00:00Kotham, Pakistan, Kotham, Global UK کے بانی صدر اور CEO جناب احمد شفیق اور High Field International برطانی کے چیرمن
00:06ریچرڈ سپرنگر نے University of Veterinary and Animal Sciences یو آس لاہور کا دورہ کیا۔
00:11اس دورے کا مقصد دونوں ادارے کے درمیان تعلیمی روابط کو مضبوط بنانا، بین الاقوامی میار کے فروغ اور باہمی
00:17تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنا تھا۔
00:19ملاقات کے دوران علم و تجربات کے دبادلے پیشہ ورنم تربیت مہارتوں کی ترقی اور بین الاقوامی تعلیمی میارات کے
00:25حوالے سے تعاون کی احمد کو اجاگر کیا گیا۔