Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:05موسیقی
00:25دیکھو زوری میں نے بہت سو سمجھ کہ تم سے ایمان کا رشتہ مانگا ہے
00:31ہم دونوں یہ رشتہ بنا کر ہی ایک دوسرے کے ہاتھ مضبوط کر سکتے ہیں
00:35تو میں نے کب انکار کیا منصور بھائی
00:39لیکن پہلے کمپنی کے معاملات نہ ڈسکس کر لیں
00:43شو اسی لئے تو میں تمہارے پاس چل کے آیا ہوں
00:46ویسے میرے پاس ایک آدمی ہے جو آفشور کمپنی کے معاملات کا بہت ایکسپینس رکھتا ہے
00:52جانتی ہوں آپ کہیں حبیب صاحب کی بارے میں تو نہیں بول رہے
00:56تمہیں تو سب کچھ پتا ہوتا ہے ہے نا
00:58میں بزنس کرتی ہوں سبھی کو جاننا چاہیے
01:02ویسے رسٹ تو انوالو ہے انکاموں میں
01:05اسی رسک کو منیمائز کرنے کے لیے تو تمہاری بیٹی کا رشتہ مانگ رہا ہوں
01:10تم نے اپنی بیٹی سے بات کی
01:11وہ ایک بیوکف لڑکی ہے
01:13میں اسے پوچھنا ضروری نہیں سمجھتی
01:17رائٹ در
01:19پس سلتے
01:20سیو
01:29یہ جنرل منصور یہاں روز کیوں آ جاتا ہے
01:33میرے پاس آئے تھے
01:34تمہیں کوئی اتراز ہیں
01:37تمہیں خود مختار عورت ہو
01:39لیکن جہاں تک میری بیٹی کے مستقبل کا سوال پیدا ہوتا ہے
01:44وہاں تمہاری خود مختاری ختم ہو جاتی ہے
01:48بہرحال
01:49میں نے جنرل منصور کے بیٹے سے اپنی بیٹی کی شادی کا فیصلہ کر لیا ہے
01:53اگر نہ سنا ہو
01:54تو دھورا دوں
01:56اور میں نے
01:58ایسا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
02:01اور اس فیصلے میں
02:03میری بیٹی بھی میرے ساتھ ہے
02:05ای ہوپ
02:06یہ بات تمہاری سمجھ میں آگئی ہوگی
02:10اوہ شاندار آفر کے بعد بھی چھو ہماری بیٹی کو دے رہے ہیں
02:13ای ویری بیگ نو
02:15کم آن انبر
02:16بزنس کو سمجھنے کی کوشش کرو
02:18دیکھو
02:19میں اپنی بیٹی کو اس دیرٹی گیم کا حصہ نہیں بننے دوں گا
02:24کم آن انبر
02:25ہماری کلاس کی شادیاں ایسے ہی تو ہوتی ہیں
02:28ایلیٹ اپنے آپ کو اسی طرح مضبوط بناتے ہیں
02:30تم نے دیکھا نہیں
02:31وہ خاندان جو حکومت کرتے ہیں
02:33آپ اس میں رشتے داری تو ہیں
02:36خیر
02:37مجھے اس گریپ سے کوئی مت پتے ہیں
02:39میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ
02:41ایمان میری بیٹی ہے
02:43اور میں نے اس کی شادی کرنی ہے
02:46سودہ نہیں
02:49بہتحال
02:50میں ان لوگوں کو بلا رہی ہوں شامت کو کھانے پر
02:53اور میں چاہتی ہوں کہ ایمان کو اسی دن امگوٹھ بنائے
03:03یار فرحان ویسے تو ٹھیک ہی کہتا ہے
03:06میں ایک ایٹمپٹ میں بلکہ وہ کیا کہتے ہیں
03:09کہ ایک ہی جھٹکے میں ہمیں کر سکتا ہوں
03:12لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے میرے بھائی
03:14کہ میں کیوں کروں
03:19کوئی چوب وارپ کر دھنکی یار
03:22تو سی اے سس کیوں نہیں کر لیتا ہے
03:24تیر لی کیا مشکل
03:25چی اے سر
03:27اس سے کیا ہوگا یا چھوڑ پر
03:30افسر بافسر لگ جائے جاتنی اور کیا ہوگا
03:34بھائی میرے اس سے کیا ہوگا
03:36تو کیا سمجھتا ہے
03:37میں بدل دوں گا اس گلے سڑے نظام کو
03:40نا بھائی نا
03:42میں خود بھی اس کا حصہ بن جاؤں گا
03:44آقبت خراب کر بیٹھوں گا
03:45اپنی
03:47میں نہیں اپنے
03:53اصل مسئلہ بتے کیا
03:56مسئلہ کچھ نہیں ہے
03:57لیکن مسئلہ یہ ہے کہ تیرا دماغ کر رہا ہے
