00:00یاد رکھنا عرش والا جب نوازنے پر آئے تو ذرے کو بھی آفتاب بنا دیتا ہے
00:04اور جب پکڑ پر آئے تو بادشاہوں کو فقیر بنا کر گلیوں میں کھڑا کر دیتا ہے
00:09انسان کی اوقات بس اتنی ہے کہ عرش اور فرش کے درمیان ایک کن کا فاصلہ ہے
00:14لہٰذا غرور چھوڑ کر آجزی اپنا لو
00:16کیونکہ یاد رکھنا وہ جسے کن کہہ کر تخت پر بٹھاتا ہے
00:20اسے فیاہ کن کہہ کر خاک میں ملانے میں پلک جھپکنے کی دیر بھی نہیں