00:00Kotham میں طلبہ کی Customer Service اور جذباتی ذہانت کی تربیت
00:04Kotham کے طلبہ کے لیے Customer Service,
00:06مسئلہ حل کرنے اور جذباتی ذہانت کے موضوع پر
00:09ایک خصوصی انٹریکٹیو تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا
00:13جس کا مقصد انہیں Hospitality Industry میں
00:15بہترین مہمان نوازی اور پیشاورانہ خدمات کے لیے تیار کرنا تھا
00:20سیشن کے دوران طلبہ کو Guest Expectations,
00:23Moments of Truth اور مؤثر Communication کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا
00:27سیشن میں Workload Management, Team Work اور دباؤ کے دوران
00:31پیشاورانہ رویہ برقرار رکھنے پر بھی توجہ دی گئی
00:35یہ سرگرمی اقوام متحدہ کے SDG 4
00:38Quality Education سے براہ راست ہم آہنگ ہے
00:41کیونکہ طلبہ کو عملی, پیشاورانہ اور روزگار سے متعلق مہارتیں فراہم کی جا رہی
00:46اس کے ساتھ یہ SDG 8 Decent Work and Economic Probe سے بھی منسلک ہے
00:51کیونکہ ایسی تربیت نوجوانوں کی پیشاورانہ صلاحیت
00:55روزگار کے لیے تیاری اور Workplace Skills کو مضبوط بنانے میں معابن ہے
00:59کوتھم پاکستان اپنی سنت سے متعلق تعلیم اور عملی تربیت کے ذریعے
01:04SDGs کے مقاصد سے ہم آہنگ مہارتوں اور ذمہ دارانہ پیشاورانہ رویوں کو فروغ دینے میں کردار ادا کر رہا
01:11ہے
01:12تاکہ طلبہ مستقبل میں ہاسپٹیلٹی اور متعلقہ شبوں میں
01:15مؤثر اور ذمہ دار پیشاور کے طور پر اپنا کردار ادا کر سکیں
01:19موسیقی