04:01جس زن میرا اور میرے جیسے چند اور لوگوں کا دماغ ٹھیک ہو گیا نا
04:05سب میں ٹھیک ہو جائے گا
04:11ملتا ہے
04:13ملتا ہے
04:23ملتا ہے
04:26ہمارا
04:27ملتا ہے
04:30ببجی
04:31دیکھو آپ کو صرف آخر میں نے کہا مجھے مسٹر جی کہے
04:35ہمارے پینڈ میں یہاں بچوں کو پڑھانے والے میں سبسکتے ہیں
04:40یہ کہتے ہیں
04:42بھائیں
04:43یہ توری کا اپنڈ نہیں ہے
04:46بی بی جی کے لیے
04:47اور تطور پیشتے ہیں
04:51اسے بی بی جی سے کہا کہا کہا کہا کہا کہا کہا کہا میں اوچ کیا ہوسٹ میں ٹھائی کرنے
04:56والاکہ
04:56دس بجے کا تیمھ کر여
04:58اور اب ساڑھے دس بج رہے ہیں
05:02جی اچھا جی
05:13کاؤکو تو تو جول آپ کا کام کر لیا ہے
05:20ساری سار جی وہ تھوڑی دیر روکی جی
05:22اچھوکے
05:23آپ بیٹھے نا سار جی پلیل
05:27کتابیں مل گئی ہیں تمہیں
05:29ہاں جی وہ سار جی میں انگریز ہی کب تک بول سکوں گے
05:36یہ تو تمہاری محنت پر دیپینڈ کرتا ہے نا
05:39کیا کرتا ہے جی
05:40ڈپینڈ
05:41آئی مین
05:43تمہاری محنت پر ہے جتنی محنت کرو گی
05:45اتنی جلدی سیکھ جاؤ گی
05:48اسے تم اپنا کاروبار کیسے چلاتی ہوں
05:51میں کان چلاتی ہوں سار جی
05:53تو منیجر صاحب ہے وہ چلاتا ہے
05:55بڑا دفتر ہے ہمارا
05:57ساٹھ ٹرک چلتے ہیں
05:58اور پھلوں کے موسم میں
06:00ہم باغوں کے ٹھکے بھی لیتے ہیں
06:05اور وہ کیا کرتا ہے
06:08اور وہ کیا کرتا ہے
06:10کیا کرتا ہے
06:10کیا کرتا ہے
06:13ٹھیک تھا آپ تھے جی
06:15گھر آئے ہیں
06:17روٹی کھائی ہے
06:19لیٹے ہیں اور بس ختم
06:21انہیں پتہ لگ گیا تھا کہ وہ زیادہ دیر زندہ نہیں رہنے والے ہیں
06:26انہیں پتہ لگ گیا تھا
06:28کیا مطلب
06:30پتہ لگ گیا ہوگا نا جی
06:32اس لیے تو اپنے فوت ہونے سے پندرہ دن پہلے
06:35میرا حصہ میرے نام کر گئے تھے
06:37ایسا نہ کرتے نا سر جی
06:40تو ان کے بیٹوں نے تو مجھے سڑک پلا کھڑا کرنا تھا
06:45ان کی بیٹوں نے
06:47ان کی بیٹوں نے
06:48جی سر جی
06:50مجھ سے دوسرا ویا کر کے لائے تھے ہمارے چودری صاحب
06:53پہلی گزر جو گئی تھی
06:56ہاں
06:58خیر
06:58چھوڑ پہ شروع کرتے ہیں پڑھائی
07:01ایسے تھوڑا سر جی
07:03میں نے مٹھائی منگوائی ہے
07:05میں خود لے کے آئی تھی
07:06پہلے مو مٹھا کریں گے پھر پڑھائی شروع کریں گے
07:10نہیں نہیں استغلوف کی بھلا کیا ضرور تھی
07:13ہمارا دستور ہے سر جی
07:15میں بس ایک منٹ میں آئی
07:20اس طرح سر جائے پہلےس
07:42گنان میں
07:43خیر
07:43میں مرکس
07:47mandar
07:47نہیں آتی بٹا کہ میں تمہاری ماں سے کہا تک لڑوں
07:56بابا وہی بات کریں جو میں سمجھ رہی
08:01میں چاہتا بٹا کہ تمہاری ماں تمہاری شہادی کو فریضہ سمجھے اس کے ساتھ
08:06یہ بزنس اٹیشنہ کرے
08:11کیا وہ ایسا کر رہی ہے
08:15اپنی جیسی بیگمات کے بنائے بریشتوں کو بائپ لائٹ میں رکھ کر بیٹھی ہوئی ہے
08:23بابا میں ابھی
08:24جانتا بٹا
08:26میں چاہتا ہوں کہ شہدی تمہاری مرسی سے ہو
08:30آخری فیصلہ تمہارا ہو
08:35خیر چھوڑیے
08:36آپ بتائیے ڈاکٹر کو دکھایا
08:39گیا تھا سوکر
08:40کیا کہتے
08:43کہتے ہیں کہ صبح شام باک کر
08:47سب ٹھیک ہو جائے گا بابا
08:50انشاءاللہ
08:51دیر ہو گئی
08:52اب سو جاؤ
