#maulanafazlurrehman #pakistanpolitics #politicaltensions #government #juif #imrankhan #kpk #emergency #governorrule #government #opposition #talks #negotiations #PTI #PakistanPolitics #PakistanNews #PakistanCurrentAffairs #thereporters #arynews
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:33Thank you very much.
01:08Thank you very much.
01:52Thank you very much.
02:01Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:00Thank you very much.
03:34Thank you very much.
04:00Thank you very much.
10:48which is the house that is non-transferming use, which is made in the house that there is no activity.
10:55Another one is green belt on the green belt.
10:58The third one is that they have registered registration.
11:03The rules of the state were in the same way.
11:07The regulations were in the same way.
11:08The regulations were in the same way.
11:08The plan was in the same way.
11:14We will talk about it.
11:44foreign
12:14notice jari ہوگا اس میں ان کو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ آپ نے
12:17مدرامہ نہیں کیا ہے تو ہم ان کو گرا بھی سکتے ہیں
12:21تیسر جو مرلہ ہے اس پہ پھر بضابطہ جو کار ہوئی ہے
12:24اس کا آغاز ہو جائے گا دو notice جائے پہی طور پہ انہوں نے
12:28جاری کرنے ہیں پندر روز کے لیے جاری کیے گئے ہیں اس کے بعد
12:30ساتھ دن کے لیے
12:31اچھا ذوکرین یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ مولانا صاحب کو اور
12:35ان کے مدارس کو notices issues ہوئے ہیں یا ماضی میں بھی اس سے
12:38پہلے گورنمنٹس رہی ہیں انہوں نے کوئی notice لیا ہے کوئی
12:41اس طرح کے notices issues ہوئے ہیں سیڈی اے کی طرف سے
12:44یہ دوہزار انیس میں بھی جاری کیے گئے تھے اور ان کو کہا
12:48گیا تھا کہ آپ کی جو تعمیرات ہیں بیلڈنگ کنٹرول کی جانب سے
12:52کہا گیا تھا کہ وہ غیر قانونی ہیں اور آپ تین ماہ کے اندر
12:56اندر یہ معاملات ٹھیک کر لیں وہ نام کار ہوئی کریں گے لیکن
12:59اس کے بعد پھر یہ معاملات رک گئے تھے ان نوٹس کے اوپر کسی
13:04نہیں یہ تو دیکھیں بہت شکریہ بہت شکریہ بہت شکریہ کیونکہ
13:08دوزار انیس کے اندر کوئی پتہ ہے اس نے پی ٹی آئی کے ساتھ
13:11مخاصمت ہی میں آتا ہوں آپ کے بعد تفصیل سے اپنی بیلڈز کی
13:13اوپر جو انکروچمنٹس ہیں نا آپ دیکھ لیں اسلامباد کے اندر
13:16وہ بہت سی جگہوں کی اوپر ہیں ان گرین بیلڈز کو ہر ایک نے
13:20اپنی ہی جاگیر سمجھا ہوا ہے اور اس میں مولانا صاحب کی
13:25بات میں نہیں کر رہا یعنی مساجد کی بات نہیں کر رہا
13:28بہت سے ادارے بھی شامل ہیں جی بہت سے ادارے بھی شامل ہیں
13:32تو بات یہ ہے کہ اگر انٹی انکروچمنٹ ڈرائیو ہے وہ بلا
13:38تفریق ہونی چاہیے اکروس تو بورڈ ہونی چاہیے اور قانون کے
13:42مطابق ہونی چاہیے میں اس بات کو فرید سپورٹ کروں گا جی
13:45یہ سارے سپورٹ کروں گا چاہے وہ مولانا کے خلاف کیوں نہ ہو
13:50اگر وہ قانون کی خلاف ورزی ہے اور اگر یعنی خلاف قانون
13:54کسی نے کوئی بھی کام کیا گا ہے پھر قانون صاحب کے لیے برابر
13:57ہے نا جی پھر وہ مولانا کے لیے بھی برابر ہے وہ حسنی
14:00یوب کے لیے بھی ہے وہ زیفر ایمان کے لیے بھی ہے چودی
14:02غلام حسین صاحب کے لیے ہے خوافر گمن صاحب کے لیے بھی ہے
14:04میں وہ واپس جو سوال ہے میں اس کی پیاد ہوں لیکن تلاش ہوئی
14:07صاحب نے بھی سوالیں سے کوئی بات کیے سنیے
14:10اسلام آباد میں ڈیٹھ سال سے تجابدات کے خلاف ایک
14:13کمپین چل رہی ہے ایک نوٹس جو ہے امان اللہ صاحب کو
14:16دیا گیا آپ خود سے جو سیکیورٹی کا کیبن ہے اسی طرح
14:20جنریٹر بھئی آپ کا چھوٹا گھر نہیں ہے آپ کوئی ایک مرلے
14:23دو مرلے میں نہیں رہ رہے لیکن کیوں کہ یہاں مولانا
14:25رہ رہے پھر انہوں نے سوچا کہ کیوں کہ میں رہ رہا ہوں
14:28تو وہ اس نجائز تعمیرات کا تحفظ کریں گے یہ بڑا غیر
14:33مناسب ہے اسی طرح پشاور کی مین سڑک پر کیا آپ نے رستہ
14:38نہیں روکا کیا آپ سڑک پہ قابض نہیں کیا وہ ادارہ آپ کے
14:41والد آپ کے بزرگوں کے نام نہیں صرف اپنی سیاسی طاقت اور
14:46اپنی مذہب کا نام لے کر غیر قانونی کام کر رہے ہیں
14:49ریاست نے تو بڑی ڈھیل دی لیکن آپ ریاست کو چلیں کچھ
14:54اور نہیں دے سکے سڑکی خالی کر دیں پارکی خالی کر دیں
14:57گرین بیلٹی خالی کر دیں غیر قانونی کام ہی چھوڑ دیں
15:02پی ڈی ایم کے حکومت کا تو حسن وہ حصہ تھے بھولانا صاحب
15:05اس دوران اس کے بعد پی ڈی آئی بھی آتی رہی آپ کو
15:11پتہ ہے بلاوال بوٹر زداری صاحب کے چکر لگتے رہے
15:13پرائیم جسے میں نے اس کی اگر ہم دکھا سکیں ابھی ابھی آئے ہیں
15:16سپیکر آئے so it is a matter of timing جسے آپ
15:20عزیفہ نے کہا عزیفہ نے بات کھلی کیا ہے کہ بھی ریاست کو انہوں
15:23نے مطلب کہ ان الفاظ سے قابل اطراز الفاظ سے خطاب کیا
15:27تو آپ کو لگتا ہے it's like reversal کوئی نہیں اب یہ
15:31معاملہ آگے بڑھے گا دیکھیں بات چیزیں ہے کہ آپ ہاں
15:34دکھا رہے ہیں ویجوالز کے پرائیم میسٹر سے یہ تو خیر
15:36پرائیم میسٹر ہوس کی بات ہاں یہ آئے ہیں ہاں یہ دیکھیں
15:39ڈیپٹی پرائیم میسٹر تیکھیں پوری کابینہ ان کے پاس جاتی
15:43رہی ہے اور یہ وہ چیزیں ہیں جو کہ اپنی آنکھوں سے یہ
15:46تمام ذمہ داران دیکھ کر آئے ہیں لیکن again انہوں نے دیکھا
15:51تھا آنکھیں بند رکھی تھی غلط کیا تھا اگر جو چیز غلط ہے
15:55پھر وہ غلط ہے وہ غلط جو ہے وہ کسی چیز سے ٹھیک نہیں
15:58ہو سکتی اور جو اتنی تاخیر کی ہے گورنمنٹ کے لوگوں
16:02نے وہ بھی غلط ہے تاخیر نہیں ہونی چاہیے تھی ان کو تو
