Skip to playerSkip to main content
OPEC has reportedly lowered its forecast for global oil demand growth in 2026 to 400,000 barrels per day, down from its earlier estimate of 1.4 million barrels per day. The revision reflects slower-than-expected growth in oil consumption. OPEC expects some delayed demand to shift into 2027. The impact on global oil prices will also depend on supply levels, geopolitical tensions and disruptions to major shipping routes. Watch DQ News for the latest international energy market updates.

#OPEC #OilPrices #OilDemand #WorldNews #DQNews

Category

🗞
News
Transcript
00:04ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں عالمی منڈی میں تیل کی طلب سے متعلق اوپیگ نے اپنی پیشکوئی
00:10میں بڑی تبدیلی کر دی ہے جس کے اثرات تیل کی قیمتوں اور عالمی تاونائی کی مارکٹ پر پڑھ سکتے
00:15ہیں
00:15ریپورٹس کے مطابق اوپیگ نے دون اور چھبیس کے دوران عالمی سطح پر خام تیل کی طلب میں اضافے کا
00:20تخمینہ کم کر کے یومیا چار لاکھ بیرل کر دیا ہے جبکہ سال کے آغاز میں یہ تخمینہ چودہ لاکھ
00:27بیرل یومیا تھا
00:30اوپیک کی سیکیٹری جنرل حیثم الغیس کے مطابق تیل کی طلب میں اضافہ کی رفتار توقعات سے کم رہنے کے
00:35باعث یہ نظر ثانی کی گئی ہے
00:37تاہم تنظیم کی توقع ہے کہ موجودہ سال میں ماخر ہونے والی طلب کا کچھ حصہ دوزر ستائیس میں تامنے
00:43آ سکتا ہے
00:43جس کے باعث تیل کی خپت میں دوبارہ اضافہ متوقع ہے
00:47مائیدین کے مطابق تیل میں سست روی تیل کی قیمتوں پر دباؤ ڈال سکتی ہے
00:52لیکن قیمتوں کا احصار عالمی رسلت مشروبہ شری کے وسطہ کی صورتحال اور ترسیلی راستوں پر بھی ہوگا
00:58اب دیکھنا یہ ہے کہ اوپیک کی یہ نئی پیش گئی عالمی بندی اور تیل کی قیمتوں پر کیا اثر
01:03ڈالتی ہے
01:03مدید چاننے کے لیے دیکھتے رہیے
01:06ڈی کیو نیوز نیٹ پر شکریہ

Recommended