• 2 days ago
Islamic content videos
Transcript
00:00دل کو مایوس مت ہونے دے
00:01بس یقین دکھیں اللہ رب العزت کے فیصلوں پر
00:05اگر دیر ہے تو یقیناً اسی میں خیر ہوگی
00:08وہ رب دو جہاں تمہارے کام ایسے بنائے گا
00:11جیسے وہ کبھی بگڑے ہی نہ ہو
00:13دیکھنا دیکھنا ایک دن تم شکر کے سجدے میں ہوگی
00:17اور آنسون سے تمہارا چہرہ اور جائے نماز بھیگ چکی ہوگی
00:22تمہیں سمجھ نہیں آئے گا
00:24کہ کس طرح
00:25کہ کس طرح اللہ رب العالمین کا شکر ادا کرو
00:29اللہ آخری لمحات میں ایسے موجزے کرے گا
00:32کہ تم گرتے گرتے سمجھ جاؤ گے
00:35تمہاری ایک ایک دعا وہ سن رہا ہے