16:06پہلے دن یہ کام کرنا چاہیے تھا پہلے کیوں کیوں کیوں
16:08کیوں نہیں کیا سو رہے تھے اور پھر اس کی
16:11کون کرے گا جو پہلے انہوں نے تاخیر کی ہے کیسے
16:14کا کوئی جواب دے سکتے ہیں کو کسی کو accountable
16:17ٹھرایا کسی خلاف کاروائی کی کوششن ہے نا تو جب آپ کو
16:24ہاں وہ یہ نظر آگی جو encroachment ہے جو کہ بلکل
16:27ٹھیک نظر آئی ہے لیکن یہ آنکھوں کی جو بینائی ہے یہ
16:31کس طریقے سے اس میں بہتری آئی یہ بھی فارمولا جو
16:35ہے یہ پتانے کی ضرورت ہے یہ فارمولا مجھے پتائیں
16:38کیونکہ میری نظر بڑی کمزور ہو رہی ہے نزدیک کی بھی
16:40ہو رہی ہے دور کی پہلے تھی نزدیک کی زیادہ ہو چکی ہے تو
16:44زیفر عیمان صاحب یہ لنس مجھے بتائیں کون سا لنس ہے یہ
16:47لنس مجھے اللہ کرے مل جائے تاکہ میں بھی یہ اقاب اور
16:50چیل والی نظر کے ساتھ جو ہے نا یہ تمام کی تمام چیزیں
16:53دیکھ سکوں گا جی بلکل حسن صاحب آپ ٹھیک فرمی رہے ہیں میں
16:58نے پہلے گزارش کی کہ ریاست جو ہے وہ ہمیشہ بردباری
17:02اور برداشت کا مظہرہ کرتی ہے اور مولانا صاحب کے
17:05معاملے میں بھی برداشت کا مظہرہ کیا گیا اسی وجہ سے نوبت
17:09یہاں تک پہنچی لیکن زیرا برداشت کا ایک پیمانہ ہوتا ہے
17:12جب ایک شخص یہ کہے کہ میں تو جو ہے وہ لڑائی کرنا چاہتا ہے
17:17میرے ہاتھوں میں جو ہے وہ خارش ہو رہی ہے ایک لمبے عرصے میں
17:20نے لڑائی نہیں لڑی اور خود کو اس طریقے سے پورٹرے کرے
17:23کہ میں ریاست سے شاید حباب ہو گیا ہوں اور ان مدارس کے طلبہ
17:28یا ان مدارس کے سٹریند کا مسیوس کرنا اس کے ذہن میں
17:31موجود ہو پھر ظاہر ہے بہت ساری چیزیں جو سامنے آتی ہیں وہ
17:35یہ دو فریقین کی لڑائی نہیں ہو رہی کہ حسن نیوب صاحب اور
17:38غزیفہ رحمان کے درمیان ایک لڑائی تھی اور حسن نیوب نے
17:41دس سال ان چیزوں پر خاموشی رکھی پھر گیاروے سال انہوں نے
17:45سارا حساب کتاب کرنا شروع کر دیا ریاست کا اور ایک عام شہری
17:49کا ایک ڈیفرنٹ تعلق ہوتا ہے ریاست کی حد تکل ویسا کوشش ہوتی
17:53ہے کہ چیزوں کو نظر انداز کیا جائے چیزوں کے اوپر جو ہے وہ
17:57چلے میں آپ کو بات پر آگے بڑھاتا ہوں
17:59بات کم بھی کریں لیکن مولانا صاحب نے جو مولانا صاحب نے جو
18:03سٹائل اپنایا اور جس طریقے سے مولانا صاحب نے تاثر دیا
18:06اور ایک عام آدمی کو خاور گھومن صاحب کو آپ جیسے جاندیدہ صاحب
18:11جو کوئی امپریشن ملا کہ مولانا صاحب تو بیاست سے بھی
18:14اباب ہو گئے مولانا صاحب کو ایک دور میں جب عمران دور میں
18:18نوٹس ملا نیپ کا تو انہوں نے پھاڑ کر پھینک دیا اگر پی ڈی ایم
18:22حکومت آئی تو ان کا بیٹا طاقت اور ترین وفا کی وزیر ان کے
18:26سندھی جو ہے وہ گورنر لگے ابھی مرضی کے چیف سیکرٹی لگوا
18:30رہے تھے اور اب جو ہے صورتحال یہ کہ اگر جو ہے وہ تجاوزات کے
18:34خلاف آپریشن میں ان کے مدرسے کے باہر کرین جاتی ہے تو پورے
18:38پشاور کے اندر کوئی جورت نہیں کر سکتا اس کرین کو روپنے کی
18:41لیکن مولانا صاحب جو ہے ان طالب علموں کو باہر لیا وہ بھی
18:45نہیں ہونا چاہیے جی سوال تو یہ ہے کہ کیوں ریاست کے اندر
18:49ریاست کی تو اجازت نہیں ہے جی کسی کو بھی چاہے وہ مولانا
18:52فضل ریمان ہے چاہے وہ حسن عیوب ہے چاہے وہ حضافر ریمان ہے
18:56چاہے وہ غلام حسین خابر زمن صاحب ہے لیکن سوال یہ ہے
18:58یہ غلطیاں ہے ریاست کے اندر ریاست میں اٹھتر سال میں جتنے
19:03بڑے رہے مولانا صاحب نے جتنا بڑا اپنائے ہوا تیار کیا
19:07اس میں ریاست کے بڑوں کی مختلف ادوار میں غلطیاں رہی ہیں
19:10اگر وہ غلطیاں نہ ہوتیں
19:12گزشتہ ادوار کی بات نہیں کرنا سر میں بھی بات کرتا ہوں
19:14کہ کیا ابھی بھی مولانا صاحب نے تو جاری بات ہے ریاست سے
19:18متعلق جو ہے وہ ٹکر لے لی تو وہ بات تو سمجھ آگی
19:21کیا ابھی اور بھی کوئی ایسی جنی شخصیات ہیں جن کے حوالے سے
19:27مسلط کے سیاد ریاست خاموش ہے اور وہ بھی وائلیٹر ہیں
19:30انہوں نے بھی قانون کے خلاف ارضی کی ہوئی ہے لیکن ریاست
19:33کیونکہ یعنی ماں ہیں اس لیے وہ خاموش ہوئی بھی ہے ان کی
19:36ان غلطیوں کی اوپر یا ان کی وائلیشن کی اوپر
19:40جیس جیس مولانا صاحب کی وائلیشن کی اوپر آئی ہے
19:42سننے میں بتا ہے میں سمجھ کیا ہوں آپ انڈیکیٹ کریں آپ
19:45نشاندہی کریں ریاست اس کے خلاف کاربائی کرے گی اور یہ
19:53مولانا کے ماملے پر نشاندہی نہیں کیوں زیفر ایمان صاحب یہ
19:56تو نشاندہی ریاست نے خود ہی کی ہے نا چلیں حسن یہ جب وہ
19:59ایشوا بنے گا زیفر صاحب ٹھیک فرمائیں ازایف صاحب ایک
20:01میں رکھا ہے چھتی علام صاحب باپس آتے ہیں سٹوری کی
20:03طرف جو پہلے دن سے جب سے یہ معاملہ ہوا ہے کشیدگی
20:07مولان صاحب اور حکومت کے درمیان حکومتی بینچز کے
20:10درمیان آپ کی رائے یہی رہی ہے کہ just matter of time
20:14کسی بھی دن جو ہے ایک ٹیلی فون جائے گی ٹیلی فون کال
20:16جائے گی یا کوئی پیغام چلا جائے گا یا شباز شریف
20:20صاحب چلے جائیں گے بڑے قائد جو ہے نواز شریف صاحب
20:24چلے جائیں گے کوئی درمیان میں پڑے گا اور پھر وہ
20:26اچھے انداز سے جس طرح دیکھیں بڑے زبردرس انداز سے
20:29ملتے ہیں اور پھر وہی جفیشیں بھی ڈال لی جائے گے اور معاملات
20:32جو ہے رفع دفع ہو جائیں گے کیا آپ ابھی تک اس بات کی
20:36اوپر قائم ہے یا آپ کو لگتا ہے کیونکہ اسلامباد کے کچھ
20:39حلقوں کا یہ خیال ہے جو well informed حلقوں کا یہ خیال ہے
20:43کہ مولانا صاحب کے ساتھ معاملات اب جو ہے نا لائن جو ہے کافی
20:47اب کروس ہو گئی ہے جس طرح موسیٰ نکوی صاحب نے بتایا اور اب
20:51شاید واپسی کا راستہ آسان نہیں ہوگا جس طرح آپ explain
20:55کر رہے ہیں چوئی صاحب آپ کی قرائے میں تبدیلی اس حوالے سے
21:00نہیں میرے ہی رائے میں کوئی تبدیلی نہیں ہے لیکن یہ
