#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous
Category
📺
TVTranscript
00:00نہیں
00:02میں نے گلہ دبا کر اسے قتل کر دیا
00:08ان کا بیان لکھیں
00:10جی سی
00:13آپ نے اپنی بیوی کو کیوں قتل کیا
00:22مجھے
00:24اس کے کردار پر شبا تھا
00:29مجھے شک تھا کہ وہ
00:34صرف شک تھا
00:35یا آپ نے کبھی کچھ دیکھا
00:46صرف شک تھا
00:49میں برواد ہو گیا ہوں پترا
00:52برواد ہو گیا ہوں
00:58میں نے سب کچھ پر بات کر دیا
01:07سب کچھ
01:09آپ
01:11میرے بچوں کو گھاؤں لے چاہیے
01:16اور جب وہ بڑے ہو جائیں
01:21اور اپنی ماں کے بارے میں پوچھیں
01:26تو ہمیں بتا دیجئے گا
01:30ہمیں بتا دیجئے گا
01:32کہ وہ جو ان کا باپ تھا
01:38اس نے ان کی ماں کو قتل کیا
01:45اور پھر قانون نے اس شخص کے زندگی کو قتل کر دیا
01:50اور ان سے کہیے گا ابباجان کہ وہ مجھ سے نفرت کریں
01:59کہ میں اسی سموک کا مستحق ہوں
02:09کیسی باتیں دیتے ہیں پہازہ فرہو
02:11چچا ہونسلا کرو
02:13اللہ بیتری کرے گا
02:15اور نہ پر
02:16اور میں کہتا ہوں
02:18ہوتی جو آئی ہیں
02:19اور مردوں سے ہوتی ہیں
02:22مردوں والی بات کیا پہازہ فرہ میں
02:24غیرت ہی کے پیچھے تو قتل ہوتے ہیں
02:31میں بچا ہوں گا تمہیں
02:33میں بچا ہوں گا
02:35میں بڑے سے بڑا وقیل کروں گا
02:41ٹھیک ہے سر میں نوٹس پس جوا دیکھوں
02:43ہاں آگئے اور کچھ
02:45یہ سر ایک قتل کا کیس ہے
02:48ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا
02:50اور اقرار جنگ کر چکا ہے
02:53بیویوں کی قاتلوں سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے
02:55اور ویسے ہی بخول تو مہرہ کروئے اقرار جنگ کر چکا ہے
02:59تو کوئی اسے نہیں بچا سکے گا
03:01نیکسٹ
03:02چھوڑے سر
03:05سمتنگ فانی وکیل صاحب
03:07سوری سر
03:07وہ درسلو مجھے یاد آگیا کہ
03:10ملدم کا باپ بھی یہ بتا رہا تھا
03:11کہ ملدم بھی بار بار یہی کہتا ہے
03:13کہ دنیا کو کوئی وکیل اسے نہیں بچا سکتا
03:18یہ ایک دپارٹمنٹ ریٹ ہے
03:21کون لوگ ہیں ہیں
03:23سر یہ
03:24ارگیشن ڈپارٹمنٹ کے
03:25نو نو نو میں
03:27ان لوگوں کا پوچھ رہا ہوں
03:29وہ جو کہتے ہیں کہ
03:30دنیا کا کوئی وکیل اسے نہیں بچا سکتا کون نہیں ہے
03:33جی سر
03:35یہ ملدم زفر چوہان
03:36ایک عالی سکاری افسر ہے
03:38پانچ اپریل کے رات دس وجہ سے
03:39نے اپنی بیوی کو اپنے گھر میں کلا دبا کر حلا کر دیا
03:43اکرار جنگ کر چکا ہے
03:46گرفتار ہونے کے بعد
03:47نہیں سر
03:48وہ خود اس پی کے سامنے بھکوا کے بعد پیش ہو گیا تھا
03:53ایسی
03:54پیچھے سے دہاتی لوگ ہیں
