#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:13موسیقی
00:30سب کو یہاں سے غائب کراتی جائے گا
00:31لیکن اس طرح تو کیس ختم نہیں ہوں گے نا انکل
00:35ہم
00:36کیسز تو بہرحال چلیں گے ہی
00:37اور پولیس بھی آرام سے نہیں بیٹھے گی
00:39مگر میرا خیال ہے پولیس تم لوگوں سے
00:42مایوس ہو کر
00:43تمہارے اپنے باقی ساتھیوں کی طرف
00:45اپنی توجہ مرکوز کر دے گی
00:48ہم بھی کوئی بندوبست کریں گے
00:51گردن تو بہرحال
00:52انہیں چاہیے ہی
00:53انہوں نے کیا کہنا ہے سر
00:54ان کے پاس ہے ہی کیا کہنے کو
00:57تعلقات کانٹیکٹس اور پیسے کا زور ہے
00:59سو لگا رہے ہیں
01:04یہ کوئی معمولی زور نہیں ہے اس پی سب
01:08مانتا ہوں یہ کوئی معمولی زور نہیں ہے
01:14سر
01:16دیکھیں آپ پلیس مجھے
01:17اس پی نہ کہا کریں
01:19میرا نام منصور ہے
01:21it looks very awkward
01:22believe me
01:24اور ہاں رہی وہ ان کی طاقت کی بات
01:27تو قانون سے زیادہ طاقتور تو نہیں ہے نا سر وہ
01:32قانون
01:36لیکن قانون نے تو انہیں بری کر دیا
01:38I really don't care سر
01:41میرے پاس ان کے خلاف جو مواد موجود ہے
01:44آپ سنیں گے تو حیران رہ جائیں گے
01:46قتل، ڈکیتی، اغوا، کاروں کے تھفٹ
01:50اور you name it and they have done it
01:52believe me سر کہ
01:55دیکھنا تو سر بھی یہ ہے کہ ان کے ماں باپ
01:57انہیں کہاں کہاں سے چھڑائیں گے
02:03بیری
02:10یہ والدین میری سمجھ میں نہیں یاد
02:14اپنے بچوں کی نگرانی کے لیے ان کی دیکھ پھال اور تربیت کے لیے ان کے پاس دس منٹ نہیں
02:18ہوتے اور ان کے ناجائز کاموں کے دفاع کے لیے زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں
02:22وہ کہا تھا سر میں نے بھی ان حضرات سے یہی کہا تھا
02:28پھر؟
02:28پھر کیا وہی یہی یہی کرنے لگے کہ جی آپ افسر لوگ ہیں وہ فلانا آدمی وہ فلانا ٹیلی فون
02:34اب ماف کر دیں اس کیس سے بس اس کیس سے نکال دیں آئندہ کی آئندہ دیکھی جائیں
02:43کتنی افسوسناک بات ہے یہ
02:44یہ نوجوان قوم کا قیمتی احساس آتے جو ہم نے اپنے ہاتھوں سے تباہ کر دیئے
02:52سر وہ تو ٹھیک ہے مگر آپ جو ہمارے پاس ہے ہمیں تو اس کی فکر کرنی ہے نا
02:57میں سوچ رہا تھا کہ
02:58ایک سکر نظر چلی فون سنو
03:02رزاق
03:05جی
03:07جاں رول کیجئے
03:10یہ آپ کا فون
03:16ملو
03:18ہم بول رہا ہوں
03:22کیا
03:25اچھا
03:27ہم
03:29ہم ہم ہم
03:31اچھے تم ایسا کرو سنا میری بات تم ایسا کرو کہ کنٹرول میں فون نے تلا دو کہ وہ شہر