21:03زیفہ رحمان صاحب مجھے یہ فرمائے کہ اگر ایک ہفتہ پہلے
21:08والے مولانا ہوتے تو یہ جو ان کے notices بیج رہے ہیں ان کی
21:12جگہیں جو ہے خالی کرانا چاہتے ہیں ان پر کیچڑو شالہ جا
21:16رہا ہے جو وہ لوڑ کے کھا گئے ہیں وہ یہ ہو گئے ہیں تو یہ
21:19ہونا تھا اب آپ کو یاد آگیا ہے کہ جی وہ مولانا تو بہت
21:23برے انسان ہیں ان کے خلاف کاروانیاں کرنی ہے
21:26بہت شکریہ صاحب I would like to respond to your questions
21:30پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے جس طریقے سے فرمایا کہ
21:34کیا ریاست کو ایک ہفتے کے اندر ساری چیزیں یاد آئیں ہیں
21:37the cost of reputation میں انتائزی مداری صاحب کوش گزار پر دوں
21:40ریاست پشلے سڑے تین سال سے ان چیزوں کے evidence اور
21:44ساری چیزیں دیکھ رہی تھی اور جب چیزیں میچور ہو کر
21:48سامنے آئیں اگر مولانا صاحب کی طرف سے یہ سپیچ
21:51نہ بھی ہوتی تجاوزات اقلاف تب بھی operation ہونا تھا
21:55مدارس کو regulate تب بھی کیا جانا تھا
21:58مدارس کا نساب میں تب بھی بہتری آنی تھی
22:00جہاں تک گزری بات یہ ہے کہ موسن نقوی
22:02دیکھیں موسن نقوی میں یہ سمجھتا ہوں
22:05کہ موسن نقوی کا قدر کسی بھی طریقے سے
22:08مولانا فضل الرحمان سے کچھ چھوٹا نہیں ہے
22:10مولانا فضل الرحمان صاحب کو تو مفتی محمود کی
22:13legacy سونے کا چمچ اور پورا ایک مذہبی امپائر ملی
22:17جس کی وجہ سے آج یہاں بیٹھے ہوئے ہیں موسن نقوی تو تیس سال
22:21پہلے بھی پاکستان میں جب میرے خیال سے کوئی بھی
22:23سیٹلائٹ چینل نہیں تھا اپنی ٹی وی کے علاوہ
22:25تب بھی وہ سی این این پاکستان کو ہیڈ کر رہا تھا
22:27اور ایک بندہ اگر سیلٹ میڈ اور تیس سال میں یہاں تک پہنچے
22:30اور مولانا فضل الرحمان صاحب مجھے یہ بتائیں
22:33کہ آپ تو تب بھی بیس سال پہلے موسن نقوی کے پوچھ
22:37گھر میں جا کے ٹھرا کر دیتے تو مقصد یہ کہ لوگوں کے
22:41نظریات پہ تنقید کریں ان کی گفتگو پہ تنقید کریں
22:44اگر آپ شخصیت پہ تنقید کریں گے تو چار انگلیاں آپ کی
22:46طرف ہوں گی ایک انگلی موسن نقوی کی طرف ہوگی تو بات یہ
22:49کہ موسن نقوی اگر غلط کر رہے ہیں ان کی باتوں کا آپ
22:52رسپونڈ کریں دلیل کے ساتھ یہ کہنا ہے کہ سی این این کا
22:54ریپورٹر ہے میں رسپونڈ نہیں کروں گا تو بھئی آپ کے جو
22:57لوگ رسپونڈ کریں وہ تیس سال پہلے کیا دے میرے خاتموں
23:00بھی وکیل بھی نہیں بنے ہوں گے اپنٹسیٹ بھی نہیں کی ہوگی
23:02ابھی تک انہوں نے ایک بات کرنا چاہا رہا ہوں اس میں
23:05تھوڑا ساتھ وقت دوں گا میں مولانا صاحب کا جو معاملہ ہے
23:09اور جو حکومت یا ایک ہائیبریڈ نظام کے ساتھ جو اس وقت
23:12ان کی تلخیاں بڑھ چکی ہیں یہ تلخیاں مزید بڑھیں گی اور جو
23:18ہائیبریڈ نظام ہے اس کی جانب سے بڑے واضح دو ٹوک انداز میں
23:22بتا دیا گیا ہے کہ مولانا اگر جو انہوں نے رویہ اختیار کر
23:28چکے ہیں اب مولانا کی اس چیز کو مزید برداشت نہیں کیا جائے
23:32گا میں نے سوال کیا کہ مولانا کے پاس بڑی سٹریٹ پاور ہے وہ
23:37ایک بڑے یعنی پاکستان کی جو اگر سیاسی جماعتوں میں دیکھا جائے
23:42تو جو مسئل ان کے پاس ہے وہ کسی کے پاس نہیں ہے تو انہوں نے
23:44کہا جی یہ شک پورا کر کے دیکھ لیں مولانا یہ کل کی جگہ آج
23:49سرک پر آجیں مولانا آج اپنا یہ شک پورا کر لیں اور جو وہ
23:54چاہیں گے جس طریقے سے وہ آگے بڑھنا چاہیں گے ویسا ہی ان کو
23:58ریسپونڈ کیا جائے گا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تلخیاں آنے والے
24:03دنوں کے اندر مزید بڑھیں گی اور اللہ کرے کہ یہ نہ بڑھیں لیکن
24:08مجھے ایک فیصد بھی اس بات کا انکان دکھائی نہیں دے رہا کہ تلخیاں
24:12نہیں بڑھیں گی لیکن ماضی کے اندر حسن آپ کی یہ رائے رہی ہے
24:15کہ مولانا صاحب اگر سیدھے ہو گئے مولانا صاحب وہ غصہ آ گیا
24:19تو حکومت کے لیے وہ کافی مشکلات پیدا کر سکتے ہیں آپ کی یہ
24:22رائے رہی ہے جی میری تو تب ہی میں نے سوال کیا تب ہی میں نے یہ
24:25سوال کیا تو جواب دیا کہ وہ کل کے بجائے آج سڑک پر آنے کا شک پورا
24:29کر لیں اور یہ مطلب انہوں نے کہا کہ یہ آپ محسن نکوی صاحب کی
24:37جو بھی یعنی قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر آگے بڑھے گا اس کے
24:43ساتھ اس سے زیادہ سختی سے گمٹا جائے گا یہ باتیں سننے کے بعد
24:48مجھے کوئی اچھی نہیں لگی بٹ یہ اس وقت کلیرٹی ہے یہ فیکس ہیں
24:52جوئی صاحب ہم چھوٹی سی بریک لے لیں پھر آپ سوال کر لیجئے گا اور
24:56عزیفت صاحب سے ہم 28 ترمیم کے حوالے سے بات کریں گے کیونکہ عزیفت
25:00صاحب نے ہمیں یہ خبر دی تھی پچھلے ہفتے کے جو اس ترمیم کے
25:04آمد آمد ہے لیکن بلاول بوٹو زدداری صاحب نے بیان دیا ہے دو
25:08دن پہلے انہوں نے کہہ کہ یہ جو صوبوں والا معاملہ ہے اب یہ
25:11بھی فردہ ٹائم بینگ میرے خیال میں اس کو بھول جائیں کل حسن
25:14یوب نے بھی بات کی تھی خبر دی تھی کہ اب لگتا ہے کہ یہ نئے صوبے
25:19جو ہیں وہ اگلی الیکشن نیکس جنرل الیکشن دوزار انتیس کے اندر
25:22ہونے اس کے بعد ہی اس بارے میں کچھ بات کی جائے گی لوکل گورنمنٹس کے
25:26اوپر بات ہو سکتی ہے تفسیر سے بات کرتے ہیں
25:32ویلکم بیک پچھلے دنوں گزشتہ ہفتے عزیفہ صاحب ہمارے پروگرم میں آئے
25:37تھے انہوں نے انہوں نے بتایا تھا کہ اٹھائیسویں ترمیم کی آمد آمد ہے اور
25:41دیرز ای پوسیبلیٹی کہ اسی سیشن کے دوران یا اگلے دو ہفتوں کے دوران
25:44جو ہے اس کے اوپر کوئی بات پارلیمان کے اندر ہو لیکن بلاول بوٹو زداری صاحب
25:50نے جو بات کی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ اٹھائیسویں ترمیم کا انہوں نے
25:54نام تو نہیں لیا لیکن صوبوں کے حوالے سے وہ کیا فرما رہے ہیں کہ یہ
