00:00کچھ تو تھا اس کی نظر میں جو کہیں اور نہیں دیکھا
00:03ان آنکھوں نے بھی اس کے سوا کچھ اور نہیں دیکھا
00:06وہ بولے تو سکون وہ دیکھے تو سکون ہی سکون
00:12بس اس جیسا سکون میں نے کہیں اور نہیں دیکھا
00:16کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ دور ہے تو پاس نہیں
00:20میں نے تو تیرے سوا کسی اور کو ساتھ نہیں دیکھا