#pmln #pmlq #punjabgovt #fazalurrehman #barristergohar #pti #ptinews #imrankhan #pakistanpolitics #IranIsrael #MiddleEastCrisis #USMidtermElections #Republicans #Democrats #DonaldTrump #OffTheRecord #ARYNews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
07:30नौरीन नयाजी और उ्जमा खानम के हवाले से भी आ रहे हैं कि उनको भी 48 घंटों में कोई रिलीफ
07:35मिल सकता है या रहा किया जा सकता है तो इस पह पहले में कॉमेंट चाहूंगा यहां पर
08:03ڈیٹینشن کی طرف
08:04ہے فوکس چینج ہو رہا ہے
08:05جو اس وقت مہمان حکومت
08:08ہے اس کے لیے زیادہ خطرات
08:09مہمان حکومت
08:11کتنے دن کی مہمان حکومت
08:13دیکھیں ٹائم لائن تو
08:15مہینوں سے بہت کم پہ آ گئی ہے
08:18مطلب ہم کہیں نا کہ وہ چھے ماہ
08:19وہ بھی نہیں لگتا ٹائم لائن جس طرح کی لگ رہی
08:22آپ نے تو کہا نا کہ راہیں جدہ
08:24ہو گئی نون اور کاف کی
08:25ہونے کوئی ہیں
08:27مگر کوئیسٹن یہ ہے کہ
08:30راہیں جدہ ہو گئی ہیں فارم
08:31سنتالیس والوں کو لانے والوں کی اور فارم
08:34سنتالیس کی حکومت کی
08:36اچھا تو ایسا کیا ہوا کہ
08:38راہیں جدہ ہو گئی دیکھیں ایک
08:40دو چیزیں ہیں ایک تو ہے کہ
08:42کے پی میں جو ایکسپیرمنٹ کیا گیا
08:44اس کے دیکھیں وہ بڑا ایک
08:46ویل کرافٹڈ ایکسپیرمنٹ ہے اس میں
08:48جس طرح کی کابینہ بنائی گئی
08:50اگلوں نے سوچا ہے جو میں سمجھتا ہوں
08:54اگر ہم نے یہ
08:55اپنے ذمہ لینے آہے فارم سنتالیس
08:59والے لوگوں کو بٹھانے کا تانہ بھی
09:00اور ڈیلیوری بھی نہیں ہے اس سے بہتر نہیں ہے
09:02کہ ہم پسند کے لوگ
09:05جو ایریاز میں ایکسپیرٹیز
09:06بھی رکھتے ہوں یا جن کا کوئی تھوڑا بہت
09:08سیاسی بیکگراؤنڈ بھی ہو تو ان کو کیوں نہ
09:10بٹھایا جائے اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ بات
09:12زیادہ پریویل کر رہی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ ان کیا
09:14سارا ملبا بھی ہم پہ آ رہے ہیں
09:16ان کی کرپشن کا بھی الزام آ رہے ہیں
09:18تو انہیں بٹھانے کا کیا فائدہ ہوا
09:19ڈھائی سال کو تھوڑا عرصہ نہیں ہوتا
09:22ڈھائی سال میں پاکستان کی حالت
09:24بتدریج نیچے گئی ہے
09:26ایسے نیشن دیکھیں جو ایکنومک انڈیکیٹرز ہیں
09:29ورلڈ بینک سے لے کے
09:30عام بندے کے حالات وہ ساری چیزوں
09:32کو اگر آپ حساب کتاب لگا لیں
09:34تو حالات بہتر نہیں ہوئے ہماری بائنگ پاور
09:36کم ہے دنیا میں
09:38معیشتیں آگے جا رہی ہیں
09:40چائنہ آج
09:41نومنل جی ڈی پی چھوڑ دیں
09:43ریال پرچیسنگ پاور میں اس وقت نمبر وان کھڑا ہے
09:45انڈیا گروہ کر رہے ہیں
09:46ہم اپنے ریجن میں چالیس میں ایکانومی ہیں
09:49اگلے پندرہ سال بھی چلے دیں
09:51ہم وہیں کے وہیں کھڑے ہیں
09:52ہم گروہ ہی نہیں کر رہے ہیں
09:54ہم دنیا کے گلوبل جی ڈی پی میں
09:55پوائنٹ فور پرسنٹ کانٹریبیوٹ کر رہے ہیں
09:58حالانکہ ہماری عبادی کتنی ہے
09:59اچھا ہوتا ہے کہ جب یہ لانگ مارچ صاحب لوگ کر رہے تھے
10:02سویول آفریدی صاحب
10:03پتہ نہیں آپ کی عاشرباد حاصل تھی
10:05پنجاب سائٹ سے یا نہیں
10:06لیکن وہ کر رہے تھے
10:07تو اس میں یہ عوامی مسائل کو بھی ساتھ لے کے چلتے
10:09تو ہو سکتا ہے
10:10کچھ عوام جو ہے وہ باہر نکلے ہوتے ہیں
10:12یہ سیاست تو عوام سے ہٹ کے بلکل ہو بھی نہیں سکتی
10:15اور دیکھیں جب بھی
10:16اور ہوتی ہے تو اس کا نتیجہ وہی ہوتا ہے
10:17کہ لوگ نہیں نکلتے ہیں
10:18جب بھی ہاتھا ہوگا
10:19اگر لانگ مارچ کا اگر فیلئر ایٹریبیوٹ ہوا
10:22تو وہ ایک آسپیک شاید جس طرح آپ پن پوائنٹ کر رہے ہیں
10:25وہ بھی ہوگا
10:25مگر ہے کہ سیاست پی ٹی آئی کی کبھی بھی عوام سے ہٹ کے ہو نہیں سکتی
10:29اختیار ولی خان صاحب
10:31وہ آج علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ
10:34کہ ان کے یوم پیدائش پہ
10:37یوم ولادت پر
10:38میں نے منیر نیازی صاحب کا شیر پڑھا
10:40اور وہ ظاہر ہے کہ
10:42موقع کے مناسبت سے تھا
10:44تو آپ نے سنا ہوگا
10:45تو مجھے یہ بتائیں
10:46کہ یہ پہلے تحریک انصاف کو تو سائٹ پر کر دیا آپ نے
10:50اب ایک جانب مولانا صاحب کھڑے ہیں
10:52مہا سنبھال کے
10:53ایک جانب جو ہے وہ قاف لیگ والے کھڑے ہیں
10:56اور وہ یہ تاثر دے رہے ہیں
10:57کہ ان کو ایک پیررل انٹیٹی کے طور پر دیکھا جا رہے ہیں
11:00تو یہ آخر کیا ہو رہا ہے
11:02چیزیں سورٹٹ تو نہیں ہیں
11:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:07بہت شکریہ
11:09دیکھیں ایک تو
11:12امیر بھائی سے معذرت کے ساتھ
11:14کہ یہ اگر
11:15مطلب یہ پی ٹی آئی کی حکومت
11:18اگر کوت پرفارم کرتی
11:20یہاں پر گورنر رول کی کوئی گنجائش ہوتی
11:24اگر آپ پاکستان کے ساتھ چل رہے ہوتے ہیں
11:26اگر ریاست کے ساتھ جا رہے تھے
11:28تو یہاں پر کوئی
11:29امبوز کرتا ہے امرجنسی کو
11:31یا گورنر رول کو شاید کبھی نہیں
11:34سو آج کے سسٹم پر
11:36کوئی بھی بات کرے
11:37تو کر سکتا ہے
11:38لیکن پاکستان تحریک انصاف کے پاس
11:40یہ رائٹ نہیں ہے
11:42اگر خدا نہ خواستہ
11:44ہماری جگہ پاکستان تحریک انصاف ہوتی
11:47امران خان وزیر اعظم ہوتے
11:49تو آج یہ پیٹرون جہاں ہیں
11:51یہاں نہیں
11:51اس سے اوپر ہوتا
11:52آج یہ بجلی کی قیمت جہاں پر ہے
11:55اس سے اوپر ہوتی
11:56آج جو انفلیشن کا ریٹ ہے
11:59یہاں نہیں ہوتا
12:00یہ ایران اور امریکہ کی لڑائی چھڑی ہوتی
12:03تو پتہ نہیں آج پاکستان کے حالات کیا ہوتے
12:06یہ تو دو ہزار بائیس میں کہہ گئے تھے
12:08کہ ملک ڈی فالٹ
12:10اپنا سمالو
12:11ہمارا تو کوئی کام نہیں ہے
12:12اب آتے ہیں
12:14چودری سالک صاحب کی بات پر
12:15تو چودری سالک صاحب کی بات میں آپ کو بتاؤں
12:18کبھی کبھی
12:19ایسے ہوتا ہے
12:20کہ کوئی چیزیں سکرپٹڈ ہوتی ہیں