25:57اس بیعت کو اب ختم ہو جانا چاہیے میں سمجھتا ہوں کہ اس پہ اب پاکستان
26:02پیپلز پارٹی کا موقف ہے وہ بار بار سامنے آیا ہے جو صوبہ سندھ کا
26:07موقف ہے ساتھویں آٹھویں دفعہ صوبہ سندھ کی اسیمبلی نے اب ظاہر کیا ہے
26:12تو اب اس کانویسیشن کو بھی ہمیں ایک فول سٹاپ رکھنا چاہیے اس
26:17ٹاپک کو ہی ہم کلوز کریں اس لئے عوام نے خود اس ٹاپک کو کلوز
26:21کرتے ہیں
26:27لیکن اٹھائیسویں ترمیم صوبوں کے حوالے سے جو ایک بیعت چل رہی ہے
26:33پاکستان کی سیاست کے اندر
26:35رضی حفظ صاحب اب بھی آپ اپنی خبر کے اوپر قائم ہیں کہ صوبے جو ہیں
26:41موجودہ جو پارلیمان ہے اسی سے بنیں گے اٹھائیسویں ترمیم کے
26:45تیعت صوبے یا انتظامی یونٹس بنیں گے یا پھر حسن کی کال یہ خبر
26:49تھی یا اسیسمنٹی خبر آپ حسن شیئر کر سکتے ہیں میرے خیال میں خبر
26:53بتائی تھی کہ یہ اگلے الیکشن کے بعد ہی ہوں گے نیکس جنرل الیکشن کے
26:57بعد یہ معاملہ آئے گا خبر کیا آپ کے پاس آپ چاہتے ہیں ظاہر ہے
27:01حکومتی حلقوں کے اندر ہیں close quarters کے اندر آپ آپ اپریڈ کرتے ہیں
27:05اٹھائیسویں ترمیم آ رہی ہے اگر آ رہی ہے صوبے نہیں ہیں تو پھر
27:08کیا ہے اس کے اندر دیکھیں خابر صاحب دو باتیں ذہن میں رکھیں جی جی پلیز
27:14پہلی بات تو یہ ہے کہ میں گزارش کروں گا اندائی عدب سے کہ اٹھائیسویں
27:18آئینی ترمیم اب نوشتہ دیوار ہے نوشتہ دیوار ہے اور داہر ہے پاکستان میں
27:23چیزیں چل رہی ہوتی ہیں نوشتہ دیوار کرنے آپ زیادہ میرا اصل میں گلہ
27:29خراب ہے تو میرے خیال سے میری آواز آپ پوری نہیں پہنچ رہی آپ لیکن
27:33اردو کے زیادہ ماہر ہیں نوشتہ دیوار ہے گزارش یہ ہے کہ لیکن یہ
27:37ضرور ہے کہ پاکستان میں چیزیں جو ہے وہ تیزی سے چینج ہو رہی
27:41ہوتی ہیں وہ ہفتہ دس دن یا پندہ دن اوپر نیچے ہو سکتا ہے لیکن اٹھائیسویں
27:45یعنی ترمیم ضرور آئے گی اور جہاں تک بلاول صاحب اور اس میں ہوگا
27:49کہ آٹھائیسی ترمیم میں میں وہ گزارش کر دیتا ہوں دیکھیں جہاں تک
27:53بلاول صاحب کی بات ہے کہ نئے صبحوں کی بحث پر فلس ٹاپ لگا دیں
27:57ابھی تو بحث شروع ہی نہیں ہوئی اور آپ کے پاس ایسا کون سا پیمانہ ہے
28:01کہ آپ نے یہ جانچ لیا کہ عوام اس کے خلاف ہیں ایک تو عوامی رائے
28:06جانچنے کا طریقہ پارلیمنٹ ہے اگر پارلیمنٹ نہ جانچنا چاہ رہی
28:11ہو تو پھر ریفرینڈم ہے اگر کسی عوامی جلسے یا کسی فیس بک
28:16کمپین کی بنیاد پہ آپ یہ کہہ رہے ہیں تو میرے خیال سے بلاول
28:19سے جیسے جیسے سیزن پولیٹیشن ہے اتنا جو ہے ان کا ایک تجربہ ہے
28:23ان کو یہ بات بے بھی نہیں دیتی کہ یا تو پارلیمنٹ سے یہ بات
28:26ریجیکٹ ہو جائے اور دیکھیں بات یہ ہے کہ کیا اٹھائیسی یعنی ترمیم
28:31کے ذریعے صوبے بنیں گے تو خواہب صاحب میں یہ تو نہیں آپ کو
28:35کہہ سکتا کہ بنیں گے یا نہیں بنیں گے لیکن اتنا آپ کو ضرور
28:37بتا دوں کہ اگر اٹھائیسی یعنی ترمیم میں صوبے نہ بنیں تو پھر
28:40کبھی نہیں بنیں گے اور یہ جب بارہ سے بات دورا دی جیگا
28:47میں آپ کو ایک گزارش کر دوں کہ اٹھائیسی یعنی ترمیم کے اندر
28:52آرٹیکل دو سو انتالیس میں ترمیم اور نئے صوبوں کی طرف قدم
28:57ہوگا یا نہیں ہوگا اس پر تو میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن اتنا
29:00ضرور بتا سکتا ہوں کہ اگر اٹھائیسی یعنی ترمیم کے ذریعے نئے صوبوں کی
29:04راہ ہمبار نہ ہوئی جو کہ آرٹیکل دو سو انتالیس میں ترمیم آہ کا
29:08جو ہے زیرہ ایک تجویز ہے تو پھر یہ کبھی بھی نہیں بنے اور یہ
29:11موجودہ پارلمان ہی کرے گی اور اس میں ترمیم میں اگر صوبے بن گئے تو
29:15ٹھیک ہے ورنہ پھر جو میرے بھائی حسن صاحب ہیں تو میں اسے بسد احترام
29:20اختلاف کروں گا پھر یہ جو ہے وہ دیلی دورست والی بات ہے پھر
29:24دوبارہ جو ہے وہ نئے صوبوں والی بات موڈیر چڑھتی ورنہ آہ
29:27ستائیسویں کے بعد اٹھائیسویں ترمیم آنی ہے وہ ظاہر اگلی
29:30پارلمان بھی لے کے آ سکتے ہیں سوال میرا آپ سے دوبارہ موجودہ
29:33پارلمان صحیح ہے اٹھائیسویں ترمیم میں نے پہلے کہہ دیا میں نے
29:35کہہ نوشت ہے دیوار ہے دس پناہ دن آگے ہو سکتا ہے یہ تو یہ
29:48نہیں ازائفہ میری خبر اس سے خاصی مختلف ہے کیونکہ اٹھائیسویں
29:53آنی ترمیم میں ابھی وقت ہے اور میں آپ کو یہ بتا سکتا ہوں
29:58کہ یعنی جس نے ڈرافٹ کرنی ہے ابھی اس نے کام شروع بھی نہیں
30:03وہ میرے بھائی ہیں چھوٹے بھائی ہیں میں آپ کو بتا رہا ہوں ابھی یہ
30:08بتا سکتا ہوں میں آپ کو پہلی بات تو یہ کہ ڈرافٹ پارلمنٹ نے
30:11کرنا ہے ڈرافٹ وزیر کانون اور اٹاری جنرل نے کرنا ہے لیکن اگر آپ کی
30:17جن سے مراد ہے کہ جنرل ڈرافٹ کرنے اس کا ڈرافٹ کیا اس کی
30:21پراؤزن کونس پہ بھی بہت زیادہ کام ہو چکا ہے کام ہو چکا
30:23ہو چکا ہوا ہے چلی آپ کو کام میں کالرام سب سے ہو چکا ہوا
30:27اپنی اپنی رائے ہوتی ہے ہم دونوں کے سورسز آپس میں رہا رہے ہیں
30:30میں رائے پر بات نہیں کر رہا میں سے بھی بتا رہا ہوں کہ اٹھائیسویں
30:34یعنی ترمیم سے متعلق انفورچنٹلی بہت سے لوگوں نے کہا
30:37کہ آنے والی ہے میں آپ کو اتنی واپت آ سکتا ہوں کہ اس سال
30:42اٹھائیسویں یعنی ترمیم نہیں ہے جی ابھی نومبر دسمبر دو
30:48مہینے ہیں جی آپ دیکھ لیں اگر اس میں آگی تو میں جناب
30:51آپ سنوٹ کریں گے میں سنوٹ کروں گا اور اگر اس سال میں نہ آئی
30:58اپنے پیلس جیسے فارم آس پہ بلا کے مجھے اور ہاور صاحب کو دنبا
31:02کلائیں گے جی چلیں چلیں چلیں ایک چیز تو یہ دوسری بات یہ ہے
31:06کہ دیکھیں اٹھائیسویں یعنی ترمیم اسی اسمبلی سے منظور ہونی ہے
31:11وہ ہونے یہ کام ایسا نہیں ہے یہ تو بیسیکلی آپ نے
31:15کانسٹیوشنل پروٹیکشن دینی ہے لوکل بوڈیز کو آپ نے
31:18ڈسٹک گورنمنٹس کو امپاور کرنا ہے آئین کے اندر موجود ہے