03:36کے جتنے اگزٹس ہیں اس پر فون ناکے لگو ہیں
03:38ہاں اور تم ان لوگوں کا پیچھا نہیں چھوڑو گے میں ابھی پہنچ رہا ہوں
03:43اوکے
03:46لے جناب
03:48ان کے کارناموں کی فہرست میں ایک اور باب کا اضافہ ہے
03:52ہوسٹل کے کمرے سے ابھی ابھی ہمارے آدمیوں نے ایک عدد راکٹ لانچر چھے عدد کلاشنکوفز اور ایک درجن ہینڈ
04:02گرنیڈز برامت کی ہیں
04:07اوکے
04:08کس کے کمرے سے
04:09وہ کوئی لڑکا ہے جمال اجمل
04:12جمال اجمل
04:14یہ کون ہے
04:15ہاں وہ ہے کوئی نیا لڑکا ابھی ابھی آیا ریسنٹلی
04:19بھاگا ہوئے مفرور ہے
04:21مگر صرف کب تک بھاگے گا
04:23میں نے کہا نا کہ ہمارا اس بات سے کوئی تعلق نہیں ہے
04:27یار ہمیں کیا ضرورت پڑی ہے کسی کا نامام لینے کی
04:30ہاں یا یہ ٹھیک کہہ رہا ہے
04:32بہت غلط کام ہوا ہے جگر
04:34پولیس اس کے پیچھے لگی ہوئی ہے
04:36اور اس کا خیال ہے کہ یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ سب کچھ تم لوگوں کی وجہ
04:39سے ہو رہا ہے
04:39یار ہم تو خود چھپتے پھر رہے ہیں
04:41اور کیا
04:42اس کا خیال ہے کہ پولیس سارا مدہ اس پر ڈالنے کی کوشش کرے گی
04:46کیونکہ ہم ایسا وہی باہر کا ہے
04:48ارے وہم کا علاج تو حکیم لکمان کے پاس بھی نہیں تھا سائیں
04:53تو خود سوچ ہم ایسا کہہ سکتے ہیں
04:55تو پھر جگر سچی بات تو یہ ہے کہ میں خود بھی کلیر نہیں ہوں
05:00اور اگر تم لوگ بچ گئے تو گردن تو وہ ہماری ہی پکڑیں گے نا
05:04ارے کچھ نہیں ہوتا یاد
05:06وہ چچا ریاست کوشش کر رہے ہیں
05:09کوئی نہ کوئی رستہ نگل ہی آئے گا
05:11تو کیوں خامخواہ گھبراتا ہے
05:13خواہ گھبرانے والی بات تو ہے جگر
05:15وہ اجمل بتا رہا تھا کہ
05:16اجمل
05:19دیکھے افتخاب
05:21اجمل کے مشروع پہ چلے گا
05:23تو ہماری ذمہ داری نہیں ہوگی
05:25ہم تیرے لیے تو لڑ سکتے ہیں
05:27مگر ہم یہ کسی
05:29اجمل شا جمل کے لیے نہیں لڑ سکتے ہیں
05:31دیکھو
05:32دیکھو میری ایک بات تم لوگ سن لو
05:33میرے اوڑ مین نے بتایا کہ پولیس کے نوٹس میں اس کا تمام ریکارڈ پہلے سے موجود ہے
05:37سمجھے رو
05:39اور دیکھو نا یار
05:40بات بات پر تو وہ کلیشن کوف مکال لیتا ہے
05:44اچھی طرح سے سوچ لے
05:47دو کشتیوں کے سوار
05:50ہمیشہ گھاٹے میں رہتے ہیں
05:52دیکھو بھئی مجھے پتا ہے کہ
05:54علی ممتاز بغیرہ نے تم احساس ذاتی کی ہے
05:57مگر اس کے لیے
05:58تھانا کچھری کرنا کچھ ٹھیک نہیں ہے
06:00یہ تو آپس کی بات ہے اس میں موچنیچ ہوتی ہی رہتی ہے
06:03اب اس کے لیے باقاعدہ مقدم باز ہی شروع کر دی جائے
