- 3 months ago
- #islamicinformation
- #aryqtv
- #iqbalbawa
Ruhani Dunya - Iqbal Bawa
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
00:30پرویام روحانی دنیا
00:31پرویام روحانی دنیا الحمدللہ
00:34عز وجل آپ ہفتے میں دو دن بودھ اور جمعیرات
00:37رات ساتھ بجے پاکستان
00:39اشٹرینل ٹائم کے مطابق دیکھتے ہیں
00:41دیکھ کر اپنے مسائل کے لیے کورس کرتے ہیں
00:44مسئلہ کسی بھی طرح کا خدا نہ خواستہ بے اولادی کا سلسلہ ہے
00:48یا رزق میں برکتیں نہیں ہوتیں
00:50یا کسی مرض نے آپ کو گھیر رکھا ہے
00:53میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر
00:56قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو وظائف بتاتا ہوں
01:00آپ نماز کی پابندی کے ساتھ ان وظائف کو پڑھتے ہیں
01:03رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
01:09پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا
01:14دنیا اور آخرت کے لیے بہترین جزا کا موجب ہے
01:19کہ الحمدللہ جو درود پاک پڑھتا ہے
01:22اس کو آخرت میں جو ثواب ملے گا نیکیوں کے صورت میں ہو تو ملے گا
01:26دنیا میں بے شمار ایسی پریشانی ہے جو ہمارے علم میں نہیں ہوتی
01:30مگر درود پاک کی برکت سے الحمدللہ عزوجل
01:34رب کریم کے عطاوں سے ٹال دی جاتی ہیں
01:38تو ہمیں درود پاک کی کسرت کرنی چاہیے
01:42اور بالخصوص جب ہم دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
01:45تو اول آخر درود پاک لازمی پڑھیں
01:47اسی طریقے سے کسی وظیفے پڑھنے کی صورت میں
01:51کوئی وظیفہ ہم پڑھ رہے ہیں
01:52تو اول آخر درود پاک لازمی طور پر پڑھا کریں
01:55ظاہر ہے کہ لائب میں اتنا وقت نہیں ہوتا
01:58کہ میں اپنے بیورس کو بتاتا ہوں
02:00کہ وظائف پڑھنے کے لیے
02:01اول آخر درود شریف کی ہر شخص کو
02:05واحد واحد کر کے تو مشکل ہوتا ہے بتانا
02:08بارال شروع میں اس لیے عرض کر رہا ہوں
02:10کہ اول آخر درود پاک لازمی طور پر پڑھا کریں
02:13انشاءاللہ ہمارے وظائف
02:15ہماری دعائیں رب کی بارگاہ میں انشاءاللہ قبول ہو جائیں گی
02:19کول سے پہلے آپ کی خدمت میں عرض کر دوں
02:23کہ کوپی پینسل اپنے پاس لازمی طور پر رکھ لیا کریں
02:26تاکہ اپنے سوال کے جواب میں آپ وظائف نوٹ فرما سکیں
02:29ساتھ میں میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
02:32ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:33وقت ضرورت آپ کو انشاءاللہ کام آئیں گے
02:36کسی بھی کام کے سلسلے میں آپ رابطہ کر سکتے ہیں
02:39اور بارہا آپ کی خدمت میں عرض کیا
02:42آج پھر عرض کر رہا ہوں
02:43کہ جب لائیو پروام میں آپ کال کریں
02:47اس وقت اپنے ٹیلیزن کے آواز کو بند کر دیا کریں
02:50جب آپ کی کال کنٹرل روم کو موصول ہو چکی ہو
02:54تاکہ ہم سکون سے بات کر سکیں
02:56انشاءاللہ سکون سے مسئلہ آپ کا سنیں گے
02:57اور پھر آپ کو انشاءاللہ وظائف بتاؤں گا
03:00نماز کی پابندی کے ساتھ پڑھئے گا
03:02دیکھتے ہیں پروام روحانی دنیا میں
03:04آج کے پہلے کالر کون
03:06کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
03:07السلام علیکم
03:08جی
03:10جی میں صدرہ بات کر رہی ہوں کراچی سے
03:14صدرہ آپ کا مسئلہ ہے تو امی کا نام بتائیں
03:16جی میرا مسئلہ ہے
03:18کہ میری شادی کو ساتھ سال ہو گئے
03:20اور اولاد بھی نہیں ہے
03:22اور کسی نہ کسی بیماری میں
03:24بس مختلع رہی ہے
03:25آجا بالدہ کا نام بتائیے
03:26زینت
03:27زینت اور آپ کے شوہر کا
03:29رفیق
03:31کہاں رہتی ہیں کراچی میں
03:32رفیق کی والدہ کا نام بھی بتائیے
03:35زیتون
03:36اللہ آپ کو
03:39صاحب اولاد فرمائے
03:41آپ پروام دیکھئے
03:42انشاءاللہ آپ کو جواب دیتے ہیں
03:43ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:45السلام علیکم
03:46والیکم السلام
03:48جی
03:48جی میں نے اپنی دادوں کو استخدار کروانا ہے
03:53نام بتائیے
03:54جی میں اپنی دادوں کا نام ہے
03:56عائشہ اور ان کی والدہ کا نام ہے
03:59بخت بھری
04:00بخت بھری
04:01ٹھیک ہے مسئلہ کیا ہے
04:04اعدادوں کا
04:04ان کا مسئلہ یہ ہے
04:07کہ یہ بہت ممار رہتی ہیں
04:09اور نہ ان کو کوئی دوائی اثر کرتی ہے
04:11اور نہ ہی کوئی وزیفہ
04:13اللہ تعالیٰ تعالیٰ شفاہ آتا فرمائے
04:16میں استخارہ کر کے آپ کو جواب دیتا ہوں
04:18وزیفہ بھی بتاتے ہیں
04:19انشاءاللہ ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:22السلام علیکم
04:22السلام علیکم
04:27السلام علیکم
04:27جی فرمائیے
04:29میں نے اپنے بیٹے کا پوچھنا ہے
04:32نام بتائیے
04:33اس کا نام محمد فیضان احمد
04:35والدہ
04:36والدہ کا نام فریدہ
04:38اس کی شادی کا بہت زیادہ مسئلہ ہے
04:40جہاں اس کی منگنی کرتے ہیں
04:41اس کی منگنی اگینجمنٹ ٹوٹ جاتی ہے
04:43لڑکی والے خود ہی انکال کر دیجے
04:45پوچھنے اس کے
04:46یا کسی نے کچھ کیا ہوا ہے
04:48میں بتاتا ہوں
04:49آپ پروام دیکھئے
04:50انشاءاللہ بھی جواب دیتے ہیں
04:52رب کریم
04:53آفیت فرمائے
