00:00PIA کا کراچی میں بھی فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان
00:03لاہور اور اسلام آباد کے بعد PIA نے کراچی بیس کے لیے بھی فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کر
00:10دیا
00:10PIA نے 20 سے 28 سال کے نوجوانوں سے فضائی میزبان کی آسامی پر درخواست طلب کر لی
00:17امیدوار اپنی درخواستیں PIA کو آن لائن بھیج سکتے ہیں
00:20PIA کو آن لائن درخواستیں 7 اکتوبر تک ارسال کی جا سکتی ہیں
00:25Fizai mezbahan kye liye kum se kum tualimie qabaliyat bachelor degree rakhki gai hai.