00:00وہ قیمت ہے اس خودسری تکبر اور بے معنی احساس پر طریقی
00:09جس کی وجہ سے تم نے آج تک مجھے اپنا شاہر ہی نہیں سمجھا
00:14اور اگر کچھ سمجھا تو صرف اپنے باپ کا ایک ملازم
00:22مرہم بیگم شاہر کیسا بھی ہو شاہر ہوتا ہے
00:31اس لئے تو تمہیں روک رہی ہوں کیوں ملتے اس لڑکی سے
00:36کیا تعلق ہے تمہارا
00:40تم مجھے اچھی طرح جانتی ہو
00:45میں ایسا آدمی نہیں ہوں اور اگر میں ایسا آدمی ہوتا
00:50تو مجھے کون رک سکتا تھا
00:52اس لئے تو میں حیران ہوں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو
00:56سنا ہے کہ بڑھاپے کی دہلیس پہ قدم رکھنے سے پہلے آدمی
01:01ایک بار جوانی کا سہارا لیتا ہے
01:05جوانی؟
01:07میں نے تو جوانی بھی بڑھاپے کی طرح کاٹی ہے بریم بیگم
01:13میرے حصے کی جوانی تو تمہارے باپ کے وعدے کی آگ میں چل کر
01:21راکھ ہو گئی اور کیا چاہتی ہو تم؟
01:26کیا چاہتی ہو تم؟
01:28میں چاہتی ہوں کہ تم اس لڑکی سے ملنا چھوڑ دوں
01:32واپس چلے جاؤ اپنے اس کمرے میں
01:35جہاں تم نے بائیس سال گزاری
01:37نو
01:40نہیں ہو سکتا
01:43خمسوری بریم بیگم
01:45اب یہ نہیں ہو سکتا
01:47اس لیے کہ
01:49میں قول
01:52اور اس کے باپ کی مدد کرنا چاہتا ہوں
01:56کروں گا
01:58اور ضرور کروں گا
02:00ٹیک اٹ
02:02لاؤڈن کلیر
02:04کلیر
02:18کریں گو
02:20آئی آئی آئی بلیز
02:22آآم آم سوری
02:24آپ کے باپہ تشوک دفتر میں نہیں ہے
02:26جی
02:28جی مجھے بتا ہے
02:30باپہ تشوک
02:31خر پر ہے
02:34ایکچھلی
02:35ایکچھلی میں آپ سے ملنا ہوں
02:38جی
02:40مجھے
02:42مجھے آپ سے
02:43مجھے آپ سے ایک ضروری بات کرنے
02:45بلکہ مشورہ لینا ہے
02:47جی ہاں بالکل
02:49why don't you take a seat
02:51آپ بیٹھ کے بات کرنے
02:54یہاں پہ
02:54soفر پہ آجائیں
02:56جی
02:57اب بتایے آپ نے مجھ سے
02:58کیا ضروری بات کرنی ہے
03:00اور کیا مشور رہنا
03:02دیکھیں آسف صاحب
03:05یہ بات
03:08یہ بات
03:09میرے اور آپ کے درمیان رہ گی
03:12پرامیس
03:14جی ہاں
03:15why not
03:15میں نے
03:18میں نے
03:19میں نے
03:21ماما کی اور آپ کی باتیں
03:23باتیں سن لی تھی
03:26چھوڑیے
03:28جی پیر
03:30آپ نے بہت اچھا کیا جو
03:32پاپا کی جسوسی کرنے سے انکار کر دیا
03:35دیکھیں آمگو
03:37فائزہ
03:38یور فادر اس میرے باس
03:39یہ تو میرا فرز تھا
03:41اسی لیے
03:42اسی لیے میں آپ سے بات کر رہی ہوں
03:44اور میری سمجھ میں نہیں آتا
03:47یہ کیا ہو رہا یہ
03:49اس طرح نہیں
03:50آپ آرام سے مجھے بتائیں
03:53کہ آپ کی سمجھ میں کیا نہیں آ رہا
03:55یہی
03:57یہی جو
03:58ماما کیا رہی ہے
04:00پاپا اور کنگل
04:02نہیں
04:02نہیں
04:03یہ سب بکواس
04:05آم سوری
04:06یہ
04:07دیکھیں
04:07آپ کی