04:54ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:55السلام علیکم
04:56والیکم
04:58جی
04:59ہلو
05:00جی فرمائیے
05:02اپنے ٹیلی ویزن کے آواز بان کر دیں
05:04ہاں بابا میں نے اپنے شوہر کے بارے میں پوچھنا ہے
05:05کہ انہوں نے آئیلینڈ جانا تھا
05:06شوہر کا نام ان کی اممہ کا نام بتائیں
05:08ہاں جی
05:09شوہر کا نام ہے زہور عالم
05:10ان کی اممی کا نام ہے صفیہ بی بی
05:12صحیح ہے
05:12ہاں جی
05:14پوچھتا جائے کہ دو مہی تین مہی نہیں ہونے والے ہوئے ہیں
05:16پاسپورٹ جمع ہوئے تھے
05:18اجھے تک کوئی اطلاع نہیں بابا جی آئی
05:19ٹھیک ہے
05:20میں بتاتا ہوں انشاءاللہ و تعالی
05:21رب کریم آفیت فرمائے
05:23ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:25السلام علیکم
05:26و علیکم السلام
05:28ایک اجزب ہم نے اتخارہ کروانا ہے
05:30کس چیز کا
05:31بیٹی ہے ایمان فاطمہ
05:33صحیح ہے
05:33اس کے پیٹ میں درد نہیں ختم ہوتی
05:36ایمان فاطمہ کی امی کا نام کیا ہے
05:41آسمہ نورین
05:43آسمہ نورین
05:44عمر کتنی ہے بچی کی
05:46بچی کی عمر ہے تقریباً چودہ بندرہ سال
05:49اللہ تعالیٰ اسے صحت اندرستی عطا فرمائے
05:52انشاءاللہ بتاتے ہیں آپ کو
05:54ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:56السلام علیکم
05:57السلام علیکم
05:59و علیکم السلام
06:00جی فرمائیے
06:01میں نے یہ پوچھتے ہیں میرا بیٹا ہے
06:04عبداللہ حدنا میں
06:05اس کے بارے میں پوچھتے ہیں
06:06اسے لے کے چاہنا ہے
06:07میں نے عمرے کا ارادہ ہے
06:08تو آپ ذرہ استخارہ کر کے بتائیے گا
06:10یا کب تک اس کو
06:12نہیں عمرے کے لیے استخارہ
06:14حج عمرے کے لیے تو نہیں ہوتا
06:16وہ تو اسباب کے اوپر ہوتا ہے
06:17حج بھی جب فرض ہو جائے
06:19تو پھر کرنا چاہیے
06:20اور کوئی مسئلہ تو بتا ہے
06:22بچے کے لیے بتا دیتا ہوں
06:23بچے کی والدہ کا نام بتائیں
06:25اس کے بارے میں میں آپ کو بتا دیتا ہوں
06:28اس کی ڈیٹ آف برڈ جو ہے
06:29عبداللہ حد کی امی کا نام بتائیے
06:31امی کا نام
06:32جی
06:34عبداللہ حد کی والدہ کا نام
06:35جی جی والدہ کا نام
06:37فرزانہ
06:38فرزانہ
06:40جی
06:41میں نظر وغیرہ چیک کر لیتا ہوں
06:43باقی عمرے کے اور حج کے لیے
06:44استخارہ نہیں کرنا چاہیے
06:46کیجئے
06:47اس کے بارے میں کیا پوچھنا ہے
06:4823rd نومبر
06:51اور 9 بجے صبح کا ٹائم
06:53اس کا ڈیٹ آف برڈ جو ہے
06:54ارے میری بہن
06:55سوال بتائیے اس کے لیے
06:56ہمیں ڈیٹ آف برڈ کی ضرورت نہیں ہے
06:58مسئلہ کیا پوچھنا چاہ رہی ہے
07:00عمرے کا تو میں منع کر رہا ہوں آپ کو
07:02ٹھیک ہے سیئے
07:03مجھے یہ بتائیے
07:04اس کے بارے میں بتائیے گا
07:05میں چیک کر لیتا ہوں
07:08خدا نہ خاصتہ
07:08کوئی نظر وغیرہ کا معاملہ تو نہیں ہے
07:10ٹھیک ہے میری بہن
07:11ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
07:13السلام علیکم
07:14علیکم
07:15میں نے اپنے بھائی کے بارے میں پوچھنا تھا
07:19بھائی اور امی کا نام بتائیں
07:21بھائی کا نام قاسم علی ہے
07:23اور امی کا نام نصرد بانو ہے
07:25ٹھیک ہے مسئلہ جائے
07:26کوئنا پاپر سپلائی کرتے ہیں
07:28تو پہلے ان کا کام
07:29ماشاءاللہ سے بہت اچھا تھا
07:30لیکن اب کافی دینوں سے
07:32ان کا کام بہت زیادہ ڈون ہے
07:33تو اس کے بارے میں کچھ بتائیے گا
07:36ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
07:37ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
07:40السلام علیکم
07:41السلام علیکم
07:45والیکم السلام
07:46جی فرمائیے
07:47میرا نام کنز ہے
07:49اور میری والدہ کا نام کبرہ بی بی ہے
07:51ٹھیک ہے
07:52تو میرا نا سٹیڈی میں ذرا دھیان تھوڑا
07:56مطلب بیمار رہتی ہے
07:57پڑھائی کے لیے اور بیمار بھی رہتی ہے
08:00اللہ آپ کو صحیح تندرستی دے
08:02پڑھائی میں کامیابی عطا فرمائے
08:04میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
08:05وظیفہ آپ کو نماز کی بابندی کے ساتھ پڑھئیے گا
08:08ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
08:09السلام علیکم
08:10جی فرمائیے
08:13میری میسیز نام ہے رمضانہ
08:16اور ماں کا نام ہے آلمہ
08:19ٹھیک ہے
08:20مسئلہ کیا ہے رمضانہ کا
08:22وہ سارا دن گھر میں لڑتی رہتی ہے
08:25کس سے لڑتی ہیں
08:28مطلب
08:28شوہر سے لڑتی ہیں
08:30شوہر سے لڑتی ہیں
08:32کسی اور سے لڑائی کرتی ہیں
08:34شوہر سے بچوں سے
08:36اچھا
08:37ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
08:39میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
08:40ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
08:42السلام علیکم
08:43پروگرام روحانی دنیا آپ سب دیکھ رہے ہیں انشاءاللہ کالز مزید اس مختصر سے وقف بعد انشاءاللہ شامل کریں
08:54خوش آمدید ایک مرتبہ پھر پروگرام روحانی دنیا میں بریک سے پہلے کالز کا سلسلہ چلنا تھا مزید کچھ کالز پروگرام کا حصہ بنائیں گے پھر انشاءاللہ آپ کو وضائف لکھواتے ہیں