06:06یہ پولیس والے جانے اور ان کا کام
06:08وہ اپنے طور پر اگر کسی کو پکڑنا چاہتے
06:11ضرور پکڑیں
06:12مگر ہمیں اس میں پارٹ ہی نہیں بننا چاہیے
06:14ہے نا
06:16آپ چاہتے گئے سر
06:17سا سا بات کیجئے
06:18میں نے کیا چاہنا تھا
06:20میرا مطلب یہ ہے کہ
06:27پلیس
06:28Thank you
06:29I am sorry مجھے کچھ
06:31دیر ہو گئی
06:32اصل میں معاملہ ہی کچھ ایسا ہو گیا تھا
06:34آپ سے کیا پردہ وہ
06:35اجمل اور
06:37علی ممتاز گروپ میں کچھ کلیش ہو گیا تھا
06:39دونوں نے ایک دوسرے کا ایک ایک لڑکا مرڈر کر دی ہے
06:42کون
06:43جی وہ
06:44اتیک اور استخار
06:47مگر
06:48مگر وہ دونوں تو
06:49ہاں I know
06:50ان دونوں گروپوں میں پہلے کچھ مفامت تھی لیکن
06:53پتہ نہیں سیڈنلی ان دونوں میں کچھ رفٹ پیدا ہوئی
06:55وہ استخار اجمل سے جا کے مل گیا
06:57I know it's very sad
06:58اور
07:01علی ممتاز
07:02علی ممتاز بھی زخمی ہوئے اس کو بھی گولیاں لگی ہیں
07:05لیکن زیادہ حالت اس کی خراب ہے وہ کچھ پتہ نہیں موٹا سائیک لڑکا ہے
07:09سوہیل
07:09ہاں یہ سوہیل
07:11پتہ نہیں لوگ ایسے کام کرنے سے پہلے نتائج کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے ہیں
07:17اچھا
07:17ٹھیک ہے میں آجاؤں
07:21ہاں
07:21ہاں
07:22ہاں وہ بھی آئے گی میرے ساتھ
07:26ہاں
07:27نہیں ہاں بالکل ٹھیک
07:29ہاں بالکل اللہ کا فصل
07:33اوکے
07:35ٹھیک
07:36اللہ حافظ
07:41ٹھیک
07:42مناور کا فون
07:46وہ مجھے لے کر
07:49تمہارے گھرانا ساتھ
07:50ہاں
07:51یوں فر و
07:52ہاں
07:53کنگریٹریسنس
07:54تینکیو سر
07:55ربی کچھ لونک تم لوگ جوان آدمی ہو
07:58نہیں سر تینکیو جی
07:59میرا تو دل نہیں چارا جی
08:02میرا آگے تو سر
08:03ساتیگ پچارے کی شکل آتی ہے
08:06وہ برا لڑکا نہیں تھا سر
08:10مجھے تو استخار کے بہت افسوس ہے
08:13چھے بینوں کا اکلوتا بھائی تھا ہوں سر
08:17اللہ رحم کرے جی بس
08:22میں بھی بہت رنجید آم ان کے لئے
08:29ایک بچے کے ساتھ کتنے لوگوں کی امیدیں اور اومنگیں جوان ہوتیں
08:36لیکن ہمارا عالمیاں یہی ہے کہ ہم
08:39نفسہ نفسی کے عالم میں زندہ ہیں
08:42بغیر کسی مقصد کے بنا کسی
08:45آدرش کے
08:49قصور ان لڑکوں کا نہیں
08:52ان کو تربیت دینے والوں
08:55بلکہ ان کی تربیت سے غفلت برتنے والوں گا
09:00جو کچھ پیوہ بہت برا ہوا اس
09:04کمل مجھے بتا رہی تھی کہ وہ عتیق کے گھر گئی تھی سر
09:07وہ عتیق کی بہن جو ہے وہ اس کے سہلی ہے
09:10تو وہ کہہ رہی تھی کہ ان کے گھر میں قیامت کا سماع ہے جی
