Skip to playerSkip to main content
Osho an Indian spiritual teacher who became a global phenomenon.

From his early life and controversial philosophy to meditation, freedom, desire and religion, Osho challenged almost every traditional idea around him.

But his story took a dramatic turn when his movement expanded to America. Wealth, luxury, Rolls-Royces, private jets, political power, surveillance, FBI investigations and a shocking bioterrorism case became part of the story surrounding his Oregon commune.

So how did an ordinary man from India become a figure whom many followers treated almost like a God?

Was Osho an enlightened master, a revolutionary thinker, or something far more complicated?

This documentary explores the rise, ideology, empire, controversies and ultimate fall of Osho.

Watch till the end to understand the man behind the legend.

#osho #rajneeshpuram #Spirituality #DarkHistory #Documentary #pakistan #india

Category

🗞
News
Transcript
00:00Can you think that a Indian goes to America and goes there and gives people to the people?
00:07And that's why the 751 people are infected.
00:12America says that America's first big bio-terror attack is the first one that is going to do.
00:20It's called OSHO.
00:24And one of the darkest chapters in Oregon history.
00:27OSHO, Bhagwan Shri Rajneesh, Shiras.
00:30I'm not higher than thou.
00:33I'm just one of you.
00:37OSHO, a kind of a person who has been in India today, the people who believe in the world are
00:41very few people.
00:44OSHO, a kind of a person who believes in the world are very big celebrities.
00:50OSHO, a kind of a person who believes in the world, the people who believe in the world are very
01:04few people.
01:06OSHO, it's been called no part of schiakira.
01:15OSHO who believed in the field of masculinity, the었습니다 of اليوم characters.
01:35OSHO tells
01:35But then Osho's world changed.
01:37With spirituality, luxury, power came.
01:42After that, a controversy begins to come to the world.
01:47The whole world is Maya.
01:49So what will you do with me?
01:53Then what is it?
01:55What is it?
01:56Everything is Maya.
01:56Cash, boxes of jewelry and his throne.
01:59What are you talking about?
02:00What is it?
02:02Osho's story is a very funny story.
02:05In this story, there are private jets, bombs, guns, FBI,
02:10which should be a story,
02:13but all Osho's story is in Osho's story.
02:17But in India, why do people like Osho to believe?
02:22To know Osho's life, Osho's story is not a story.
02:29This is another story
02:32that's a story to eat of principles.
02:44Oshho's story is not a story
02:46And so what demeaned is,
02:55This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
03:35This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
03:55This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
04:20This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
04:49This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