08:53پس یہ تھوڑا سا دیریا پیکر دی
08:56آکھ بٹا
08:57اکے گوڑنایٹ
08:58گوڑنایٹ
09:11گوڑکی
09:13بہت ساری انگریزی بولے بہر بتا
09:15پہ انسان کو زندگی میں کتنی بار محبت ہو سکتی ہے
09:20ہاں ہاں یہی تو ٹریجڈی ہے تم تیسری دنیا کے نوجوانوں کی
09:26اوے زالموں
09:28تم لوگوں نے محبت کو بس ایک خانے میں فٹ کر کے رکھتی ہے
09:32اور مرد کی ایک محبت ہوتی ہے
09:33ایک تعلق ہوتا ہے
09:35ایک رشتہ ہوتا ہے
09:36اس سے آگے کوئی سوچتا ہی نہیں ہے
09:42صحیح کہہ رہا ہے
09:44اس میں میڈیا کا بھی بہت آل ہے
09:46اب تو کوئی بھی چینل آن کر کے دے گا
09:48ایک روگی پھیکی سی
09:49بے ماہینی سی
09:50سو کارڈ لف سٹوری چل رہی ہو
09:53اور ایک چینل تو مجھے لگتا ہے ڈیڈیڈیڈیڈیڈ ہے
09:54صرف ایکسٹرامیرکل افیرز دکھانے کے لئے
09:56کیوں
09:58ہاں
09:59ہاں
09:59دیکھ فرحان
10:00کتنا بڑے ظلم کی بات ہے
10:03اپنے ملک کے اندر
10:05سو سائیڈ بومنگ ہو رہی ہے
10:06ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے
10:08سو سائیڈ بومنگ ہو رہی ہے
10:09سو سائیڈ بومنگ ہو رہی ہے
10:13اور ایک ہم ہے
10:14کہ رگ گل سے
10:18بلبل کے پر بان رہے ہیں
10:21کبھی کبھی تو مجھے بہت گلٹی فیل ہوتا ہے
10:25مجھے بہت گلٹی فیل ہوتا ہے
10:27اتنے دھوم دھڑکے گے میوزک کے پروگرامز مت چلایا کریں
10:29بولتا ہے
10:30سپانسرز بھاگ گیا گیا
10:31لوگ میوزک سننا چاہتے ہیں
10:33میوزک
10:34لوگ میوزک سننا چاہتے ہیں
10:55میوزک
10:56بہت گیوی زیادہ
10:56بہت گیویز
10:58بہت گیوی زیادہ
11:00بہت شکے
11:02لیکن یہ میں پر دخل کی پوری
11:05ہمارے ملکے
11:06زیادہ چھوٹے چھوٹے شکے ہیں
11:10باقی خلق خدا کی اس حال میں جی رہی ہے
11:12تو بھی جانتا ہے
11:16میں بھی جانتا ہوں
11:19سایر
11:19سایر
11:20تو آپ نے صعدت فوق خواب دے
11:23آنچا کام پہ
11:53ٹھوپی
11:54شروع میں وہ سرنگی بجاتے تھے
11:56ہاں جی
11:57پھر ایک ایسا واقعہ ہوا جی
11:59کہ استاد نے سرنگی چھوڑ کے گائنا شکر کر دیا
12:03سن چالی میں انہوں نے کلکتہ میں پہلی دفعہ تھمری گئی
12:08آہا باجی جی
12:10ایک بول کو تین گھنٹے میں مختلف انداز میں گیا جی
12:14اور اسی رات رتن میں شور ہو گئے جی
12:16اور استاق برکت علی خان
12:18خان صاحب غلام علی خان صاحب کے چھوٹے بھائی تھے جی
12:21باجی آپ نے ان کی تھمری سنی ہے جی
12:23رس کے بھرے تورے نین بھہر بھی میں ہے
12:25سباہنا اللہ جی
12:27سناو
12:28کوشش کرتا ہوں جی
12:32رس کے بھرے تورے نین
12:36یہ کیا گانا میں جانا لائے آرکھا ہے تم نے
12:38دس سواق میں کہا یہ ہمارا گھر ہے آٹک ایڈمی نہیں
12:43ماما میں نے کہا تھا
12:45سٹاپ ایٹ ایمان
12:46ماما آپ کے لسٹی کارٹ کے کوئی ہے ایمیت میں
12:48میں ایسی کسی فضولی آدمی یقین نہیں رکھتی
12:51جو آدمی کو عزت کی روٹی نہ دے سکے
12:52آپ کے نزدیک موسی کی رکس
12:55پینٹنگ ان کی تو کوئی ایمیت ہے نہیں
12:57مجھے لیکچر دینی کی کوشش مات کرو
12:59ہاں میں ایسی کسی فضولی آدمی یقین نہیں رکھتی
13:02اور سنو تم
13:03یہ جو تم کرتی پھر رہی ہو نا اسے ختم کرو
13:05اناف is enough
13:06ماما میں اپنا تیسز مکمل کر کے رہوں گا
13:08تیسز او نو تیسز
13:10سٹاپ ایٹ ناو
13:11اناف is enough
13:11ایسید