09:14بلکہ اس کے والد کو سر سکتا ہو گیا ہے
09:21کاش وہ اپنی مصروف زندگی میں اسے وقت نکال کر کبھی یہ دیکھ لیتے کہ ان کا بیٹا کیا کر
09:25رہا ہے
09:26خیر ہو بھی آپ کی
09:27یا منوری ایک تو مجھے تمہاری یہ سمجھ نہیں آرہی کہ یہ تم سب کچھ کیا کرتے پھر رہو یار
09:34اس میں نہ سمجھ میں آنے والی کونسی بات ہے
09:38یار تم نے ہوتل کے ہاتھ اس شیر کمل کے نام کر دی ہیں
09:41اوپر سے اس کی شادی کراتے پھر رہو
09:44عجیب کنفیوزن سا پیدا کرتی ہے تم نے یار
09:48تو اس میں اتنا پریشان ہونے والی کونسی بات ہے
09:53رو بھئی تم مات سوچو
09:55یا کیوں نہ سوچوں کیوں نہ سوچوں
09:57ہر بات کی کوئی وجہ ہوتی ہو تو کوئی وجہ ہوتی ہو جو ہوتا ہے یار
10:01یہ ضروری تو نہیں ہے
10:04دنیا میں بہت سی چیزیں اور کام ایسے ہیں
10:08جو بغیر وجہ کی کیا جاتے ہیں
10:10اوہ ایک تو تم بحث کرنا شروع کر دیتے ہو
10:13بحث میں میں تم سے چیز نہیں سکتا
10:14اوپر سے دلیلیں دینے شروع کر دیتے ہو
10:16پھر انگریزی بولنے شروع کر دیتے ہو
10:18جس انڈ ایٹ
10:20میں یہ پوچھنے دیتا ہوں
10:21میں تم سے سوال کرتا ہوں
10:23کہ یہ جو کامل ہے
10:24یہ تمہاری کیا لگتی
10:28پتہ نہیں
10:30لیکن
10:32میرا جی چاہتا ہے اس کیلئے کچھ کرنے کو
10:36مہتاب
10:38اگر مجھے
10:40فائزہ کا خیال نہ نہ ہو
10:42تمہیں اس سارے کا سارا ہوتل
10:46اور جو کچھ بھی میرے پاس ہے
10:49اس کے نام کر دو
10:51خیل ہو بھی آپ کی
10:55میں اسے
10:58خوش دیکھنا چاہتا ہوں
11:03اور اس کی خوشی
11:06جو کچھ بھی کہہ رہے ہو
11:08میری سمجھ سے سب کچھ باہر ہے
11:10بلکب باہر ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہا
11:11ارے تو پھر چھوڑو یار بس
11:14کوئی اور بات کرو
11:15کیسے کوئی اور بات کرو
11:17یا منوری
11:19خیل ہو آپ کی
11:20وہ مجھ سے کرا ملائی کہا کرتے تھے
11:22کہ جب تک ایک سوال سمجھ میں نہ آ جائے
11:24تو دوسرا سوال جو ہے وہ شروع نہ کرو
11:27وہ نہ پوچھو
11:28میں تم سے پوچھنا چاہتا ہوں
11:29کو یہ ساتھ چکر جو تم چلا رہے ہو
11:31یہ کیا ہے میری سمجھ میں نہیں آ رہا
11:33کوئی چکر ہے یا کوئی چکر ہے
11:35یہ
11:37تقدیر کا چکر ہے چندے مہتاب
11:47اور یہ چکر اس وقت تک سمجھ میں نہیں آتا
11:52جب تک انسان پر
11:54خود نہ بھی دے
11:56سو مٹی پا
11:59یعنی تمہارا مطلب ہے
12:00تھرو ڈسٹ
12:02ٹھیک ہے جیسے مرضی کرو
12:04تم ارجسٹ
12:05میں تو یہی کہوں گا
12:07خیل ہو آپ کی