31:23اس میں آپ نے پروٹیکشن کرنی ہے اور پورے ملک میں یقصہ بل جاتی
31:27نظام کو یعنی لاغو کروانا ہے یہ فرق ہے نا ہر صوبے
31:31نے اپنا اپنا بل جاتی نظام میں کرنا ہے کیوں اس کے بعد
31:34تو سکتے ہیں نا جو حسن صاحب والی بات ہے لوکل بوڈیز کی
31:37پروٹیکشن کی ابھی آئین میں لوکل بوڈیز کا ذکر تو ہے لیکن وہ
31:41پروٹیکشن نہیں ہے جو جنرل انتخابات کو دی گئی ہے کہ اگر آپ
31:44نہیں کریں گے تو آرٹیکل سکس رین ووک ہو سکتا ہے اور اس کا
31:48ایک وقت متعید نہیں ہے اور کمپلچن نہیں ہے صوبائی اور
31:51مرکزی حکومت پر کیا آپ نے لوکل بوڈیز لازمی کرانے ہیں تو
31:54اگر وہ امنڈمنٹ ہو جائے گی تو پھر وہ کمپلچن ہو جائے گی
31:56پھر ہر صوبائی اور مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہوگی کہ جس
32:00طریقے سے الیکشن کمیشن کی ذمہ داری میں مرکزی اور صوبائی
32:03حکومتوں کے انتخابات ہوتے ہیں اسی طریقے سے لوکل بوڈیز
32:06کرانا بھی ایک آئینی جو امپلکیشن ہو جائے گی اور nfc سے برائے
32:10راست جو ڈسٹک گورننٹس ہوں گی ڈسٹک گورننٹس ہوں گی
32:14ڈسٹک گورننٹس ہوں گے ان کو فنڈنگ میں جانی ہے اور یہ چیز
32:18بھی اٹھائیس میں انترین کا حصہ ہونا ہے یہ میں آپ کو بتا رہا
32:22ہوں کہ یہ دو چیزیں ایسی ہیں کیونکہ سٹیپ بی سٹیپ ہون
32:24ہے اور یہ بیسکلی معاملہ جو حضافہ کہہ رہے ہیں معاملہ بڑھے گا
32:28اسی طرفی کے ایڈمیسٹیٹیو یونٹ جہاں آپ نے گورننس کو بہتر
32:32کرنا ہے آپ نے عوام کو یعنی کی زندگی میں سہولیات لانی ہے اور
32:37ان کو یعنی یعنی حسن میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں لیکن جب ترمیم آتی
32:43ہے نا تو وہ ایک all encompassing ہوتی ہے اس کے اندر فرض کریں یہ
32:47سارے معاملہ تیہ ہونے ہیں تو once for all وہ چیزیں تیہ ہونی
32:50ہیں لیکن ناظرین عزیفہ صاحب کی خبر یہ ہے کہ اگلے سال سے پہلے
32:54مطلب یہ ہے کہ نومبر شروع نوم ہونے والا ایک دن کے بعد اس کے
32:57بعد دسمبر دو مینے رہ گئے ہیں اسی کے اندر آ جائے گی حسن
33:00یوب کا یہ خیال ہے کہ نہیں اس سال نہیں آئے گی شاید اگلے سال
33:03آئے معاملہ یہ ہے اب آگے بڑھتے ہیں electoral reforms کے حوالے سے
33:07بڑی بات ہو رہی ہے حکومت نے آنونس کیا ہے انہوں نے کمیٹی
33:10بنانے کا ڈاکٹر تارک فضل جوی صاحب جو ہیں جو ہیں پارلیمانی
33:15فیرز کے منسٹر ہیں انہوں نے ایک تحریر کی ٹویٹر کے
33:18اوپر انہوں نے کہا کہ جی ایک تیس رکنی ایک کمیٹی بنیں گی اور یہ
33:22تیس رکنی کمیٹی بنیادی طور پر جو ہے proportional representation
33:26ہوگی ہر پارٹی کو اس کے مطابق جتنی اس کی پوزیشن ہے وہاں
33:32پر اس کو اتنی اس تناسب سے اس کو نمائندگی دی جائے گی جو برسر گوھر
33:37صاحب وہ کہہ رہے ہیں کہ جی آپ پوزیشن کو جب آپ تھوڑی اتنی کم سیٹے
33:40دیں کہ تو فائدہ کوئی نہیں ہوگا ان کا اگر بیان ہمارے پاس ہے تو ہم سنا
33:42سکیں اگر حکومت اس وقت چاہ رہی ہے کہ ہم ابھی ریفارمز کرے اس میں
33:48اصلاحات لے کے آئے لیکن اپوزیشن کو کہیں کہ آپ کے پانچ ممبر ہوں گے
33:52جس طرح سے یہ کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ بیٹھے پانچ ممبر ہمارے ہوں گے
33:56اپوزیشن کے اور دس پھر حکومت کے تو پھر اس بیٹھنے سے نہ بیٹھنا
34:00بہتر ہے اور اگر وہ یہ چاہتے ہیں کہ واقعی انتحابی اصلاحات ضروری
34:05ہے ملک اور قوم کے لیے اور انتحابی اصلاحات جو ہے وہ نیوٹرل ہونے
34:09چاہیے اور آہ ریزلٹ اورینٹڈ ہونے چاہیے تو پھر ایک جیسے تعداد ہو جائے
34:14اور ہم دیکھیں گے پھر اس کے مشورہ کریں گے کیا ہے
34:17وزیفہ صاحب اس ایک گوڑی انیشیئیٹیو اور بلاول بودے زداری صاحب
34:22نے بھی ریکویسٹ کی تھی پارلیمان کے اندر اور انہوں نے محمود
34:25خان اچگزئی صاحب علامہ راجہ ناصر صاحب عباس صاحب کو بھی بولا
34:28تھا کہ آپ بھی اپنا کردار ادا کریں اور اس سطح کے اوپر بیٹھیں
34:32جو الیکٹورڈ ری فارمز کمیٹی ہے آپوزیشن بھی بیٹھے اور کل چند
34:36صاحب ہمارے پروگرم میں آئے بے تھے وہ کہہ رہے تھے کہ حکومت
34:39مورال ایس ایگری ہو گئی ہے کہ اس کی چیئرمنشپ ہمیں دے دے گی
34:42پیپلز پارٹی کو مل جائے گی اور سیاستدان سارے مل بیٹھے ہیں
34:46اور جو ہے ایک مساق جمہوریت جب سے کٹھے بیٹھے گئے تو اس طرح
34:52کا ایک نیا جو ایک پلاتفارم بنایا جائے آپ کے پاس کیا خبر ہے
34:57الیکٹورڈ ری فارمز کے حوالے سے الیکٹورڈ ری فارمز اگر ہے خبر
35:00کہ اس کے اندر کیا کچھ ہونے جا رہا ہے بڑی تبدیلی کیوں کے چند
35:03صاحب یہ کہہ رہے تھے کہ چیف الیکشن کمیشنر اگلا جو رہا ہے
35:05کسی سیاستدان کو لگائے
35:06مزا فارمز آپ
35:08دیکھیں بات یہ خبر صاحب
35:10الیکٹورڈ ری فارمز ایک بڑا اہم سبجیکٹ ہے
35:13اس کے حوالے سے ایک تو اپوزیشن کا پہلے بنیادی مطالبہ یہ تھا
35:18کہ جس طریقے سے پہلے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے دوہدار سترہ میں آیا تھا
35:22الیکٹورل ری فارمز کے حوالے سے اور اس کے تحت پھر باقی ساری چیزیں ہوئیں
35:25تو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ جو بھی چیز آپس میں تیہ ہو
35:29وہ آئین کے اندر ترمیم کر لی جائے
35:31اور اس کو باقاعدہ طور پر ایک آئینی پروڈکشن موجود ہو
35:34تو اس حوالے سے ہم نے ہمیشہ یہ بات کی
35:36کہ اگر ہم سب ایک نکتے پر متفق ہو جاتے ہیں
35:39اور اس کا مقصد شفاف انتخابات کرانا ہوتا ہے
35:42اور ایک ایسے انتخابہ جس پر کوئی بھی بندہ انگلی نہ اٹھائے
35:45ہم اس کے لئے تیار ہیں
35:46وہ کہتے ہیں دیر آئے درست آئے
35:48تو اگر اپوزیشن اس کے ساتھ میں ہمارے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے
35:51تو ہم بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جن پر
