Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #emergency #governorrule #usiran #sohailafridi #heavyrain #rain #saudiarabia #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Former Army Chief Abdul Waheed Kakar Passes Away | ARY News 7 PM Headlines | 26th Oct 2026

- CDF Asim Munir in Tehran as talks between Iran and Makkah pact nations begin
- SBP raises policy rate by 50bps to 12% amid rising inflation risks
- ECP warns political parties against using AI, deepfakes to deceive voters
- Pakistan warns of phishing, malware attacks via WhatsApp
- Imran Khan sisters' detention extended by another 30 days, LHC told
- Netanyahu, Israeli army chief 'clash' over proposed Iran op ahead of polls: report
- Iran talks with Makkah pact countries begin in Tehran: state media
- Yemeni speaker praises Pakistan's diplomatic role in regional peace efforts
- Egypt parliament authorises defensive support to Saudi Arabia: state media
- Gold prices rise per tola in Pakistan

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Imran Khan | News About Governor Rule • Emergency in KP | News About Field Marshal Asim Munir in Tehran | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:31foreign
00:40foreign
00:42foreign
00:42foreign
00:42foreign
00:55foreign
00:58foreign
00:59foreign
00:59foreign
00:59foreign
00:59foreign
00:59foreign
01:00foreign
01:00foreign
01:00foreign
01:02۶Pونیونیتی پالیسی کا اعلام کر دیا کہتے ہیں لگ رہا تھا اس سال کے آخر تک شرائع 67% سے
01:06تک لے آئیں گے
01:07مگر موجودہ سے اتحال میں اس کے لئے وقت درکار ہے
01:10مہنگائی نے عوام کا جینہ محال کر دیا
01:12موشی ہب کراجی میں آٹا ٹکن اور سبزیوں سمیت تمام دنیا دی ایشیا کی قیمتوں کو پڑ لگائیں
01:18سفید کوش عوام کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی خواب بنتا جا رہا ہے
01:22शेहरियों का कहना है इंकजामिया के दावे सिर्फ काकजी कारवाईयों तक महदूद हैं
01:27महंगाई पर काबू पाने के लिए कोई मौसर एकदाम नज़र नहीं आ रहा
01:30मार्केटों में सरकारी निर्फ नामे की धजियां ओर रही है
01:33अवाम रिलीफ के लिए दरस गए
01:35धराम दी अलपी जी आने के बावजू वेट में खातर खुआ कमीना हो सकी
01:39लहूर में एक किलो अलपी जी छेसो ड़के कराची में पानसो रुपए में फरोग
01:44अलपी जी की सरकारी कीमत दोसो उननासी रुपए है
02:00अमरीका एरान पर आज कोई हमला नहीं करेगा
02:03अमरीकी सादर डानल ट्राम की मीडिया से गुफटवो कहा
02:05अरान से मतालिक दो खुफिया रिपोर्ट्स मौसूर हुई है
02:08जिनकी तफसिलात एक दूसर से मुख़ले है
02:10बाज मालूमात को ताहाल खुफिया रखा गया है
02:13कतर के मसाल हथकारों का वफ तहरान पहुंच गया
02:16कतरी वफ एरानी हुकाम को अमरीकी सदर चाम के मुतालबा पहुंचाएगा
02:19इरानी वजिर खारजा ने अमरीका और इस्राइल के साथ दोबारा खौजी तनाज़ा शुरू होने का खच्छा दाहिर कर दिया
02:25अब आसे राक्षी ने कहा च्वालिस रोजा जंग के बाद अब कुछ भी पहले जैसा नहीं रहा
02:29जंग में खिट्टे की सुरुतिहाल खुसान आगने हर्मुस को बन्यादी तोर पर बदल दिया है
02:44कुसी मलेशा का रियाद की तरफ दागा गया मिजाईल फजा में तबाह कर दिया
02:48साओी इत्तिहादी पाच के मताबिक साना में एक आरवाई के दोरान दो बिलिस्टिक मिजाईल लांचर भी तबाह कर दिये गए
02:55The Al sweetheart had the opportunity to come to our class.
03:07The Al compatriotor sent to China'sоздory budget been promoted by the Alchem.