12:24اور کبھی کبھی ایسے ہوتا ہے
12:26کہ وہ اتفاقی ہوتی ہیں
12:27اور اتفاقی آنے کے بعد
12:29پھر اس کا سکرپٹ بن جاتا ہے
12:31اب اس کا تو پتہ چلے گا
12:33کہ یہ سکرپٹڈ ہے
12:34یا یہ اتفاقی ہے
12:35لیکن آگے جا کے آپ کو
12:38نہیں لیکن میں
12:39اس پہ پریسائسلی آپ سے پوچھ لیتا ہوں
12:41خواج عاصف صاحب نے جو بیان دیا
12:42وہ کہہ رہے ہیں
12:44کہ یہ ساری باتیں
12:45کسی بعد از اقتدار دور
12:46یا آنے والے وقت کے لیے
12:47بنیادیں لگائی جا رہی ہیں
12:49اور یہ جو بیان
12:51منتخب طور پر پنجاب سے متعلق دیا جا رہا ہے
12:53دیکھیں کرپشن تو سارے پاکستان میں ہے
12:54یہ ایک متبادل انتظام بنانے کی جگہ
12:57بنائی جا رہی ہے
12:58یا جگہ پیدا کی جا رہی ہے
12:59کہ جو لوگ موجود ہیں
13:00ان کو برنام کیا جائے
13:01مجھے یہ بتائیں
13:03تو یہ سارے شوشے
13:05آپ لوگوں کے جماعت
13:06اور آپ لوگوں کے بڑے سینئر رانوما
13:08خود سے کیوں اپنے موہ سے کہہ رہے ہیں
13:10کہ جی کوئی متبادل لانے کی کوشش ہو رہی ہے
13:12اس کے پیچھے کیا سائنس ہے
13:15پاجہ عاصف صاحب
13:16ہماری پارٹی کے صرف سینئر نہیں
13:19بلکہ ملک کے سینئر سیاستدانوں میں سے ہیں
13:22بڑے زیرک انسان ہیں
13:23میری ملاقات ہوئی نہیں
13:25اسٹیٹمنٹ کے بعد
13:26میں کل رات ہی واپس آیا ہوں
13:29شاید میری کل یہ پر سے
13:30ان سے ملاقات ہو
13:31میں ضرور ان سے
13:33میٹھ کے ان سے
13:35سیکھیں گے
13:36کہ یہ کیا
13:36انہیں دیکھا لیکن
13:38وہ سیابہ سباہ کا سمجھیں گے
13:39لیکن عظمہ بخاری نے کیا کہا
13:40وہ بھی آپ کو سنوا دیتے ہیں
13:41میں بتا
13:44ساجشیں ان کے خلاف ہوتی ہیں
13:45جو لوگ میٹر کرتے ہیں
13:46کچھ لوگ انسیکیور ہیں
13:48مو mossلی باہر سے ہیں
13:49بائی دوائے
13:49ہمارے پاس تمام معلومات موجود ہیں
13:52یہ وہ لوگ ہیں
13:53جو ریلیونٹ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
13:55وہ کہی نہ کہی سسٹم میں بھی
13:56موجود ہو سکتے ہیں
13:59کچھ لوگ
13:59ریلیونٹ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
14:01وہ کہیں نہ کہی نہ کہی
14:02system में ने मौजूद हो सकते हैं अगर इसकीचsey आप कर
14:05सकें कि वो क्या कहना चाहरी है किसak को नहीं है
14:09इसी शाक्सियत जो होना चाहरी है सकें
14:12मुझे नहीं पता उस्मा मेरी छोटी बेहनों जैसे
14:16है किस तरफ इसारा हो कर रही है लेकिन मैं
14:41Okay.
15:02This is the same thing that you can see when you look at it, thousands of people have died,
15:10thousands of people have died. My community is in front of you. How much democracy is there,
15:18how much pro-democratic is, how much it is, how much it is. When Pakistan is a difficult time,
15:25my community is in front of me, my community is in front of me. If you give it to me,
15:31what do you give to me? If you give it to me, then you save your PCF. What does it
15:38save?
15:39Nothing. So, one thing is that I am in this situation,
15:44that in this moment, our Prime Minister and Chief Marshal,
15:48which is the understanding, that is an ideal understanding,
15:55or ideal, as you say, relationship, working relationship.
16:01Okay.
16:01So, this is an ideal understanding.
16:10This is an ideal understanding.
16:40Okay.
16:42Yeah, this is a problem with Burjistan.
16:46Oh.
16:47Before Burjistan was on CMB.
16:50Yeah, this is not a party party.
16:54Yeah, this is a federal government.
16:57He wanted to accommodate his own accommodation.
17:01He didn't do it for some reason.
17:03So,
17:06he was taking his own attitude.
17:35نکالنے کے لئے پھر
17:37do not do it.
17:38I can do it properly, it's a schedule.
17:40It's a health and a health.
17:42We're all in our own.
17:44But we're always going to get it, time.
17:47Then we're going to get it.
17:49It's a way of working.
17:50This is a way of working.
17:51Now I just have to know that there's a deal about it.
17:56I've noticed that there's one problem.
17:58It's a problem.
18:00If you have a problem with the problem,
18:02it's a feeling that there's a feeling
18:05within PMLN that
18:06کہ یہ معاملات آگے نہیں بڑھنے چاہیے
18:08اس طرح سے محاضرائی نہیں ہونی چاہیے
18:11اور تھوڑا سا ظاہرہ کے چیزیں سوٹ ہونی چاہیے
18:14لیکن بیانبازی دونوں سائٹ سے جاری ہے
18:16تو مولانا صاحب کیا سوچ رکھتے ہیں
18:19کہ اگر یوں ہی سلسلہ چلتا رہا
18:21تو کیا وہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہوں گے
18:23and where will it end
18:24اگر اسی طریقے سے بیانبازی جاری رہی
18:26یہ تو ظاہرہ کے کسی کے مفاد میں بھی نہیں ہے
18:31سب سے پہلے تو خود ہی بھائی نے بھی بات کیا
18:35آپ نے بھی بات کی
18:36انہوں نے ایڈمٹ کیا نا سردار یاکوب صاحب نے بھی
18:38کہ مقدرہ جو ہے موجود ہے
18:42بیبسی موجود ہے
18:44ڈمی وزیراعظم موجود ہیں
18:46پھر مختلف بیانات آگے
18:48وہ دوی بھائی نے بھی بیٹھے بٹھے بولا
18:50کہ سب کی نظریں جو ہیں سیاستدانوں کی
18:52جی ایچ کیو کے دروازے پہ ہوتی ہیں
18:54سوائے نون کی جماعت کو نکال کے
18:56تو جو ہے لیکن ایڈمٹ تو کیا نا انہوں نے اس چیز کو
18:59اس کا مطلب ہے
19:01اس کا مطلب ہے کہ مقدرہ موجود ہے
19:03اور اس وقت ہمارے ملک میں
19:05ہائیبریڈ سسٹم موجود ہے
19:07اب آ جاتے ہیں معاملات کی طرف
19:09میں بالکل بھی اس چیز پہ نہیں رکھوں گی
19:11اس چھوٹے سٹیشن کے اوپر کہ ہمارے پہ
19:13الیگیشنز لگا رہے ہیں
19:14جو کچھ بھی کر رہے ہیں اس کو پیچھے چھوڑ دیجئے