04:08آپ کی
04:09ماما کو غلطی لگی ہے
04:12دیکھیں نا
04:13کنگل
04:15نہیں
04:15کنگل تو گل ریس
04:18میرا بہت اچھا دوست ہے
04:21آپ کی
04:22پرنسپل ہے نا
04:24جی میں جانتی ہوں اور مل بھی چکی ہوں
04:28بلکل
04:28گل ریس انہی کا بیٹا ہے
04:30ایکچولی
04:32کنگل اور گل ریس ایک دوسرے کو بہت چاہتے ہیں
04:34بہت جلد شادی کرنے والے ہیں
04:37آپ کی امی تو خام خامے
04:40پاٹ کا پتنگگڑ بنا دیتی ہیں
04:43اپنے منور ساپ بھی بھلا
04:45کوئی ایسے آدمی تھوڑا ہے
04:46وہ تو کنگل کے جو والد ہیں
04:49وہ بڑے پرانے انٹرنیشنل فوٹ پول پلیئر ہیں
04:54کنگل خود بہت ٹیلنٹیڈ ہے
04:55اور منور صاحب ان دونوں کی بہت عزت کرتے ہیں
04:58بلکہ مدد کرنا چاہتے ہیں ان کی
05:02اب دیکھیں نا
05:03اگر کنگل فلموں میں کام نہ کرتی تو
05:07ان کی تو بہت جل شادی ہو جاتی ہے
05:09اب
05:10پتر آئی ہو پیل سورڈ آؤٹ
05:12آپ سچ کہہ رہے ہیں نا
05:14جی ہاں بالکل
05:15تکو
05:16تین کیو میں چلتے ہیں
05:18کوئی پی
05:19پید آفiras
05:20پید آفiras
05:20پید آف오ک
05:20اوام سکوز می
05:21شپ características
05:23تی علیہ کوڈ
05:24نا نا وہ پید поверх
05:25پید آفوت
05:26پید آفرس
05:34سردے کچھ
05:35زیادہ ہو بی
05:36نہیں سر
05:37ابھی تو اچھی لگ رہی ہے سر
05:48ہاں اگر اندر کا درجہ حالات زیادہ بلند ہو تو بھار کی سردی زیادہ نہیں لگتے
05:57ہاں سر یہ تو ہے سائنس کا بھی وصول ہے
06:02سائنس کا کو سکتا
06:17سنس کے سوچے ہیں
06:30موسیقی
07:06موسیقی
07:28موسیقی
07:29موسیقی
08:03موسیقی
08:04وہ تو خبار والوں کی ترلے منتیں کہا کہ میں نے اس کو روکا ہے
08:07وہ تو بڑی بڑی عجیب سلخیں لگاتے ہیں
08:09ایک دفعہ میرے اوپس سلخیں لگائی ہے
08:12مہتاب پیس پیس
08:17میں بہت پریشان ہوں
08:19لگتا اب باری صاحب سے کیا ہوا وعدہ
08:26توڑنا ہوگا
08:28کیا مطلب
08:29میں نے بات پرداشت کیا ہے مہتا
08:34بائیس پرس زلط کی اس چکی میں پیساں میں
08:37اب
08:40نو
08:41نو مہتاب نو
08:44اب نہیں ہوگا
08:46خیر ہو آپ کی
08:48تو کیا کروگے تم
08:50میں
08:54اسے طلاق دے رہا ہوں
08:56نہیں نہیں نہیں منبری نہیں
09:01اسے بات اور بڑے گی سکینڈل بنیں گے منبری
09:04تو ہلو بتیس سکینڈلز
09:07کیا فرق پڑے گا بھائی
09:09اس سے پہلے بھی تم
09:10بیس سال سے علیدہ علیدہ لے رہے
09:13اور
09:14اور کتنا کیا کچھ فرق پڑ جائے گا
09:17ٹھیک ہے علیدہ علیدہ لے رہے لیکن
09:19اس سے تو لوگوں کو مسالہ دینے والی بات ہے
09:21اپنے ہاتھ کٹ کے دینے لی بات ہے منبری
09:23وہ کیسی ہے
09:25دیکھو نا تمہارے اور کمل کے بارے میں جو باتیں
09:29بھابی جو پراپوگنڈا کر رہی ہے
09:31وہ تم میرا مطلب سمجھے
09:38سمجھتا ہوں
09:40سب سمجھتا ہوں
