00:00Kotham Pakistan Kotham Global کے بانی صدر اور CEO جناب احمد شفیق نے ہائی فیلڈ انٹرنیشنل کے چیئرمن رچڈ سپرنگر
00:07کے حمراہ فاطمہ جناب ومن یونیورسٹی راولپنڈی کی وائس چانسلر سے ملاقات کی
00:11ملاقات میں تعلیمی شعبے میں باہمی تعاون ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے اور طلبہ کے لیے عالی تعلیم اور
00:18پیشاورانہ ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے گفتگو کی گئی
00:21Kotham Global قومی اور بین الکامی تعلیمی اداروں کے ساتھ مضبوط شراکتداری کے ذریعے پاکستان میں تعلیم اور ہسپیٹیلٹی انڈسٹری
00:28کے ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرازم ہے