19:18ہمارا سوال جونک کا تو موجود ہے
19:20جس کو ایڈریس نہیں کیا جا رہا
19:21اور اس طرح سے الیگیشنز لگا کے
19:23ہماری آرم ٹویسٹنگ کر کے
19:25ہمیں جو ہے وہ غیر سیاسی طور پہ
19:27انتقام کا نشانہ بنا کے
19:29بلو دا بیلٹ جا کے جو کچھ بھی اور
19:31ان سب چیزوں کو سائٹ پہ رکھ دے
19:33میں سوالات آپ کے سامنے رکھتی ہوں
19:34ایک پارلیمان کے اندر بے شخصو
19:37کارٹ وہ ہم لوگ بیٹھے ہیں وہاں پر
19:39فارم فورٹی سیمن کے تحت میں اپنے آپ کو بھی
19:41بیچ میں شامل کر رہی ہم سب
19:42سب کے تحفوظات ہیں نا جس طرح
19:45ہمارے تحفوظات کے پی کی اسیمبلی
19:47کے اوپر تھے اسی طرح ہمارے تحفوظات
19:49جہاں اس کے اوپر تھے اور ہم تو
19:50اپنے سرینڈ پر ڈٹے ہوئے ہیں
19:52اب آجاتے ہیں ہم نے سوال رکھا
19:54کہ دہشتگردی کے حوالے سے
19:56ہم نے گورنر راج کے حوالے سے
19:58ہم نے رکھا کہ کہتے ہیں امرجنسی کے
20:00حوالے سے ان میں سے کسی چیز کو
20:02ڈریس نہیں کیا جاتا اور ہوتا
20:04یہ ہے کہ ہمارے پر گند اچھالا جاتا ہے
20:05اب میں آپ کے توسط سے بجائے میں نے
20:07کہا میں چھوٹے سٹیشن پر نہیں رکھ رہی
20:09جو مرضی کریں ہمارے بازو مروڑیں
20:12ہمارے سختیاں کریں
20:13وقت گزر جاتا ہے اچھا بھی
20:16اور برا بھی اس کی بہت اچھی بات ہے
20:17لیکن تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے
20:19اور وہ ہمیشہ جو جس نے
20:22کیا ہوتا ہے اس کو یاد رکھا جاتا ہے
20:23وہ میں ابھی آ بھی آ بھی جاتا ہوں
20:25کہ نون کی تاریخ کیا تھی
20:26خیر ہمارے سوالات یہ ہیں
20:28آپ کے توسط سے
20:29کہ جو ہے ہمیں
20:30منورلز والے معاملے پر تحفظات ہیں
20:33مولانا صاحب بارہا یہ بات
20:34جو ہے رکھ چکے ہوئے ہیں
20:36سب چیزوں سے ہٹا کے
20:37ہم بہت برے لوگ ہوں گے
20:39ہم کرپ لوگ ہوں گے
20:40ہم جو ہے حصے مانگتے ہوں گے
20:42ہم نے جو ہے کہ کہتے ہیں
20:43ہم نے جو کچھ کہا
20:45ہم اس کے ذمہ دار ہیں
20:46جو کچھ انہوں نے سمجھا
20:47ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہیں
20:48پھر بھی ہم وہ
20:49الیگیشن چھپ کر کے
20:50ان کے برداشت کرتے رہتے ہیں
20:51وضاحتیں دے دیکھ ان کو
20:53لیکن ان کے پاس
20:54ان سوالوں کے جواب نہیں ہے
20:55منورلز کے حوالے سے
20:56آگے سے ان کے
20:58الیگیشنز اور
20:58جو ہے نا
20:59بدتمیزی ان کے
21:00جو ہے نا
21:00مطلب
21:02معاملات اسے سے چل رہتے ہیں
21:03نہیں لیکن
21:03مجھے یہ بتائیں
21:04مجھے یہ بتائیے
21:05کہ وہ جو
21:06وہ جو الزامات
21:08وہ میں جواب لوں
21:10میں ایڈ کرتی جاؤں
21:13میں ایڈ کرتی جاؤں
21:14میں نے جس فورم پہ
21:15بھی یہ سا بات کیا
21:15کہ جی منورل والا
21:16معاملہ جو ہے
21:17حل نہیں ہو رہا
21:18کہا جاتا ہے
21:19کہ جی
21:19فلانے نے اتنے
21:20لیسنس لیے
21:21چار ہزار سمتنگ
21:22دیکھیں
21:22اب گورنر راشتہ
21:23لگ چکے نا
21:23ایک مہینے کے اندر
21:25جنہوں نے لیسنسز
21:26ایسے لیے تھے
21:26اس کو ایکسپوز کرنے
21:27وہ کیوں نہیں
21:28ستم کیا جا رہا
21:29ٹھیک ہے
21:29دوسری بات
21:30ہمارا تحفظ
21:31مین کس چیز کے اوپر
21:32دیکھیں
21:32اس دوران تو جو ہے
21:33جو لیسنسز
21:34اگر مزید
21:35جس پہ ہم بار بار
21:36کہہ رہے ہیں
21:36کہ اس کو عوام کے سامنے
21:38لائے لائے نہیں جا رہا
21:38وہ ایشو ہو گئے نا
21:40لیسنسز
21:40تھرڈ پارٹی جو ہے نا
21:41آپ کا انٹرس
21:42جو ہے وہ
21:43اس میں کریئٹ ہو جائے گا
21:44اور پھر کیا ہوگا
21:45کہ وہ آئی پی پیس کی طرح
21:59اختیار والی خان صاحب
21:59ذرا کلیر کر دیں
22:00کہ یہ اچانک
22:02یہ منرلز کا معاملہ
22:03ابھی گورنر راج لگنے کے بعد
22:05محسن اکوی صاحب یہ کہتے تھے
22:07کہ آپ ہم سے آکے کہتے تھے
22:08کہ ہماری ان سے جان چڑھائیں
22:09لیکن یہ اس کے برعکس بات کر رہے ہیں
22:11کہہ رہے ہیں کہ ہمارا یہ ایک اعتراض تھا
22:13اس کو ایڈریس نہیں کیا جا رہا
22:14تو آپ چونکہ وزیراعظم کے کواڈنیٹر ہیں
22:17برائے خیبر پختنخواہ کے امور
22:18تو ذرا یہ وزاعت کیجئے گا
22:20کہ پہلے کیا چل رہا تھا
22:21اور اب کیا چل رہا ہے
22:23دیکھیں
22:25آلیہ بہن جو باتیں کرتی ہیں
22:27میں خواتین کو جواب نہیں دیتا
22:30یہ مردوں کی شان نہیں ہوتی
22:34بہن ہے ہماری
22:35اپنی بات کریں
22:36اپنا مدہ دے دے
22:37لیکن میں اتنا کہوں گا
22:38اتنا میں ضرور کہوں گا
22:40جو انہوں نے پوائنٹس اٹھائیں
22:41ان پر آپ جواب دے سکتے ہیں
22:44میں کلیریفائی کرنے کی کوشش کرتا ہوں
22:49دیکھیں یہ
22:50مائنڈ اینڈ منڈرز کا معاملہ جو تھا
22:52یہ تو بہت پہلے سے چل رہا تھا
22:54خیبر پختنخواہ میں تو
22:56یہاں پر تو ہم نے یہ بھی حکومت دیکھی تھی
22:59کہ ایک وزیر اعلیٰ کی بیگم
23:01رہا چلتے ہوئے گاڑی روک لیتی تھی
23:03اور اپنے سطاف کو بولتی تھی
23:05کہ جاؤ پتہ کرو کہ یہ فلانا
23:07جو پہاڑ ہے یہ کون اس میں لگا
23:09مائننگ کر رہا ہے
23:10کہتے ہیں جی یہ شفاق ستی صاف کر رہے ہیں
23:13کہتے ہیں جا اس کو اندر کراؤ
23:15اور اس کی لیز کینسل کراؤ
23:16اور اس کو ہمارے نام کراؤ
23:17تو وہاں پر تو ملانا صاحب نے کبھی
23:20اس پہ بات نہیں کی تھی
23:21یہ چیزیں میرے
23:23یہ پچھلے دور میں ایسا ہوئے ہیں
23:25جی یہ پچھلے جو گزشتہ ادوان ہیں
23:27اس میں ہوتا رہا ہے مسلسل ہوتا رہا ہے
23:31مسلسل گزشتہ
23:32دس بارہ سال سے
23:33یہ سیچوئیشن چل رہی تھی
23:36لیکن اب کے یہ بات کرنا
23:38اور اس کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
23:40منسلک کرنا
23:41میرے خیال میں یہ زیادتی ہے
23:43میں ریپیٹ کرتا ہوں
23:45کہ ملانا صاحب کو
23:46اس پچھ پر جا کر نہیں کہلنا چاہیے
23:49جس پچھ پر عمران خان کھیلا کرتے تھے
23:52اور میری یہ بھی گزارش ہے
