00:05ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں پاکستان میں بچوں کے انٹرنیٹ استعمال اور سوشل میڈیا تک رسائے سے
00:10متعلق اہم بیان
00:12وفاقی ودیر برائے آئی ٹی شیدہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ بچوں کے لیے انٹرنیٹ پر مکمل پابندی مسئلے کا
00:18حل نہیں
00:18بلکہ آن لائن تحفظ کے لیے موثر اقدامات ضروری ہیں
00:22شیدہ فاطمہ کے مطابق مختلف عمر کے بچوں کی ڈیجیٹل ضروریات مختلف ہوتی ہیں
00:27اس لیے سولہ سال سے کم اور تمام بچوں کے لیے ایک ہی ذابطہ نافذ کرنے سے پہلے تمام پہلو
00:32کا جائدہ لینا چاہیے
00:34وفاقی ودیر نے خبردار کیا کہ مکمل پابندی کی صورت میں بچے غیر منظم پلائٹ فارمز یا وی پی این
00:40کا استعمال کر سکتے ہیں
00:41ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پلائٹ فارمز کو بھی بچوں کے تحفظ کی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی
00:47انہوں نے آن لائن استحصال اور ذہنی صحیح سے متعلق خدشات پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا
00:53ساتھ ہی تعلیمی کمپیوٹرز پر صرف منظور شدہ تعلیمی ویب سائٹ تگریسائی دینے کی تجویز بھی پیش کی
00:59اب دیکھنا یہ ہے کہ بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے حکومت کون سا موثر طریقہ کار متعارف کراتی
01:04ہے
01:05مزید جاننے کے لیے دیکھتے رہیے ڈیکھی نیوز نیٹ پر شکریہ
01:08مزید جاننے کے لیے دیکھتے رہیے