00:00اللہ پاک جب انسان کو آزمائشوں سے گزارتا ہے تو صرف حالات نہیں بدلتا
00:04بلکہ ہر رشتے کی حقیقت بھی سامنے لے آتا ہے
00:07جسے اپنا سمجھا جس پر بھروسہ کیا جس کے لیے دعائیں مانگیں
00:11جس کی خاطر اپنی خوشیاں قربان کی
00:13کبھی وہی لوگ اجنبی بن کر کھڑے ہو جاتے ہیں
00:17اللہ ایک ایک چہرے سے پردہ اٹھاتا ہے
00:19ہر محبت کی حقیقت دکھاتا ہے
00:21ہر تعلق کی اصلیت سمجھاتا ہے
00:24اور آخر میں انسان کو احساس دلاتا ہے
00:26کہ دنیا میں کوئی ہمیشہ