23:53پاکستان کی ریاست سے
23:55پاک فوج سے اسٹیبلشمنٹ سے
23:57کہ ملانا صاحب کو
23:59امفاقی حکومت سے بھی
24:00کہ ملانا صاحب کو
24:01اس طرح ڈیل نہ کیا جائے
24:03جس طرح بگڑے ہوئے لوگوں کو
24:06ڈیل کیے جاتا ہے
24:07ملانا صاحب کے ساتھ
24:08جب بھی موقع ملے
24:09تھوڑی سپیس موجود ہو
24:11مل بیٹھنا چاہیے
24:12بات کرنی چاہیے
24:13سارے لوگ بری بھی نہیں ہیں
24:15سارے لوگ اچھے بھی نہیں ہیں
24:16کبھی کبھی
24:17ہاں ایک بات
24:18میں اس بات پر
24:19میں کلیئر ہوں
24:20دو ہزار چوبیس کے
24:22الیکشن کے بعد
24:23ملانا صاحب نے
24:24خیبر پختون خواہ میں
24:26جو الیکشن ہوا تھا
24:27اس کو نلنڈ وائیڈ
24:28قرار دینے
24:29اور اس کو
24:30ایک ان آرگینک
24:31الیکشن ڈیکلیئر کیا ہوا تھا
24:33اور وہ سمجھتے ہیں
24:34جس کو ہم بھی
24:35اس کی تائید کرتے ہیں
24:37کہ ہمارا
24:37مینڈیٹ کے پی میں
24:38اچھا اختیار بھائی
24:39ایک بریک لینی ہے مجھے
24:40آپ اپنا آرگیمنٹ
24:41رکھئے
24:42بریک لینی ہے مجھے
24:43بریک کے بعد ہاتھ ہوں
24:48بریک کے بعد پروگرام میں
24:50خیر مقدم
24:50تو اختیار ولی خان صاحب
24:51گفتگو کر رہے تھے
24:52اختیار بھائی کچھ
24:53رہ گیا ہے یہ میں
24:54ذرا عمر نیازی صاحب سے
24:55گفتگو کر لوں
24:59اتنا ہے
24:59بات ہم نے وہاں
25:01تو کی تھی
25:01کہ جو
25:05مولانا صاحب ہیں
25:06تو ان کو بھی
25:07میرا مشورہ
25:08میری گزارش ہے
25:09مشورہ کیا
25:10وہ بڑے ہیں
25:11اور دونوں فریقین سے
25:14میری یہ گزارش ہوگی
25:15کہ ایک ایک قدم
25:16پیچھے ہٹ جائیں
25:17اچھا
25:17اسی میں بھلائی ہے
25:18مولانا صاحب نے
25:19جہدہ کے خون پر
25:21اور ان کی وردی پر
25:23جو بات کی تھی
25:23وہ یقینا
25:24ناقابل برداشت تھے
25:26اس کو حضم نہیں
25:27کیا جا سکتا
25:27مولانا صاحب نے
25:29جو پھر ملتان
25:30کا خطاب کیا تھا
25:32وہ یقینا
25:33میں یہ سمجھتا ہوں
25:35کہ اگر مولانا صاحب
25:36سعودی عرب میں
25:37قطر میں
25:38یو اے ای میں
25:38چائنہ میں
25:39برطانیہ میں
25:40انڈیا میں
25:42کسی بھی ملک میں
25:43جہاں پر جمہوریت ہے
25:44یا جمہوریت ہے
25:45جیسی کوئی
25:45جمہوریت
25:46نماح حکومت ہے
25:47وہاں کھڑے ہو کر
25:48وہ اس طرح کا
25:49بیان نہیں کر سکتے
25:50جس طرح انہوں نے
25:50ملتان میں کیا
25:51تو یہ معاملات
25:54خود
25:54جو شروعات کی تھی
25:56وہ
25:56مولانا صاحب کی طرف سے
25:58ہوئی تھی
25:58میرا
25:58ان کے ساتھ
26:00بڑا عدب اور احترام
26:01کا رشتہ ہے
26:01لیکن اگر وہ
26:03ایسا نہ کرتے
26:04تو بہتر ہوتا
26:04جو ہو گیا
26:06اس پہ
26:06میرے خیال میں
26:07ایک قدم پیچھے
26:08ہٹنا جو ہے
26:09یہی دانشمندی ہے
26:11یہ پاکستان کو
26:12سوٹ کرتا ہے
26:13پاکستان کی جمہوریت
26:14کو
26:14political stability
26:16economical stability
26:17کو سوٹ کرتا ہے
26:18اچھا عمیر صاحب
26:19مجھے ایک بتائیں
26:20کہ یہ ایک بات
26:21بتائیں
26:21کہ ایک تو یہ جو
26:22سلسلہ ہے
26:23یہ جو خاجہ
26:24عاصف صاحب کا بیان
26:26وہ جس جانب
26:27اشارہ کر رہے ہیں
26:27اور اوپر سے پھر
26:28یہ پنجاب میں
26:30corruption کی جو باتیں
26:31ہو رہی ہیں
26:31کہ یعنی کہ ایک وزیر
26:33اللہ جو اتنی
26:34proactive ہوں
26:34جگہ جگہ جاتی بھی
26:36ہوں نظر آتی ہوں
26:37اور وہاں پر کہا جا رہا ہو
26:38کہ corruption کے
26:39امبار ہیں
26:40فائلیں ہیں
26:41اور یہ ساری چیزیں
26:42ہو رہی ہیں
26:43تو کیا آپ کو
26:44لگتا ہے
26:45کیونکہ آپ
26:45جب سے آپ کا
26:46تعلق ہے
26:47تو پنجاب میں
26:47corruption ہے
26:48یا corruption free ہے
26:49آپ کی assessment کیا ہے
26:51دیکھیں
26:52overall corruption
26:53تو جسا سے
26:54noon league والے بھی
26:55مانتے ہیں
26:55کہ overall ہے
26:56ان کے اپنے بیانات ہیں
26:58کہ پورے پاکستان میں
26:59سسٹم ہمارا
27:00base ہی اس طرح
27:29کہا کہ
27:31مولانا صاحب کی طرف
27:32شاید مولانا صاحب
27:33نواز شریف کی
27:34ازادی کی جنگ لڑے
27:35جو اس وقت
27:37جو ان کے اپنے
27:38ایک رکن بلوچستان
27:39والے بات کر رہے ہیں
27:40کہ ان کو
27:40ملنے نہیں دیا جا رہا
27:42تو یہ overall
27:42شاید اس لڑائی کا
27:44حصہ ہو
27:44یہ وقت بتائے گا
27:45مگر دیکھنے والی بات
27:47یہ ہے
27:47کہ
27:48جمہوریت کی
27:49سپیس تنگ ہو چکی ہے
27:50اختیار بھائی
27:51ابھی تک
27:52توپوں کا رخ
27:53پی ٹی آئی کی طرف
27:53رکھ کے بیٹھے ہیں
27:54مولانا صاحب کی طرف
27:55رکھ کے بیٹھے ہیں
27:56وہ اپنی صفوں کی طرف
27:57نہیں جھانک رہے
27:58جن کے ساتھ
27:58بل کے جو یہ حکومت
28:00بنائی تھی
28:00یہ موڈل چل نہیں رہا
28:02سسٹم کو
28:02realization ہو گئی ہے
28:03کہ سسٹم نے
28:04reset ہونا ہے
28:05اچھا
28:06لیکن
28:06timing ہر چیز کی
28:07بڑی important ہوتی ہے
28:08پہلے بانی پی ٹی آئی سے
28:10ملاقات ہو جانا
28:11سلمان صفدر کی
28:12پھر اس کے بعد
28:13قاسم زمان کی رہائی
28:14پھر اس کے بعد
28:15بہنوں کے حوالے سے
28:16بھی 3 ایم پی او
28:16کو اٹھایا جا رہا ہے
28:18اور ممکنہ طور پر
28:19وہ بھی رہا ہو سکتی ہیں
28:20تو یہ
28:21کیا کسی خاص لینس سے
28:23اس کو دیکھنے کی ضرورت ہے
28:24کوئی relief مل رہا ہے آپ کو
28:25دیکھیں
28:25یہ تو دیکھیں
28:27یہ relief ہوں گے
28:27cosmetic قسم کے relief
28:29اگر بات کہیں
28:30دیکھیں
28:30میں آپ کی بات
28:31بالکل اس طرح سے
28:32بان جاؤں
28:33کہ اگر دیکھیں
28:33آج میجر ایک
28:35فیصلہ کوئی آ جائے
28:36کہ جسے آل قادر کا
28:37کیس کل لگا ہو
28:38ہے عدالت میں
28:39کہ کوئی
28:40میجر relief نظر آ جائے
28:41اس
28:41کیسز کے فیصلے تو
28:43merit پہ ہوں گے
28:43اس میں relief کیسے ملے گا
28:44اگر
28:45ہے وہاں پر