35:54اپوزیشن اور ہمارا آلڈی اتفاق کے رائے موجود ہے
35:57لیکن پہلے اپوزیشن کہا کرتی تھی کہ نہیں
35:59آپ امیجیٹلی اس اسمبلیوں کو ختم کریں
36:02اور امیجیٹلی نئے الیکشن اناؤنس کریں
36:04اور دن جو ہے وہ جو الیکٹورل کمیٹی ہے
36:07اس کی جو بھی ریجمنٹیشنز ہوں گی
36:09اس کو امپلیمنٹ کر دیا جائے
36:10تو لیکن ظاہر ہے دھائی سال پونے تین سال کا عرصہ گزر گیا
36:13تو مجھے تو یہی نظر آ رہے ہے
36:15کہ اگر پاکستان تحریکی انصاب اچھی تجاویز لے کر آتی ہے
36:18باقی اپوزیشن کی جماعتیں
36:20تو حکومت ان سب پہ منون عمل کرے گی
36:22کیونکہ سہر ہے الیکشنی کے اندر ہم نے بھی جانے
36:24انہوں نے بھی جانے
36:25وہ ایک اچھا اینیشیرف ہوگا
36:28ہمارا ٹارگیٹ جو ہے
36:29ہمارا ٹارگیٹ جو ہے
36:30وہ کمپیٹرائیز مشینے تو ہے نہیں
36:32کہ اس کا سوپیر کوئی بگ کر لیا جائے
36:35یا ہیک کر لیا جائے
36:37جو شفافیت ہمارے لیے ہوگی
36:38ساری سیاسی جماعتیں
36:40اس بات کے اوپر متفق ہو جائیں
36:41تو اچھی بات ہے
36:42آخری سوال آپ سے
36:45وہ اپوزیشن والے
36:46خاص طور پر پی ٹی آئی والے
36:47کہتے ہیں کہ
36:47ہماری ایک ملاقات کروا دیں
36:49یہ سارے معاملات
36:50ہم آگے بڑھائیں گے
36:51لیکن ملاقات آپ نہیں کروا رہے ہیں
36:53پانچ جو پوائنٹ سے
36:54پہلے تین پوائنٹ پہ
36:55ہم اگری کیے تھے
36:56اور پہلے تین پوائنٹ میں
36:58یہی چیزیں تھیں
36:59ملاقاتوں وغیرہ کے حوالے سے
37:00لیکن جو تحریک انصاف نے کیا
37:02میرے خیال سے چیزیں
37:03کافی دور چلی گئی ہیں
37:04اور ابھی پوسیبل نہیں ہوگا
37:05کہ بانی تحریک انصاف کی
37:06ان کی سیاسی ٹیم سے
37:08جو ہے وہ ملاقاتیں باہر ہوں
37:09یہاں تو فیملی کے ساتھ
37:10جو ملاقاتوں کی باہر ہی ہے
37:11وہ تاتل کا شکار ہے
37:13تو اس لئے مجھے تو ابھی
37:14بانی تحریک انصاف کی
37:16جو سیاسی ٹیم سے ملاقات نہیں
37:17وہ باہر ہی بھی نظر نہیں آ رہی
37:19ریفہ رحمان صاحب
37:20وقت دینے کے لیے بہت شکریہ
37:21بریک کی طرف جاتے ہیں
37:23بریک کے بعد بات کریں گے
37:24جو صورتحال ڈیولپ ہو رہی ہے
37:25میڈلیس کے اندر
37:30ناظرین پروگرام کے اس حصے میں
37:32جوہر سلیم صاحب
37:33فورم امبیسیڈر ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
37:35ان سے بات کریں گے
37:35ایران کے متعلقہ
37:37جو صورتحال ڈیولپ ہو رہی ہے
37:39ایکسیس کی ایک سٹوری ہے
37:41اس کے مدرجات آپ کے ساتھ
37:43پہلے رکھ دیتے ہیں
37:43سٹوری یہ کہتی ہے
37:45کہ یہ جمعہ گزرا ہے
37:49بارہ گھنٹے لگاتار
37:50مذاکرہ تہران کے اندر ہوئے ہیں
37:52اور جو قطر کے لوگ ہیں
37:54مشنیز وہ وہاں پہ گئے
37:55انہوں نے جا کے وہاں پہ
37:57سارا پیغام دیا ہے
37:58امریکنز کیا چاہ رہے ہیں
38:00اور جو خبر ہے
38:01اس کے مطابق
38:02امریکنز کہہ رہے ہیں
38:03نیوکلئر کیشو کے اوپر
38:04کنسیشنز
38:05کہ کم از کم
38:08انسپیکٹرز کو اجازت دے دی جائے
38:09وہ سائٹ جہاں پہ
38:11بوم گرائے گئے ہیں
38:12سید عباس راکچی جو ہیں
38:14وہ کہہ رہے ہیں
38:20بڑھایا جا سکتا ہے
38:21ایران کے طرف سے
38:22ایک خبر یہ بھی ہے
38:23انہوں نے جو ٹارگٹ سیٹ کیے ہیں
38:24جس میں قویت
38:25بہرین
38:26قطر
38:26یو اے ای
38:26سعودی اریبیا
38:27امان
38:28کے اندر جو مطلب
38:29بیسز ہیں
38:30پورٹس ہیں
38:31ائرپورٹس ہیں
38:31پاور پلانٹس ہیں
38:32ڈی سیلینیشن پلانٹس ہیں
38:34پیٹرو کیمیکلز ہیں
38:35سب سی کیبلز ہیں
38:36بریجز ہیں
38:37وہ کہہ رہے ہیں
38:50کیا امریکہ
38:52الیکشن سے پہلے
38:53یا الیکشن کے بعد
38:54ایک فل سکیل
38:56جنگ جو ہے
38:57امریکہ کے اوپر
38:58آپ کو لگ رہے ہیں
38:59کہ وہ کرے گا
39:02لیکن الیکشن سے پہلے
39:03تو مشکل ہے
39:04لیکن الیکشن کے فوراً
39:06بعد کا پلانٹس ہے
39:07جو ساری تیاریاں
39:09وغیرہ تو مکمل ہیں
39:09اب اس کے ساتھ ہی ساتھ
39:11دو ٹریکس ہیں
39:12ایک طرف تو
39:12ظاہر ہے تھریٹس
39:13وہاں سے جو
39:14امنیٹ کر رہے ہیں
39:14وہ تھریٹس ویسی نہیں ہیں
39:15اس کے خالی خون ہی نہیں ہے
39:16اس کی سبسٹانٹیو
39:17تیاریاں بھی ہیں
39:18انہوں نے تیسرا جو
39:19ان کا ائرکرافٹ
39:20کیریئر ہے
39:20اس کو بھی اس ریجن میں
39:21بلوا لیا ہے
39:22جو روزیولڈ کے نام سے
39:24دو تو پہلے موجود ہیں
39:25جارج بوشر
39:26جارج واشنگٹن
39:27دس ہزار فوجیں بھی
39:28اور منگوالی ہیں
39:29اور پھر ظاہر ہے
39:30ان کی وہ جو
39:30موہب بومز ہیں
39:31میسیو آڈنینس بومز
39:32جن کو
39:33جن کو نکنیم
39:34جو نیوکلئر بومز
39:36کے علاوہ
39:37سب سے زیادہ
39:37وہ ڈسٹرکشن پھلا سکتے ہیں
39:39وہ بھی ان کے ظاہر
39:40ساری تیاری مکمل ہے
39:41تو ایک طرف تو وہ ہے
39:43دوسری طرح ہے
39:44ایران کی طرف سے
39:44جوابی جو
39:45بنکل آپ نے بیان کیا
39:47وہ ان کی تیاریاں بھی ہیں
39:48اپنی طرف سے
39:49ریٹالیشن کے لیے
39:50اور ان کو پتا ہے
39:51کہ سب سے
39:51ویکنس جو
39:52جو ہے
39:54اس وقت
39:55امریکہ کی وہ کیا ہے
39:56کہ جو ایران کی
39:57ریٹالیشن
40:04امریکہ کو
40:04ان کے چلیں
40:05بیسیس پہ اٹاک کر سکتا ہے
40:06وہ بھی
40:06دیمیٹڈ ڈیمیج ہوگی
40:07لیکن وہ جو
40:08آپ نے بیان کیا
40:09کہ اگر وہ چاہیں
40:10پاور پلانٹس کو
40:11ڈیسیلینیشن پلانٹس کو
40:12اور جو باقی
40:14جو سوف ٹارگٹس
40:15اس کو کہتے ہیں
40:15یا ایون آئل
40:16انسٹلیشنز
40:17وہ سوف ٹارگٹس ہیں
40:19اور وہ آسان بھی
40:20ہوتے ہیں
40:20بہت زیادہ
40:21اور ان کے پاس
40:22سپلائیز کم ہیں
40:22اس وقت
40:23جی سی سی کنٹریز کے پاس
40:24جو انٹی
40:25بلیسٹک
40:26میزلز ہیں
40:27جو
40:27جو
40:28جو ان کے
40:29دیفنس میکنیزمز ہیں
40:30کہ
40:30اگینس
40:31رنین ڈرونز
40:31اور میزلز
40:32تو وہ ایک
40:33ویکنس ہے
40:34اور دیکھیں
