00:00اے اللہ مجھے ان دروازوں پر دستک دینے سے بچا جو میرے لیے نہیں بنے میرے قدم ان راستوں کی
00:07طرف نہ بڑھیں جہاں میرا سکون نہیں میرے دل میں ایسی خواہش نہ اتار جو عدوی رہ کر میرے یقین
00:15کو کمزور کر دے میری روح کو اس شائع سے وابستہ نہ کر جو اس کے لیے نہیں لکھی گئی
00:22اے مہربان مالک مجھے وہ چاہت سکھا جو صبر میں دھل جائے اور وہ امید دے جو انتظار میں بھی
00:30ٹوٹنے نہ دے اگر کسی چیز کا نہ ملنا ہی بہتر ہو