05:34This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
05:47This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
05:56This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
06:24This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
06:48This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
07:03This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
07:24This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
07:38This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
08:13This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
08:22This story is about 1931 in Madhya Pradesh.
08:33This story's about 1931 in Madhya Pradesh.
08:48One ex-disciple with a group in a group has been infected with about 10 women who have infected with
08:55AIDS, which has had AIDS in front of us.
08:59Here, investigative reports and journalists have such cases in case cases,
09:05where women without their duty of sexual activity, they have been exposed to sexual activity.
09:11This was the time when Indian government and radical Hindu leaders looked at OSHO.
09:18In 1978, the government OSHO was not happy.
09:23The tax exempt status was cancelled and 5 million dollars per year.
09:30May 1980, a Hindu radical leader, Vilas Tupé,
09:36OSHO پر حملہ کیا اور اس شخص کا خیال تھا کہ OSHO CIA کا agent ہے.
09:43OSHO تو بچ گیا لیکن اس واقعے کے بعد اس کی popularity مزید بڑھ گئی.
09:49اپریل 1981 کو OSHO نے فیصلہ کیا کہ اس کی public speeches کی وجہ سے اتنی بڑی مصیبت آ رہی
09:57ہے.
09:57لہٰذا اس نے ایک self imposed silence یعنی مکمل خاموشی صدھار لی.
10:03اور یہ خاموشی تین سال تک چلتی رہی.
10:07OSHO کے کچھ امریکن فالوورز میں سے ایک شیلا تھی
10:10جو اپنے husband کی وجہ سے اس آشرم میں آئی تھی
10:14اور اس نے اپنے آپ کو مکمل OSHO کے لیے devote کر دیا تھا.
10:19Public silence کی وجہ سے OSHO نے اپنے کام سبھالنے کے لیے ماں آنند شیلا کو چنا.
10:25شیلا جس کا اصل نام شیلا سلومن تھا اب اس پورے آشرم کے اور OSHO کے سارے معاملات دیکھنے لگے.
10:34آشرم بھڑ چکا تھا اور OSHO کو ایسا لگنے لگا کہ اب مزید OSHO کا انڈیا میں رہنا safe نہیں
10:41ہے.
10:41اس لیے OSHO نے انڈیا سے باہر نیا آشرم بنانے کا فیصلہ کی.
10:47شیلا نے اسے امریکہ میں اوریگون کے شہر کی تجویز دی جو OSHO کو بہت پسند آئی.
10:53شیلا نے OSHO کے فالوورز کی مدد سے اوریگون میں ایک زمین خریدنا شروع کی بگ مدی رانچ میں.
11:01اس زمین کا ٹوٹل رکبہ آپ سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے.
11:05جتنا ٹوٹل رکبہ OSHO نے وہاں پر خریدا وہ چونسٹ ہزار ایکڑ ہے.
11:12اور اس زمین کی اس وقت قیمت پانچ ملین ڈالرز دی گئی.
11:17OSHO کے فالوورز نے اس زمین کو ایک پورا فانکشنل سٹی بنا دیا.
11:23کچھ ہی سالوں میں وہاں پر پولیس سٹیشن، فائر ڈپارٹمنٹ، ٹاؤن ہال، مالز، ریسٹرانٹ، پوسٹ آفیس، پبلک ٹرانسپورٹ اور ایون
11:32سیوریج کے پلانٹس شامل تھیں.
11:34ان کا اپنا زپ کورٹ تھا اور اپنی ایک چار ہزار فٹ کی ائر سٹرپ کہ جہاں پر ہیلیکاپٹرز اور
11:42ائرکرافٹ تک لانڈ کیا کرتے تھے.
11:45سات ہزار سے زیادہ لوگ یہاں آ کر بسنے لگے.
11:49ایک گیٹیڈ سیلف کنٹینڈ کمیونٹی بن چکی تھی.