03:57باپ پھرمیانہ سازی میدار ہے
03:59بیٹے نے قابلیت اور محنت کے زور پر ترقی کیا اور
04:03کوئی موٹف اس پتل کا
04:06بکسل نہیں گے شبے میں
04:08صرف شبے میں
04:10پتہ نہیں سر
04:11یہ تو موٹی موٹی باتیں تھیں
04:13اگر آپ کیس ایکسیپٹ کرتے ہیں
04:16تو ظاہر ہے ڈیجیل سامنے آ جائیں گے
04:24دیکھیں ایسا کریں وکیل صاحب آپ کے
04:28ان لوگوں کو کل کا اس کے باپ کو کل کا کوئی وقت دے دیں
04:33ٹھیک ہے
04:34ابھی لیکن کیس لیا نہیں ہے میں نے
04:59اپنی مرزی کی کی شادی زفر میں
05:03پڑائے لوگ تھے
05:05شہری تھے
05:07اوپری طور طریقے تھی ان کی
05:10پر بیٹھا تھا آخر
05:12پھر مرتبے والا ہو گیا تھا
05:15اس کی خوشی دیکھی ہم نے تو
05:17اور پھر
05:20یہ دن دیکھنا تھا
05:23تک دیر تھی وہ بھی
05:26یہ بھی تک دیر ہے
05:28پر
05:30میرا پتر تو جی جان ہی چھوڑ گیا ہے
05:35اب قانون تو سب کے لیے ہے وکیل صاحب
05:38لکھ جرم کیا ہو
05:40بندہ اپنے آپ تو پھندہ گلے میں نہیں نا ڈال لیتا
05:44پر وہ تو یہی کہتا ہے
05:46کہ کسی وکیل کی ضرورت نہیں
05:49مجھے کوئی نہیں بچا سکتا
05:51سزائے موت
05:56سزائے موت میری اپنی چوئس ہے
06:00اور یہ وہ کم از کم سزا ہے
06:06جو مجھے ملنی چاہیے
06:13اس چوئس کی کوئی وجہ کوئی جسٹیفیکیشن
06:21یہ میرا ذاتی معاملہ
06:24دیکھئے مسٹر زفر
06:29جرم کا ارادہ جرم کا منصوبہ تو ہو سکتا ہے ذاتی معاملہ ہو
06:34لیکن جرم کا ارتکاب ذاتی معاملہ بلکل نہیں ہوتا
06:40جرم کے بعد مجرم
06:47ملزم کی ہر سوچ ہر ارادہ اس کی ہر چوئس معاشرے کا ریاست کا معاملہ ہوتا ہے
06:57جرم ایک آخری چوئس ہے
07:01اور آپ اس چوئس کے استعمال کر چکے ہیں
07:18ڈیفنس کے لئے مقرر کریں گے
07:22اب آپ اس کی ضرورت پیش نہیں آئے گی اس لئے کہ آپ کی فیملی مجھے آپ کی ڈیفنس کے
07:29لئے مقرر کر چکی ہے
07:33دیکھئے بیرسٹو صاحب
07:37میں آپ کا شکر گظہر ہوں کہ
07:40میرے والد کے کہنے پر آپ نے میرے کیس کی پہنی قبول کی
07:47اگر آپ اب بھی مناسب سمجھتے ہیں
07:53تو دیفنس کے ان آخری رسومات میں شامل ہو سکتے ہیں
08:01جب یہ تو دیکھتے ہیں
08:02میں یہ ٹھؤ پیودم ہے
08:06میں آپ میں نہیں sorting
08:07آپ میں نہیں ہوتے
08:10میں نہیں ہوتے جان��록
08:35موسیقی
08:40مزا ہیے کتابیں پڑھ کر خود بخود باقاعدہ ہسنا خاصی احمقانہ حرکت ہے
08:47ہنسی بے قاعدہ اور باقاعدہ بھی ہوتی ہے
08:52ذرا سمجھاؤ
08:54کیا مطلب
09:00کیا باتیں
09:03آج تم کچھ ڈسٹرپ لگ رہے ہو
09:05موسیقی
09:10موسیقی
09:12موسیقی
09:22موسیقی
09:34موسیقی
09:35موسیقی
09:36موسیقی
09:42نسیم فرض کرو کوئی ڈاکٹر کسی مریض کو دیکھتا ہے جو مر رہا ہے