12:23ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک صاحب کسی ڈینٹسٹ کے پاس گئے
12:26اور اس سے جا کے یہ کہنے لگے کہ صاحب میرا ایک دانت نکال دیجے
12:28تو ان صاحب نے آگے سے یہ پوچھا کہ کون سا والا دانت نکال دیں
12:30تو وہ آگے سے یہ بولے کہ کوئی سا والا نکال دیجے آج میں بہت خوش ہوں
12:35خیر رو آپ کی خیریت تو ہے نا
12:38ہاں مہاب عدالت اس طرح کی باتیں پسند نہیں کرتے
12:41اور پھر ویسے بھی ہمارے معاشرے میں مجازی خدا کے سامنے
12:44اس طرح کے غیر پارلمانی اشارہ کرنا ممضوع ہے
12:47یعنی بینگ
12:50خریس کیا ہو گیا تمہیں
12:52دن میں کوئی خواب تو نہیں دیکھ لیا
12:55نہیں
12:56خواب نہیں
12:58خواب کی تعبیر دیکھ رہا ہوں
13:01سچی میں تو اندر سے بہت ڈراؤا تھا
13:04لیکن تمہاری ہے منور صاحب
13:06بھائی واہ
13:06واہ منور صاحب
13:08بھائی واہ
13:08کمال کے آن میں نکلے
13:10پھر تم اپنے سالے الفاظ واپس لو
13:13کونسے والے
13:14پہلے والے یا اب والے
13:17پہلے والے
13:18پہلے والے
13:19پہلے والے
13:19پہلے والے تو ہم کب کے واپس لے چکے جناب
13:21ویسے آپ کے یہ جو منور صاحب ہے
13:23جادو کے ٹائپ آدمی ہے ایمان سے
13:24میرے ممی ڈیڈی کے سامنے اس طرح کا جادو کیا انہیں
13:28کہ وہ ایک لفظ نہیں بول سکے بھائی
13:29واہ
13:30سچی
13:31پھر
13:33پھر
13:36چاہے نہیں ملے گی آج
13:37چاہے ملے گی لیکن پہلے بتاؤنا ساری روداد کیا ہوا
13:40ساری بات چیت
13:42کونسی روداد کب کیا ہوا
13:43کب
13:46ٹھیک ہے تمہیں اب اس سے کہتی ہوں کہ گلریش صاحب آئے ہیں
13:50آپ تشریف رکھیو
13:51اور آئندہ مجھ سے بات نہ کرو
13:53مزاک کر رہا تھا تم خواب کا جا رہی ہو
13:55مزاک کر رہا تھے
13:57مزاک کر رہا تھے
13:57تو میں کونسا سیریس تھی
13:59آج
14:01آج
14:02آج
14:03ہاں بتاؤنا
14:04بابا وہ آج میرے ممی ڈیڈی آ رہے ہیں
14:07یہاں
14:08رشتے کی بات کرنے ہیں
14:10اور پتہ ہے ان کے ساتھ منورز آپ بھی آ رہے ہیں
14:12ایمان سے
14:13اور میں اتنا خوش ہوں میں اتنا خوش
14:21سلام علیکم انکل
14:24جی تیرا بیٹا
14:26آپ بیٹھو نا
14:28جی آپ بیٹھیں نا
14:37یہاں
14:38مات
14:38ماما میں آپ سے یہ کہنا ہے کہ میں نے گروری سے شادی نہیں کرنی
14:41بلکہ کسی سے نہیں کرنی
14:44کیا
14:45کیا فضول باتیں کر رہی ہو
14:47میری سمجھ میں نہیں آتا ما مات کو کیا رہی ہیں
14:50پاگل ہو گئی ہوں میں
14:52تمہا خراب ہو گیا
14:54کر دیا تم دونوں باپ پیچھ نی ملکہ
14:57زندگی جاننم بنا دی