40:34اس ریجن کی بہت زیادہ
40:35جو ہے نا
40:36اس کے اوپر
40:37ریلائنس بھی ہے
40:38آپ اندازہ کریں
40:39کہ بہرین کی
40:40اور جو
40:41یو اے کی
40:41اور سعودی عرب کی
40:43پچاس فیصد ہے
40:44جو
40:44ڈی سیلینیٹڈ
40:45پلانس پر
40:46پانی کے لیے
40:47یو اے کی
40:48ایسی فیصد ہے
40:49جو ہے نا
40:50بہرین کی سو فیصد ہے
40:52تو اس کے سامن
40:53کی ریلائنس
40:53اور ظاہر ان کا
40:55جو
40:55وی آف لیونگ
40:56اس میں بجلی
40:56تو بہت ہی
40:58ہائی رائزز ہیں ساری
40:59تو اس لیے
41:01اب یہ دونوں طرح سے
41:02سیچویشن ہے
41:02لیکن جو
41:03برائٹ سائٹ پہ
41:04اگر بات کریں
41:05تو اس وقت
41:06جو مذاکرات
41:06بارہ گھنٹے کے
41:07مذاکرات
41:08جس کا ذکر کیا
41:09وہ جب یہ
41:10قطری نیگوشیٹرز
41:11ایران گئے تھے
41:12اور پھر اس کے بعد
41:13ایرانی نیگوشیٹرز
41:14ان کے ساتھ
41:14واپس آئے ہیں
41:15قطر میں
41:16اور امکان
41:17اس چیز کا ہے
41:18کہ وہ
41:19کوشش کی جا رہی ہے
41:20کہ امریکن نیگوشیٹرز
41:21وہاں سے آئیں
41:21اور جوائن کریں
41:22لیکن اس سے پہلے
41:23کوئی چیزوں پر
41:23اتفاق ہونا ضروری ہے
41:24اب جو
41:25بلکل آپ نے
41:26باقی جو مندرجات
41:27بیان کیے
41:28جو پلین
41:29اس کا چل رہا ہے
41:29اس میں
41:30امریکن سائٹ سے یہ ہے
41:31کہ بلکل انسپیکشنز
41:32کے لیے
41:32وہ واپس آئے
41:33انسپیکٹرز
41:33اور پھر وہ کہہ رہے ہیں
41:34کہ ساڑھے چار سو کلو گرام
41:36جو افزودہ
41:36یورنیم ہے
41:37ساک فیصد تک
41:37اس کا معاملہ
41:39جو ہے جو میں
41:39ہمیشہ کہتا رہا ہوں
41:40کہ وہ بہت ہی
41:40کرٹیکل ہے
41:41وہ تیگ کریں
41:42کہ جی وہ وہاں سے
41:43اس کو
41:43آپ ڈالیوٹ کریں گے
41:45یا اس کو
41:46کئی اور لے کے
41:47جائے جائے گا
41:48اب امریکنز ہی کہتے ہیں
41:49کہ پہلے نیوکلے پہ
41:50بات کریں
41:51کم از کمی حصول
41:52دو تیک کر لیں
41:53انسپیکٹرز کو وہاں پہ
41:54پھر آگے بات ہوگی
41:55اگر ان کو بلواتے ہیں
41:57آپ اور انسپیکشنز
41:58کراتے ہیں
41:59ایرانینز کہتے ہیں
42:00کہ نہیں جی پہلے
42:00ہم آپ کو
42:01ساتھ دن کی بات کرتے ہیں
42:02ساتھ دنوں میں
42:03ہم اپنے حرمز کھولتے ہیں
42:04آپ بلوکر ہٹائیں
42:05آپ سینکشنز
42:06لفٹ کریں ہمارے پہ
42:07پھر اس کے بعد
42:08نیوکلے پہ
42:09مذاکرات کریں گے
42:10سو سیکوینسنگ پہ
42:11بات اڑی ہوئی ہے
42:11اب آپ کو یاد ہوگا
42:13کہ میں کہتا رہا ہوں
42:14بارہا پہلے ہفتوں میں
42:16کہ ایران کو
42:16اس وقت وہ نہیں ملے گا
42:18جو امریکہ سے
42:18جو ان کو پہلے مل رہا تھا
42:20جو پاکستان نے
42:20ایم ایو کروایا تھا
42:21کیونکہ اس ایم ایو میں کیا تھا
42:23اس ایم ایو میں
42:35اور اپنے حرمز پہ
42:36ان کا قبضہ بھی رہے
42:37جس کو میں
42:38ڈسٹرپٹیو کنٹرول کہتا ہوں
42:40جو ارسیم صاحب
42:40بکر آپ صحیح کہہ رہے ہیں
42:41لیکن دیکھیں
42:42سعودیز نے
42:43اور ٹرکیش نے
42:44یعنی
42:45دوبارہ پریس کیا ہے
42:46امریکہ کو کہا ہے
42:47کہ آپ
42:48ڈپلومیسی کو چانس دیں
42:49اور یہ انہوں نے
42:50اپنے اس میں بھی
42:51علامیوں بھی بات کیے
42:52آپ کو لگتا ہے
42:53کہ یہ
42:53ڈپلومیسی کی ذریعے
42:55جو کانفلکٹ ہے
42:56اس میں
42:56یعنی
42:57جہاں پر آگے
42:58ایسکلیشن ہونے والی ہے
42:59یہ ایک معاملہ
43:00پیچھے آ سکتا ہے
43:01یہ آپ کو لگتا ہے
43:02کہ یہ اس کے
43:03امکانات کم ہیں
43:03کیونکہ
43:04بظاہر
43:06معاملہ تو نیت کا ہے
43:07اور نیت لگ رہی ہے
43:08دوبارہ حملے کیجئے
43:11دیکھیں
43:11میں یہ سمجھتا ہوں
43:12کہ
43:13امکانات بلکل ہے
43:14پیس کے
43:14آپ نے جو کہا
43:15سعودی عرب اور
43:16ترکیہ نہیں
43:20صرف سعودی عرب
43:25بے شک و مان
43:26ہو سب بھی
43:26امریکہ پہ
43:26کیونکہ دیکھیں
43:27وہ سوفٹ ٹارگٹس ہیں
43:28ان کے
43:28ان ملکوں میں
43:29سب جو ہے نا
43:30وہ
43:30وہ نہیں چاہتے
43:32کسی طرح بھی
43:32کہ یہ دوبارہ سے
43:33بات اس قسم کی
43:34انکنٹرولد
43:35اسکلیشن کی طرف جائے
43:36تو
43:37اور ظاہر ہے
43:37سعودی تو
43:38سب سے زیادہ
43:38اور پھر
43:39باقی ملک بھی
43:40امریکہ پہ زور دے رہے ہیں
43:41پاکستان بھی نہیں چاہتا
43:42باقی بھی
43:43ملک نہیں چاہتے
43:44کہ یہ دوبارہ سے
43:44اسکلیشن شروع ہو
43:45سارے زور دے رہے ہیں
43:46لیکن دیکھیں
43:47وہاں پہ
43:48اب دونوں طرف
43:49ہارڈ لائنرز ہیں
43:49امریکہ کے اندر
43:51پیٹ ہیکسٹ ہے
43:52ہارڈ لائنر
43:53جو روبیو ہے
43:54مارکو روبیو وہ ہے
43:55وہ دونوں کیا کہہ رہے ہیں
43:57وہ کہہ رہے ہیں
43:57کہ جی اس طرح بات نہیں بنے گی
43:58سٹرائکس کی طرف جانا چاہیے
44:00اچھا دوسری طرف
44:01جو ہے
44:02ایران کے اندر بھی
44:03ہارڈ لائنرز ہیں
44:03جس کا میں ذکر کرتا رہا ہوں
44:04محسن رضائی
44:05اس میں ظاہر ہے
44:06اس وقت
44:06ان کو ریپریزن کرتے ہیں
44:07اور خود جو
44:10مجتبہ خامنائی ہیں
44:11رابر عالی
44:12یا سپریم لیڈر
44:14تو ان کا بھی جو
44:15تھوڑا سا
44:16ان کا بھی جو
44:17رجعان ہے
44:17وہ اس طرف ہے
44:18ذرا سخت نیگوسیشن کی طرف
44:20تو دوسری طرف
44:21جو ہے
44:21اب آپ نے دیکھا
44:22کہ اب آس اراکچی ہے
44:23تو انہوں نے
44:24تو وانس کی لیٹر کا خیر
44:25مقتم کیا
44:25اور کہا کہ
44:26ہاں جی یہ پوزیٹیو ہے
44:27کہ امریکنز
44:28مذاکرات کرنا چاہتے ہیں
44:29جو خات انہوں نے
44:30جیڈی وینس نے
44:31محسن رضائی کو لکھا ہے
44:32یہ پرگمٹس ہیں
44:33صدر پزشکیان
44:34اور آباس اراکچی
44:36امریکہ میں
44:36اگر آپ بات کریں
44:37تو وہاں پہ
44:38جیڈی وینس جو ہے
44:38وہ پرگمٹس ہیں
44:39وہ جاتا ہے
44:40کہ مذاکرات ہو
44:41کیونکہ اس کی
44:42اگلی صدارت کی دوھڑ
44:44ہے وہ بھی
44:44خطر میں پڑے جائے گی