13:12do you understand
13:29ابھی تک جاد رہی ہو بی بی
13:32اتنا کام دے جاتے ہیں نا
13:34پھر نہ کرو تو خفہ ہوتے ہیں
13:36ویسے جی
13:37اس میں آپ ہی کا فیدہ ہے جی
13:41ہاں
13:42فیدہ تو میرا یہ
13:45ویسے جی
13:46ماسٹر جی ہیں بڑے سخت جی
13:50سخت
13:51وہ کیسے
13:52آپ کو ذرا سی دیر ہو جاتی ہے نا جی
13:55تو مجھ سے سوال جواب شروع کر دیتے ہیں جی
14:00کاکو
14:00تجھے نہیں پتا ہے
14:02یہ پڑے لکھے لوگ نا
14:04ایسے ہی ہوتے ہیں
14:05اس سے پہلے آیا ہے
14:06کوئی پڑا لکھا اس گھر میں کیا
14:10ہاں جی
14:10یہ تو پھر ہے
14:16کاکو
14:16سن
14:18ان کے آنے سے نا
14:19کنٹا پہلے مجھے جگا دیا کر
14:22انتظار کرنا پڑتا ہے نا بیچاروں کو
14:31کہ جو چلے ہیں
14:33رو مجھے گا
14:33وہ ایک اچھا آدمی ہے
14:36ہی ایس ایک اٹھا آدمی ہے
14:42ہی ایس ایک اچھا آدمی ہے
14:44ہی ایس ایک اچھا آدمی ہے
14:53موسیقی
14:58موسیقی
14:59موسیقی
14:59موسیقی
15:00موسیقی
15:00موسیقی
15:01وہ جو ہم مے تم
15:03مہے قرار
15:06تھا
15:07تمہے
15:09فرینڈز
15:11آج میں کچھ نوستیلجک
15:13محسوس کر رہا ہوں
15:15کیوں؟ میں نوستیلجک نہیں ہو سکتا
15:19موسیقی
15:19آج ذرا ماضی میں جھان کر دیکھتے ہیں
15:21کچھ ایسے ٹریکس
15:22جو آج بھی سنے جائے تو دل کو گب گزاریں لگتے ہیں
15:30موسیقی
15:32موسیقی
15:35موسیقی
15:37موسیقی
15:38موسیقی
15:46موسیقی
15:57موسیقی
15:58موسیقی
15:59موسیقی
16:00موسیقی
16:01موسیقی
16:01موسیقی
16:01موسیقی
16:04موسیقی
16:05موسیقی
16:07موسیقی
16:09موسیقی
16:11موسیقی
16:13موسیقی
16:14موسیقی
16:16دو دن بعد یونی شروع ہوگی اس لیے کافی لیٹ اٹھا
16:18بہر بات ہے نین دسٹرپ ہوتی رہی
16:20کیوں؟ نین کیوں دسٹرپ ہوتی رہی؟
16:23میری طرح کھڑکیا اور دروازہ بند کر کے سویا کرو
16:27ایکشلی جب میرا پارٹنر کام پر جانے کے لیے تیار ہوتا ہے
16:30تو پورا محلہ چاک چاکتا ہے
16:31سویٹس پاسپوسپل دسلی
16:33ایسے بھی ہمارے گھر میں ایک ہی کمرا ہے
16:36اچھا تو آپ کسی پارٹنر کے ساتھ رہتے ہیں
16:40کیوں؟
16:41اس لیے کہ ہم اکیلے اکیلے رہنے کیے یاشی فورڈ نہیں کر سکتے
16:46اوہ میں جان سکتی ہوں کیوں؟
16:51چھوٹی سی کہانی ہے
16:53چھوٹا سا تھا جب والد صاحب دنیا سے چلے گئے
16:56پھر مجھے امی اور مامو جان نے مل کر پا
16:59پانچ سال ہوئے امی جان بھی چلے گئی دنیا سے
17:02مامو جان بچوں کے ساتھ امریکہ چلے گئے اور
17:04میں سڑک پر آگیا
17:07پیٹ کے لیے ریڈیو کرتا ہوں اور
17:08مامو جان بچوں کے ساتھ امریکہ چلے گئے
17:11لیکن تمہاری باتیں تو سنکھے لگتا ہے کہ
17:14تم دنیا کے سب سے زیادہ مطمین انسان ہو
17:19وہ تو میں ہوں
17:21مجھے زندگی سے کوئی گئے نہیں
17:23میرا ایمان ہے کہ ہر بورے وقت کے بعد ایک اچھا وقت آتا ہے
17:27تم ایسا نہیں سوچتی کہ
17:30تم نے مجھے
17:33تم کہا
17:33مجھے بہت اچھا لگا
17:36میں کبھی بھی نہ کہتا
17:38لیکن تم کہنا
17:39تم نے شروع دیا
17:41اوکے
17:43تو ہو گیا تمہارا ماسٹر ماسٹ کمیونکیشن پاس
17:46تو پھر
17:47پھر نوکری بگرہ اور کیا
17:50تو اتنی آسانی سے نوکری مل جائے گی
17:54مل جانی چاہیے
17:55نہ بھی ملے تو کیا فرک پڑتا ہے
17:57ٹر چھوڑوں
17:57تمہیں پتا ہے
