00:00زو کے قدیم گارڈن علاقے میں
00:02کراچی زو کے قریب ایک قدیم روحانی مقام موجود ہے
00:07جسے حضرت پیر جمن شاہ بخاری کی درگاہ کہا جاتا ہے
00:12یہ مزار نشتر روڈ اور پاکستان کورٹرز کے قریب واقع ہے
00:17اور آج بھی محکم اوقاف سندھ کے ریکارڈ میں شامل ہے
00:22مقامی روایات میں جمن شاہ بخاری کو ایک بزرگ اور شہید شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے
00:29.