03:14The Alchemist, the Alchemist, Stratégic Automated by Trinidad,
03:20The Alchemist and the Alchemist, the Alchemist's
03:20..the Alchemist's platform, the Alchemist, Mardi ficou all the way out of the Alchemist.
03:22They said that the Alchemist is in a way out of the Alchemist.
03:53ڈالنے سے ہونی ریاست پہنچ گئے
03:55بعض ووٹرز بیس سال سے جاری قیادت اور غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی پولسیوں سے ناخوش
04:00امریکی صادر ٹرمپ نے پھر جنگی مجرم نیتن یاہو کے حمایت کر دی
04:04اسرائیلی ووٹرز سے کہا نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے جو کام شروع کیا ہے اسے مکمل کیا
04:11جا سکے
04:11ٹرمپ نے نیتن یاہو کو جنگی حالات کے لیے موضوع اور غیر معمولی وزیر آزم قرار دیا
04:29پاکستان نے شہریوں کی ہلاکت سے متعلق افغان طالبان کا گمراہ کن بیانیاں مسترد کر دیا
04:34ترجمان دفتر خارجہ کا کہنے افغانستان کے سرزمین سے دہشتگرد نیٹورس کے خطرے کو چھپایا نہیں جا سکتا
04:41افغان طالبان پاکستان کے خلاف حملے روکنے کے ذمہ داری سے بری نہیں ہو سکتے
04:46افغان حکومت کل ادم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی سپرستی کر رہی ہے
04:49پاکستانی کاروائیں کو حدف صرف افغانستان میں موجود دہشتگرد اور ان کے ٹھکانے تھے
05:00بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی نظر بندی میں مزید تیس دن کی توسی کر دی گئی
05:05لاہور ہائے کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سمات
05:09پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا نظر بندی میں سات اکتوبر کو توسی کی گئی تھی
05:13عدالت نے ہوم سیکیریٹری کی ریپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی
05:16علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ
05:22چوتھی بار موقع پر فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گا
05:31بانی پی ٹی آئی کی بہنیں مکمل طور پر غیر سیاسی ہیں
05:35سیاسی انتقام کی پولیسی نہیں ہونی چاہیے
05:37چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں ہمارے وزید عالی کا ابھی تک کوئی سراخ نہیں مل رہا
05:42بارہ امنیز پر غیر قانونی حراست پر رکھا گیا
05:45پی ٹی آئی کے پورام سپورٹرز کو مسلسل گرفتار اور گھنوں پر چھاپے جاری ہیں
05:50سیاسی انتقام کے تحت ہماری پارٹی کے پچھم اتارے اور جلائے جا رہی ہیں
06:02نائنصافی غربت انتشار اور انتقام جیت رہے ہیں
06:05مقتدرہ حکومت یا اپوزیشن نہیں
06:08ساوک وفاقی وزیر خاجہ سعید رفیق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا
06:12آٹھ دہائیوں سے اختیارات کے ارتکاز اور مخالفین کو نیچہ دکھانے کا کھیل جاری ہے
06:17اب قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے
06:20آئین و قانون کی بالدستی، انصاف، مقالمے، شفاف حکمرانی اور قومی اتحاد ضروری ہیں
06:26ملک کو کسی بڑے بہران سے بچانے کے لیے اہل دانش اور اہل درد کو آگیا نہ ہوگا
06:34پندرہ دسمبر سے پہلے اٹھائیس بھی ترمیم آ جائے گی
06:37اس کے بعد پندرہ سے سترہ صوبے بن جائیں گے
06:40بانی پی ٹی آئی نئے صوبوں کے حامی ہیں
06:42صوبوں بار پی ٹی آئی اچھی سیاست کرے تو بانی باہر آسکتے ہیں
06:46فباد چودری کہتے ہیں پی ٹی آئی میں موجود اجنبی لوگ مذاکرات کر رہے ہیں