17:59میں نے اپنے ذہن میں تمہارا ایک سکیچ بنایا
18:02سکیچ
18:03کیسا سکیچ بنایا ہے
18:06میں پاس الفاظ نہیں یہ بیاند کرنے کیا
18:09کیا فرحان بول رہا ہے یا آج ہے فرحان
18:14تو پھر ہم کل بات بات کریں
18:16کیوں دن میں کیوں نہیں
18:17اوہ ایسی
18:19دن میں تو تم سوتے ہونا
18:21اب اتنا بھی نہیں سوتا
18:24اچھ ٹھیک ہے
18:25اب تمہارا پرگرام سنتی ہوں
18:26کل بات ہوگی
18:28ہم؟
18:29اوہ
18:49یہ آج تھی
18:50اس پی چون کی
18:51کس فلم کا گانا ہے
18:53اور کس پر فلم آیا گیا
18:54ابھی نہیں بتاؤں گا
18:55ہمارے کے لئے
18:59اواز کا رشتہ بھی کتنا عجیب ہوتا ہے
19:02اس رشتے کی طرح جو کبھی دونلا جاتا ہے تو
19:06کبھی بلکل صاف دکھائی دینے لگتا ہے
19:09موسیق موسیق
19:25اگر تو اس جذبے کی بات کر رہا ہے جس کے دہت لڑکی اور لڑکا رات بھر موبائل کے کسی
19:29غٹیا سے پیکیج پر اسک جھاڑتے ہیں اور پھر صبح صبح هور گھر والوں کی جھڑکیاں سنتے ہیں
19:35تو نہیں بھائی سوری آئی ڈونٹ بلیف سچ کا اے افلاف
19:37نہیں تو
19:40تجھے محبت ہوئے کبھی
19:41like you know
19:43true love
19:44true love
19:46دیکھ بھئیہ اگر true love سے مراد تیری
19:48وہ جذبہ ہے جس کے تحت سیگمنٹ فرائد نے کہا
19:52کہ love
19:52attraction between a man and a woman
19:54ends in the form of a crying baby
19:56تو نہیں بھئی
19:57maybe i don't believe in such kind of paquas
20:01وہ تیری کزن ہے گجر خان والی
20:03تیری منگیتر
20:06میری ماں کی پسند ہے یار
20:09میری ماں بڑے عام لوگوں کی طرح سوچتی ہے
20:12وہ چاہتی ہے کہ میں شادی کر لوں
20:14بچے پیدا کروں
20:15اور اپنے باپ کی نسلہ کے براہ
20:18that's it
20:21وہ جو تجھے خط لکھتی اتنے لمبے لمبے وہ
20:25گاؤں کی عورت ہے یار
20:28میرے انتظار میں رونا اپنا مقدر سمجھتی ہے
20:31اس پشاری کو تو اپنے رائٹس کا بھی پتہ نہیں ہے
20:35یار ایک لڑکی ہے
20:37بڑی عجیب سی
20:40مجھے تو ہر لڑکی عجیب لگتی ہے
20:42تو اپنے مالی گی سنا
20:46اے یار
20:48یہ
20:50بڑی مسے مزے کی بات ہے کہ
20:53جیسے
20:56جیسے
20:57میرے اندر کی کوئی ہستے بول رہے ہیں
20:58یا جیسے
21:01جیسے
21:02جیسے کوئی نغمہ سا پھوٹا
21:03ریلی
21:04جیسے کہ
21:05ویلیم کوپر نے کہا تھا
21:11یا جیسے
21:13یا جیسے
21:15یا جیسے
21:19یا جیسے
21:28جیسے
21:29اس لئے تو ہی فیصلہ کرنا
21:31مثلاً کیا باتیں کرتی ہے وہ
21:32رومانٹک سٹاف
21:36نہیں
21:36نوٹ رومانٹک
21:38مطلب وہ
21:39وہ زندگی کے بارے باتیں کرتی ہے
21:41یا جیسے
21:43زندگی جیسے وہ سمجھتی ہے
21:45زندگی
21:46جیسے وہ سمجھتی ہے
21:48مائے فٹ
21:49اپنے ایک فضول سے سبجیکٹ پر ریسرچ کرنے والی لڑکی
21:52جس کے گھر میں بہت ساری روٹی ہوگی
21:54اس زندگی کے بارے میں کیا سمجھتی ہوگی
21:57جس گھر میں روٹی ہوتی ہے نا جہاں کھانے کو بہت کچھ ہوتا ہے
22:00وہاں نہ تو زندگی کو سمجھنے کی فرصت ہوتی ہے
22:02اور نہ ہی اہلیت
22:06دیکھ ضروری نہیں ہے کہ میں تیرے اس فلسفے سے اگری کروں
22:08نا مان یار
22:10تجھے کون منا رہا ہے
22:11لیکن یہ تو مانتا ہے نا کہ یہاں حکومت صرف وہ لوگ کرتے ہیں
22:14جنہوں نے ایک دن کا بھی فاقہ نہیں کٹھا ہوتا