09:05پہلے آپ کی خدمت میں پھر ارز کر دوں کہ کوپی پینسل اپنے پاس جلدی جلدی رکھ لیجئے تک تاکہ اپنے سوال کے جواب میں آپ وضائف نوٹ فرما سکیں
09:15ساتھ میں آپ کو پتا ہے میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں ان کو بھی لکھ لیا کریں وقت ضرورت کسی بھی کام کے سلسلے میں رابطہ کر سکتے ہیں
09:23اور خاص بات یہ کہ جب آپ کی کال کنٹرل ان کو محصول ہو جائے اپنے ٹیلی ویزن کے آواز کو بند کر دیا کریں
09:29یا جہاں ٹی وی چلنا ہے وہاں سے ہٹ جایا کریں تاکہ ہماری سکون سے بات ہو سکے
09:35دیکھتے ہیں اگلے کولر کون کان سے کیا کہنا چاہتے ہیں
09:37سلام علیکم
09:39میرے نمک شاہین
09:43شاہین
09:47شاہین کی امی
09:49اختری
09:50اور دس سال ہوگئے شادی کو دوسرا سوال سن نہیں پایا
09:55اپنے شوہر کا نام بھی بتائیے شاہین
09:59آپ کی آواز رشتب ہو رہی ہے
10:03تھوڑا ادھر ادھر ہو جائیں جہاں آپ ہیں
10:05آسم
10:06آسم
10:08مجھے آواز نہیں آ رہی ہے آپ کے
10:12آپ لائن پہ ہیں
10:17چلے
10:21اللہ آسانی عطا فرما
10:23آپ کا نام تو آگیا
10:24میں انشاءاللہ آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں
10:25حساب بھی چیک کرتا ہوں
10:27ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
10:28السلام علیکم
10:29والیکم
10:31السلام
10:31جی فرمائیے
10:32بابا جی آپ کا وظیفہ آ رہی ہے میری
10:35جی جی بالکل آ رہی ہے فرمائیے
10:37اچھے بابا جی آپ سے
10:39میں نے اپنے بچوں کے لئے دعا بھی کروانی ہے
10:42نام لدائی ہے
10:43میرا نام شاہدہ ہے
10:45اور میرے ایک بچے کے گھر
10:47اگر تھوڑی سی سکون ہوتا ہے
10:48تو دوسرے کے گھر کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے
10:50میرے پانچ بچے
10:52پانچوں شادی شدہ ہیں
10:54لیکن کوئی نہ کوئی مسئلہ
10:55ہر کسی نہ کسی وقت بھی ہر وقت رہتا ہے
10:58اللہ تعالی آپ کے لئے آسانیتا فرمائے
11:00میں انشاءاللہ وظیفہ بتاتا ہوں
11:02اور ظاہر ہے کہ پانچ بچے
11:04آپ کے شادی شدہ ہیں
11:05تو ان کے پانچ نام وہ
11:07اور پانچ پھر والدہ کے
11:08تو لمبا معاملہ ہو جائے گا
11:10میرے وارس اپ نمبر پر رابطہ کر لیجئے گا
11:12انشاءاللہ بارال بچوں کے لئے
11:13وظیفہ ضرور بتاتا ہوں
11:15انشاءاللہ
11:15ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
11:18السلام علیکم
11:19علیکم السلام
11:20حضرت میں مونیر بات کرنا ہوں
11:23اور میری اہلی آئے نا وہ
11:25ایک سال سے ٹھیک نہیں
11:26مونیر آپ وائف کا نام اور ان کی امی کا نام پہلے بتائیں
11:30وائف کا نام ہے اپشین
11:33اپشین کی امی
11:34شمہ
11:36شمہ
11:37ٹھیک ہے
11:38اب بتائیے مسئلہ کیا ہے ان کے ساتھ
11:40حضرت یہ ایک سال سے ٹھیک نہیں
11:43مسئلہ ادا کے پہلے تو
11:45کہاں سے بات کر رہی ہیں
11:46میں بدین سے بات کرنا ہوں
11:48بدین سے
11:48اللہ تعالی ان کو صحت
11:50تندرستی عطا فرمائے
11:51آپ پروام دیکھئے
11:52انشاءاللہ
11:52اس آپ لگا کر ان کے لئے وظیفہ بھی بتاتے ہیں
11:55اور دعا بھی کرتے ہیں
11:57کہ اللہ تعالی انہیں صحت دے
11:58ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
12:00السلام علیکم
12:01سلام
12:03آپ کی آواز بہت ڈشٹرپ ہو رہی ہے
12:07ٹیلی ویزن کی آواز کھولی ہوئی آپ نے
12:09یا پھر بچوں کا شور بہت آ رہا ہے
12:11جی اسلام علیکم
12:15والیکم السلام
12:16جی میں
12:18ڈسٹرپ ناروال شکرگر سے بات کر رہا ہوں
12:21اپنا نام اور والدہ کا نام بتائیے
12:23جی میں بیٹی ہے میری
12:25آئیشہ مریم اور والدہ کا نام ہے
12:27شمشاد بی بی
12:28آئیشہ مریم کی ماں شمشاد بی بی
12:31ٹھیک ہے مسئلہ کیا ہے
12:33مسئلہ یہ ہے کہ
12:34نظر کا مسئلہ استثارہ کروانا چاہتے ہیں
12:37ٹھیک ہے
12:38ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں آپ پروام دیکھئے
12:42انشاءاللہ آپ کو جواب دیتے ہیں
12:44ایک کالر اور شامل کرتے ہیں
12:46پھر انشاءاللہ جوابات کی طرف چلیں گے
12:48السلام علیکم
12:49والیکم السلام
12:51جی میری بہن
12:52میں نجمہ بات کر رہی ہوں
12:55جی فرمائیے
12:56مسئلہ بتائیں
12:57ہمارے گھر میں کافی لڑائی رہتی ہے
13:00نجمہ والدہ کا نام بتائیے
13:05میری والدہ کا نام ہے آمنہ بی بی
13:08اچھا لڑتا کون ہے
13:09سب سے زیادہ کون لڑتا ہے
13:11اوہ کال ڈوپ ہو گئی
13:16اللہ تعالی آسانی عطا فرمائے
13:18گھر میں لڑائی جھگڑا ہونا اچھی بات نہیں ہے
13:21بہرحال وظیفہ بتاتا ہوں انشاءاللہ
13:23جلدی جلدی کوپی پینسل رکھ لیجئے
13:26آپ کو پتا ہے
13:27کہ سوال کے جواب میں وظائف جب بتائے جاتے ہیں
13:31تو کوپی پینسل ہونا ضروری ہے
13:32تاکہ آپ لکھ سکیں ساتھ میں میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
13:36ان کو بھی لکھ لیا کریں
13:38صدرہ بنت زینت
13:40میری بہن آپ نے اپنے شوہر کا نام رفیق فرمایا
13:43سات سال ہو گئے آپ کے اولاد نہیں
13:45اللہ تعالیٰ پیار حبیب
13:47قصد کے آپ کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرمائے
13:50میرے علم العادات کے حساب سے
13:52کوئی اثرات سہر جادو بندش کا معاملہ نہیں ہے
13:56مگر پھر بھی میں ارز کروں ہاں
