00:00پاکستان میں سمندر کے کنارے نئے ہائیڈرو کاربن پلے یعنی آلہ میار کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت ہوئی ہے
00:06پاکستان پیٹرولیوم لیمیڈٹ کے علامی کے مطابق اس نے زلاسہ جاول
00:10سندھ میں واقعہ اپنے آپریٹڈ سرحانی بلوک کے دریافتی کوئیں ڈالفن سے گیس کی ایک منفرد اور اہم دریافت کی
00:17ہے
00:17واضح رہے کہ جریسک دور کی لور انڈس بیسن کی چلتن فارمیشن سے ہائیڈرو کاربن کی سب سے پہلی دریافت
00:24ہے
00:24پی پی ایل نے کہا ہے کہ اس دریافت سے پیٹرولیوم سسٹم کی موجودگی ثابت ہو گئی ہے
00:28اور اس سے خوشکی کے دلدلی علاقے اور اس کے ممکنہ کم گہرے سمندری توسی علاقوں میں ایک نئی ایکسولیڈریشن
00:34فرنٹیر کھل گئی ہے