22:17جو کبھی سکول بس کی چھت پر بیٹھ کر دھوب چھاؤں میں نہیں گئے ہوتے
22:21جو کبھی علاج کے بغیر نہیں مرے ہیں
22:24مجھے تیری باتیں نہیں سمجھ میں آتی ہیں
22:26یار اس میں سمجھنے والی کیا بات ہیں
22:28اچھے یہ تو مانتا ہے نا کہ ہمیشہ یہاں پالیسیاں انہوں نے ہی بنائی ہیں
22:31جن کا پیٹ بھرا ہوتا ہے
22:33نتیجہ تیرے اور میرے سامنے آیا
22:36ایسے چل یار چھوڑ
22:37چل اٹھ مجھے لندے کا چکر لگانا ہے
22:38سنے وہ گھوروں نے جو ہے نا
22:40اپنے تازہ اتران کی نئی کھیب بھیجی ہے بھائی
22:42چل
22:45باتیں تو لندن کی کرتا ہے
22:47جاتا لندے شرم نہیں آتے
22:48بیٹے اس میں فلسف آئے ہیں
22:50چل تو جو بتاؤں گا
22:54موسیق
22:55موسیق
22:57موسیق
22:58موسیق
22:58موسیق
22:59موسیق
23:02موسیق
23:11موسیق
23:12موسیق
23:12موسیق
23:13موسیق
23:13موسیق
23:14موسیق
23:14موسیق
23:16موسیق
23:17موسیق
23:17موسیق
23:17موسیق
23:19موسیق
23:20موسیق
23:20موسیق
23:21موسیق
23:21موسیق
23:22موسیق
23:22موسیق
23:23موسیق
23:24موسیق
23:25نہیں کر سکتا کل سے میں یہاں گیارہ بجے ہوں گا اور اگر مجھے وہ یہاں نہ ملی تو میری
23:30طرف سے تم لوگوں کو جواب ہے
23:31ویسے بھی تم لوگوں کا مہنیاں میرے ساتھ آج ختم ہو رہے ہیں میرا اور تمہارا کوئی حساب کتاب نہیں
23:35ہے
23:38سر جی
23:41سر جی مجھ سے گلتی ہو گئی اس سے تو روز ہی گلتی ہو جاتی ہے مجھے معاف کر دیں
23:49دیکھو شکیلہ بھی میں تمہیں یہاں پڑھانے کے لیے آتھوں تمہیں اس بات کا احساس ہونا چاہیے
23:54تمہارا زمجی انتظار کرواتی ہو آخر کونسی ایسی تیاری ہوتی ہے جس کے لیے تم اتنا سارا وقت لے لیتی
23:58ہو
23:58سر جی بس ایک بار اور ماف کر دیں ایسا دوبارہ کبھی نہیں ہوگا
24:03اچھا ٹھیک ہے جاؤ کتابیں لے کر آؤٹنی
24:06سر جی وہ آپ کو اتنا اونچا اونچا بولتے سنانا سم
24:09میں تو ڈیاری گئی بس میرا بھی لے کے آتی ہوں
24:21یہ غزل کس نے گائی کب گائی کس فلم نے گائی گئی سب بتاتا
24:26دیاری ایس نائنٹین سکسٹی ٹو فلم کا نام ہے شہید
24:29آواز ہے نسیم بیگم کی اور الفاظ ہیں منیر نیازی جی کے
24:34منیر نیازی جی جنہوں نے کہا تھا
24:37ایک اور دریا کے سامنا تھا منیر مچکو
24:40میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
24:45خوبصورت ترین اور صدا بہار غزلوں میں سے یہ ایک
24:49ایور لاسٹنگ غزل ہے
24:50فرنڈز ایم شور یا انجوائی تل دی لاسٹ ورنڈ
25:06ہائی ایسیب
25:07میں ٹھیکو دن میں دو بار کال کیا تھا میں تمہیں
25:11ای دن تم سو رہتے
25:14ہاں میں بہت سویا آج
25:16بس ایک ہنٹہ پہلے جاگو اور بڑی مشکل سے آن تک پہنچاؤں
25:19ابھی دکھ فون نے چیک کیا میں نے کیا کرتی ریسان
25:22وہی یویل ستف آر تو
25:26آج سے یونک کھل گیا
25:27چھے بچ تک مہی رہا
25:29بس
25:31ہائی نے بڑا تہن کیا
25:33کتے گھنٹے سو تو
25:34کبھی ہی ساب نہیں رکھا پانچ سات گھنٹے
25:37ای دنوں
25:40میں سات گھنٹے سو تی ہوں
25:43تم کتے میں سو تی ہوں
25:45یہی دو تین چار پچے
25:48چب نہیں دا جائے
25:53لیکھتی بھی ہوں
25:54پڑھتی بھی ہوں
25:55اور بیسک پی سنتی ہوں
25:57تمہارے فادر بیزنس کرتے ہیں
25:59ہاں
25:59اور ماما بھی
26:01انفیکٹ ماما کا ہی بزنس ہے