11:53اور اب امریکن فالوورز OSHO کو ایکسپنسف توفے دینا شروع کر دیتے ہیں.
11:59اور یہاں سے OSHO کے پاس رولز روائز، رولیکس کی ووچز، جولریز کیا کچھ اکھٹا ہوتا ہے.
12:06ریپورٹ کے مطابق OSHO کے پاس تیرانوے رولز روائز تھی.
12:11اس کے علاوہ دو پرائیوٹ جٹ تھے جو OSHO کو توفے میں دیئے گئے.
12:15عجیب بات یہ ہے کہ ایسا انسان جو دنیا کو تو یہ کہتا ہے کہ دنیاوی چیزوں کے پیچھے مت
12:23بھاگو.
12:23وہ خود اتنے ایکسپنسف توفے، اتنی مہنگی چیزیں لوگوں سے لے لیتا ہے.
12:29انہیں ڈیکلائن نہیں کرتا ہے.
12:31اس کے کمیونٹی میں ہالی ووڈ سے کنیکٹڈ فالوورز بھی اب بڑھنا شروع ہو گئے.
12:36جس کو اس کے کمیونٹی میں ہالی ووڈ کراؤڈ کہا جاتا تھا.
12:40ان میں گاڈ فارڈر کے پروڈیوسر آلبرٹ روڈی جیسے لوگ شامل تھے.
12:45ان فاکٹ آلبرٹ روڈی صرف اکیلے خود فالوور نہیں تھے.
12:49بلکہ اس کی ایکس بیوی ماں پریم حسیہ بھی ان میں شامل تھی.
12:54جو بعد میں OSHO کی چیف سیکریٹری بن گئے.
12:57اس رائز کو دیکھتے ہوئے انٹلوب شہر کے لوگ OSHO کے فالوورز سے پریشان ہونے لگے.
13:04اور انہوں نے پروٹیس کرنا شروع کیا.
13:07گولیاں چلی اور دھمکیاں بھی دی گئی.
13:09انہیں رینج سے نکال دیں گے.
13:12ورنہ سب کے سب جان سے جائیں گے.
13:14جس پر شیلا نے ایک مشہور ڈائلوگ کہا
13:17کہ اگر راجلیش میں ہمارے ایک بھی آدمی کو نقصان پہنچتا ہے
13:22تو ہم اس شہر کے پندرہ لوگوں کو ماریں گے.
13:27شیلا نے سوچا کہ اگر ہم نے یہاں پرمننٹلی رہنا ہے
13:30تو ہمیں کوئی لیگل سوروشن ڈھونڈنا ہوگا.
13:34اس کا پلان تھا کہ اس زمین کو ایک لیگلی ریکنائز سٹی بنانا ہوگا.
13:39اس طرح ایک نیا شہر بنا جس کا نام راجلیش پورم رکھا گیا.
13:45اوشو چاہتا تھا کہ راجلیش پورم کی پولٹیکل پاور بڑھے
13:48تاکہ وہ واسکو کاؤنٹی کو کنٹرول کر سکے.
13:52تب اوشو نے فیصلہ کیا کہ اس کے کانڈیڈیٹس
13:561984 کے کاؤنٹی الیکشنز میں حصہ لیں گے.
14:00ووٹ بڑھانے کے لیے دو طریقے استعمال کیے گئے.
14:03پہلا طریقہ فیک میریجز کا.
14:06امریکن فالوورز کے شادیاں نون امریکن فالوورز سے کرائی گئیں
14:10تاکہ ان کی سٹیزنشپ اور ووٹنگ رائٹس مل سکیں.
14:14اور دوسرا شیئر اہ ہوم پروگرام.
14:17مختلف شہروں سے تقریباً چار ہزار تین سو ہوملس لوگوں کو
14:21راجلیش پورم میں بولایا گیا.
14:24یہ پلان بھی بیک فائر ہو گیا
14:26کیونکہ الیکشن آثورٹیز نے ان کی ریجسٹریشن کو
14:29فراڈ ڈیکلیئر کر کے اسے کینسل کر دیا.
14:32اب امریکن آثورٹیز کی نظریں راجلیش پورم پر تھی
14:37اور اوشو کے ویزے کے معاملات بھی مشکل ہوتے جا رہے تھے.
14:42اوشو کو یقین تھا کہ سی آئی اے اور ایف بی آئی
14:45اس کی کمیونٹی پر نظر رکھ رہی ہیں.
14:48اس لیے اس نے اپنی آرم سیکیورٹی فورس بنا لی.
14:52اوشو کے کہنے پر شیلہ نے کمیونٹ کے اندر
14:55وائے ٹاپنگ اور سرویلنس کا نیٹورک بھی اسٹیبلش کر رکھا تھا.
15:00اوشو اپنے سپائز کے ذریعے ہر ایکٹیوٹی پر نظر رکھتا تھا.
15:05الیکشن جیتنے کے لیے اوشو نے شیلہ سے کچھ ایسا کروایا
15:09جس نے پورے امریکہ کو حیران کر دیا.
15:13ستمبر 1984 میں
15:15دیڈیلیس اوریگون کے ایک شہر میں
15:18اچانک سینکڑوں لوگ بیمار پڑھنے لگے.
15:21تیز بخار ہونے لگا.
15:23الٹیا ہونے لگی.
15:24تقریباً 751 لوگ
15:26اس چیز سے متاثر ہوئے.
15:29انویسٹگیشن میں پتہ چلا
15:31کہ یہ کسی ریسٹورانٹ کی فوڈ کی وجہ سے نہیں ہوا.
15:34بلکہ جان بوچ کر بیکٹیریا
15:36سیلڈ بارز میں ڈالا گیا ہے.
15:39اور مقصد یہ تھا