15:01ٹھیک ہے آپ اپنی زندگی کو جنت بنائیے میں آپ کے رسے میں دیوار نہیں بنوں گی
15:10گوڈ کلریز ایک اچھا لڑکا ہے
15:12جی نہیں آپ غلط سمجھئے میں پاپا کے پاس جا رہی ہوں
15:16اس کھر میں میرا دم گھٹنے لگا ہے
15:19مجھ سے اب اور برداشت نہیں ہوتا ماما
15:21یہ کیا وپاس کر رہی ہو
15:24میں ٹھیک کہہ رہی ہوں ماما آپ کو میری ضرورت نہیں ہے
15:26اور مجھے وہیں جانا چاہیے جہاں میری ضرورت ہے
15:30پاپا بہت اکیلے اور بہت دکھی ہیں میں جا رہی ہوں
15:34جاؤ شاپ پورا کر لو اپنا
15:36پاپا کے پاس جا رہی ہوں
15:41مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں ہے
15:42خدا حافظ
15:57مہتاب صاحب میں نے جی
16:00جی شکریہ
16:01جی خیر ہو آپ کی بھی جی
16:05بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت سامنے
16:11سلام صاحب
16:12آپ یہاں پہ
16:16جی میں
16:19بہت بہت پیٹھ یہ پلیس
16:21وہ پاپا کے ذہر ہے
16:23آپ کے پاپا اس وقت
16:27مس کمن اکبان خان کے گھر پر
16:29کیوں
16:31بھئی وہاں گئے ہیں مذاکرات کے لیے
16:34مذاکرات کس لیے
16:35کس لیے کیا مطلب
16:37شادی کے لیے اور کس لیے
16:39کیا
16:43شادی بھاپا
16:45ماما ٹھیک کہہ رہا ہے
16:48ماما بلکل غلط کہہ رہی تھی
16:49آپ بلکل غلط سمجھیں
16:51بھئی وہ تو گئے ہیں گلریس کے پیرنٹس کو ساتھ دے گار
16:54کون کے ساتھ
16:55کلریس کی شادی کی بات تاہ کریں
16:57تاہ بھی کیا بلکہ آپ یہ سمجھیں کہ
16:59دیٹ فکس کریں
17:01تاہنگ گاڈ
17:05تو
17:06مجھے یہ بتائیں کہ
17:07آپ کیا سمجھے تھی
17:08کچھ بھی نہیں میں نے کیا سمجھنا تھا
17:11پاپا کب تک آ جائیں گے
17:13کچھ پتے ہیں
17:18کل شام تک
17:19آ جانا چاہیے
17:20کل شام تک
17:21تو پھر آپ چلیے
17:22میں آرام کروں گا
17:23پلیز
17:24میں
17:25جی
17:25میں جاہوں بار
17:26آپ کو پتا ہے میں یہاں پر کام کرتا ہوں
17:29آج پہ
17:30آپ نے تو آرام سے کہہ دیا
17:31چلیے یہاں سے بھار جائیے
17:34میری مستقل چھٹی ہو جائے گی
17:35اگر میں نے یہ کام چھوڑ دیا
17:36آپ اس طرح کیجئے
17:38آپ چلیے
17:40آرام کا کمرا اس طرف ہے
17:41آپ چل کے یہاں آرام کیجئے
17:42اور میں یہاں کام کروں
17:43ٹھیک ہے
17:49بھائی دو آپ یہاں کرتے کیا ہے
17:54کام
17:54اچھ
17:57کھولا
18:00یہ کام
18:03آرے
18:04مریم
18:05کیا بات اتنا اندھیرا کیوں ہے
18:09اچھا چلو
18:11فوراں لائٹ جلاو
18:13اور چائے پلوا مجھے
18:15پلیز
18:17مجھے
18:17زیادہ روشنی اچھی نہیں لگتی
18:19کیا ہوا ہے
18:21اداس کیوں اتنی
18:23کچھ نہیں
18:24بس
18:24یہ ہی