26:02شادی کے بعد پھر دونوں نے شروع کر دیا
26:06اور
26:07بہن بھائی
26:09نہیں
26:10نہ میرا کوئی بھائی ہے اور نہ بہن میں کے لی ہوں
26:14لڑ لی بھی ہوں
26:16فادر کی بابا کی
26:19ماما سے میری جنگ رہتی ہے
26:21کیوں
26:24شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ
26:26وہ چاہتی کہ میں بہت جلدی شادی کر لو
26:30تو کار کیوں نہیں لیتی
26:32میں
26:34میں اس ٹائپ کے لوگوں کے ساتھ
26:36ایجیسٹ نہیں کر سکتی
26:37جس ٹائپ کے رشتے میرے لیے آتے ہیں
26:40تو
26:41تم کس قسم کے لوگوں کے ساتھ ایجیسٹ کر سکتی
26:44میں
26:46اپنے ٹائپ کے لوگوں کے ساتھ ایجیسٹ کر سکتی
26:49اور تمہاری ٹائپ کیا ہے
26:53دیکھو فرہان
26:56شاید میرے بابا کی وجہ سے
26:58یا پھر بہت سی کتابیں پڑھنے کی وجہ سے
27:02میں جس فیملی سے بیلونگ کرتی ہوں
27:05میں اسے آن نہیں کرتی
27:06کر ہی نہیں سکتی
27:09تمہیں پتہ ہے
27:11جب بہت سا پیسہ آتا ہے
27:14شاید اپنے ساتھ بہت سی سہولتے لے کر آتا ہو
27:17لیکن
27:19وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں چھین لیتا ہے
27:22وہ جسے زندگی زندگی بنتی ہے
27:25ہے نا
27:27تم
27:29تم اس وقت بلکل میرے رومیٹ کی طرح بول رہی ہوں
27:31سیریسی
27:32وہ بھی صرف کتابیں پڑھتا رہتا ہے اور اس ملک میں انقلاب لانا چاہتا ہے
27:36تم بھی ایسا سوچتے ہوگی
27:38میرا خیال ہے کہ
27:41انقلاب اپنی ذات سے شروع ہوتا ہے
27:47ایمان
27:50سوچا تھا کہ
27:51یہی بات آج رہت میں تم سے کاؤں گی
27:54لیکن تم نے پہل کرتی
27:57گوڈ
27:57تو پہد کاب اور کہاں
27:59کل
28:00لیکن کہاں
28:02یہ بھی صبح فون کر کر باتا ہوں گی
28:05ٹھیک ہے
28:05ٹھیک ہے
28:06ٹھیک ہے
28:07ٹھیک ہے
28:08ٹھیک ہے
28:08ٹھیک ہے
28:09ٹھیک ہے
28:10ٹھیک ہے
28:11ٹھیک ہے
28:12ٹھیک ہے
28:12ٹھیک ہے
28:12ٹھیک ہے
28:13ٹھیک ہے
28:15ٹھیک ہے
28:16ٹھیک ہے
28:17ٹھیک ہے
28:18ٹھیک ہے
28:19ٹھیک ہے
28:22ٹھیک ہے
28:27ٹھیک ہے
28:29ٹھیک ہے
28:30ٹھیک ہے
28:30ٹھیک ہے
28:32ٹھیک ہے
28:32ٹھیک ہے
28:33ٹھیک ہے
28:54موسیقی
29:24موسیقی
29:32موسیقی
29:46موسیقی
29:47موسیقی
29:49موسیقی
30:01موسیقی
30:03موسیقی
30:03موسیقی
30:09موسیقی
30:20موسیقی
30:24موسیقی
30:27موسیقی
30:34ہو سکتا ہے اس نے بھی ایک حیولہ بنایا ہے میری ذات کے بارے میں
30:40اوکی اوکی چل پہلے تو یہ تیہ کرتے ہیں کہ تُو اسے ملنے کے لیے کیوں جا رہا ہے
30:46اوہ تجھے اس سے عشق تو نہیں ہو گیا
30:49دیکھ دیکھ پلیز یہ کریپ مجھے فیڈ کرنے کی کوشش مت کرنا
30:53کہ آواز کا رشتہ روح کے رشتے میں ڈھل گیا ہے
30:59تو اس وقت اپنے اس ایف ایم کے گھٹیا سے مائٹ پر نہیں میرے سامنے بیٹھا ہوا
31:04بگواس کر رہے ہیں نا تم میں نے کب کہایا ایسا
31:06بہی میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ ایک اچھی باتیں کرنے والی لڑکی کو میں دیکھنا چاہتا ہوں
31:12وینڈ it is but natural
31:18چلچہ فرض کر لیتے ہیں کہ وہ لڑکی تیرے میرے حسن پر پوری نہیں اترتی
31:25پھر
31:27میں نے سوچا نہیں اس کے بارے میں
31:30اور معاملہ اس کے اولٹ بھی تو ہو سکتا ہے
31:33بھائی اس نے میری آواز سن کے ہو سکتا ہے میری جو تصویر بنائی ہو
31:36میں اس پر پورا نہ اتروں پھر ہے نا
