00:08شافزل ٹاؤن کا عوامی سہولیت کے لیے تعمیر کیا گیا
00:11نیا سرکاری دفتر افتتہ کے بعد صحیح بن پڑا ہے
00:13ڈپٹی کمیشنر کی جانب سے سیل کیے گیا
00:15اس دفتر میں اب چوری کی وعدات بھی ہو گئی
00:18لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان چوری ہونے پر
00:21انتظامی نگرانی اور سرکاری املاک کے تحفظ سے متعلق
00:25کئی سوالات اٹھنے لگے
00:34اطلاع کے مطابق چور دفتر سے
00:36الیکٹرک کا سامان لیپ ٹاپس کمپیوٹرز
00:39واش روم کا سینیٹری سامان پنکے کنسیلڈ وائرز
00:42اور سویچ پورٹ سمیت دیگر ضروری آئے اشیاء لے اڑے
00:45چیرمن شافزل ٹاؤن گور علی خٹک کے مطابق
00:47چوری ہونے والے سامان کی مالیت چالیس لاکھ روپے ہے
00:51واقعہ کا مقدمہ بھی درچ کروا دیا گیا ہے
00:53یہ دفتر شافزل ٹاؤن کی چار یونین کمیٹیوں کے عوام کو بل دیا تھی
00:57اور سرکاری سہولیات ایک ہی جگہ فرام کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا
01:01جہاں پہلے کوئی سرکاری دفتر موجود نہیں تھا
01:04اس وقت انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
01:07جو ہم نے ایک ٹاؤن آفیس بنایا تھا
01:09بلال کالونی یو سی پانچ اور سات
01:11آٹھ اور چھے کے ترمیان
01:13یہاں پر کوئی سرکاری آفیس بھی نہیں ہے
01:16چیرمنز کے بیٹنے کا کوئی آفیس ہے
01:18تو ہم نے بڑے شوق اور جذبے کے ساتھ ایک نیا ٹاؤن آفیس بنایا تھا
01:22جس سے 18 جنوری کو جس کے آپننگ ہو گئی تھی
01:24اور اس کے بعد اس کو سیل کر دیا گیا تھا
01:27تو کل ہمیں پتہ چلا ہے
01:29کیونکہ سیل تھا ہمارے اس طرح آنا جانا نہیں تھا
01:31تو کل جب گیٹ کلا ہوا تھا
01:33اور ہمارے کچھ لوگ آئے
01:35تو انہوں نے بتایا کہ اندر کے تالے ٹوٹے ہوئے
01:37کمرے ٹوٹے ہوئے
01:38لوگ ٹوٹے ہوئے
01:39جب اندر آ کے دیکھا ہے
01:40ہمارے کچھ لوگوں نے
01:41چیرمنز وغیرہ نے
01:42یو سیس کے تو اس میں دبائی ہوئی ہے
01:45اس میں ہمارے تمام سامان چھوڑی ہو گیا ہے
01:49جس میں لیپ ٹاپس دے
01:50جس میں لسی ٹی سکرین ہے تھی
01:52سمیں پنگے تھے
01:53یہاں اتنے ظالم ہیں
01:54کہ وہ بجلی گتار بھی کینچ کے لے گئے
01:56بورٹ بھی لے گئے
01:57فنیچر بھی
01:57جو جو چیزیں لے جا سکتے تھے
01:59وہ سب لے گئے ہیں
02:00اور انتہائی افسوس کا مقام ہے
02:02ایک سرکاری آفیس
02:03ڈاؤن کے آفیس سے
02:04اتنا سامان گیا
02:0530-40 لاکھ روپے سے اوپر کا سامان گیا ہے
02:07جو ہم نے بڑی مشکل سے بنایا تھا
02:09اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے لیپ ٹاپ