28:46corrupt practices
28:46تو وہ تو ہوں گی
28:47corrupt practices
28:49تب ہوتا ہے
28:49کہ جب آپ کو
28:50کوئی substantial evidence
28:52چیزیں ہو
28:52جب
28:53ہو ایسی
28:54statement ہی نہ ہو
28:55342 کی
28:56آپ اگلے کو
28:57سزا کر دیں
28:58آپ عدد جیسے
28:59کیس میں سزا
28:59procure کر لیں
29:00اور پھر بدلے میں
29:02جو سزائیں دیں
29:03ان کو آپ promote
29:03کریں
29:04تو یہ ساری چیزیں
29:05نظر آتی ہیں
29:06یہ تو کسی
29:07میں کہتا ہوں
29:07کسی ادارے سے
29:09اس کی
29:09investigation
29:10کرا لیں
29:11کیا عمران خان کے
29:12cases میں
29:12اس طرح سے
29:13سزا ہو سکتی ہے
29:14جس طرح سے کی گئی
29:15مرلہب آپ
29:15evidence
29:16باقی cases کو چھوڑ دیں
29:17القادر trust کے
29:18حوالے سے تو
29:18کہا جا رہا ہے
29:19کہ وہ open and shut
29:20case ہے
29:21آپ کہہ رہے ہیں
29:22ایسا نہیں ہے
29:22دیکھیں ایک public trust
29:23کا case ہے
29:24اس کو ہم آپ کے
29:24چینلز میں
29:25متعدد دفعہ
29:26جس کھر چکے ہیں
29:27دیکھیں
29:27trust کے وہ
29:29beneficiary عوام ہے
29:30public aedla
29:31trustee
29:31کون ہے
29:32trustee
29:33عمران خان
29:33بشرا بی بی ہیں
29:34کیا وہ اس سے
29:35تنخواہ لے رہے ہیں
29:36کیا وہ
29:37کوئی benefit
29:37اس سے
29:38withdraw کر رہے ہیں
29:38وہ نہیں کر رہے ہیں
29:39بات ہے
29:40ادھر پڑھ کون رہے ہیں
29:41beneficiary ہے
29:41یعنی کہ ان کی
29:42مرضی ہے وہ پیسہ آیا
29:43اور وہ جہاں
29:44مرضی اس کو لگا دیں
29:44اور پھر اس کے بعد
29:45بری ضمہ بھی
29:46کراؤں گے
29:46seal envelope آئے
29:48اور کسی کو
29:48اعتماد میں
29:48بنا لیا جائے
29:49دیکھیں
29:50وہ public disclosure
29:51جو آپ اس کی
29:52بات کر رہے ہیں
29:52ان کو disclosure
29:53والوں کو کبھی
29:54آپ نے prosecute کیا
29:55کو کوشش کی
29:56لے کے آئیں
29:57یا تو پورا
29:58case کو
29:58construct کریں
29:59ملک ریاض
30:00کیا ایکویزن
30:00میں ہے
30:01کیا جس نے
30:02seal envelope
30:03کا حوالہ دے رہے ہیں
30:05کیا اس کو
30:05آپ نے کیا
30:06prosecute
30:07ساری چیزیں
30:07دیکھیں اس طرح
30:08نہیں ہو جاتی
30:08کہ آپ
30:09ایک کو
30:10سامنے رکھ کے
30:11کر لیں
30:11مگر اس وقت
30:12جو problem
30:12at large ہے
30:13اس کو یہ نہیں
30:14دیکھ رہے
30:14کہ بات ہے
30:15کہ system
30:16تبدیلی کی تبدیار
30:17ہے جو
30:17form 47
30:18آٹھ فروری
30:19کو دیا گیا
30:19تھا
30:20اس نے ملک
30:20کو پیچھے
30:21لے کے گیا
30:21یہ ہر طرف
30:23realization ہو گی
30:24ہے انہیں
30:24دیکھ کے
30:25ازما لیا
30:26ان کو
30:26dry clean
30:27کر لیا
30:27public perception
30:28انہوں نے
30:29نہیں command کیا
30:30آپ دیکھیں
30:31انہوں نے
30:31اداروں کا
30:32بار بار
30:32نام لیا
30:33اداروں کے
30:34بیچے چھپ رہے ہیں
30:35دیکھیں
30:35جو ادارے کی
30:36achievement
30:36ہے وہ ان کی
30:37achievement
30:37نہیں ہو سکتی
30:38اگر مارکہ
30:39حق میں انہوں
30:40نے اپنا
30:40رول پلے کیا
30:41تو وہ پوری
30:42قوم نے
30:42اس کو
30:42appreciate
30:43کیا
30:43مگر
30:44political government
30:45کہے کہ
30:46میں عوام
30:46کو روٹی
30:47بھی نہیں
30:47دینی
30:47میں ایسے
30:48ملک میں
30:48آپ کو
30:49رکھوں گا
30:49جہاں
30:50چینی آٹے سے
30:51مہنگی
30:52ہوگی
30:54جو ان کا
30:55part ہے وہ
31:02ذکرہ کیا
31:03کہ وہ
31:03اپنی جگہ
31:03موجود ہیں
31:04دوہزار
31:05اٹھارہ میں
31:05چلے جائیں
31:06تو اس وقت
31:06آر ٹی ایس کے
31:07حوالے سے
31:07grievance
31:07ہے کبھی
31:08آر او ہوتا ہے
31:08کبھی آر ٹی ایس
31:09ہوتا ہے
31:09اور کوئی ایک
31:11عادی
31:11الیکشن پاکستان
31:12کے اسٹری میں
31:12ہو سکتا ہے
31:13اگر اس کو
31:13بھی نہ کہا جائے
31:14تو باقی
31:14ہمیشہ
31:15احترازات
31:16رہیں
31:16تو اس حوالے
31:17سے یہ جو ابھی
31:18اصلاحات کا
31:19معاملہ تھا
31:20تو جو آپ کے
31:21حکومت کے ساتھ
31:22اس وقت
31:22تعلقات چل رہے ہیں
31:23تو اس میں
31:23انتخابی
31:24اصلاحات میں
31:25آپ کا عمل
31:26دخل کیا ہوگا
31:28یا آپ
31:29تحریک انصاف
31:29کی سائیڈ پہ
31:30ہی رہیں گے
31:30اپوزیشن میں
31:31کیا ہوگا
31:32سلسلہ آخر
31:33دیکھیں ہم نے
31:34کبھی بھی
31:34پارلیمانی
31:35پریکٹس ہے
31:36نا اسے کبھی
31:36انکار نہیں کیا
31:37ہم جو ہے
31:38ہمیشہ پارلیمان
31:39کی جو ہے
31:40اس کے اوپر
31:40یہ دلیف کرتے
31:41اور پارلیمان
31:42کے اندر بیٹھنے
31:43اور سسٹم
31:43کو چلانے کے
31:44اوپر ہمیشہ
31:45ایک انڈکتے ہیں
31:45اب آ جاتا ہے
31:46الیکٹرولیکل
31:47ریفارم کی
31:48کمیٹی کے اوپر
31:48کہ ہم اس کا
31:49حصہ کیوں نہیں
31:49بن رہے
31:50یا ہم اس میں
31:51کیوں نہیں
31:51بیٹھنا چاہ رہے
31:52دیکھیں بات
31:52سمپل سی ہے
31:53سمپل سی بات
31:54یہ ہے کہ
31:55اگر تو ہم نے
31:56قانون سازی کرنی ہے
31:58عوام کے
31:59مطلب کے
32:00عوام کے ذریعے
32:01دھاندلی ہوتی ہے
32:02تو اس کے اوپر
32:03تو ہم لیجسٹریشن
32:04کر سکتے
32:04مطلب قانون سازی
32:05ہوگی
32:05لیکن اگر
32:06ادارے کسی
32:08دھاندلی میں
32:08ملوث ہوں گے
32:09تو کیا وہ
32:09قانون سازی
32:10ہو سکتی ہے
32:11مجھے اس کا
32:11جواب دیں
32:12یہ میں آپ
32:13سوال پوچھتی ہوں
32:14تو جب نہیں
32:15ہو سکتی
32:16تو میرے خیال میں
32:16ہمارا کوئی جواز
32:17نہیں ہے
32:18کہ ہم جا کے
32:18اس طرح سے
32:29لیکن سیاست
32:30وہاں پر رکھیں
32:30سارے سیاستدان
32:31بیٹھیں گے
32:32تو پھر چیزیں
32:32سوٹ ہوں گی
32:33نہیں
32:33میں نے کہا
32:34ہم پارلیمانی
32:35پریکٹیس سے
32:35کبھی انکار نہیں
32:36کرتے
32:36تو ابھی
32:38اس کمیٹی میں