13:58کہ آپ کراچی ہیں
13:59اور کراچی میں ہوتے ہوئے آپ آستان تشریف لے آئیے گا
14:03اپنے شوہر کو بھی ساتھ لائیں
14:05تو بالکل لے آئیے گا انشاءاللہ تعالیٰ
14:07اللہ کی عطاوں سے امید ہے
14:09کہ آپ کا علاج ہوگا اور انشاءاللہ
14:11اولاد نصیب ہوگی
14:12269
14:14279 مرتبہ عشاء کے بعد
14:17یا مصورو یا اللہو
14:18پڑھیں پانی پہ دم کر کے پیئیں
14:20اللہ تعالیٰ آسانیہ عطا فرمائے گا
14:23عائشہ بنت بخت بھری
14:25کہ متعلق جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
14:28کہ دادو کی طبیعت بہت خراب ہے
14:29رب کریم ان کو صحت دے
14:31میرے علم العادات کے ساتھ سے
14:32کوئی اثرات سہر جادو بندش کا معاملہ نہیں ہے
14:35دادی کے لیے ہر نماز کے بعد
14:3818 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں
14:40پانی پہ دم کریں اور اس کو پیئیں
14:42اللہ کی عطاوں سے انشاءاللہ تعالیٰ
14:45معاملہ اچھا ہو جائے گا
14:46محمد فیضان احمد بن فریدہ کے رشتے
14:49کے متعلق جو بہن آپ نے پوچھا ہے
14:51کہ اس کا رشتہ طے ہو جاتا ہے
14:53اور شادی ہونے سے پہلے
14:54کسی نہ کسی وجہ سے رشتہ توڑ دیا جاتا ہے
14:57میرے علم العادات کے حساب سے
14:59گندے اثرات ہیں نماز کی پابندی کریں
15:01اور ہر نماز کے بعد تین متعایت القرصی پڑھیں
15:04پانی پہ دم کر کے پیئیں
15:05تعویزات بھی ضرور منگوالیں
15:07اللہ کی عطاوں سے انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
15:10ظہور عالم بن صفیہ کے متعلق
15:12جو بہن آپ نے پوچھا ہے
15:13کہ آئیلینڈ کا تقریباً دو تین مہینے ہو گئے ہیں
15:15ابھی تک کوئی خبر نہیں ملی
15:17اللہ ربی لا شریک لہو
15:20آٹھ سو چوہتر مرتبہ عشاء کے بعد پڑھیں
15:22دعا کریں چانس تو لگ رہے ہیں
15:25انشاءاللہ تعالی کرم ہو جائے گا
15:27ایمان فاطمہ بنت عصمہ نورین کے متعلق
15:31جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
15:31کہ چودہ سال کی بچی پیٹ موبو شدید درد ہوتا
15:34رب کریم اس کو صحت دے
15:36میرے علم العادات کے حساب سے
15:37اس کے میدے کا مسئلہ ہے
15:39سورہ زخرف آیت نمبر سیونٹی نائن
15:42ام عبرمو امرن فائنہ مبرمون
15:45چالیس مرتبہ پڑھ کر
15:47کسی بھی نماز کے بعد
15:48پانی پہ دم کر کے رکھ لیں
15:50اور اگلے دن اسی نماز کے بعد
15:53دوبارہ اس کو پڑھ لیا کریں
15:54مطلب عشاء کے بعد پڑھا
15:56پھر اگلے دن عشاء کے بعد مغرب کے بعد پڑھا ہے
15:58تو پھر اگلے دن مغرب کے بعد پڑھ کے رکھ لیں
16:00یہی پانی اس کو پلاتے رہے
16:02اللہ کی عطاوں سے انشاءاللہ تعالی
16:04اس کے پیٹ کا دد رفع ہو جائے گا
16:07عبدالعہد بن فرزانہ کے
16:09مطالب جو بہنے آپ نے پوچھا ہے
16:10کہ پہلے نہ آپ نے فرمایا
16:11کہ عمرے پہ لے جانا چاہتے تھے
16:12عمرے اور حج کے لئے تو استخارے
16:14مناسب نہیں ہیں
16:15اللہ تعالیٰ جب
16:17اسباب عطا فرمائے
16:19مکہ اور مدینہ کی زیارت کرنی چاہیے
16:22دوسری چیز آپ نے فرمایا
16:24کہ چیک کر لیں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے
16:25میرے علم العادات کے حساب سے نظر بد ہے
16:28اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے
16:30سورہ قلم کی آخری دعایتیں
16:32ہر نماز کے بعد پانچ مرتبہ پڑھ کر
16:34اپنے اوپر دم کر لیں
16:35انشاءاللہ نظر بد سے محفوظ ہو جائے گا
16:38قاسم علی بن نصرت بانو کے مطالق
16:41جو بہن آپ نے پوچھا ہے
16:42کہ پاپڑ کا کام کرتے ہیں
16:44آج کل کام بہت سست ہیں
16:45رب کریم ان کے کام میں برکتیں دے
16:47میرے علم العادات کے حساب سے نظر بد ہے
16:49سورہ قلم کی آخری دعایتیں
16:51ہر نماز کے بعد پانچ مرتبہ پڑھیں
16:53اپنے اوپر دم کریں
16:54اور عشاء کے بعد
16:56سورہ واقعہ ایک مرتبہ پڑھ لیں
16:58اور صبح فجر کے بعد
17:00یا کام پر جانے سے پہلے
17:01جب آپ اپنے کام پر نکلیں
17:03تین سو تیرہ مرتبہ
17:05یا باسطو یا اللہ پڑھیں
17:06دعا کر کے نکلیں
17:08اللہ کے عطاوں سے کرم ہو جائے گا
17:10کنزہ بنت کبرہ
17:11میری بہن آپ نے فرمایا
17:12کہ پڑھائی میں بھی دل نہیں لگ رہا
17:15اور ساتھ میں طبیعت بھی اچھی نہیں ہے
17:17رب کریم آپ کو صحت دے
17:18میرے علم العادات کے حساب سے
17:20گندے اثرات ہیں
17:21نماز کی پابندی کے ساتھ
17:23ہر نماز کے بعد
17:24تین مرتبہ آیت القرصی
17:26اور پانچ مرتبہ
17:27سورہ قلم کے آخری دعایتوں
17:28کو پڑھ کر پانی پہ دم کریں
17:30اور پییں
17:30اور عشاء کے بعد
17:32صرف بیاسی مرتبہ
17:33ایٹی ٹو
17:34یا علیم یا اللہ
17:36پڑھ کر تھوڑے سے پانی بھی دم کر کے
17:38پی جی اللہ کے تاؤں سے
17:39انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
17:40رمضانہ بنت عالمہ بی بی
17:44میری بہن آپ نے فرمایا
17:46کہ گھر میں بہت لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں
17:47خاص طور پر شوہر بہت لڑتے ہیں
17:49سلام قولم می ربی رحیم
17:51سورہ یاسین آیت نمبر اٹھاون
17:53چینی پہ دم کر لیں
17:56اور بچوں کو
17:57اور شوہر کو پلا دیا کریں