09:48ڈاکٹر اس کی مدد کرنا چاہتا ہے مگر مریض یہ کہتا ہے کہ
09:51I don't need your help. Thank you very much
09:56تو ڈاکٹر کو کیا کرنا چاہیے
10:00ڈاکٹر کو مریض کی بات کی پرواغ کیے بغیر اس کی جان میں جانے چاہیے
10:06Exactly
10:08ڈاکٹر کو یہی کرنا چاہیے
10:12تو یہ تھا تمہارا shock of your life
10:21اب پرس کرو
10:25ڈاکٹر کی جانہ وکیل ہے
10:27اور مریض کی جانہ قاتل
10:33قاتل
10:36کس کو قتل کی ہے اس نے
10:39اپنی بیوی کو
10:41بیوی
10:44کیوں
10:47بچلنی کے شبے میں
10:52ہاں مگر
10:55مگر اتوائی مثال
10:56ڈاکٹر اور مریض والی
10:58یہ ٹھیک نہیں ہے
11:01ایک ڈاکٹر کا فرض ہے کہ ہر حال میں وہ مریض کی جان بچائے
11:05جبکہ ایک وکیل کا یہ فرض ہے کہ وہ اپنے کلائنٹ کے لئے انصاف حاصل کرے
11:10بلکل
11:11ہر حال میں اپنے موککل کے لئے انصاف کی حصول کی کوشش
11:16اور انصاف کا حصول اس کی زندگی میں ہے اس کی موت منی
11:20اور اس کا اپنے موکل کریں
11:23اور یہ خصور رہی نفیر ہے
11:29اس کے لئے موکل کریں
11:36اور یہاں موکل کریں
11:38اور یہو آنسا ہے
11:40اور یہی ہے
11:41اور اس میں قنقر کریں
11:44موکل کریں
11:45موکل کریں
11:46صرت
11:46موکل کریں
11:47اور نعمل کریں
11:48اس کا طرف
11:50عجیب احمد فضول آدمی ہے تمہارا دوست بھی
11:53اس کو دنیا میں کھانے کے لابہ کسی اور چیز سے دلچسپی نہیں ہے
11:58کسی اسے کھاتے ہوئے دیکھے تم نے
12:00کس قدر اجڑ گوار فضول ندیدہ بھوکا لگتا ہے وہ
12:05اس کو تو کھاتے ہوئے دیکھ کے انسان کو خود گھنانے لگتی ہے
12:16ہلو
12:17ہاں وہ بشر
12:18ہاں ہوگی ہوگی
12:20کھیر بھی ہوگی
12:25میں نے اور بشیر صاحب
12:26ہم دونے نے بہت کوشش کی کہ ملزم کچھ معلومات دے
12:29لیکن ملزم تعاون نہیں کر رہا
12:33ہم
12:37میرا خیال ندیر صاحب فیل حیال
12:39اسے اس کے حال پر چھوڑ رہے ہیں
12:41ہمیں
12:44اپنے ذرائع سے کچھ تفتیش کرنا ہوگی
12:47مختولہ کے بارے میں اس کی ساری زندگی پر ایک نظر ڈالنا ہوگی
12:52جی
12:53جی سر میں سمجھ رہا ہوں
12:55ہمیں سر
12:56اس کے بھائی شاہر بھی کچھ دیکھنا ہوگا
12:59بتینے لوگ مل جاتے ہیں
13:01ویسے بھی سر ایسی باتیں چھپی تھوڑی رہتی ہیں
13:05بہرحال دیکھنا ہے ابھی ہمارے پاس ڈیفنس کے لیے کوئی گراؤنڈ نہیں ہے
13:09ویسے سر آپ کا کیا خیال ہے ملزم کا مسئلہ کیا ہے
13:13تاثف
13:16ریپنٹنس
13:17اپنے کیے پر پشتا رہا ہے
13:21یہ کوئی ایسی غیر معمولی بات نہیں ہے
13:23ایسا ہوتا ہے
13:24لیکن ہم اسے اس کے گلٹ اور پشتاوے میں
13:27اکیلا نہیں چھوڑ سکتا ہے
13:32ایک شخص
13:35جس نے ایک چھوٹ اسے مقام سے آغاز کیا
