Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Diet Studio Hosts Healthy Cake Workshop at COTHM Calvary Ground! 🎂🥗

Diet Studio hosted an engaging Healthy Cake Workshop at COTHM Calvary Ground, showcasing how delicious desserts can be prepared with a healthier approach. Led by Chef Ali, the workshop featured the preparation of a “Guilt-Free Diet Cake,” combining nutrition, creativity, and culinary skills. The session encouraged participants to explore healthier alternatives while enjoying the art of baking.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈائٹ سٹوڈیو کا کوتھم کیولری گاؤنڈ میں ہیلتی کیک ورکشاپ کا انعقاد
00:04ڈائٹ سٹوڈیو کی جانب سے کوتھم کیولری گاؤنڈ میں خصوصی ہیلتی کیک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
00:10جس میں بڑی تعداد میں طلبہ اور خواتین نے شرکت کی
00:13ورکشاپ کا انعقاد شیف علی نے کیا جنہوں نے شرکہ کو صحت بخش اور مزیدار کیک تیار کرنے کے عملی
00:20طریقے سکھائے
00:21اس موقع پر گلٹ فری ڈائٹ کیک بھی تیار کیا گیا جس کے ذریعے صحت بخش اجزاء اور متبادل چیزوں
00:27کے استعمال سے کیک بنانے کا طریقہ بتایا گیا
00:30شرکہ نے کیک کی تیاری کے مختلف مراحل میں عملی طور پر حصہ لیا اور صحت مند بیکنگ سے متعلق
00:36مفید معلومات اور تجاویز حاصل کی
00:39ورکشاپ کے اختتام پر تیار کیے گئے کیکس کی ٹیسٹنگ بھی کی گئی
00:43اس سرگرمی کا مقصد صحت مند خوراک کے حوالے سے آگاہی بڑھانا اور یہ پیغام دینا تھا کہ صحت بخش
00:49غزہ بھی مزیدار اور خوش ذائقہ ہو سکتی
00:52ڈائٹ سٹوڈیو ایسے عملی تربیتی پروگرامز کے ذریعے صحت مند طرز زندگی اور بہتر غزائی انتخاب کو فروغ دینے کے
01:00لیے اپنی کاوشنگ جاری رکھے ہوئے

Recommended