00:00جب ساری نشانیاں پوری ہو جائیں گی
00:02تو قیامت کا سمان شروع ہوگا
00:05حضرت اسرافیل
00:06اللہ کے حکم سے سور پھونکیں گے
00:09ایک بہت بڑی چیز ہے
00:11سینگ کی شکل میں ہے
00:13اس سور کے پھونکنے سے
00:15تمام زمین اور آسمان
00:16پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے
00:19تمام جیو مر جائیں گے
00:21اور جو پہلے مر چکے ہیں
00:23ان کی روحیں بے ہوش ہو جائیں گی
00:25مگر اللہ تعالی جن کو بچانا چاہے گا
00:28وہ اپنے حال پر رہیں گے
00:29ایک مدت تک یہی حال رہے گا
00:33پھر جب اللہ تعالی کو منظور ہوگا
00:36تو دوسری بار سور پھونکا جائے گا
00:39دوسری بار سور پھونکنے سے
00:41ساری کائنات پھر پیدا ہو جائے گی
00:44مرد زندہ ہو جائیں گے
00:46اور سب میدان حشر میں جمع ہوں گے
00:49وہاں کی تکلیفوں سے گھبرا کر
00:51سب انبیاء کے پاس جائیں گے
00:55آخر میں نبی کریم
00:57شفاعت فرمائیں گے
00:58میزان قیام کی جائے گی
01:01نیک اور برے عامال
01:02ٹولے جائیں گے
01:03اور سب کا حساب ہوگا
01:05کچھ لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے
01:09نیکوں کا نامہ عامال
01:11دائیں ہاتھ میں
01:11اور بروں کا بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
01:19نبی کریم السلام
01:20اپنی امت کو
01:22حوز کوسر کا پانی پلائیں گے
01:24جو دودھ سے زیادہ سفید
01:26اور شہد سے زیادہ میٹھا ہوگا
01:29پھر پلے سرات سے گزارنا ہوگا
01:31نیک لوگ اس سے گزار کر
01:33جنت میں داخل ہو جائیں گے
01:35اور برے لوگ اس پر سے گر پڑیں گے
01:37جائیں گے