31:40اب اگر تو اس لڑکی کی جگہ ہوتا تو تو کیا کرتا
31:44میں فوری طور پر خودکشی کر لیتا
31:50اب میں اتنا بھی بدصورت نہیں ہوں تیری طرح
31:55یار باچھو یہ جو مرد اپنی خوبصورتی کے چکر میں پڑے رہتے ہیں نا
32:01میں بڑا چھڑتا ہوں انچہ
32:03یار یہ صرف ناظر کا حق ہے
32:07انہی کے پاس رہے تو اچھا
32:09ایسے تو اسے ملنے جا رہا ہے ضرور جا ملنے
32:11لیکن ایک بات کا خیال رکھیں کہ حالات کچھ بھی ہو سکتے ہیں
32:14ذہنی طور پر تیار رہے نا
32:16نہیں اسی طرح خام خاڑ دھگا رہا ہے مجھے
32:19کچھ بھی نہیں ہوگا
32:20مجھے پورا یقین ہے
32:22کہ وہ
32:25اپنی آواز کی طرح خوبصورت ہوگی
32:29واہ
32:30اپنی آواز کی طرح خوبصورت ہوگی
32:32یار کیا فیفٹیز کے گھٹیا ڈائلوگز بول رہے ہیں
32:37یہ محبت محبت کیا کلیشے ہے
32:40یہ وہ تھرڈی فائیو ایم ایم کے سکرین پر وہ
32:43درکھ کے پیچھے جو لڑکی لڑکا سرکس کرتے نا
32:47بس یہ وہیں تک ٹھیک ہے
32:50تو پھر یہ دنیا میں اتنے لوگ محبت کیوں کرتے ہیں
32:53کوئی نہیں کرتا
32:55کوئی محبت نہیں کرتا
32:57ایچلی سب خود کو چاہ رہے ہوتے ہیں
33:01بچوں میں بھی انسان خود ہی کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے
33:04بگواس بند کر اب
33:21وہ ہے یہ دňارoc
33:22شکریہ
33:25مونک
33:25آپ
33:27شکریہ
33:29آپ نے ایک رہی المینی لڑک کیاتا سوڈی
33:32شکریہ
33:33ہاں وہ مجھے جلدی سے جانے نا
33:35آہ
33:36تمہیں سواتے سے جان گئے
33:39اوہ مائے گاڈ
33:40اس میں آپ لوگوں پہ پہ انحران ہونے والی کون سواتے کیا
33:43میں سوہ جلدی نہیں جان گتی
33:46بابو
33:47کچھ میں مار آرہی شام کو جان گئے
33:49اچھا جی
33:50کتنے بننے ہوں گے
33:52چار پاس تو ہوں گے
33:53میں آفیس جانے اس پہلے کو میں کنفرم کر دوں
33:55یہ بیٹی
33:56تم کھا جا رہی ہے
34:01آہ
34:02ماما مجھے ٹیلیویزن پہ کسی سے مل لے
34:05جیدر بھی جا رہی ہو پانچ بجے گھر باپس آ جانا
34:08ہو سکتا مجھے توری دیر ہو جائے
34:11پانچ بجے مینز پانچ بجے
34:13understand 5 پی ایم
34:16ماما اتنا میں کیا ضروری یہ میرا گھر میں ہونا
34:18بیس مت کرو ضروری ہے
34:22ضروری ہے
34:28مت کار کرو ایسے
34:30تو پھر اور کسی طریقے سے بات اس کی سمجھ میں جو نہیں آتی
34:34کل سسلے میں آ رہے ہیں لوگ
34:36ایمان کا رشتہ لینے
34:38میں نے تمہیں کہا تھا وہ لوگ اچھے نہیں ہیں پھر بھی
34:41ہم نے بحث کی تھی کسی نتیجے پہ نہیں پہنچے تھے
34:45اور پھر میں جو کر رہی ہوں ایمان کی بہتری کے لیے کر رہی ہوں
34:48اس سب کرنے سے پہلے سوچ تو میں باپ ہوں اس لڑکی کا
34:51باپ ہوں تو باپوں کی طرح رہو
34:54ہر جائز نجائز کی شہ دیتے ہو تم اس کو
34:56سنو انور اگر تمہارا یہ اٹیٹیوڈ رہا نا
34:59تو کوئی پھٹکے گا بھی نہیں اس گھر کی طرح
35:01میں ان جائلوں میں سے نہیں ہوں
35:03جو بیٹیوں کی زندگی کا سب سے اہم فیستہ شادی
35:06ان پر ٹھوس دیتے ہیں
35:07اور کان کھول کے سن لو
35:08اگر ایمان نے منع کر دیا نا
35:10تو میں اس کی شادی ہرگز وہاں نہیں ہونے دوں گا
35:12چاہ تم چاہتی ہے
35:19بابو
35:21چائے لاؤ
35:48موسیقی
35:48موسیقی
35:48موسیقی
35:55موسیقی
35:56موسیقی
35:56موسیقی
36:25موسیقی
36:26موسیقی

Recommended