32:38آپ بیٹھیں گے
32:39یا نہیں
32:40ہم بیٹھنے کے
32:42لیکن
32:43میرا سوال
32:44میں سوال کرتی
32:45ہوں
32:45تو مجھ
32:45اس سوال کے
32:46جواب آپ
32:46نہیں ملتے
32:46تو ہم بگڑا
32:47بچہ بچہ
32:48بچہرہ
32:48اور جو
32:48اس سے میں آ جاتا ہے
32:50اس میں یہ ہوتا ہے
32:50کہ اب آپ یہ
32:51بتا دیجئے
32:52ہم بیٹھتے
32:52ہم میں نے کہا
32:53ہم پارلیمان
32:54سے کبھی
32:54مو نہیں موڑتے
32:55ہم ہر کمیٹی کا
32:56ہر معاملے کا
32:57حصہ بنتے ہیں
32:58اپنی چیزوں کو
32:59سامنے رکھتے ہیں
32:59ہماری عادت نہیں ہے
33:00کہ ہم پی ٹی آئی کی طرح
33:02جو ہے بائی کارٹ کر جائیں
33:03اس کا حصہ نہ بنیں
33:04بے شک جتنا مرضی
33:05ہم پی الیگیشن لگایا جائے
33:06جتنی مرضی
33:07ہماری جو ہے
33:07باز عمر ہو بھی جائے
33:08خیر آ جاتے ہیں
33:09اس کے اوپر
33:09کہ اب ہم بات کرتے ہیں
33:11کہ اگر ادار دھاندلی
33:12میں ملوث ہوتے ہیں
33:13تو وہ تو پھر
33:14توبہ طائب کے ذریعے
33:15معاملہ دور ہوگا
33:16اس کے اوپر ہم کوئی
33:17لیجسلیشن نہیں کر سکتے ہیں
33:18لیکن اگر ہم نے
33:18لیجسلیشن کرنی ہے
33:19کہ عوام کے معاملات
33:21جو ہے
33:21اس میں اگر
33:22دھاندلی ہوتی ہے
33:23اس طرح سے
33:23مطلب ان کے اوپر
33:24عوام کے ذریعے ہوتی ہے
33:26تو ٹھیک ایسا ہی ہے
33:27اس کے پر ہم بیٹھ کے
33:28لیجسلیشن کرنے
33:29لیکن
33:30پھر اس میں یہ ہونا چاہیے
33:31کہ سب سیاسی جماعتوں کو
33:33پھر جو ہے
33:34اس کے اوپر آنا پڑے گا
33:36کہ وہ سب بیٹھ جائیں
33:37وہ
33:38اس چیز کے اوپر بیٹھ جائیں
33:39کہ جو
33:40کوئی بھی
33:41جماعت جو ہے
33:42بے شک بھلے
33:42وہ میری مخالف ترین جماعت ہو
33:44وہ اگر اقتدار میں
33:45عوام کے
33:46اصلی ووٹوں کے ساتھ
33:47آ جاتی ہے
33:48تو کوئی اس پہ
33:49اتراز نہ کرے
33:50اس کو کم از کم پانچ سال
33:52اپنے پورے کرنے دیا جائے
33:54جس میں ادارے جو ہے
33:55اس پورے پروسیجر کے اندر
33:56ملوث نہ ہو
33:57مطلب اس کا
33:58وہ اپنے ڈومین میں رہ کے
33:59اور سب سے بڑھ کے
34:00سیاسی جماعتیں ایکسپ کریں
34:01انتخابی نتائج
34:02جیسے دنیا بر میں ہوتا ہے
34:03آپ دیکھ دیجئے گا
34:05کہ اگر یہ دو دفعہ
34:06دو ٹین اور
34:06اگر اسیمبلی کر جاتی ہے
34:08نا اپنے اس طرح سے
34:08پورے دس سال کی مدت
34:10عوام سے منتخب کیا
34:11ہوئے نہ ماند
34:12پھر آپ دیکھیں
34:12فرق محسوس ہونا شروع ہو جائے گا
34:14پھر حالات بدلنا شروع ہو جائیں گے
34:16تو جو ہے
34:17اگر کنسٹرکٹیف کام
34:18کی طرف جانا ہے
34:19اگر ہم نے
34:20واقعی الیکٹرورل ریفارمز
34:21کی طرف جانا ہے
34:22اگر ہم نے
34:23واقعی انتخابات کو
34:24صاف اور شفاہ بنانا ہے
34:25تو یہ سیاستدانوں کو
34:36کہ نوٹسز ہوں
34:38ان سے مطالق
34:39آپ کی رائے کچھ بھی ہو
34:40یا وہ پھر
34:41اپنا اختیار بھائی کہتے ہیں
34:42کہ جی یہ گدگدی کی ہے
34:43ہم نے بھی
34:44لیکن مجھے یہ بتائیں
34:45کہ اگر اس کے اندر
34:46کوئی وہ بات ہو رہی ہے
34:48بے ذابطیوں کی بات ہو رہی ہے
34:49یا کرپ ٹریکٹس کی بات ہو رہی ہے
34:51تو اس کے اوپر کیا آپ جواب دیں گے
34:53یا آپ وہاں پر پیش نہیں ہوں گے
34:56جس طرح سے ابھی کہا جا رہا ہے
34:57کہ مولانا اسد
34:59جو محمود ہیں
35:07تو پیش ہو جانے میں کیا حرج ہے
35:09دیکھیں ہم ہمیشہ
35:10جو ہے قانون کے مطابق چلیں گے
35:14قانون کے علاوہ
35:15اور آئین کے علاوہ
35:15غیر دستوری کام
35:16یا غیر قانونی کام
35:17ہم نہیں کریں گے
35:19ہماری جماعت میں یہ نہیں ہے
35:20ہمارا یہ طریقہ کاری نہیں ہے
35:22اچھا اب آج آتے ہیں
35:23کہ نوٹسز
35:24ہمیں تو نوٹسز جو مصول ہو رہے ہیں
35:26وہ سوشل میڈیا کے تھرو
35:29آپ لوگوں کے ذریعے
35:31براہ راست آپ کو
35:32کوئی نوٹس نہیں ملا
35:33نہیں براہ راست نوٹسز جو ملے ہیں
35:35اس میں بھی میں بتا ہوں
35:37دیکھیں وہ ہماری لیگل ٹیم دے
35:38لیکن جو میری نالج کے مطابق
35:40میں اپنی نالج آپ کو بتا رہی ہوں
35:41اس نالج کے مطابق
35:43جو ایک آت نوٹسز مل ہے
35:45اس کے اندر جو ہے
35:46مجہول ہے سارا معاملہ
35:47مجہول اس لحاظ سے
35:48کہ مطلب کوئی وہ
35:50سپیسیفک جو ہے
35:51وہ الیگیشن نہیں ہے
35:52مطلب میں مفتی محمود مرکز کی بات کر لیتی ہوں
35:55وہ نوٹس تو مصول ہو
35:57اس میں بتایا جائے
35:58کہ آپ کی گلی ٹیڑی ہے
35:59آپ کی سڑک ٹیڑی ہے
36:00آپ کی بلڈنگ خراب ہے
36:02آپ کا یہ پرنالہ خراب ہے
36:04اور وہ جو وزارت مواصلات سے مطالق تھا
36:07وہ بھرتیوں سے مطالق
36:10اس کے اندر بھی آپ کہہ رہی ہیں
36:11کہ نوٹس نہیں ملا
36:13نہیں مجھے اس چیز کا علم نہیں ہے
36:15کہ نوٹس ملا ہے یا نہیں ملا
36:16لیکن ظاہری بات ہے
36:18نوٹس جب آتا ہے
36:19تو کوئی طریقہ کار تو ہوتا ہوگا
36:20نوٹس آتا بھی ہے
36:22تو نوٹس آئے گا
36:24مل جائے گا
36:24تو پیش ہوں گے
36:26اس کے اوپر تو ہماری لیگل ٹیم ورک کرے گی
36:28میں یہاں پر کچھ کہنے کی مجاز نہیں ہوں
36:32یہاں پر تو حکومتیں کچھ کہنے کی مجاز نہیں ہی
36:35افتیار والی خان صاحب
36:36یہ آپ لوگ
36:39لیگل ٹیم دیکھے گی اس معاملے کو
36:40سوشل میڈیا پر آپ لوگ
36:42نوٹس جاری کر دیتے ہیں
36:43برائے راست وہاں پر ملتے ہیں نہیں
36:45پھر ایکسپیکٹ کیا جاتا ہے کہ وہ پہنے پیش بھی ہوں
36:47یہ کیا چکر ہے
36:53اجفاق بھائی ایسا ہے کہ
36:55جو نوٹس ان کو سب ہو چکا ہے
36:57اس کا جواب دے دیں
36:59جو سوشل میڈیا پر آیا ہے
37:02اس کو فیلال یہ سیریس نہ لیں
37:04لیکن میں ایک بات آپ کو پھر بتاتا ہوں
37:07کہ یہ ساری چیزیں
37:08ایک ایک قدم پیچھے ہٹ لیں
37:13آپ پیچھے چلے جائیں
37:15پسادم کے نتائج کچھ اچھے نہیں نکلتے
37:18عمیر بھائی جو ہیں عمیر نیازی صاحب
37:20ان کو بھی ویسے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