17:58اللہ کے تاؤں سے
17:59آپس میں محبتیں قائم ہو جائیں گی
18:02شاہین بنت اختری
18:03میری بہن آپ نے فرمایا
18:04کہ دس سال ہو گیا
18:05اولاد نہیں
18:06رب کریم آپ کو نیک سوال
18:07اولاد عطا فرمائے
18:08میرے علم العادات کے ساتھ سے
18:09گندے اثرات ہیں
18:10نماز کی پابندی کریں
18:11اور ہر نماز کے بعد
18:13تین مرتبہ تلکرسی پڑھیں
18:14پانی بھی دم کر کے پیئیں
18:16عشاء کے بعد
18:17تین سو چھانسٹھ مرتبہ
18:19یا مصورو یا اللہ
18:20پڑھنے کے بعد
18:21پانی یا دودھ پہ دم کر کے
18:23اس کو پیئیں
18:23اتنا دم کریں
18:24کہ ایک ہی وقت میں
18:25اس کو پیا جا سکے
18:27رب کریم کرم فرمائے گا
18:28اور تعویزات
18:29ضرور منگوائیے
18:30شاہدہ میری بہن
18:32آپ نے فرمایا
18:32کہ پانچ بچے
18:33پانچوں کی شادی ہو گئی
18:34اور ہر بچہ
18:35تقریباً اپنے گھر میں پریشانے
18:36رب کریم اپنے رحمت سے
18:38ان کی پریشانیوں کو دور فرمائے
18:40میرے نمبرز پہ ضرور
18:41رابطہ کیجئے گا
18:42اور جس کے ساتھ
18:43جو پریشانیے لکھے بھیجئے گا
18:44انشاءاللہ
18:45اس کا وظیفہ اور تعویز
18:47جو بھی انشاءاللہ حاجت ہوگی
18:48آپ کو بھیجوائے جائیں گے
18:49اللہ کے عطاوں سے کرم ہوگا
18:51اللہ ربی لا شریک لہو
18:54عشاء کے بعد
18:55آٹھ سو چوہتر مرتبہ
18:56آپ خود پڑھیں
18:57بچوں کے لئے دعا کریں
18:58اللہ کے عطاوں سے
18:59انشاءاللہ تعالی
19:00پریشانیاں دور ہو جائیں گی
19:03منیر بھرمائیہ
19:05اپنے افشین بنت شما کے
19:06متعلق پوچھا ہے
19:07کہ ایک سال سے وائف بیمار ہے
19:09رب کریم ان کو صحت دے
19:10میرے الملعادات کے ساب سے
19:11گندے اثرات ہیں
19:12نماز کی پابندی کریں
19:13اور ہر نماز کے بعد
19:14تین متوائیت الکرسی پڑھیں
19:16پانی پہ دم کریں
19:17اور پییں
19:18تعویزات ضرور منگوائیں
19:19اللہ کے عطاوں سے
19:20انشاءاللہ
19:21طبیعت اچھی ہو جائے گی
19:23عائشہ مریم بنت شمشاد
19:25بی بی کے متعلق
19:26جو بہنہ آپ نے پوچھا ہے
19:27کہ ایسا لگتا ہے
19:28جیسے کوئی نظر وغیرہ
19:29اس کے اوپر ہے
19:30رب کریم اس کو صحت دے
19:31میرے الملعادات کے ساب سے
19:33نظر بد کے معاملات ہیں
19:35سورہ قلم کی آخری دو آیتیں
19:37ہر نماز کے بعد
19:38پانچ مرتبہ پڑھیں
19:39اپنے اوپر دم کریں
19:41اللہ کے عطاوں سے
19:42انشاءاللہ
19:42طبیعت بھی اچھی ہو جائے گی
19:45دل بھی سکون میں آ جائے گا
19:46جو ابھی گھبرات وغیرہ ہو رہی ہے
19:48انشاءاللہ یہ بھی ختم ہو جائے گی
19:50نجمہ بنت آمنہ
19:52میری بہنہ آپ نے فرمایا
19:54کہ گھر میں بہت لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں
19:56اور خاص طور پر کھانا آنا
19:57کھانے بیٹھتے ہیں
19:57تو بہت لڑتے ہیں
19:58رب کریم آفیت فرمائے
20:00میرے الملعادات کے ساب سے
20:01آپ کے ساتھ کوئی اثرات وغیرہ کا معاملہ نہیں ہے
20:04سلام قولم می ربی رحیم
20:07سورہ یاسین آیت نمبر اٹھاون
20:10چھانسٹھ مرتبہ پڑھیں
20:11کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے
20:13جو لڑنے والے فرد ہیں
20:15بچے ہیں شوہر ہیں
20:17یا کوئی اور گھر کے لوگ ہیں
20:18ان کو پلائیں
20:19اللہ کے عطاوں سے
20:20انشاءاللہ سکون ہو جائے گا
20:22الحمدللہ رب العالمین
20:24تمام سوالوں کے جوابات ہو گئے ہیں
20:26مزید کولز پر وام کا حصہ بناتے ہیں
20:28السلام علیکم
20:30السلام علیکم
20:32السلام
20:32السلام علیکم
20:34تیری آواز نہیں پہنچ رہی
20:39مجھے بھی آواز نہیں آ رہی
20:47اور آپ کو بھی میری آواز شاید
20:48نہیں پہنچ رہی ہے
20:50جی جی بابا جی آپ کے آواز آ رہی ہے
20:53سلام علیکم
20:54وعلیکم السلام ورحمت اللہ
20:57مجھے تو آواز نہیں آ پا رہی
21:01اللہ تعالی
21:03وعلی السلام
21:04جی آواز آگئی ہے
21:07جی آواز آگئی ہے
21:08فرمائیے
21:09بابا جی میری والدہ کا مسئلہ
21:12نام بتا ہے
21:14ان کا نام ہے
21:14رضیہ بی بی
21:14رضیہ بی بی
21:15ٹھیک ہے
21:16نانی کا نام کیا ہے
21:17رحمت بی بی
21:19رحمت بی بی
21:20ٹھیک ہے
21:21مسئلہ کیا ہے
21:22مسئلہ ان کو یہ ہے
21:24کہ ان کی طبیعت
21:25بلکل ٹھیک ہوتی ہے
21:26تو
21:28یقدم ان کو
21:29رات کو خواب آتے ہیں
21:30کبھی
21:30صاحب نظر آتے ہیں
21:31کبھی بین سے نظر آتی ہیں
21:34بعد ان کی طبیعت
21:35بلکل خراب ہو جاتی ہے
21:36اللہ تعالی آپ کی
21:37امی کو صحیح تندرستی
21:39عطا فرمائے
21:40آپ پروام دیکھئے
21:41انشاءاللہ
21:41رضیفہ بتاتے ہیں
21:42امی کو بولیئے گا
21:44آپ پڑھیں
21:44اللہ کے عطاوں سے
21:45کرم ہوگا
21:46ایک اور کالر کی طرف
21:47چلتے ہیں
21:48السلام علیکم
21:49السلام علیکم
21:54وعلیقم
21:55بابا جی
21:55میں نے اپنے بھائی کا
21:56پوچھنا ہے
21:57میری آواز
22:00نہیں آ رہی ہے آپ کو
22:02میں نے اپنے بھائی کا
22:04اللہ تعالی
22:06آفیت فرمائے
22:07جی
22:11ہلو
22:12جی فرمائیے
22:14ہلو
22:17جی میری بہن
22:18فرمائیے
22:19آپ کی آواز آ رہی ہے
22:20بابا جی
22:21بیٹی کے بارے میں
22:22پوچھنا ہے
22:23میری بیٹی کا نام ہے
22:24امان فاطمہ