09:43تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا مریم
09:45اب تو ہو گیا
09:46تمہیں اندازہ نہیں ہے کہ اس سے
09:48کیا کیا سکینڈل بن سکتا ہے
09:52سکینڈلز تو پہلے بھی بن رہے تھے
09:55دیکھو مریم
09:56تم اور منبر بھائی
10:00اپنی گھر میں کس طرح سے رہتے ہو یہ تمہارا ذاتی مسئلہ ہے
10:02لیکن لیکن جب یہ بات پبلک میں پہنچتی ہے
10:06تو وہ کوئی بھی روک اختیار کر سکتی ہے
10:09اور پھر
10:10پھر تمہاری منبر بھائی اور فائزہ کی پریسٹیج انوالو ہو جاتی ہے
10:15یہ بات تم اپنے ان منبر بھائی سے کہو نا
10:19کیا کیا ہے انہوں نے تم تو خامقہ بات کا بتنگر بنا رہے ہو
10:23کیوں ملتا ہے اس لڑکی سے کیا لگتی ہے اس کی
10:27میری زبان نہ کھلوا خسالہ
10:30میں سب جانتی ہوں کہ وہ روزانہ کہاں کہاں چھپ چھپ کے ملتے ہیں
10:33سب رپورٹ ہے میرے پاس
10:35پلیز میریم تم کمس کا مناور بھائی کے کردار پر تو شک نہ کرو
11:03اگر تمہیں اتنا خیال ہے
11:05تو مناور بھائی کے ساتھ کیوں نہیں رہتی
11:08میاں بیوی کی طرح ہے ایک گھر میں ایک چھت کے نیچے
11:14امپوسیبل
11:17اس گھر کے کچھ رولز ہیں غزالہ
11:20وہ انہیں نہیں مانتا
11:22سو
11:25لیکن میں اسے اپنی منمانی نہیں کر رہے دوں گی
11:27وہ جہاں بھی رہے گا
11:29میری بنائی ہوئی خدود کے اندر رہے گا
11:34میں برداشت نہیں کر سکتی کہ
11:37مجھ سے متعلق کوئی بھی چیز
11:39یوں اپنی منمانی کر دی پھرے
11:42خدا کیلی مریم
11:45مناور بھائی کوئی
11:47چیز تو نہیں ہے
11:51وہ ایک حساس
11:54ذہین غیر معمولی صلاحیتوں والے انسان ہیں
11:58اور تمہارے شوہر ہیں
12:01سو وٹ
12:04دیکھو مریم
12:06تم ان سے بات تو کرو
12:10بات؟
12:12یہ دیکھو
12:13یہ خط لکھا ہے محسوس ہے
12:15دیکھو پڑھ کے دیکھو سرا
12:18لکھا ہے کہ وہ آئندہ سے اس گھر میں نہیں آئیں گے
12:20مجھ سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوگا
12:22اور فائزہ سے بھی وہ باہر ملا کریں گے
12:25یوں پڑھو
12:32ہاں
12:32میں جانتا ہوں ان سب کو
12:34کیوں؟
12:35سر یہی وہ کالی بھیڑے ہیں
12:37جنہوں نے یونیورسٹی کا ڈسپلن تباہ کر رکھا ہے
12:39اور ان کے اس گروپ میں ہر جماعت کے لڑکے شامل ہیں
12:43مگر ان سب کی اپنی ایک جماعت ہے
12:45اور اس کا صرف ایک منشور ہے
12:48قتل، غنڈا گردی، اغوا، آرسن
12:52یعنی جو جرم بھی چاہیں آپ ان کے ساتھ منصوب کر سکتے ہیں
12:56نہ خود پڑھتے ہیں نہ کسی کو پڑھنے دیتے ہیں
13:00مجھے آپ کی بات سے سو فی صدی تفاق ہے
13:03لیکن
13:05کیا آپ ان کو رکھ سکتے ہیں؟
13:07بلکل کیوں نہیں؟
13:09تو پھر رکھئے، سوچ کر رہے ہیں
13:15سوچ؟
13:18بڑوں کے چھتے پر ہاتھ ڈالنے سے پہلے ایک دفعہ سوچنا تو پڑتا ہے نا سر
13:22دیکھیں مجھے غلط نہ سمجھئے