15:40کہ لوگ اتنے بیمار ہو جائیں
15:42کہ وہ کاؤنٹی الیکشن میں
15:44ووٹ نہ ڈال سکیں.
15:46تاکہ راجنیش پورم کے
15:47کانڈیڈیٹس جیت جائیں.
15:49ایف بی آئے اسے امریکہ کی پہلی
15:52کنفرمڈ موڈرن بائیو ٹیرر
15:54اٹاک مانتی ہے.
15:56انویسٹگیٹرز نے
15:57کمیون کے میڈکل لابز میں
15:59بیکٹیریا کی سیمپلز پائے
16:02جو دا ڈالس جیسے
16:03بیکٹیریا کے ساتھ میچ کرتے تھے.
16:06اسی دوران شیلہ کو پتہ چلتا ہے
16:08کہ اوشو اپنے ڈاکٹر کی مدد سے
16:10اپنے آپ کو مروانے کا
16:12پلان بنوارا ہے.
16:14تو اس مشن کو روکنے کے لیے
16:16شیلہ نے اوشو کے پرسنل
16:18ڈاکٹر پر جان لیوہ
16:20ہمرا کروا دیا.
16:22جو ناکام ثابت ہوا.
16:23اس کے بعد شیلہ کو یہ ڈر تھا
16:25کہ وہ پکڑی جائے گی.
16:27اس لیے وہ اپنے گروپ کے ساتھ
16:29جرمنی بھاگ جاتی ہے.
16:31جب اوشو کو یہ پتہ چلتا ہے
16:32تو وہ اپنی سیلف
16:34امپوز سائلنس کو توڑ دیتا ہے.
16:37پبلک کے سامنے آتا ہے.
16:38اور سامنے آنے کے بعد
16:40شیلہ پر سخت الزامات لگاتا ہے.
16:44کہ شیلہ نے
16:45ایک جھوٹے ریلیجن کو شروع کیا.
16:47ہتھیار رکھے.
16:49کاؤنٹی الیکشنز میں
16:50دھاندلی کرنے کی کوشش کی.
16:52اور اس کے ڈاکٹر کو مروانے کی سازش کی.
16:55یہاں سے
16:56راجنیش پرم کا کولپس
16:58شروع ہو جاتا ہے.
17:00ایس بی آئی کے ڈر سے
17:01اوشو خود امریکہ سے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے.
17:05جب اوشو
17:06اپنے پلین کو ریفیول کرنے کے لیے
17:08شارلٹ ڈاغلس انٹرناشنل ائرپورٹ پر رکھتا ہے
17:12تو آتھارٹیز
17:13اوشو اور اس کے چھے فالوئرز کو
17:15گرفتار کر لیتی ہیں.
17:16پلین سے انہیں
17:18اٹھاون ہزار ڈالرز کیش
17:20کچھ گنز
17:21اور پینتیس لکجری ووچز
17:23اور کئی بریسلٹس برامت ہوتے ہیں
17:26جن کی مالیت
17:27ملینز آف ڈالرز میں ہوتی ہے.
17:29امریکہ چھوڑنے کے بعد
17:31اوشو نے دنیا بھر میں
17:33پناہ ڈھونڈنے کی کوشش کی
17:34سب سے پہلے نیپال گیا
17:36دو مہینے وہاں رکا
17:38اور نیپال کے بادشاہ اور پرائم منسٹر
17:41دونوں اسے پسند کرتے تھے
17:43لیکن امریکن پریشر کی وجہ سے
17:45نیپالی حکومت نے
17:47اس کے ویزے کی مدت نہیں بڑھائے
17:49پھر وہ گریز گیا
17:50یورو گوے گیا
17:52پر وہاں سے بھی نکالا گیا
17:54پھر جمیکہ اور پورچگل
17:56اور اگلے دو ہفتوں میں
17:57وہ سترہ اور ملکوں میں جاتا ہے
18:00جس میں کئی یورپین ممالک بھی شامل تھے
18:03لیکن کچھ
18:04اسے ویزا نہیں دیتے
18:05اور کچھ اس کے پہنچتے ہی
18:07ویزا کینسل کر دیتے ہیں
18:09کچھ ممالک نے تو
18:10اس کے پلین کو لانڈ کرنے کی
18:13اجازت تک نہیں دی
18:14یعنی ٹوٹل
18:16اکیس ممالک نے
18:17اوشو کی انٹری کو
18:19ریجیکٹ کر دیا
18:21اور پھر آخر کار
18:22جولائے انیس سو چھیاسی کو
18:25اوشو واپس
18:26ممبئی لوٹ آتا ہے
18:28اوشو نے کلیم کیا
18:29کہ امریکہ کی جیل میں
18:31اسے سلو پوائزن دیا گیا تھا
18:33جس کی وجہ سے
18:35اس کی صحت خراب ہو گئے
18:36لیکن اس کے قریبی لوگوں کا کہنا تھا
18:39کہ اوشو کی حالت
18:41ڈرگز کی وجہ سے خراب ہو گئی تھی
18:44کیونکہ اپنے آخری سالوں میں
18:46وہ ڈرگ ایڈکٹ بن چکا تھا
18:48انڈیا واپس آ کر
18:50اوشو نے اپنے پرانے پونے آشرم کو
18:53دوبارہ سنبھالا
18:54اور ستمبر 1989 میں
18:56اس نے اپنا نام
18:58بھگوان راجنیشت سے بدل کر
19:00اوشو رکھ لیا تھا
19:02تاکہ پرانی لیگٹیوٹی سے جان چھٹے
19:04اور اب دنیا
19:06اسے اوشو کے نام سے جانتی ہے
19:09لیکن اب اوشو کی طبیعت