22:25امان فاطمہ
22:26اور ان کی
22:27امی کا نام ہے
22:27شمائلہ بی بی
22:28جی
22:29بابا جی
22:31صبح یونیورسٹی گئی
22:32سی تو دن
22:32برخے نو
22:33عدل لگ گئی
22:33دو جگہ تو
22:34تو دے بارج
22:35پوچھنا کہ
22:35کی مسئلہ ہویا
22:36ٹھیک ہے
22:37میں بتاتا ہوں
22:38انشاءاللہ
22:38پروام روحانی دنیا
22:41آپ سب دیکھ رہے ہیں
22:42ایک مختصر سا
22:43وقفہ
22:43وقفہ واد
22:44انشاءاللہ
22:44پھر ملاقات ہوتی ہے
22:45خوش آمدید
22:47ایک مرتبہ پھر
22:48پروام روحانی دنیا میں
22:49پروام روحانی دنیا
22:50کا آج کا
22:51تیسرا اور لاس سیگمنٹ
22:52آپ کو پتا ہے
22:52تیسرا اور لاس سیگمنٹ
22:53جب آتا ہے
22:54تو ہم آپ کے لئے
22:56ایک نام کا
22:56اسم آزم
22:57علم العادات
22:59کے ذریعے
22:59نکال کر بتاتے ہیں
23:01آپ نماز کی پابندی
23:02کے ساتھ
23:02الحمدللہ
23:03عزوجل
23:03پڑھتے ہیں
23:04رب کریم
23:05آپ کو
23:06اس کا ثواب بھی
23:07عطا فرماتا ہے
23:08اور آپ کے مقصد میں
23:09کامیابیاں بھی
23:10نصیب ہوتی ہیں
23:11تو آپ کا
23:12اسم آزم ہے
23:13نام ہے
23:14محمد صفیر
23:15محمد صفیر
23:17کے جو آداد ہیں
23:18وہ ہیں
23:18چار سو بیالیس
23:20اس کے لئے
23:21رب عزوجل
23:22کے دو صفاتی
23:23نام
23:24جن کی تعداد
23:25بھی چار سو
23:26بیالیس کے
23:27مطابق
23:27ہونی چاہیئے
23:28تو وہ ہیں
23:29یا قادرو
23:30یا وعسیو
23:31یا قادرو
23:33یا وعسیو
23:34آٹھ سو
23:35چوراسی مرتبہ
23:37محمد
23:37صفیر
23:38نام کے
23:38پوری دنیا میں
23:39جہاں کہیں
23:40میرے بھائی ہیں
23:41وہ اس کو پڑھیں گے
23:42اللہ کی عطاوں سے
23:43انشاءاللہ
23:44تعالیٰ کرم ہوگا
23:45اور اسم آزم
23:47پڑھنے کی
23:48جہاں بے شمار
23:49برکتیں ہیں
23:50الحمدللہ
23:51وہاں یہ بھی
23:52برکت ہے
23:53کہ جو
23:53اللہ کے ذکر میں
23:54لگتا ہے
23:55رب کریم
23:56اس کے اوپر
23:56خصوصی
23:57نظر کرم
23:58فرماتا ہے
23:59تو ضرور
23:59اللہ عزوجل
24:01کے ذکر میں
24:01لگے رہنا
24:02چاہیے
24:03پروام روحانی
24:05دنیا میں
24:05مزید کالز
24:06پروام کا حصہ
24:07بناتے ہیں
24:07اور دیکھتے ہیں
24:07مثلا کون
24:08کہاں سے
24:08کیا کہنا چاہتے ہیں
24:09السلام علیکم
24:10علیکم
24:18رشتے کا مسئلہ
24:19نام
24:19رشتے کہی آتے ہیں
24:22نام بتائیے
24:23نام
24:23نام
24:24نمرا
24:25اس کا نام ہے
24:26والدہ
24:26ناہی تارک
24:28ناہی تارک
24:30اللہ تعالی
24:32اس کے لئے
24:32اچھے اسباب
24:33اتا فرمائے
24:33آپ پروام دیکھئے
24:35انشاءاللہ
24:35اس کے لئے
24:36حساب بھی لگاتا ہوں
24:37وظیفہ بھی بتاتا ہوں
24:38ایک اور کالر کی طرف
24:39چلتے ہیں
24:39السلام علیکم
24:41جی وارکم
24:42السلام
24:42ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:43جی
24:44کلسوم
24:49بنت نصیم
24:50کلسوم
24:51والدہ
24:52بنت نصیم
24:53بنت نصیم
24:55ٹھیک ہے
24:55مہواری کا بھی
24:57مسئلہ ہے
24:58تو وہ
24:59تویزات تھے
25:00مہواری
25:00ختم ہونے کے بعد
25:01لیکن وہ
25:03مہواری
25:04جولائی میں
25:05وہ اتھایی تک
25:05ہو نہیں رہی
25:06اس کے لئے
25:07اس کے لئے
25:08آپ کو پورا طریقہ
25:09لکھ کر
25:09بھیجا گیا ہوگا
25:10یقینی طور پر
25:11لائب میں تو میں
25:12خیر اتنا
25:13یہ اولاد کے جو
25:14معاملات ہوتے
25:14اس کے مختلف
25:15تعویزات ہوتے ہیں
25:16اس کا سمجھانا
25:17تھوڑا وقت لگتا ہے
25:18بارال میرے نمبرز
25:20پر رابطہ
25:20ضرور کیجئے گا
25:21انشاءاللہ
25:21جو بھی ڈیٹیل ہے
25:22بعض وقت
25:23ہارمونز کا
25:24چکر بھی ہوتا ہے
25:25بہنوں کے ساتھ
25:25اس کی وجہ سے بھی
25:26پیریٹس میں کچھ
25:28ڈیلے ہو جاتا ہے
25:29کچھ آگے پیچھے ہوتا ہے
25:30اللہ تبارک
25:31انشاءاللہ
25:32کرم کرے گا
25:43بابا جی میرے نام
25:45مہتاب حسین خان ہے
25:46مہتاب حسین خان
25:48ٹھیک ہے
25:49اور ماں کا نام
25:50شینار جہاں
25:51ٹھیک ہے
25:52بابا جی میرے نام
25:54کا اسمیں آزم
25:54بتا رہا ہوں
25:55بڑے سالوں سے
25:55انتظار کر رہا ہوں
25:56اچھا انشاءاللہ
25:58کوشش کریں گے
25:59جلد جلد پروام میں
26:00آپ کو اسمیں آزم بتائیں
26:01اور ایک اور چیز
26:02عرض کر دوں
26:03مہتاب بھائی
26:03میرے نمبرز
26:04اونئر ہوتے ہیں
26:05اس پہ اگر آپ چاہیں
26:06تو وارس اپ کر دیجئے گا
26:08انشاءاللہ
26:08جلد سے جلد
26:10کوشش کی جائے گی
26:11آپ کو آپ کا
26:12اسمیں آزم
26:12وزریع وارس اپ
26:14بھیج دیا جائے
26:15پورا طریقہ بھی
26:16آپ کو بتا دیا جائے
26:17اللہ تبارکتہ
26:18آپ کے لئے
26:18آسانی آتا فرمائے
26:20ایک اور
26:21کولر کی طرف
26:22چلتے ہیں
26:23السلام علیکم
26:24السلام علیکم
26:25السلام
26:25بلال بھائی
26:26آپ کا مسئلہ
26:28امی کا نام بتائیں
26:29اچھا
26:30میں نے کام
26:33شروع کیا تھا
26:34پہلے مجھے
26:35اپنی امی کا نام
26:36بتا دیجئے
26:36بلال بھائی
26:38بلکیس بیگم
26:39بلکیس بیگم
26:40اب بتائیے
26:40کام شروع کیا تھا
26:42کام شروع کیا تھا
26:43تو وہ کام میں
26:44جو ہے نا