37:23اچھا
37:23یہ نا مطلب ہاں
37:27میں بتاتا ہوں
37:28اگر ہم نہ رہے تو
37:30خدا نخ وستہ اگر ہم نہ رہے
37:32تو آپ نے پھر بھی نہیں آیا
37:34آپ تو وہاں ہیں بھی نہیں
37:36نہیں تو آپ کو یہ خدش ہے کہ آپ نہیں رہیں گے
37:38انہوں نے مہمان حکومت کا آپ نے سیریس لے لیا
37:42میں صرف ان کی خوشی کی بات کر رہا ہوں
37:44کہ یہ
37:45ویسے ہی جو ہے تو کبھی مٹھائی بے وقت کھا لیتے ہیں
37:48کبھی بے وقت چاند دیکھ لیتے ہیں
37:50کبھی بے وقت عید کر لیتے ہیں
37:52کبھی بے وقت روزے رکھ لیتے ہیں
37:53یہ نادان ہے اکثر گر جاتے ہیں
37:56سجدوں میں وقت قیام
37:58اچھا یہ جواب لے لیتا ہوں
38:00میرا مشورہ ہے
38:01میرا مشورہ پہنچ گیا ان تک
38:04ایک تو مجھے یہ بتائیں
38:06آپ کے ہاتھ کچھ نہیں آنے آنے آنے
38:09اچھا
38:09ہاتھ ہمام کے کچھ آج ہے
38:11بہت ہے ہمارے آنا ضروری نہیں ہے
38:14ایک چیز مجھے یہ بتائیں کہ یہ کہہ رہے ہیں
38:15میں نے تذکرہ کیا نوٹسز کا
38:17وہ لے گیا اس کو مہاز آرہی پہ
38:18کہ ایک دب پیچھے اٹھنا چاہیے
38:19اور یہ تو آپ اس کو کیسے
38:22آپس میں جوڑیں گے
38:23دیکھیں تیمپریچر تو ہائی ہے
38:25اختیار بھائی
38:27پروگرام کا شروع ہوئے
38:28آپ کو سرہ نہیں پکڑا رہے
38:30انہیں پتا بھی ہے
38:31پرابلم کدھر ہے
38:32وہ کدھر سے نکلے
38:33ادھر سے
38:34پھر لیگل جو مشورہ
38:35انہوں نے میری بہن کو دیا ہے
38:36اگر اس مشورے پہ عمل کیا
38:38تو اگلیں وارنٹ نکلے ہوئے ہوگے
38:40کہ نوٹسز کا جواب نہیں دیا
38:42اگلوں کو وہ کہیں گے
38:43ہاں جی اب آجو ہمارے پاس
38:44بیٹھ چاہے
38:45یہ دیکھیں کہ بیرسٹر صاحب
38:46یہ طریقے سکھا رہے ہیں
38:48انتنے
38:50طریقے نہیں سکھا رہے ہیں
38:51چل
38:51تو یہ دیکھیں
38:53بات ہے کہ
38:53ریالائز کریں
38:54کہ پاکستان میں
38:56اوبرال ہم نے
38:57ایفرٹ کر کے
38:58اسے ڈس فنکشنل بنا دیا ہے
39:00اس کو فنکشنل بنانے کے لیے
39:01پولیٹیکل ٹیمپریچر
39:03کو ملک میں کم کرنا پڑے گا
39:04سیاسی محول
39:05اگر رہنے کے قابل نہیں ہوگا
39:08برداشت کے قابل نہیں ہوگا
39:09تو جو ہم نے
39:10پولیٹیکل
39:11اس انفرسٹرکچر کے
39:13ایدگید ایکنومک ویجن
39:14رکھا ہوئے
39:14وہ پنپ ہی نہیں سکے گا
39:16وہ اس کی ہیٹ سے
39:17جو ہے
39:18سکڑ آئے
39:19آپ کا
39:20گوہ
39:21ہیٹ سے
39:21سکڑ آئے ہیں
39:22آپ کی نظر میں
39:22گورنمنٹ آف دے دے
39:23رسپانسیبیلیٹی گورنمنٹ کی ہے
39:25مگر گورنمنٹ اختیار بھائی کے
39:27جو پوری سٹیٹمنٹ
39:28سامنے رکھ لیں
39:28یہ بار بار
39:29ایک ہائیبریڈ نظام
39:31کے پیچھے چھپنے کی
39:32کوشش کر رہے ہیں
39:33بات ہے
39:33کہ چاہے غلط ہو
39:34صحیح ہو
39:35لیڈ آپ کے پاس ہے
39:36لیڈ جب آپ کے پاس ہے
39:37آپ کو فور فرنٹ پہ آنا پڑے گا
39:39آپ کو اپنے اداروں
39:40کو بھی بتانا پڑے گا
39:41کہ آپ جو یہ نوٹیس بھیج رہے ہیں
39:43یہ اس وقت
39:43جمہوریت کا پرپس
39:45سرب نہیں کر رہے
39:45یہ ہمیں ہی انڈرمائن کر رہے ہیں
39:47تو نیب تو
39:48اٹوانومس بارڈی ہے
39:49بیرل ووچ
39:51امیر نیازی صاحب
39:52اختیار ولی خان صاحب
39:52اور آلیہ کامران صاحب
39:53اگر آپ کو بھی
39:54ٹیک اپ ریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
39:59بریک کے بعد پڑے گئے میں
40:00خیر مقدم
40:01اور اب ہم ذرا بات کریں گے
40:02شمالی وزیرستان میں
40:04ہوا ہے ایک
40:05انٹیلیجنس بیسٹ
40:06آپ کے علم میں ہے
40:07کہ وہاں پر جاری ہیں
40:08اور ایسے میں
40:10یہ پتہ چرہ ہے
40:11کہ دہشتگردوں نے
40:12مساجد کو استعمال کیا ہے
40:14اسلحہ وغیرہ
40:15بادودی مواد
40:16ڈم کرنے کے لیے
40:17اور بڑی تعداد میں
40:19تیار شدہ
40:19یہاں پر سے
40:20آئی ڈیز ملی ہیں
40:21فوٹیجز بھی
40:22آپ اس کی سکرینز پر دیکھ رہے ہیں
40:23دھماغہ خیز
40:23مواد برامد ہوا ہے
40:25اور آپ ذرا سوچیں
40:26کہ سوال یہاں پر یہ اٹھتا ہے
40:28کہ دہشتگردی کے
40:29اس نیٹورک کے پیچھے
40:30کون ہے
40:30کیونکہ مسلمان
40:31تو یہ کام نہیں کر سکتا
40:32کہ اپنے مذہبی مقام کو
40:33ایسے دھماغہ خیز
40:35مواد کے لیے
40:35آئی ڈیز کو چھپانے کے لیے
40:36رکھا جائے
40:37اور ہم جو اکثر
40:38تذکرہ کرتے رہتے ہیں
40:39کہ یہ جو پروکسیز ہیں
40:40ان کے پیچھے بھارت ہے
40:41ان کے پیچھے
40:42دوسری ایجنسیز ہیں
40:43دوسرے ملکوں کی
40:44دشمن ملکوں کی
40:45تو اس پر ذرا بات کر لیتے ہیں
40:46ہمارے صاحب موجود ہیں
40:47طیب قریشی صاحب
40:49جو کہ ایڈوائزر ہیں
40:50گورنر خیبر پخت مخواہ
40:51کہ تینکیو سو مجی
40:52آپ نے ہمارے لیے
40:53وقت نکالا
40:54یہ ذرا بتائیے گا
40:56مالان صاحب
40:56کہ یہ کیا انڈیکیٹ کرتا ہے
40:58کہ مساجد ظاہر ہے
40:59کہ ہمارے لیے
40:59بڑی اہمیت کے حامل ہیں
41:01اور ان کا ایک احترام
41:02ظاہر ہے
41:03ہمارے لیے ایک مقدم ہے
41:04لیکن وہاں پر یہ پتا چلنا
41:06کہ وہاں پر
41:07اسلحے کو ڈم کیا جا رہا ہے
41:08آئی ڈیز کو چھپایا جا رہا ہے
41:09جس سے ظاہر ہے کہ
41:11جانی نقصان کرنے کے لیے
41:13اور تباہی پھیلانے کے لیے
41:15ان جگہوں کو استعمال کیا جا رہا ہے
41:16تو آپ کی کیا رائے
41:17اس مطالق
41:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
41:22سب سے پہلے
41:23تجھے آپ کا بہت شکریہ
41:25دیکھیں جیسے آپ نے خود فرمایا
41:27میرا تو ہمیشہ سے یہ موقف راہ ہے
41:29ہمارے ادارے چیختے رہے ہیں
41:31کہ یہ جنگ کوئی مقامی نہیں
41:34بلکہ یہ پاکستان کے اوپر
41:36مسلط کی گئی جنگ ہے
41:38اغیار اور استعمار کی طرف سے
41:40جس میں ہندوستان شامل ہے
41:43فتنت الخوارش شامل ہے
41:45اسرائیل شامل ہے
41:46کیا کوئی مسلمان جو ہے
41:48وہ یہ تصور بھی کر سکتا ہے
41:50کہ مسجد جیسی
41:51یعنی مبارک جگہ کو