18:25اور وہ فائزہ کھا ہے
18:29چلیے
18:32کہاں
18:34اپنے باپ کے پاس
18:37اچھا
18:41کیوں
18:43کیوں کیا اس نے ایسا
18:46دنیا کی
18:48دنیا کی کونسی خوشی ہے جو میں نے اسے نہیں تھی
18:52کونسی اسائش ہے جو میں نے اس کے لیے مہیا نہیں کی
18:55کیا نہیں تھی
18:56یا میں نے اسے
18:57پھر بھی
18:59چھوڑتے چلی
19:01دیکھو مریم
19:04کوئی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو تم اسے نہیں دے سکتی
19:08بچے کی زندگی تو ایک ریل کی طرح سے ہوتی ہے
19:11اور ریل کوئی ایک پٹری پر تو نہیں چل سکتی
19:14پھر
19:15باپ کے ہوتے ہوئے
19:17باپ سے خالی گھر میں
19:20ایک
19:20ایک خلا پیدا ہو جاتا ہے بچے کی زندگی میں
19:23جو
19:24شاید نظر نہیں آتا لیکن ہوتا ضرور ہے
19:28ہاں ہاں تم بھی اسے ہی اچھا کہو
19:31بری تو میں ہی ہوں
19:34یہ کب کہا میں نے
19:36تو اور کیا
19:38تم بھی یہ سمجھتی ہو
19:40فائسہ بھی اور
19:43وہ منور بھی
19:45نہیں مریم ایسی تو کوئی بات نہیں ہے
19:48میں نے تو منور بھائی سے بات کی تھی تو وہ
19:50جھوٹا ہے وہ
19:52تم میں نہیں بتا وہ
19:54کامال اور وہ
19:57مریم شاید تمہیں معلوم نہیں ہے کہ
19:59کامال کی تو شادی تیہ ہو گئے گلریس سے
20:05ہاں
20:09ہاں
20:10تم سے کس نے کہا
20:12میں تو خود گئی تھی منور بھائی کے ساتھ
20:15رشتے کے لیے
20:17میسیس میمود بہت پوچھ رہی تھی تمہارا
20:20سچ
20:21ہاں سچ
20:24میرا خال اب چلنا چاہیے رات
20:27کافی ہو گئی
20:30سر آپ کی باتوں میں وقت کا تو پتہ ہی نہیں چلا سر
20:33وقت
20:34ہے ہی بڑی عجیب چیز کمل
20:38وقت ہی اس کا
20:40پتہ نہیں چلتا
20:42اب دیکھو نا
20:43کون کہہ سکتا ہے کہ
20:45ایک وقت میں اقبال صاحب کی کیک
21:17ایک پورے گراؤن کو کراس کر جایا کرتی تھی
21:18اور سوٹ زیادہ
21:22لیکن
21:24لیکن جب
21:26میں خود
21:29دنیا کی نظروں میں
21:32فوٹبال بن گیا
21:36تو مجھے
21:38یہ عجیب سا خیال آیا کہ
21:41فوٹبال کو شاید
21:45میری کیک سے تکلیف ہوتی ہے
21:49کیا کرتے ہیں ابو
21:52فوٹبال کو بھلا کیسے تکلیف ہوگی
21:53فوٹبال تو فوٹبال ہوتا ہے نا ابو
21:56بے جان
21:58میں نے کہا نا کہ
22:01خیال تو عجیب سا ہے
22:04لیکن
22:04منابر سا مجھے یہ خیال
22:06آیا بہت طفا
22:09اقبال صاحب
22:11یہ خیال
22:13اتنا کوئی عجیب نہیں ہے
22:15مجھے بھی
22:17کئی بار ایسے ہی محسوس ہوا ہے
22:22لیکن اب
22:23بھول جائیے اسے
22:26جب بہار آ جائے تو
22:29خضان کے لگائے ہوئے
22:30زخموں کا حساب نہیں کرنا چاہیے
22:34بڑا