26:45وہ
26:45چل نہیں پا رہا
26:46وہ کام جو ہے
26:47اچھا
26:47کیا کام کر رہے ہیں
26:48ویسے آپ
26:49وہ کام
26:50ہیلتھ کیر کے اندر ہے
26:51ہیلتھ کیر کے اندر
26:53اللہ تعالیٰ
26:53آپ کے لئے
26:54بہتر
26:54اسباب
26:55عطا فرمائے
26:56میں انشاءاللہ
26:57تعالیٰ
26:57آپ کو بتاتا ہوں
26:58خدا نا خاصتہ
26:59کوئی رکاورت
27:00تو نہیں
27:00ایک اور
27:02کالر کی طرف
27:03چلتے ہیں
27:03السلام علیکم
27:04السلام علیکم
27:08جی فرمائیے
27:13کون صاحب بول رہے ہیں
27:20آپ کی آواز
27:25بہت
27:25ڈشٹرپ ہو رہی ہے
27:26جہاں آپ ہیں
27:28تھوڑا جگہ آگے
27:28پیچھے چینج کریں
27:29اللہ
27:32آفیت فرمائے
27:33شاید
27:33کال
27:34ڈروپ ہو گئی
27:34اگلے کالر کو دیکھتے ہیں
27:35السلام علیکم
27:36جی بہن
27:37جی میں نے
27:39اپنی بیٹی کے بارے میں
27:40پتہ کرنا ہے
27:41نام اور والدہ کا نام
27:42والدہ کا نام
27:44فرجانم
27:44اور بچی کا
27:45اور بیٹی کا نام
27:46مدہت آفیس
27:48مدہت
27:49جی
27:50آفیس
27:51مسئلہ کیا ہے
27:53جی میری بیٹی کی شادی کو
27:54سات ماہ ہو گئی ہے
27:56لیکن پریگننسی نہیں ہو رہی
27:57اس میں بڑے مسائل آ رہے ہیں
27:59اب میں نے پتہ یہ کرنا ہے
28:01کہ آیا کوئی
28:02جادو وغیرہ تو نہیں ہو
28:03میں ضرور بتاتا ہوں انشاءاللہ
28:05آپ پروام دیکھئے
28:06میں انشاءاللہ آپ کو جواب دیتے ہیں
28:08پروام روحانی دنیا میں
28:09آج کے آخری کالر کو شامل کرتے ہیں
28:13السلام علیکم
28:15وعلیکم اسلام
28:16میں نے اپنے بھائی کی جاب کے حوالے سے بتا کرنا ہے
28:18نام اور والدہ کا نام
28:20محمد موزم
28:22اور والدہ کا نام بلکیش بیگم
28:24اس کام بن جاتا ہے لیکن
28:25بلکل کوئی رسپانس نہیں رہنٹ جاتا
28:27نوکری کے لیے مسئلہ ہے
28:29جی جی نوکری کے لیے
28:31میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
28:32رب کریم
28:34آفیت اطا فرمائے
28:36جلدی جلدی
28:37کوپی پینسر رکھ لیجئے
28:38انشاءاللہ
28:39بظائف آپ کو لکھوا رہے ہیں
28:41ساتھ میں آپ کو بتا ہے
28:42کہ ہم سب مل کر
28:43آخر میں
28:44رب کی بارگاہ میں دعا بھی کرتے ہیں
28:46تو ضرور
28:47دعا میں شامل رہا کریں
28:48پتہ نہیں
28:49کس کی عمین کے ذریعے
28:50رب کریم
28:51سب کے دعاوں کو
28:53اپنی بارگاہ میں قبول فرمالے
28:54بالر رضیہ بی بی بی
28:56بنت رحمت بی بی کے متعلق
28:58جو بھائی آپ نے سعودی عرب سے کول کی
28:59کی والدہ رات کو خواب دیکھتی ہیں
29:01اس کے بعد ان کی طبیعت بہت خراب ہو جاتی ہے
29:04مسئلہ صرف اتنا سا ہے
29:05میرے بھائی
29:06کہ یہ آسابی طور پہ
29:08جو انسان کے ایک آسابی قوت ہوتی
29:11نا حوصلہ
29:11تو اس میں ان کو بہت زیادہ کمزوری ہے
29:14آساب ان کے جو بہت زیادہ کمزور ہو گئے ہیں
29:17ذرا سے بھی کوئی بری خبر اگر سنے
29:19تو فوراً ان کی طبیعت جو ہے وہ ڈاؤن ہو جاتی ہے
29:22رب کریم ان کو شفاء کاملہ عجلہ
29:24نصیب فرمائے
29:25روحانی کوئی مسئلہ نہیں ہے
29:27سورہ فاتحہ
29:28ہر نماز کے بعد تین مرتبہ
29:30اور سورہ بینا بھی ملائیں تین مرتبہ
29:33تو انشاءاللہ پانی بھی دم کر کے پلائیں
29:35اللہ کے عطاوں سے انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
29:38ایمان فاطمہ بنت شمائلہ کے مطالب
29:40جو بہن آپ نے پوچھا ہے
29:41کہ انیورسٹری گئی تھی
29:42اور برکھے میں دو سے تین مرتبہ آگ لگ گئی
29:44اچھا میرے علم العادات کے حساب سے
29:46گندے اثرات کا معاملہ ہے
29:48مگر ضروری نہیں ہے
29:50کہ اثرات کی وجہ سے ہی
29:52کنفم آگ لگی ہو
29:53بعض وقت کچھ حاستاتی طور پر بھی معاملہ ہوتا ہے
29:56مگر میرے حساب سے اس کے اوپر اثرات آ رہے ہیں
29:58نماز کی پابندی کے ساتھ
30:00ہر نماز کے بعد تین مرتبہ آئیت القرصی پڑھے
30:02پانی پہ دم کر کے پیئے
30:04اللہ کے عطاوں سے انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
30:06غلام محمد بن عزیز بی بی
30:09میرے بھائی آپ نے فرمائے کہ آپ کا رشتہ نہیں ہو پا رہا
30:11میرے علم العادات کے حساب سے
30:13کسی قسم کے اثرات
30:14سہر جادو بندش کا معاملہ نہیں ہے
30:16تین تیس مرتبہ عشاء کے بعد
30:18سورہ اخلاص پڑھیں
30:19دعا کریں
30:20اللہ کے عطاوں سے جلد اسباب بن جائیں گے
30:23نمرہ بنت ناہیت کے متعلق جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
30:26کہ بہن کے لئے رشتے کے معاملات ہیں
30:27میرے علم العادات کے حساب سے گندے اثرات ہیں
30:30نماز کی پابندی کے ساتھ
30:32ہر نماز کے بعد تین مرتبہ آئیت القرصی پڑھے
30:34پانی پہ دم کر کے پیئے
30:35عشاء کے بعد دو سو پچانوے
30:44کہ عطاوں سے انشاءاللہ تعالی
30:46اسباب بن جائیں گے
30:48قلصوم بنت نصیم کے متعلق
30:50جو بھائی آپ نے اولاد کے لئے تعویزات
30:52منگوائے تھے آپ نے فرمایا کچھ
30:54جلائی میں ان کو پیریٹس آیا تو اس کے بعد
30:56کوئی پرابلم ہو گئی رب کریم
30:58آفیت فرمائے آپ پر نمبرز
31:00پر ضرور رابطہ کیجئے گا اس لئے
31:02کہ آپ نے نمبر پر رابطہ کرنے کے بعد
31:04ہی تعویزات وصول کیے ہوں گے
