00:00کوئل دنیا کی سب سے چالاک اور پرانی چڑھیا ہے
00:03یہ پرندہ کبھی بھی اپنا گھونسلہ خود نہیں بناتا
00:06مادہ کوئل اپنے انڈے دوسرے پرندوں کے گھونسلے میں رکھتی ہے
00:10کوئل کا بچہ دوسرے بچوں کو گھونسلے سے باہر بھینک دیتا ہے
00:13دوسرے پرندے اسے اپنا بچہ سمجھ کر پالتے ہیں
00:16کیا آپ کو اس چالاک پرندے کا یہ راز معلوم تھا?