13:41مہتی تھا
13:44محصلاحیت تھا
13:47اپنے غیر تعلیمی دل محال سے اوپر اٹھا
13:52اپنی محنت کے زور پر ترقی کی
13:56ایک
13:59مختلف کلچر کے خاندان میں شادی کی
14:09مجھے حیرت ہے
14:10یہ لوگ شاید اپنی کسی خاندانی کمتری کے احساس پر
14:14پوری طرح قابل نہیں پاسکتے
14:22اس کے بعد
14:25اس کے اس
14:26اور اس عورت کے درمیان
14:28کیا تھا
14:30اس نے اسے مار دی
14:32کیا تھا
14:32اس نے اسے مرنا چاہتا ہے
14:35لیکن میں
14:38ہم تمہیں
14:40مرنے نہیں دیں گے
14:42زفر چوہان
14:45اپنے مرنے نہیں دیں گے
14:46اپنے مرنے نہیں دیں گے
14:54مرنے نہیں دیں گے
14:58اسی لئے تو میں باہر ہوں ماں
15:02میں تو جیسے رات کو بھولی گئی تھی
15:05کتنی کہہ دی
15:07کتنی سیاہ ہے یہ رات
15:09کتنی
15:11کتنی
15:11کتنی
15:11مرنے
15:14کتنی
15:42موسیقی
15:54موسیقی
16:16موسیقی
16:20موسیقی
16:21موسیقی
16:23موسیقی
16:33موسیقی
17:00موسیقی
17:04چھوٹے سے کام کے سلسلے میں قصور آنا پڑا تو سوچا آپ کی طبیعت کے بارے میں بھی دریافت کرتا
17:10چلوں
17:12ویسے تو بہن جی بہت بھاری صدوہ ہے لیکن فانی انسان کو صبر بھی اللہ تعالیٰ کی ذاتی دیتی ہے
17:24وہ غفور و رحیم ہے ورنہ انسان کو جس قدر صدمی اور غم جھیلنا پڑتے ہیں جگر شک ہو جائے
17:36بس آپ دعا کیجئے شاہ جی
17:43دعا کیجئے
17:47سندگی سے زیادہ
17:52سندگی سے زیادہ عزت جانے کا دکھیں
17:57بہت بہت بہت بہت بڑا ستمان
18:03بہت بہت بہت بھاری صدوہ ہے
18:07بس جی بدبخت لوگ ہیں
18:10موت سے ڈرتے نہیں ہیں
18:13کسی شریف زادی پر اس طرح کی تحمت لگانا
18:17گناہ کبیرہ ہے
18:18مگر یہ لوگ کب سوچتے ہیں بہن جی
18:24مردود ہیں مردود
18:27ابھی میں باتار سے گزر رہا تھا
18:30تو شاید زفر کے بھیج ہوئے لوگ تھے وہ
18:34چھوٹوں پر خدا کی لانت ہو
18:38لانت ہو ان پر
18:43مہارالہ آپ اپنا خیال رکھا کیجئے گا
18:48میں اب جانت چاہوں گا وہ
18:51خمیرہ عبریشم امبری کا استعمال جاری رکھیے گا
18:54مکوی اقلب ہوتا ہے
18:57میرے لائک کبھی کو خدمت ہو
18:59تو ضرور یاد کیجئے گا
19:03خدا حافظ
19:06خدا حافظ
19:46خدا حافظ
19:46یہ بکواس ہے
19:48بعض لوگوں کے گندے ذہنوں کی اخترائیں ہیں یہ
19:51یہ کوئی کانکریٹ بات نہیں ہے
19:54اس غلازت کو میں واقعاتی شہادتوں کی طور پر استعمال نہیں کر سکتا
20:01مگر سر شہر کے بات سر اور رہم شخص
20:05آپ لوگ خود ہی تو کہتے ہیں کہ اس شخص کی کوئی دشمنی ہے مقتولہ کے مامو سے وہ بھی
20:11تھی کیا ہے وہ
20:12جی سر وہ تو سنا ہے
20:19میرا خیال ہے اب آپ لوگ چھٹی کریں
20:23میں بھی تھوڑی دیر میں گھر چلا جاؤں گا