02:11جو کلک والوں نے ہمیں سامان دیا تھا
02:13فنیچر کچھ پڑا ہوا ہے
02:15کچھ لے گئے
02:16اور ساتھ ہی ساتھ
02:17جو ہمارے دپارٹمنٹ کا ریکارڈ تھا
02:19سارا
02:19جو اوپننگ کرنے سے پہلے
02:21ہم نے یہاں شپ کر لیا تھا
02:22وہ بھی سارا یہاں سے چلا گیا ہے
02:24تو
02:24اس کی ہم نے ایف آئی آر کر دیئے
02:26یہ ایف آئی آر ہے
02:27اور کوئی ایک دو بندے
02:28اس میں پکڑے بھی گئے ہیں
02:29ان کی تفتیش کر رہے ہیں
02:31آہ
02:32کسارش یہ ہے
02:33ڈی سی صاحب سے
02:33اور
02:35جو ہمارے
02:36آہ
02:36اور لوگ ہیں
02:37جو
02:38متدر حل کے ہیں
02:39ان سے ریکویسٹ ہے
02:41کہ اس ٹاؤن آفس کو
02:42اس علاقے کے لیے
02:43ڈی سیل کیا جائے
02:44یہ ہم نے بڑی محنت سے بنایا ہے
02:46اور اس میں
02:47یہاں چیئرمن بیٹیں گے
02:48یہاں کے مسئلے مسائل حل ہوں گے
02:50تو ڈی سی صاحب سے خاص
02:52موزبانہ کسارش ہے
02:53کہ اس کو ڈی سیل کیا جائے
02:54تاکہ یہ جو آفس بنا ہے
02:56یہ عوام کی خدمت کے لیے
02:57یہاں سے عوام کی خدمت
02:58چاری اور شاری رہے
02:59اور جنہوں نے یہ حرکت کیے
03:01جنہوں نے چھوڑیا کیے
03:02یا ٹکیتیا کیے
03:03اس آفس سے
03:03تو ایف آئی آر امنے کر دیئے
03:05کوشش یہ ہے
03:06کہ ان کو پکڑے
03:06اور ان سے وہ سامان ریکوور کر آئے
03:08اور اس وقت
03:09ہمارے ساتھ
03:09پورے ڈاریکٹر ہمارے موجود ہے
03:11شاہ فیصل ٹاؤن کے
03:11ایم سی صاحب موجود ہے
03:13ہمارے ساتھ
03:13منتخب نمائند ہے
03:14چیئرمن وائس چیئرمن موجود ہے
03:16تو
03:17کوشش یہ ہے
03:18کہ یہاں جو
03:19عوام کی خدمت کے لیے
03:20جو اس مرکز کو بنایا گیا تھا
03:22اس کو کلوایا جائے
03:23اور عوام کی مرکز
03:24خدمت یہاں سے کی جائے
03:25آپ تمام دوستوں کا شکریہ
03:27اور یہ بھی یہاں
03:29آپ کی توسط سے
03:30میسیج دے دوں
03:30کہ سامان اگر کسی کے پاس ہے
03:32کسی کو بیجا گیا ہے
03:34یا کسی کے پاس ہے
03:35تو ہمیں انفرمیشن دے
03:36تاکہ ہم اس سامان کو ریکوور کریں
03:38عوامی ٹیکس کے پیسوں سے
03:39تعمیر ہونے والا
03:40یہ سہولت مرکز
03:41عوام کے لیے
03:42کھلنے کے بجائے
03:43سیل رکھا گیا
03:43اور اب اس میں موجود
03:45سرکاری سامان بھی
03:46محفوظ نہ رہ سکا
03:47سوال یہ ہے
03:48کہ دفتر سیل ہونے کے بعد
03:49اس کی حفاظت کی ذمہ داری
03:51کس پر تھی
03:51چالیس لاکھ روپے کے
03:53نقصان کا جواب کون دے گا
03:54اور عوام کو
03:55اس سہولت سے
03:56کب مستفید ہونے کا
03:57موقع ملے گا
03:58بلال احمد
03:59کی ٹیوب
04:00کراچی