00:00کبھی اس طرح میرے ہمسفر
00:02سبھی چاہتیں میرے نام کر
00:05اگر ہو سکے تو کبھی کہیں میرے نام بھی کوئی شام کر
00:09میرے دل کے سائے میں آ ذرا
00:11میری دھڑکنوں میں قیام کر
00:13یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں
00:16تیرے رستے کی یہ دھول ہیں
00:17کبھی ان سے سن میری داستہ
00:19کبھی ان کے ساتھ کلام کر