22:36بے مائنی سے دکھ ہوتا ہے
22:39سر
22:40آپ کو تو شائر ہونا چاہیے تھا
22:42ریلی
22:53بے مائنی سے دکھا ہے
22:55بے مائنی سے دکھا ہے
22:57بے مائنی سے دکھا ہے
23:07خیریت تو ہے نا
23:08وہ
23:10بابا میں آپ کے پاس آگیا ہوں
23:12بیٹا
23:14تم میرے پاس سے
23:15گین کبتی
23:17تم تو صدا
23:19یہاں رہتی ہو
23:21میرے دل میں
23:23میں
23:23ماما کا گھر چھوڑ آئی ہوں
23:27اچھا
23:29چھو ٹھیک ہے
23:33ایسا کرو کہ
23:34تم سو جاؤ
23:37تمہاری ہاںکیں بھی نیند سے بھری ہیں
23:39صبح اٹھ کے بات کریں گے
23:41ٹھیک ہے
23:42اچھا یہ بتاؤ تم نے
23:44کچھ کھایا
23:46جھوٹ بھی بولنا
23:48وہ
23:48دراصل پاپا جب میں پریشان ہوتی ہوں نا
23:51مجھے بھوک نہیں لگتی
23:53بیٹا تم
23:55پریشان نہ ہوا کرو
23:57ایسا کیا کرو تم
23:58کہ جب تم پریشان ہو
24:00تو
24:01اپنی سارے پریشانیاں
24:03ایک ڈیپیوں میں بن کر کے
24:05میرے کھوٹ کی چیپ میں ڈال دیا کرو
24:07right
24:08and i'll take care of them
24:29گل ریز
24:31رات کافی نہیں ہوگی
24:34میرا خدمت میں جانا چاہیے
24:36نہیں لیکن اس میں میرا کوئی غصور نہیں ہے
24:40میں تو کب سے باہر گمشدہ دائے کتنا پھر رہا تھا
24:43تو میں مدمر صاحب اٹھنے کا نام ہی دیلے رہے تھے
24:46تو بھارا کونسا پردہ ہے ان سے آجاتے
24:48نہیں پردہ تو نہیں
24:52پردہ نہیں بس چرمیندگی سے
24:57میں نے بہت کچھ کہا ان کے بارے
25:00شکر ہے احساس تو ہوا
25:04چلو اٹھو
25:06اٹھو اٹھو چلو بہت دیر ہوگی
25:09یہ تم ایسے کیسے بولتی ہو میرے ساتھ
25:11اس طرح مت بولا کنے میرے ساتھ
25:12آخر کو میں تمہارا ہونے والا
25:14اچھا ہونے والا
25:16جب ہو جا کے تب روپ ڈالا
25:17چلو اٹھو چلو
25:19اٹھو نا
25:20اٹھو چلو
25:24اٹھو چلو
25:25اٹھو چلو
25:26ادھر ادھر اٹھو چلو
25:29ادھر جی ادھر
25:30میں دس منٹ کے لئے رک جوں
25:33بل ریز پلیز
25:35پانچ منٹ کے لئے پلیز
25:37نظم ایک بار پھر سننی ہے میں نے
25:39اسے ساتھ لے جو
25:40نہیں نہیں یہیں سننیں
25:42یہیں
25:52اٹھو چلو
25:53اٹھو چلو
26:42اٹھو چلو
26:43تم تو خوشبو ہو ستاروں کی گزرگا ہو تم
26:54تم کہاؤ گے
27:00اس دشت پرسرار کی پہنائی میں
27:11کیسے اتراؤں گے تمناوں کی گہرائی میں
27:36تم میرے ساتھ ہو
27:44ہمراہ نہیں
27:49کون سے خواب کے جگمگ میں
27:57نحاں ہے ہم تم
28:04کیسے گردابِ تمنا میں
28:10رواں ہے ہم تم
28:16لفظ کے پار جو دیکھے تو کوئی راہ نہیں
28:29اور تم لفظے پسے لفظ سے آگاہ نہیں
28:43تم میرے ساتھ ہو