00:05ڈی کی نیوز نیٹورپ
00:07ڈنیا میں حیران کن کارنامہ انجام دینے والوں کی فہرس میں ایک اور نام شامل ہو گیا
00:12آسٹریس سے تعلق رکھنے والے ماؤنٹین بائیک رائیڈر مارویو نیو رائیٹر نے اپنی مہارت سے گینیس ورلڈ ریکارڈ قائم کر
00:19لیا
00:19ریپورٹس کے مطابق ستمبر 2025 میں بائیک ریپبلک سولڈن فیسٹیبل کے دوران مارویو نے 12.46 فٹ بلند پلیٹ فارم
00:27سے سائیکل پر چھلانگ لگائی
00:29اور نیچے رکھے ایک چھوٹے سرک ڈبے کو پچھلے ٹائر سے کچل دیا
00:33ان کی اس غیر معمولی کارکردگی کو مردوں کیٹیگری میں سائیکل کے ذریعے کسی حدف پر بلند ترین عمودی راپ
00:40کے عالمی ریکارڈ کے طور پر تسلیم کیا گیا
00:42گینیس ورلڈ ریکارڈ سے گفتگو میں مارویو نے بتایا کہ انہیں اسٹنٹ کے دوران خوف محسوس نہیں ہو رہا تھا
00:48لیکن وہ جانتے تھے کہ چھوٹے سر ڈبے کو درست نشانہ بنانا آسان نہیں ہوگا
00:53دلچسپ بات یہ ہے کہ مارویو نے اس مخصوص اسٹنٹ کی بقاعدہ مشک بھی نہیں کی تھی
00:58ان کی یہ کامیابی ماؤنٹین بائیکنگ میں مہارت اور درست نشانے کی غیر معمولی مثال ہے
01:04مدید خبر اور اپڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے ڈیکی نیوز نیٹ پر شکریہ