19:11خراب رہنا شروع ہو گئے
19:13اور 19 جنوری
19:141990 کو
19:16دل فیل ہونے کی وجہ سے
19:18اوشو مر جاتا ہے
19:20اس وقت اس کی عمر 58 سال تھی
19:22اس کی آشز پونے کے کمیون میں
19:25رکھی جاتے ہیں
19:26جہاں اس کا مقبرہ
19:28آج بھی قائم ہے
19:29اور اس کے مقبرے پر لکھا جاتا ہے
19:32never born
19:33never died
19:34only visited this planet earth
19:37between 11th of December
19:391931
19:40and 19th of January
19:421990
19:43تو اب سوال یہ پیدا ہو تھا
19:46کہ اوشو تو مر گیا
19:47لیکن ان جگہوں کا کیا بنا
19:49جو اس کی وجہ سے آباد ہوئی تھی
19:52یہ کہانی کا
19:53سب سے عجیب حصہ ہے
19:55راجنیش پورم
19:57یعنی
19:57big buddy ranch
19:59آج اسے
20:00Washington family ranch
20:02کہا جاتا ہے
20:03وہاں آج
20:04بچے swimming pool میں
20:06تہرتے ہیں
20:07اور Christian summer camps
20:08وہاں پر
20:09organize کیے جاتے ہیں
20:11راجنیش شہر
20:12جسے کبھی
20:13راجنیشیز نے
20:14نام
20:15راجنیش رکھا تھا
20:16وہ اپنا
20:17اثر نام
20:18antelok
20:19لے چکا ہے
20:19پونے آشرم
20:21آج بھی active ہے
20:22پر اب اسے
20:23Osho International Meditation Resort
20:25کہا جاتا ہے
20:26اور اب اس کو
20:27ایک wellness resort
20:29کی طرح
20:29چلایا جاتا ہے
20:30شیلا
20:31آج سویزلن میں
20:33رہتی ہے
20:33اور بزرگوں کے لیے
20:35ایک care home
20:36چلاتی ہے
20:37زیادہ تر
20:38کاز اور چیزیں
20:39بیچی جا چکی ہیں
20:40تاکہ
20:41commune کا
20:42تقریبا
20:42پچپن
20:43ملین
20:43ڈالرز
20:44کا کرزہ
20:45چکایا جا سکے
20:46تو Osho کی کہانی
20:47ایک بڑی عجیب
20:48و غلیب کہانی ہے
20:49کیونکہ دنیا نے
20:50ایک ایسے انسان
20:52کو بھگوان
20:52بنا لیا
20:53جس کا اپنا
20:54کوئی believe system
20:56تھا ہی نہیں
20:56وہ دوسرے
21:01تھی
21:01ان کو اٹھاتا تھا
21:03ان کی تعریف کرتا تھا
21:04اور جو باتیں
21:05مشکل ہوتی تھی
21:06جو لوگوں کے لیے
21:07ماننی مشکل ہوتی تھی
21:09اس پر سوال
21:10یا نشان
21:10کھڑا کر دیتا تھا
21:12یہ کر کر کے
21:13Osho نے
21:14اپنے followers
21:14بنائے
21:15وہ لوگوں کو
21:16وہ باتیں بتاتا تھا
21:17جو لوگ سننا چاہتے
21:19لوگوں کو
21:20enlightenment چاہیے
21:21لوگوں کو
21:22آزادی چاہیے
21:23لوگوں کو
21:23entertainment چاہیے
21:25اور مذہب کے نام پر
21:27یہی سب کچھ
21:28Osho لوگوں کو
21:30دیتا تھا
21:30اسے آپ
21:31enlightenment نہیں کہتے
21:33اسے آپ
21:34art کہتے
21:35اور یہ art
21:36Osho کو
21:37خوبصورتی سے آتا تھا
21:38کہ لوگوں کو
21:39manipulate
21:40کرتے کیسے ہیں
21:42Osho کی کہانی
21:43صرف اکیلی
21:44Osho کی کہانی نہیں ہے
21:46آج کتنے ایسے لوگ ہیں
21:48جو یہ فریب دینے کے لیے
21:50دنیا میں موجود ہیں
21:51جو فیک گروز کے نام سے
21:53عام انسانوں کی
21:54زندگی کے ساتھ
21:55کھیلوار کرتے ہیں
21:56اور یہ عام سادہ لوہ لوگ
21:59ان کی باتوں میں
22:00آ جاتے ہیں
22:01کیونکہ
22:02فریب
22:03ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے
22:05Osho
22:06اکیلہ
22:07ایک انسان نہیں تھا
22:08اور نہ اس کے جانے کے بعد
22:10انسانوں کی
22:11manipulation
22:11ختم ہو گئی
22:12آج یہ دنیا
22:14ایسے
22:15wrong number سے
22:16بھری ہوئی ہے
22:17اور ان کو پہچاننا
22:19آپ کے لیے
22:20اور آپ کی
22:21آنے والی
22:22نسلوں کے لیے
22:23ضروری ہے
22:24موسیقی
22:29موسیقی
Comments

Recommended