44:45صدر کیا لگتا
44:46کہ آپ کو
44:46کیا ہوگا
44:48آپ کا
44:48اپنا
44:49پھلکل میرا جو
44:50اندازہ ہے
44:51نہ دیکھیں
44:51اس وقت
44:52جو سیچویشن ہے
44:53اگلے ایک دن میں
44:54اگر تو
44:55امریکن ٹیم نے
44:56مذاکرات جوئن کیے
44:57تو ہاں
44:59تو پھر تو آپ
45:00سمجھیں
45:01کہ بات
45:01اس طرف جا رہی ہے
45:02اگر وہ
45:03انہوں نے
45:03جوئن نہ کیے
45:04مذاکرات
45:05تو پھر یہ
45:06سمجھیں کہ
45:06بات زیادہ
45:07جو ہے نا
45:07سٹریپس کی طرف
45:08جا رہی ہے
45:08میں اس کو
45:09انڈیکیشن سمجھ
45:10سمجھتا ہوں
45:10چودی علام صاحب
45:11آپ بھی سوال
45:12کر لیجئے گا
45:13ساتھ ساتھ
45:14جوہر صاحب
45:15ایک خبر یہ آ رہی ہے
45:16کہ
45:17نپی ٹی سے
45:17نکلنے کے لیے
45:18ایران جو ہے
45:19وہ بھی
45:20جو کاغذی کاربائی
45:20وہ تو انہوں نے
45:21کافی دن پہلے کا کیا
45:22وہ کر رہی ہے
45:23وہ ایران بھی
45:23کہہ رہا ہے
45:24کہ اگر ہمارے ساتھ
45:24مذاکرات معاملات آگئے
45:25نہیں بڑے
45:26آپ سمجھتے ہیں
45:28کہ امریکہ
45:28نو میں انہیں بعد
45:29دوبارہ
45:29فل فل اٹیک کرے گا
45:31ایران پر
45:33جو چوئی صاحب
45:34اٹیک کا چانس تو ہے
45:36بالکل اس کا چانس ہے
45:37یہ میٹ ٹیمز کے بعد
45:39مسئلہ یہ ہے
45:40کہ میٹ ٹیمز سے پہلے
45:41امریکہ کے پاس
45:42میٹ ٹیم کے بعد
45:42ان کے پلے کیا ہوگا
45:43پہلے وہ فیصلہ کر لیں
45:45صدر ٹرمپ صدر رہیں گے
45:46چوئی صاحب
45:47چوئی صاحب آپ نے
45:48صحیح کہا
45:49کہ میٹ ٹیمز
45:50اگر وہ ہار جاتے ہیں
45:51مثال کے
45:51بلکہ اب یہ
45:52بڑی انٹرسٹنگ ایک چیز ہے
45:54اندازے یہ ہیں
45:55کہ اگر ٹرمپ
45:56دونوں ہاؤسز
45:57اگر ہار جاتے ہیں
45:58تو پھر اٹیک کا چانس
45:59زیادہ ہو جائے گا
46:00اس لیے کہ
46:01وہ نہیں پھرے
46:02اور پھر وہ دائے رکھے
46:04جسے کہتے ہیں
46:05بھاری سیاسی سکول بول
46:08اس لیے اس کے برکت ہے
46:10تو اس لیے وہ جو ہے نا
46:11وہ چانس ہے
46:13بلکل
46:13مٹرم الیکشنز کے بعد
46:14اندازوں کے پوری کوششیں
46:15اس وقت ہو رہی ہیں
46:17جو سہارا امریکہ میں پرشا ہے
46:18ابھی دیکھیں
46:19چین اور رشا بھی بیچ میں آ رہے ہیں
46:20انہوں نے کہا
46:21جی ہم گارنٹر بنتے ہیں
46:22یہ بات جو اگر آپ کرتے ہیں
46:23ٹھیک ہے
46:24اگر یہ بات ہے
46:24ہو جاتی ہے
46:25کہ انسپیکشنز ہوں گی
46:26اور ساڑھے چار سو کلو گرام
46:28جو سودر یورینیم کا معاملہ ہے
46:29ہم اس پر گارنٹرز اس وقت بنتے ہیں
46:31تو وہ بھی اس وقت
46:32نیگوشیشنز میں
46:33انڈریکلی ہیں
46:33سارے ہیں
46:34تو ہمیں امید تو کرنی چاہیے
46:36کہ یہ قطر والا
46:37جو اس وقت
46:37دوہا والا جو
46:39معاملہ ہے
46:40اس سے کوئی
46:41جو ہے نا
46:41اگر امریکنز نے اس کو جوائن کیا
46:43تو یہ بہت ایک خوشائند ہوگی
46:45سار جورڈ صاحب
46:46ابھی اتنا مہنگا پیٹرول ہو گیا ہے
46:48اگر خدا نہ خواستہ
46:49یہ جنگ چھڑ گی
46:50تو یہ تو میں رہے
46:51پانچ سو کو بھی
46:52کراس کر جائے گا
46:53اور پھر لوگوں کی چیخیں
46:54نکل جانی ہیں
46:55اللہ کرے کہ یہ
46:56آفر ٹلی ازیز دنیا سے
46:57چلیں جورڈ صاحب
46:58یہ سارا
46:59تفسیہ تذریعہ شیئر کرنے کے لئے
47:00بہت شکریہ
47:01جو اچھے کی امید ہم رکھ رہے ہیں
47:02ناظرین آج
47:03ہمارا ہفتے کا آخری پروگرام ہے
47:05پروگرام ختم کرنے سے پہلے
47:07آپ کو ایک بہت ہی
47:08جو ہے
47:09زبردست
47:10ہوش ربا خبر
47:11ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں
47:12وہ ہے سندھ سے
47:14سندھ کے چیف منسٹر صاحب نے
47:15ایک خبر دی ہے
47:16ان کا ایک
47:17بڑا بیلینٹ آئیڈیا ہے
47:19وہ کیا آئیڈیا ہے
47:20پہلے انہی کی زبانی
47:21آپ کو سنواتے ہیں
47:22پھر اس کے اوپر کامل کرتے ہیں
47:49چوہی صاحب آپ کی پارٹی جو ہے
47:51جس کے آپ فونڈنگ میمبر ہے
47:53ہم وہ اگر تصویر دکھا سکے
47:55اخبار کی ہمارے پاس موجود ہے
47:57وہ کھمبے ڈسکو سے انہوں نے
47:59ہٹوانے تھے
48:00وہ کہہ رہے ہیں
48:01چیف منسٹر صاحب نے انگریز میں بتایا
48:02وہ ہماری کوئی متعلقہ
48:04دیپارٹمنٹ بات نہیں سنو رہا تھا
48:05ہونا کیا جی میرا گرینڈ پلان
48:07میں گا سڑک بنا دے
48:08اور کھمبے ڈاگے پیچھے
48:09لوگ کی ٹکر مارن دے ہوتے
48:11خدا نخاصہ کسے ان کو کرنٹ لگے دی
48:13کوئی خدا نخاصہ ہوتے
48:14کیونٹی ہوئے دی
48:15اور اس تو بعد اور
48:16یہ ہمارے سین ایم
48:17آپ کو پتہ ہے
48:18حسن جو سندھ ہیں
48:20یہ امریکہ سے پڑے ہوئے
48:22اور بہت بڑی یونیورسٹیز
48:24نام میرے ذہن سے نکل رہا ہے
48:25کیا پلان ہے
48:27میں کہتا ہوں
48:28ان کو آسکر کا جو ایوارڈ ہے
48:31اس سے بڑا ایوارڈ منا چاہیے
48:32لیکن یہ پلان ویسے کامیاب ہوگئے
48:33کیا ماسٹر پلان ہے
48:34یہ کیا کمال ہے
48:34مطلب میں تو حیران رہ گیا ہوں
48:36کہ یہ اتنا بڑا دماغ
48:38دماغ کہاں سے آگیا ہے
48:39چی مرسٹر صاحب کا
48:40دیکھیں انہوں نے
48:41ڈسکوز کو
48:41ہر چیز اپنی مرضی کے مطابق
48:42سارے آگے نا لائن سے
48:44پلانت ہے
48:44چوئی صاحب
48:46یہ لہور بیج بھی
48:47میں کہاں لہور کو
48:50توڑا کوئی خمبہ شمبہ ہے
48:51جڑا نہیں
48:51اگر پیچھے پوٹیا جا رہا ہے
48:53میں اس پر کیا تبطرہ کروں
48:56کال وہ کہہ دیں گے
48:57وہ میرے مون سے نگل گیا
48:58یہ ہو گیا
49:01چلیں
49:02اسی لئے میں اگریزی میں کیا
49:03کسی کوئی سمجھ نہ ہے
49:04چلیں
49:04گرینڈ پلان ہے
49:05گرینڈ پلان ہے
49:06دیکھیں اتنا گرینڈ پلان
49:08اور اتنا دیکھیں
49:09دور اندیش ہے
49:10چی مرسٹر صاحب
49:11کہ ان کو تو
49:13چیرمنشپ دے دیں
49:14پیپلز پارٹی کی
49:14ناظرین آج کے لئے
49:16اتنا آپ سے انشاءاللہ
49:17ملاقات ہوگی
49:17سوموار کو
49:18اجاز دیجئے گا
49:19اللہ حافظ