20:26پلیس
20:27لیو می اے لاما
20:29اوکی سر چلے
20:53موسیقی
20:54موسیقی
21:01موسیقی
21:04موسیقی
21:20موسیقا
21:35سونے نہیں دیکھا
21:38سوال
21:40کیسے سوال
21:42اگر وہ شخص
21:46اگر وہ اپنی جرم کی سزا
21:47بھکت نہیں چاہتے
21:50تو تم اس کی جان بچانے کی کوشش
21:52کیوں کر رہے ہو
21:53کسی باتیں کر رہے ہو
21:54یہ میری پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے
21:56اور پھر جب تک جرم
21:59سابق نہیں ہو جاتا
22:00وہ قانون کی نظر میں بے گناہ ہے
22:02تم تو خود ہی کہتے ہو کہ وہ اقرارے جرم
22:05کر چکا ہے
22:06ہاں اگر اقراری جرمی تو سب کچھ نہیں ہوتا
22:08مجھے اس کی ذہنی حالت پر شک ہے
22:12اور مجھے تمہاری ذہنی حالت پر شک ہے
22:16تم کسے بچانے کی کوشش کر رہے ہو
22:19کیا اپنی اناک ہو
22:21اس لیے کہ اس نے تمہیں ریجیکٹ کر دیا ہے
22:23رد کر دیا ہے
22:24اس لیے
22:26لیکن تم اتنی ڈسٹرپ کیوں ہو
22:31میرے نزدیک
22:33بیوی کا قاتل
22:36اس پر بچلنے کا الزام لگا کر
22:38اسے قتل کرنے والا
22:40کسی بھی ہمدردی کا مستحق نہیں ہے
22:45آہ کم آن نسیم
22:49ہزاروں کیسوں میں سے
22:50یہ بھی ایک کیس ہے
22:52اچھا وہ
22:54کل پارٹی ہے
22:55اس کے اندظامات کیے کی نہیں
22:56وہ چودری کو اطلاع کیے کے نہیں
23:03ہاں
23:03کوئی حساب ہے
23:09کسی بھی حساب ہے
23:16کسی بھی حساب ہے
23:34کسی بھی حساب ہے
23:41کسی بھی حساب ہے
23:47کسی بھی حساب ہے
24:03کسی بھی حساب ہے
24:26کسی بھی حساب ہے
24:34مگر یہ ترس سے مسنے ہوا
24:37کیا ہوا کوئی پریشانی ہے کیا
24:42دراصل حیدر بھائی
24:44آزین دنوں
24:45ایک قتل کے مقدمے میں پھنسا ہوا ہے
24:48کیا وہ
24:49واقعی
24:50نہیں خیر پھنسنا کیا ہے
24:54I don't know
24:59لیکن
25:01میرے کلائن کی حالت
25:02ٹھیک نہیں ہے
25:03اب یہی بات دیکھ لو نا
25:05کہ وہ ڈیفینس سے مسلسل انکار کر رہا ہے
25:08تو معاملہ خاصا پہچیدہ ہے
25:16اور ایک بات مجھ بادر کر رہی ہے
25:19کہ میرا کلائنٹ
25:21میرے کسور ہے
25:24کیا مطلب
25:26اکبال جن کے بعد بھی
25:30ہاں
25:31انسنٹ
25:34بس صرف
25:35ثابت کرنی کی ضرورت ہے
25:37کہ وہ بے قصور ہے
25:41کل میری اس کے ساتھ ملاقات ہے
25:42اور میں اسے بتاؤں گا
25:43کہ میں اسے کس طرح بے قصور ثابت کر سکتا ہوں
25:46موسیقی
25:52موسیقی
25:53موسیقی
25:57موسیقی
26:39ہمارے دیفنس تمہیں پسند نہیں ہے
26:41مستر زفر چوہان
26:44گندگی اور قلازت ہے یہ
26:47اور تم
26:48تم اسے دیفنس کا دیا
26:51ترسٹر ریاض بیک
26:56ترسٹر ریاض بیک
26:57مدبولو کہ اس گندگی کا آغاز