13:25میں پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں ہوں
13:27لیکن ایک دفعہ پکا کام کرنا چاہتا ہوں
13:34کالیج اور یونیورسٹیاں
13:35علم کے گہوارے ہوتا اور ہم نے کیا بنا کر رکھتے ہیں؟
13:42ہم ڈگری آفتہ انپڑھ پیدا کر رہے ہیں
13:45اور جو پڑھنے والے ہیں ان کے تعلیمی کریئر کے دو دو تین تین سال
13:50ہنگاہ موکی نظر ہو جاتے ہیں
13:52پانچ سال کا پروفیشنل کورس سات آٹھ سال میں جا کر مکمل ہوتا ہے
13:55کیونکہ یونیورسٹیاں بند ہو جاتی ہیں
13:57امتحانات وقت پر نہیں ہوتے
13:59پرچے گیا اوٹ ہو جاتے ہیں
14:00طلبہ ان کا بائیک آٹ کر دیتے ہیں
14:02آخر یہ سب کیا ہے؟
14:04وہ آج بھی استاد اور تعلیم کی عزت کرتے ہیں
14:09لیکن انہوں نے گمراہ کیا جاتا ہے
14:10نظریات کے ذریعے
14:11پیسے کے ذریعے
14:12اسلائے کے ذریعے
14:14ہنرمند کی بے قدری کے ذریعے
14:18طالب علموں کے بھیس میں یہ چند لوگ
14:21مختلف نعروں کی آر میں ہزاروں لاکھوں طلبہ کا مستقبل کو خراب کر رہے ہیں
14:26اور کوئی انہوں روکنے والا نہیں
14:28ملکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
14:30قلم پکڑنے والوں کے ہاتھ میں میں کلاشنک آف دیکھتا ہوں
14:33تو اپنے آپ سے ایمان اٹھنے لگتا ہے میرا
14:35کچھ گندی مچ لیا تو ہم نے پکڑ لی ہیں صرف
14:38باقی بھی انشاءاللہ ایک دو دنوں میں ہم پکڑ لیں گے
14:41یہ بات آپ اپنے تک ہی رکھی ہے وہ
14:43علی ممتاز کا گروپ تھا نا
14:45ان کو ہم نے پکڑ لیا ہے
14:46کچھ ایک دو لڑکے اس میں سے مفرور ہیں
14:49وہ بھی انشاءاللہ ایک دو دنوں تک پکڑ لیں گے
14:51اور اب وہ سزا سے نہیں بچ سکیں گے
14:55لیکن
14:57پروفیسر نواز نے تو کیس واپس لے لیا تھا
14:59نہیں صرف یہ دوسرا کیس ہے
15:02انہوں نے کل ایک بڑی خطرناک واردات کی ہے
15:04وہ کسی کے گھر میں گھز گئے
15:06اور ان کے ملازمین کو بھی کمرے میں بند کر دیا
15:09اور ان کے ٹیلی فون کے تار بھی گاڑتی ہے
15:12پھر پسٹل پوائنٹ پر ساری رات ان کی خواتین کو ڈانس کرنے پر مجبور کرتے رہے
15:18اور جاتے ہوئے ان کی زیور جولری کیش وی سی آر وغیرہ سب ساتھ لے گا
15:24وہ
15:25بگن فکر کہ کوئی بات نہیں صرف
15:27وہ مال تو ہم نے برامت کر لیا ہے
15:29اور رہی ان کے پکڑنے کی بات وہ بھی ایک دو دنوں میں ہو جائے گی
15:32اس تلسلے میں میں آج ایک بہت بڑی پریس کانفرنس بلا رہا ہوں
15:35اور اس کیس کی میں بہت تشیئر کروں گا
15:38تاکہ کمز کم وہ جو یونیورسٹی میں وہ جو صحیح طلب آئیں
15:41جن میں پڑھنے کی ہمت اور جوش ہے ان میں کچھ تو حوصلہ پیدا ہو
15:45بات حوصلے اور نہ حوصلے کی نہیں ہے یار
15:47تجھے پتہ ہے میں نے اسے کتنا سمجھایا تھا
15:51مگر اس میں سارا قصور کمل کا تو نہیں ہے