06:50ان افراد کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں
06:52شاہ محمود قریشی، اجاز، چودری، عمر سفراس، شیما اور دیگر کو مذاکرات میں شامل کیا جانا چاہیے
07:05قانون سازی آئین اور پارلیمانی قواعد کے مطابق ہونی شاہیے
07:09آئین کے بالا دستی اور پارلیمان کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے
07:13تینما پیپلز پارٹی نیر بخاری کہتے ہیں
07:16حکومتی کوتاہیوں کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر آئید نہیں کی جا سکتی
07:20پارلیمان میں مسائل پر آواز اٹھاتے ہیں
07:22عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے
07:31وزیر پیٹرولیم، آلی پرویز ملک سے امریکی ناظم العمون نیٹلی بیکر کی ملاقات
07:36پاکستان کی توانائی، سلامتی اور اندھن کی بلا تاتل پراہمی کے اخدامات پر گفتگو
07:41نیٹلی بیکر نے کہاں امریکہ پاکستان کی توانائی ضروریہ سوری کرنے کے لئے قلیبی تعاون کا خوہا ہے
07:47اندھن کی فراہمی کی صورتحال موثر انداز میں سنبھالنے پر پاکستان کی تاریخ
07:52علی پرویز ملک نے کہاں پاکستان اور امریکہ کی ٹیمیں تمنائی کے شعبے میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کر
07:57رہی ہیں
07:58پی ایس او اور پی پی ایل کے ایم ڈیز کی امریکی کمپنیوں کی ایل ایم جی فراہمی میں دلچسپی
08:03پر بیفنگ
08:04وزیر پیٹرولیم نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان منرلز انویسمنٹ فورم میں شرکتی دعوت دی
08:16وزیر آزم نے پیٹرولیم لیوی پر ریلیف نہیں دیا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد آ رہے ہیں
08:21امیر جماعت اسلامی خافظ نئیور رحمان کا اعلان کہاں لیوی کا بھتہ ختم ہو جائے تو پیٹرولیم کی قیمت سوا
08:28دو سو روپے پر آ جائے گی
08:29عوام میں غصے اور بے چینی کا لاوہ پھٹنے والا ہے
08:33کشمیرین کو حق کے خود ارادیت ملنے تک بھارت کے خلاف زدوجہت جاری رہے گی
08:37وزیر ابرائے امور کشمیر امیر وقام کی حویت رہنماؤں کے ساتھ رسورجنز
08:41کہاں کشمیر پر غیر قانونی قبضہ بھارت کے چہرے پر بدھومہ داغ ہے
08:45ستائیس اکتوبر دنیا بھر میں سیاہ دن کے طور پر منایا جاتا ہے
08:49افوانم متحدہ کشمیر کے حل کے لیے بیانات کے وجہ امیر کے دار ادا کریں
08:59نائف سیف علی جنجوہ شہید کا یوم شہادت
09:03کورٹلی آزاد کشمیر میں شہید کے مزار پر دعایا تقریب
09:07کورٹ کمانڈر ٹین کورٹ عقید عباس نے شہید کی قبر پر پھول رکھی اور فاتحہ پڑی
09:12پاک فانچ کے دستے نے سلام ہی پیش کی
09:14نائک سیف علی جنجوہ نے 1948 کی کشمیر جنگ میں پیر کلیوہ پہاڑی کا بہادری سے دفاع کیا
09:21فیلڈ مارشل سید آسمونی، سروسس شیف اور مسحلہ فانچ کا شہید کی عظیم قربانی کو سلام
09:27صدر عاصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ موسیل نقوی نے بھی شہید کو خراج یقید اتپیش کیا
09:40سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرد عبدالوحید کاکر راولپنڈی میں انتقال کر گئے
09:45فیلڈ مارشل سید آسمونیر اور پاک فارس کے تمام رنگز کا اظہار افسوس
09:50آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل اور پاک فارس کے تمام رنگز نے جنرل ریٹائرد عبدالوحید کاکر کی
09:56شاندار خدمات پر خراج یقیدت پیش کیا
09:58کہا پاک فارس سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے
10:02صدر عاصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا بھی اظہار افسوس
10:06مرہوم کے اہل خانہ سے دلی تازیت
10:14سینئر وزیر ماریم اورنگ زیب کا کہنا ہے دنیا بھر میں سستی لیبر کا رجحان ختم ہو چکا ہے
10:20اب صرف تربیت یافتہ اور ہنرمند لیبر کو ترجیح دی جا رہی ہے
10:23چار لاکھ نوجوانوں کو تربیت دے چکے ہیں
10:26دس لاکھ افراد کو ہنرمند بنائیں گے
10:29پنجاب کی ایک ہزار یونین کاؤنسلوں سے ای بزنس ونڈو کا آغاز کرنے جا رہے ہیں
10:39سندھ میں سرسوں، تل اور کنولا کی کاش میں اضافہ خوشائم ہے
10:43مقامی پیداوار بڑھنے سے خودنی تیل کی درامدات پر انحصار کم ہوگا
10:48ذرہ مبادلہ بچے گا کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا
10:51سندھ کے سینئر وزیر شریل میمن کہتے ہیں
10:54سندھ حکومت کسانوں کی مالی معاملت اور ذرہ اخراجات میں کمی کے لیے اقترامات کر رہی ہے
11:02کراچی میں ہمارے بلدیاتی نمائندوں کو اغوا کیا گیا
11:05ٹاؤن ناظمین کو بہترین کام کرنے کی سزا دی جا رہی ہے
11:09ہمارے ترقیاتی کاموں سے سیاسی مخالفین کی ٹانگیں کاف رہی ہیں
11:13امیر جماعت سامی کراچی منم زفر کی پریس کانفرنس
11:16کہا کرپشن اور نا اہلی کو جمع کیا جائے
11:18تو اسے پیپلز پارٹی کہا جائے گا
11:20سندھ میں لوٹ مال کا نظام اور دھندہ چل رہا ہے
11:29پیراجی پولیس نے لڑکیوں کے 69 موبال پون چورا کر پرار ہونے والے
11:33ملزم بابر اور سلمان ساحل کو گرفتار کر لیا
11:35چالیس موبال پون اور پستالبر آمد
11:38ملزم نے ملازمت کے انٹرویو کا جھانسہ دیکھ کر
11:40لڑکیوں کو فام ہاؤس بلایا تھا
11:42فام ہاؤس بک کرانے والا وقاس اور کوارڈینیٹر نرگیز پہلے ہی گرفتار ہے
11:54چین نے سرحدی کشیدگی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا
11:58چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے
12:00چین نے سرحدی موہدوں کی ہمیشہ پاسداری کی ہے
12:03چین سرحدی اس تحکام کے لیے معمول کے مطابق گشت اور نگرانی کرتا ہے
12:08بھارت سرحدی علاقوں میں امن برقرار رکھنے کے لیے عملی اقلامات کرے
12:11بھارت نے اروناشل پردیش کی صحت پر چینی فوج کے گشت کے طریقہ کارپور اعتراض کیا تھا
12:23برزیل میں بائے بازو کی رہنما ڈیسلوہ چوتھی بار صدر منتخف
12:27انہیں صدار کی الیکشن کے دوسرے محلے میں
12:29کیاون اشاریہ سات پانچ پیسد ووٹوں سے کامیابی ملی
12:32صدر ٹرامپ اور ڈیسلوہ کے دنمیان تجارت اور خارجہ پالیسی پر اختلافات رہے ہیں
12:37بسلوہ چین سے اختصادی تعلقات بڑھانے کے ہامی ہیں
12:50سربیا میں کلبہ تحریک نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
12:55انتخابات میں طویل عرصے سے اختدار میں رہنے والے رحمہ کو شکست
12:58روسی حمایت یافتہ الیکزینڈر ووچش نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی
13:05بلغرات سمیت کئی شہروں میں ہزار و شہری سڑکوں پر نکل آئے
13:09اور جیت کا جشن منایا
13:18فلم کا ایکشن سین نہیں
13:20فرسٹ شارٹ چانپنشپ کے مناظر
13:22کراچی میں سجا نشانے بازی کا میدان
13:24مردو خواتین نے ایک ساتھ اپنی صلاحیتوں کی جوہر دکھا ہے
13:27سیکنڈز میں ٹارگٹ ہٹ کرنا ہر شوٹر کا مقصد
13:31پاکستان کی تاریخ کے پہلے منفرد ایونٹ میں
13:34ستر کے قلیب شوٹرز نے اپنی مہارت دکھائی
13:36اے آر وائی پلاس، اے آر وائی نیوز اور اے آر وائی ڈیجیٹل نے
13:39چیمپنشپ کے فروغ میں اہم کردار نبھایا

Recommended