26:59تم نے خود کیا تھا
27:01تمہیں شک تھا کہ تمہاری بیوی پہ
27:03جلن ہے
27:05میں اس شک کو یقین میں
27:06مجھرنا چاہتا ہوں
27:08میں نے واقعاتی شہادت
27:11تمہیں قانونی زبان دے دی ہے
27:14میں ثابت کر سکتا ہوں تمہیں
27:15تمہیں بے قصور ثابت کر سکتا ہوں
27:17نہیں کر سکتے اور نہیں کرو
27:18کہ تم مجھے بے قصور ثابت کرو
27:20نہیں
27:22کیا جو کی ہے تمہیں
27:26جو
27:27جواب دو مجھے بتاؤ
27:28کیا قصور کی ہے تمہیں
27:31بتاؤ مجھے
27:35تم پوچھنا چاہتے ہونا
27:40میں بتاؤں کھا تمہیں
27:42سب کچھ بتاؤں کھا تمہیں
27:45سب کچھ
27:55کیا سوچ رہے ہیں حیدر بھائی
27:58ہاں
28:13ہاں
28:15وہ بے قصور ہے
28:18مقدمات کے بارے میں
28:20ایاز کا یہ سٹائل نہیں ہے
28:24لگتا ہے آپ بھی اس مقدم میں بہت زیادہ انوالف ہو گئے ہیں حیدر بھائی
28:31شاید
28:34ہاں
28:37مختولہ کے بارے میں
28:39آپ نے جو کچھ بتایا ہے اپنے بارے میں جو کچھ بتایا ہے اس سے تو میرا موقف اور بھی
28:44مضبوط ہوتا ہے
28:48ایسی عورت تو کسی بھی مرد کو پاگل کر سکتی ہے
28:51ایسی عورت کے ساتھ رہتے ہوئے تو کوئی شخص بھی اپنے ہوش و حواس کھو سکتا ہے
28:56such a woman can drive any man crazy
29:00جو عورت
29:02ہر لمحے
29:04اپنے شاہر کی محبت کو
29:07اس کی کیر کو رد کریں
29:09ریجیکٹ کریں
29:11ایسی عورت کیا چاہتی ہے
29:15کیا چاہتی ہے ایسی عورت
29:23بچیک سب کچھ ہے
29:28نہیں
29:32یہی سب کچھ نہیں ہے
29:38میرے ہاتھوں قتل ہونے سے پہلے
29:43وہ مجھے کچھ بتانا چاہتی تھی
30:10میرے پیارے زفر
30:13کتنی عجیبات ہے
30:15ایسی عورت کی
30:15ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے بھی کوئی انسان دوسرے کو خط لکھنے پر مجبور ہو جائے
30:20سبان تگم ہو جاتی ہے مگر شاید کلم ہی کچھ کہ سکے
30:25آپ
30:26آپ شاید یقین نہیں کریں گے مگر
30:30مجھے
30:31مجھے آپ
30:33آپ کی محبت میرے لئے دنیا کی سب سے خیمتی چیز ہے
30:38اور میرے لئے
30:40میرے لئے محبت جو کچھ بھی ہے وہ
30:42وہ مجھے بھی آپ سے ہی ہے
30:45صرف آپ سے
30:47کب محبت شاید کب سے کا نام نہیں اور پھر
30:51پتہ نہیں مگر
30:53محبت کے علاوہ بھی تو کچھ ہے
30:56اور بھی تو کچھ ہے
30:59پتہ نہیں زفر مگر میں آپ کو سب کچھ بتانا چاہتی ہوں
31:02کچھ کہنا جاتی ہوں
31:05میں آپ کو سب کچھ بتانا چاہتی ہوں
31:07سب کچھ
31:46آپ کیا سمجھتے ہیں
31:48مسٹر زفر کہ وہ آپ کو
31:49کیا بتانا چاہتی تھی
31:51آپ کی بیوی
31:53اس حادثے سے پہلے
31:58حیران نہ ہو
31:58اچانک استعال وقت جنون میں کیا ہوئے قتل
32:01کو بھی میں ایک سطح پر
32:04حادثہ ہی سمجھتا ہوں