41:53وہ دہشتگردی کے لیے استعمال کریں
41:56اسلام تو خود سلامتی کا دین ہے
41:57لیکن یہ جو استعمال ہے
42:00یہ تو بالکل اس بات کی
42:01اکاسی کرتا ہے
42:03کہ ان لوگوں کا اسلام سے
42:04مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
42:07اور یہ خالص ستن جو ہے
42:09اگر اسلام کا نام کوئی لیتا ہے
42:10تو اسلام کے نام پہ دھبائیں
42:12کیا اسلام اس بات کی اجازت دے سکتا ہے
42:15یا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے
42:17اسلام تو دیگر مذاہب کی
42:19عبادتگاؤں کا اتنا احترام کرتا ہے
42:21تو خود اسلام کے اندر
42:24جو جگہ اللہ کی عبادت کے لیے
42:26مختص ہو اسے دہشتگردی کے لیے
42:28استعمال کرنا سب سے پہلے
42:30تو میں شدید الفاظ میں
42:32اس کی مضمت کرتا ہوں
42:33اور دین کے ایک ادنا
42:35طالب العلم کی حیثیت سے یہ کہتا ہوں
42:38دیکھیں یہ وہی عوامل ہیں
42:40جو غلط فہمیاں پیدا کرتے ہیں
42:42جب آپ مسجد کو استعمال کریں گے
42:44اور پھر جب سیکیورٹی ادارے جاتے ہیں
42:46سرچ کرنے جاتے ہیں
42:48جب وہ کہتے ہیں کہ یہاں سے
42:50ہمارے اوپر فائر ہوا ہے
42:51ہمارے خلاف حملے ہو رہے ہیں
42:53تو پھر لوگ اس کو دیکھیں
42:54مذہب کا رنگ دیتے ہیں
42:55میرا خیال ہے کہ
42:57خیبر پختنخواہ کے لوگ
42:59اور خصوصاً جو مرج ایریز ہیں
43:01اور وزیرستان کے
43:02اور یہاں کے لوگ
43:04ان کو بھی ریالائز کرنا پڑے گا
43:06اور وہ بھی اٹھ کھڑے ہوں
43:07ان دہشتگردوں کے خلاف
43:10جو صرف دین کا
43:11یہ لبادہ اوڑ کے
43:13اسی آڑ میں جو ہے وہ
43:15اتنی بڑی اسلامی ریاست
43:16پاکستان جیسے ملک کو
43:18جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بنا ہے
43:21جس کی فوج
43:23ہرامین شریفین کی حفاظت
43:25کے اوپر معمور ہے
43:26مولانا صاحب
43:27مجھے یہ سمجھائیے
43:28اور ذرا ہمارے ناظرین کے لیے
43:30کہ یہ کتنا ضروری ہے
43:31کہ آپ سب جانتے ہیں
43:33کہ اس معاملے میں
43:35جہاں پر بھی ایسے
43:35کوئی واقعات ہوتے ہیں
43:36تو ہم تذکرہ کرتے ہیں
43:38دانستہ
43:39یا غیر دانستہ طور پر
43:40سہولتکاری
43:41اب جب کہ یہ چیز
43:43ایویڈنٹ ہو گئی ہے
43:44کہ پیچھے بھارت ہے
43:46افغانستان
43:47آلائکار بنا ہوا ہے
43:48اور یہاں پر
43:49دہشتگردی کرنا چاہ رہے ہیں
43:51عام مسلمانوں کا
43:52خون بہانے کے لیے
43:53سیکیورٹی فورسز کا
43:54خدا نخواستہ
43:55خون بہانے کے لیے
43:56تو یہ چیز
43:57لوگوں کو
43:58سمجھانا کتنا ضروری ہے
43:59کہ یہ تو
44:00اسلامی تعلیمات سے ہی دور ہیں
44:01کہ جو مسجد جیسے
44:02پاکیزہ اور مقدس مقام
44:04کو بھی نہیں بخش رہے
44:05اپنے مضمون مقاصد کی
44:06تکمیل کے لیے
44:07تاکہ لوگوں کو بھی
44:08یہ بات سمجھ آئے
44:10دیکھیں
44:10لوگوں کو سمجھنا
44:11ماشاءاللہ
44:12یعنی سمجھنا چاہیے
44:13لوگ خود ہوشیار
44:15سمجھدار ہیں
44:15اور وقت آگیا
44:16کہ جہاں پہ یہ کچھ ہو رہا ہے
44:18وہاں کے لوگ یہ
44:19ریلائز کریں
44:19اور وہ ایسے اناثر
44:21کو وہاں پہ
44:22بالکل پنپنے نہ دیں
44:23جو خدا نہ خاصتہ
44:25ان کی بھی تباہی کا ذریعہ ہے
44:27ملک کی تباہی کا
44:28اور دیکھیں
44:28دین اسلام کا نام
44:30ملیہ میٹ کرنے کے در پہ ہیں
44:31یہ لوگ
44:32اسلام کا
44:33یا اس دشتگردی سے
44:34کیا تعلق ہے
44:35اور قرآن میں
44:36تو بالکل واضح ہے
44:38وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ
44:39فَلَا تَدْوُمْ عَلَّهِ أَحَدًا
44:41مسجد تُلْخَالِصَتًا
44:44اللہ کی عبادت کے لئے
44:45اس میں تو کسی
44:46نہ انسان کا کوئی کام ہے
44:48نہ کسی اور کا تصور ہو سکتا ہے
44:50پھر جب آپ
44:51مسجد جیسے مقامات
44:52کو اس کے لئے استعمال کریں گے
44:54دیکھیں
44:54میں جو سب سے بڑی اہم بات
44:57یہ کرنے لگا ہوں
44:58میری اپیل ہے لوگوں سے
44:59کہ اس بات کو
45:00صرف وزیرستان تک
45:02محدود نہ رکھیں
45:03سر اگر مسجد سے یہ ہوگا
45:05دنیا کو کیا پیغام جا رہا ہے
45:07دیگر مذہب کو
45:08کیا پیغام جا رہا ہے
45:09وہاں یہ پیغام جا رہا ہے
45:11کہ یہ مسجد ہے
45:12اس لیے ہے
45:12جس میں دشتگردی کی جائے
45:14اور جس میں
45:15اس لیے کی زخیرے رکھے جائیں
45:16اس کا کوئی
45:18کسی قسم کا
45:19دور دور تک کا
45:19تعلق نہیں
45:20دوسری میری گزارش ہے
45:22کہ کسی کو
45:23یہ اپہام نہ رہے
45:25پاکستان کے چوٹی کے
45:26مدارس پیغام
45:28پاکستان کا
45:28بیانیاں دے چکے ہیں
45:30اور میرا تو
45:31میری تو
45:31کوئی حیثیت نہیں
45:33میں تو ایک ادنا دین
45:33کا طالب علیم
45:34ان کا فالوور ہوں
45:35جنہوں
45:36بڑے اکابرین
45:37نے فتوہ دیا ہے
45:38کہ ریاست پاکستان
45:40کے خلاف لڑنا
45:41تکفیری فتوے دینا
45:42مساجد
45:43مدارس کو
45:44دشتگندی کے لیے
45:45استعمال کرنا
45:46از روح شریعت
45:48حرام ہے
45:48آئین پاکستان
45:49کی روح سے بھی
45:50حرام ہے
45:50اور اس فتوے میں
45:52کوئی ابہام نہیں
45:53تمام مسالک
45:54کا متفقہ
45:55فتوہ ہے یہ
45:56ٹھیک ہے جی
45:58بہت شکریہ آپ کا
45:59مولانا محمد طیب قریشی صاحب
46:00جو ایڈوائزر ہے
46:01گورنر خیبرنقوا کے
46:02اور ظاہر ہے کہ
46:03کہ یہ لوگ
46:04نہ تو اسلام سے
46:05تعلق رکھتے ہیں
46:06اور نہ ہی
46:06اسلامی تعلیمات
46:07کو سمجھتے ہیں
46:07اب جو وہاں کے
46:09مکین ہیں
46:09ان کو یہ سمجھنا
46:10ضروری ہے
46:10کہ کسی بھی طرح سے
46:12ان کے
46:13جو
46:14ایک وہ کہتے ہیں
46:15نا
46:16کہ جو ان کا
46:16مائنڈ سیٹ ہے
46:17اس کو سمجھیں
46:17اور ان سے دوری
46:19اختیار کریں
46:19کیونکہ یہ لوگ
46:20کسی کے بھی
46:21ساتھی نہیں ہیں
46:22بلکہ یہ ملک دشمن
46:23اناثر ہیں
46:24اسلام دشمن
46:24اناثر ہیں
46:25پروگرام سے فلال
46:26اتنی اشفاق ستھی
46:26کو اجازت دیجئے
46:27اللہ حافظ ناصر