00:00منگو پی ٹاؤن میں استداد پولیو مہم کی اس این آئی ٹی مہم کا باقاعدہ افتادہ کر دیا گیا ہے
00:05جس کا مقصد پانچ سال سے کام عمر بچوں کو پولیو جیسے موزی مرد سے محفوظ رکھنا ہے
00:10افتادائی تقریب میں ڈپٹی کمیشنر زلہ غربی ظلفکار علی میمن چیرمن منگو پی ٹاؤن
00:14حاجی نواز علی بروئی اسسٹنٹ کمیشنر منگو پی توریش میونسپل کمیشنر ملک مشتبہ آیاز
00:19اور پولیو فوکل پرسن دانیال حسین نے شرکت کی
00:22اس موقع پر بچوں کو حفاظتی قطر پلا کر مہم کا آغاز کیا گیا
00:26تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمن منگو پی ٹاؤن حاجی نواز علی بروئی کا کہنا تھا
00:30کہ بچوں کی صحت و سلامتی اور انہیں عمر بر کی معذوری سے بچانا اولین ترجیح ہے
00:34انہوں نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ایک قومی ذمہ داری ہے
00:37جس کے لیے حکومت انتظامیہ اور عوام کو مشترکہ گردار ادا کرنا ہوگا
00:41حاجی نواز علی بروئی نے مزید کا کہ منگو پی ٹاؤن کی تمام یو سیز میں
00:45استعداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے محصر اقدامات کیے جائیں گے
00:48تاکہ پانچ سال سے کم عمر کوئی بچہ حفاظتی قطروں سے محروم نہ رہے
00:53انہوں نے والدین سے اپیل کیے کہ پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں
00:56اور اپنے بچوں کو ہر مہم کے دوران لازمی حفاظتی قطرے پلوائیں
01:00اس موقع پر ڈپٹی کمیسنر ظلہ غربی ظلفکار علی میمن اور دیگر افسران
01:04نے بھی پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے محصر نگرانی آوامی آگائی
01:07اور مطالقہ اداروں کے درمیان رابطی کی اہمیت پر زور دیا
01:11انتظامیہ نے والدین سادزہ علماء کرام اور تمام شہریوں سے اپیل کیے
01:15کہ وہ استعداد پولیو مہم میں بھرپور تعاون کریں
01:18تاکہ بچوں کو اس موزی مرد سے محفوظ بنا کر پاکستان کو پولیو سے پاک کیا جا سکے
01:23بلال احمد کی ٹیوب کراچی