز کا ہے یا تو بچہ ڈرگ کے اندر مبتلا ہے
02:23یا وہ نشے کی کسی اور چیز کے اندر مبتلا ہے
02:25تو جب یہ پروگرام یہاں پر منائے جاتے ہیں
02:28تو ان کا مدہ اور مقصد یہی ہوتا ہے کہ ہماری جو نوجوان نسل ہے
02:32تاکہ وہ ان چیزوں سے باز آ کر دین اسلام کی طرف آ جائے انسانیت کی طرف آ جائے
02:37تو یہ انسانیت کو جو ہے بڑاوہ دیتے ہیں ایسے پروگرام
02:41اور یہ بتاتے ہیں کہ جب انسان ان پروگراموں کے اندر یہ نصیت سنیں گے
02:46تو اس کے بعد ہمارے بچے جو ہیں وہ دین کی طرف آئیں گے
02:49اور ڈرگز اور نشے سے بچے رہیں گے
02:52جن کی وجہ سے اگر یہاں پر ڈرگ عام ہو جائے نشہ عام ہو جائے
02:56تو اس وقت جب نوجوان نسل بگڑ جاتی ہے
02:59آپ سنتے ہوں گے کہ حدیث پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:03کہ جس وقت ایک نوجوان کھڑا ہو جاتا ہے
03:06وہ پوری بستی کیا پورے علاقی کیا پورے ملک کے حالات بدل سکتا ہے
03:10لیکن جب نوجوان بگڑ جاتے ہیں
03:12نہ وہ بستی کو صدار سکتے ہیں
03:14اور نہ وہ ماحول کو صدار سکتے ہیں
03:16تو ان پروگراموں کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے
03:19کہ ہمارے نوجوان جو بچے ہیں
03:21ہماری نوجوان بچیاں جو ہیں
03:22وہ ان کاموں کے اندر نشے کے اندر
03:25ڈرگز کے اندر اور بے پردگی کے اندر مبتلا ہو رہے ہیں
03:28تو ان پروگراموں سے یہی فائدہ ہوتا ہے
03:30کہ وہ ان چیزوں سے دور رہتے ہیں
03:32سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
03:36آج دعلم نورو قرآن سنگم کا سالہ اجلاج تھا
03:40اس میں چھے بچوں نے دستار بندی کی
03:42جس میں مہمان خصوصی
03:44امیر شریعت جمع و قشمیر
03:47حضرت مولانا محمد رحمت اللہ صاحب
03:50ناظم دعلم رحمیہ بانڈی پورا
03:52تشریف لائے ہوئے تھے
03:54اور باقی جمع و قشمیر کے
03:55مقدر علماء کرام تشریف لائے تھے
03:58آج بچوں کی چھے بچوں کی دستار بندی ہوئی ہے
04:01دینی مجالس
04:03جلسے جو ہوتے ہیں
04:04اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے
04:06خاص کا جوان طبقہ آتے ہیں
04:09وہ دین سیکھتے ہیں
04:09اس سے فائدہ ہوتا ہے
04:11اس لئے جب ہر لوگ دینی مجلس میں جانا چاہئے
04:14تاں تقال اقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:17سن کر دینی
04:18اور دنیا میں کام کرنا آسانی ہو جائے
04:21بچوں کو جب مدرسے میں بھیجیں گے
04:23تب ہی بچے کچھ بنیں گے
04:25اللہ تعالی ہمیں دنیا اور آخر میں کامیاب فرمائے
04:28ان سے یہ مسئل ہے تو ان کے والدین جو ہے
04:31وہ بچوں کو پورا خیال رکھے
04:32تاکہ صبح شام بچوں کی نگرانی کرے
04:35انشاءاللہ بچے باز آ جائیں گے
04:36یہ خاص کا والدین جو ہے ان کی غلطی ہے
04:39جو بچوں کی اچھی طرح نگرانی نہیں کرتے ہیں
04:41ماں باپ کو چاہیے
04:43کہ آپ نے بچوں کی صبح شام نگرانی کرے
04:45اس سے بچے دور نہیں ہوں گے
04:47اسلام کے ساتھ جڑے رہیں گے
04:48جب بچے ماں باپ کی نگرانی نہیں ہوتی ہے
04:51تو بچے بگر جاتے ہیں
04:53اس لئے بچوں کی نگرانی کرنے کی ذمہ داری
04:55ماں اور باپ کو ہے
04:56باقی بچے اچھے ہیں
04:58انشاءاللہ جب دین کے ساتھ بچوں کو جوڑیں گے
05:01تو بچے اچھے بن جائیں گے

Recommended