32:05پھر چھوڑیں اس بات کو
32:07اب یہ بتائیں کہ وہ آپ کو کیا بتانا چاہتی تھی
32:15میں کسی جان سکتا ہوں
32:19وہ سب کچھ کہا تھا
32:23کیا تھا جو مجھے بتانا چاہتی تھی
32:31مجھ جسے شخص کیسے جان سکتا ہے
32:40جو کچھ میں جان سکتا ہے
32:41بیریشتر صاحب
32:44وہ تو بس اتنا ہے
32:48میں ہمیشہ اسے جیتنے کی کوشش کرتا رہا ہوں
32:55میں تو اسے جیتنے کی قابل ہی نہیں تھا
33:01اس لیے کہ
33:03محبت میں
33:06کبھی بھی
33:07کوئی بھی نہیں جیتا ہے
33:12یہ تو شاید
33:16ایک دوسرے کے سامنے ہار ماننے کا نام ہے
33:22اگر میں تو ہمیشہ اسے ہارانے کی کوشش کرتا رہا ہوں
33:31اور جب میں اس میں ناکام ہو گیا
33:35تو میں نے سارا کھیل ختم کر دیا
33:44میں ایسا ہی تھا
33:47بچپن میں بھی ایسا ہی تھا
33:52گاؤں میں جب ہم
33:55درختوں کے نیچے بھارا گاٹ کھیلتے تھے
33:59اور میں ہارنے لگتا تھا
34:03تو میں غصے میں زمین پر بنی کھیل کو
34:07مٹا دیا کرتا تھا
34:08میں دونوں ہاتھوں سے
34:13ہاتھ میں جان گیا ہوں میں کیا ہوں
34:17کیا
34:23ایسا ہاتھ میں
34:26چھوٹے سے گاؤں سے دنیا فتح کرنے نکلا تھا
34:31چھوٹی چھوٹی کامیابیوں سے بڑی کامیابیوں تک
34:36سکول
34:38کالیج
34:40فوڈ انسپیکٹری
34:42سی ایس ایس
34:44عالی سرکاری ہوتے ہیں
34:46ایسی
34:51میں سمجھتا تھا کہ دنیا میں صرف دو ہی طرح کے انسان ہیں
34:56اپنے سے کمزور
34:59اور اپنے سے طاقت پر
35:04افسر اور
35:05ماتحط
35:08افسر ہے
35:10تو عطاعت کرو
35:14ماتحط ہے
35:15تو حکومت کرو
35:22برابر کا انسان تو کبھی میری سمجھ میں ہی نہ ہے
35:28میں تو کبھی سمجھ ہی نہ سکا کہ
35:32یہ انسان جو
35:34عورت ہے
35:37یہ بھی برابر کا انسان ہے
35:42کبھی نہ سمجھ سکا نہیں
35:46بس میں
35:47وہ ہی رہا
35:49مجھا گمار
35:51وحشی بچہ
35:54جو ہمیشہ دوسرے کھلاری پر شک کرتا ہے
35:58اسے
36:00اسے
36:00تاہی سے
36:01عندما
36:02اسے
36:02مجھے
36:10ایک
36:22جو سومسے
36:49میں جانتا ہوں
36:55آپ کیسے جانتے ہیں
36:58اس لیے کہ
36:59زندہ رہنے کی خواہش
37:02گلڈ سے زیادہ
37:03طاقتور ہوتے ہیں
37:08گلڈ تو ہر انسان کے اندر
37:09ہوتا ہے ایسا سے جرم
37:14میں سمجھا نہیں
37:17اس لیے کہ
37:20فاؤن پلے
37:22تو ہر انسان کے زندگی میں ہوتا ہے
37:25بس کم و بیش کی بات ہے
37:28اس بات پر
37:29ذرا غور کریں
37:33اس سل میں آپ کے پاس
37:36غور کرنے کے لیے
37:38بڑا وقت ہے
37:40میں پھر آؤں گا
37:44اللہ حافظ
38:07تم نے کچھ پتایا نہیں ہے یاس
38:17ملزم زفر
38:20میرے خیال میں وہ اس کی ذہنی کیفیت ٹھیک ہے
38:23وہ فیصلہ کرے گا کہ اس سے زندہ رہنا چاہیے