31:06بارال ضرور تفصیل سے بھیجئے گا
31:08انشاءاللہ آپ کو اس کا جواب دیے جائے گا
31:11اور ہارمونس کا بھی کوئی اشیو ہے
31:12تو اس کے بھی تعویزات انشاءاللہ
31:14بھیجوا دیے جائیں گے
31:16محتاب حسین خان میرے بھائی آپ نے
31:19فرمایا کہ اسم آزم میں کوشش کروں
31:21گا لائب میں بھی آپ کا اسم آزم آ جائے
31:22بارال وارس اپ پہ بھیج دیجئے گا
31:25انشاءاللہ آپ کو
31:26آپ کا اسم آزم بھیج دیا
31:29جائے گا
31:30بلال بن بلقیس میرے بھائی آپ نے فرمایا
31:33کہ ہیلتھ کیر کا کام ہے
31:34آپ کا آج کل کام میں بڑی رکاوٹیں ہیں
31:36میرے علم العادات کے حساب سے دنیاوی طور پر
31:39کوئی رکاوٹ ہے
31:39تو وہ الگ معاملہ ہے
31:41رب کریم اس میں آفیت فرمائے
31:42آپ کی رکاوٹوں کو دور فرمائے
31:44روحانی طور پر کوئی جادو
31:46و سلات بندش کی وجہ سے ایسا نہیں ہے
31:48کوشش کریں کہ اشاہ کے بعد
31:51سور و واقعہ ایک مرتبہ
31:52اور تین سو تیرہ مرتبہ
31:54یا باستو یا اللہ پڑھ کر دعا کریں
31:56اپنے رسک کے لیے
31:57اللہ کے عطاوں سے اچھے اسباب بن جائیں گے
32:00مدہت بنت فرزانہ کے متعلق
32:03جو بہنہ آپ نے پوچھا ہے
32:03کہ سات ماہ ہو گئے ہیں
32:05ان کی شادی کو
32:06اور ابھی تک کوئی خوش خبر ہی نہیں آئے
32:08رب کریم آفیت فرمائے
32:09میڈیکلی کچھ ایشوز ہیں
32:11اللہ تبارک تعالیٰ کرم فرمائے
32:13مدہت کو بولے
32:15چار سو باون مرتبہ
32:17فور ففٹی ٹو
32:18یا مصورو یا اللہو
32:21پڑھے پانی
32:24یا دودھ پہ اتنا دم کرے
32:25کہ اس کو ایک ہی وقت میں پی لے
32:28اور یہ عشاء کے بعد
32:30اس عمل کو کیا جائے
32:31اللہ کے عطاوں سے انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
32:33محمد معظم
32:35بن بلقیس کے متعلق
32:37جو بہنہ آپ نے پوچھا ہے
32:38کہ بھائی کی نوکری نہیں لگ رہی
32:39میرے علم العادات کے حساب سے نظر بد ہے
32:41سورہ قلم کی آخری دعایتیں
32:43ہر نماز کے بعد
32:44پانچ مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں
32:47عشاء کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ
32:49یا باستو یا اللہو
32:50پڑھیں دعا کریں
32:52اللہ کے عطاوں سے اسباب بن جائیں گے
32:54انشاءاللہ
32:54الحمدللہ تمام سوالوں کے جوابات ہو گئے ہیں
32:58اور انشاءاللہ دعا کی طرف چلتے ہیں
33:00زندگی بخیر
33:02تو کل پھر انشاءاللہ پروام روحانی دنیا میں
33:04رات سات بجے ہماری ملاقات ہوگی
33:06اس وقت تک کوئی بھی کام ہو
33:08میرے نمبرز پر رابطہ کیجئے گا
33:09انشاءاللہ جواب دیا جائے گا
33:11الحمدللہ رب العالمین
33:14وصلاة والسلام
33:15على سجد الانبیاء والمرسلین
33:18جزاللہ عنہ سیدنا مولانا محمد صلی اللہ تعالی
33:22علیہ وسلم
33:24ما هو اہلو
33:25اللہم ربنا اتنا فی الدنیا حسنہ
33:30وفی الاخرہ حسنہ
33:31وقینا ذاب النار
33:33اللہم مغفر ورحم وانت خیر الرحمن
33:35یا اللہ یا رحمان یا رحیم
33:38تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
33:41کا واسطہ مولا
33:42ہمارے تمام قبیرہ سگرہ گناہوں کو معفرما
33:46اے رب کریم ہمیں نیک عمال کرنے کی توفیق عطا فرما
33:50اے رب کریم اے رب کریم
33:52تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
33:55کا واسطہ مولا
33:57ہمارے ایمان کی حفاظت فرما
33:59اے رب کریم اے رب کریم
34:02ہمیں دین پر استقامت عطا فرما
34:04اے رب کریم تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
34:09بے اولادوں کو نیک سوال اولاد آفیت کے ساتھ نصیب فرما
34:14اے رب کریم جو اولاد کی وجہ سے پریشان ہے ان کو اولاد کا سکھ چین دیکھنا نصیب فرما
34:21اے رب کریم تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
34:27بے روزگاروں کو رزق حلال کثیر عطا فرما
34:31اے رب کریم جو برسر روزگار ان کے رزق میں برکتیں وسطیں عطا فرما
34:36اے رب کریم پوری دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمان بیمار ہیں شفائے کاملہ آجلہ تامہ نصیب فرما
34:45اے رب کریم دنیا بھر کے مسلمانوں کی ہر طرح کی پریشانی کو دور فرما
34:52اے رب کریم اے رب کریم تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
34:58یہ تمام دعائیں ہمارے دوست صحباب و ساتذہ بالخصوص والدین کے حق میں قبول فرما
35:05اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ سَلُّونَ عَلَى النَّبِي يَا اَجُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
35:13صَلَّى اللَّهُ وَلَى النَّبِي رُمِّ وَعَلِهِ صَلَّى اللَّهُ تَعْلَىٰ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
35:17صَلَاةً وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا سَيِّدِي يَا رَسُولَ اللَّهُ
35:21سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ يَمَّا الْصِفُونَ
35:23وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِ لَا إِلَىٰ
35:28إِلَّا اللَّهُ مَحَمَّدُ رَسُولُ اللَّهُ
35:58هَمْ سَبْكِ جُولِ بَرْدِي يَا اللَّهُ يَا رَحْمَدُ
Be the first to comment