38:33ملزم اپنی کیے کی سزا بھگتنا چاہتا ہے
38:37کوئی
38:38کوئی نہیں بات بتائیے اس نے آج تمہیں
38:41نہیں بات
38:42نہیں نہیں
38:44نہیں بات
38:45نہیں بات
38:47نہیں بات
38:51ایاز
38:52میں
38:53میں
38:55میں تمہیں کچھ بتانا چاہتے ہوں
39:01باتوں Federal
39:02بتانے چاہتے ہو
39:04کیا کیا بتانے چاہتے ہو
39:07سب کچھ بتاؤں
39:09بتانے چاہتے ہو
39:10بتانے سب کچھ
39:12کیا ہوگی تمہیں ہے
39:13آپ ٹھیک تو ہوں
39:22خیال یہاں ہے
39:32یہاں اس کے لئے روز
39:45میں تھڑ گیا ہوں
39:48ٹائٹ
39:51سکتا ہے
39:53چلو نیچے چلکے کافی پیتے ہیں
40:00چلو
40:06وہ آپ سے کیا کہنا چاہتی تھی
40:08آپ کی بیوی
40:12وہ آپ سے کیا کہنا چاہتی تھی
40:19اب نہیں بتایا
40:25کچھ بھی نہیں بتایا
40:32کبھی نہیں بتایا
40:34کچھ بھی نہیں بتایا
41:00ٹھوکے پاس
41:03فراڈ
41:05میں تمہیں اس کے لفظوں کو ہاتھ نہیں لگانے دوں گا
41:11تم اس کے لفظوں پر کوئی گندہ الزام نہیں لگا سکتے
41:14وہ بے گناہ ہے پاک ہے
41:20اسے بلاؤ اسے اس فراڈ کو اس وقیر کو
41:23کل پھر تمہاری ملاقات آئی تو بتا دینا
41:26اب آواز آر نہ کرو
41:53تمہیں جو ایڈوکیٹ جنرل بننے کی پیش کاش ہوئی ہے نا اسے قبول کرلو تمہارا کام آسان ہو جائے گا
41:59کبھی کبار کسی سرکار حکمران کسی قانونی چکر میں فسے تو پہنچ گئے انہیں بچانے کے لیے ڈیفینڈ کرنے کے
42:06لیے
42:07اللہ اللہ خیر صلی اللہ
42:09اگر فسیوی سرکار اور حکمرانوں کو ڈیفینڈ ہی کرنا ہے تو انسان خود کیوں نہ سرکار بن جائے
42:19ہمارا مطلب ہے سیاست تم سیاست میں جانے کا سوچ رہے ہو
42:25ایڈن نو شاید ہاں
42:31جسیم تو مجھ سے کچھ کہنا چاہتی تھی
42:33میں پتہ نہیں شاید ہاں وہ میں یہ بتانا چاہتی تھی کہ ہیدر بھائی اس کیس میں بہت انوالف ہو
42:40گئے ہیں
42:41میں جانتا ہوں
42:43یار چودری تم ایسا کرو
42:44میں نے ایک کام کرو
42:47ہم وکیل لوگ سامنے کی بات دیکھتا ہیں
42:51اور یہ مقدمہ سامنے کا ہرگز نہیں ہے
42:56تم عدیب ہو لوگوں کے دل کا حال جاننے کا دعویٰ کرتے ہو
43:03تم بتاؤ مجھے کہ ان دونوں کے درمیان معاملہ کیا تھا
43:07قاتل اور مقتولہ کے درمیان کوئی کھوچ لگاؤ
43:10سب حغائق تمہارے سامنے ہیں
43:13میں کسی کے دل کا حال جاننے کا دعویٰ تو نہیں کرتا باپ
43:17لیکن کیا سب حغائق جو ہے وہ واقعی میرے سامنے ہیں
43:24میرے سٹاف نے جو بریفس اور ریپورٹس تگیار کی ہیں
43:29تم دیکھ لو انہیں
43:32اس کے علاوہ کچھ اور
43:38اس کے علاوہ
43:40اس کے علاوہ تو کچھ بھی نہیں ہے
43:44تمہیں بنیادی حقائق معلوم ہو جائیں گے
43:47ایک ریپورٹس
43:49موسیقی