00:07ڈاکٹر سمیہ
00:55ڈاکٹر سمیہ
01:00ڈاکٹر عمر سے موبائل کس نے چھینا تھا
01:01یہ مت بتائیں کہ آپ اسے نہیں جانتے
01:03اس کا نام بتائیں
01:04میں بہت بھاری جرمانہ کر سکتا ہوں
01:06جیل بھیج سکتا ہوں
01:07ڈاکٹر اسامہ کے والد کو مخاطب کر کے کہا
01:10آپ آج گھر جا کر ان کو تھوڑا دانٹیں
01:13یہ جھوٹ بولے گا تو بہت مشکل میں آ جائے گا
01:25میر رزا کاکل کیس میں جوریشنی کمیشن کی کاروائی
01:28واف فلکس بہادر آباد برانچ کے مینجر شہریار اور شہری ہیں بتایا
01:31پولس نے دورانے تفتیش گالیاں دیں
01:33میر رزا کی فیملی والدین کی الہدگی
01:36میر حسین کی دوسری شادی اور
01:38منشیات سے متعلق سوالات پوچھے
01:40میں نے کہا میر رزا نشا نہیں کرتا تھا
01:42تو تفتیش کار غصے میں آ گئے
01:44کرسی سے کھڑے ہو گئے
01:45وکیل جبران ناصر نے کہا اس تفتیش کار کا نام
01:48ایس پی کیس ہے
01:49گزرشتہ رات میر حسین کو ایک کال آئی پوچھا
01:51کس پر شک ہے میر رزا کے والد نے کہا
01:53ایسے نام نہیں لے سکتا
01:55فون کرنے والے نے جواب پر تلک لہجہ اکتیار کیا
01:58کال سے متعلق تفصیل
02:00ریجسٹرار کو جمع کرا دی ہے
02:09پیٹرولیو مصنوعات کی بڑتی قیمتیں
02:10وفاقی حکومت کا سمارٹ لوگ ڈاؤن لگانے پر غور
02:13سرکاری اور لجی دفاتر میں چار دن کام کی تجویز
02:16روٹیشن میں کام کرنے کا فارمولا بھی زیر غور
02:19وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا
02:23پچاس فیصد سرکاری گاڑیوں کو گراؤنڈ کرنے کی بھی تجویز دی گئی
02:34سندھ حکومت کا پیٹرولیوم لیوے ختم کرنے کا مطالبہ
02:37سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
02:39وفاقی حکومت کا پیٹرول پر پی لیٹر سو روپے لیوی لینا علمیہ ہے
02:43حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالے
02:45پی پی کی حکومت میں ایک روپیہ بڑھنے پر ایمکیم نے حکومت چھوڑ دی تھی
02:50آج وزارتوں کے مزے لے رہی ہیں
02:55پیمز میں آگ لگنے کی اصل وجہ برقی نویت کی خرابی تھی
02:59آلات فال ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ برقی تنصیب آگ سے مکمل محفوظ تھی
03:02دس ویسٹروں کے یونٹ میں پندرہ نو مولود زیر علاج تھے
03:06معاملے میں انتظامی اور ادارہ جاتی ناکامی ثابت ہوئی
03:09وزیراعظم کی ہدایت پر انکوری ریپورٹ جاری کر دی گئی
03:12ریپورٹ کے مطابق معلوم خطرات کو موثر حفاظتی نظام میں نہ بدلنے پر
03:17پیمز انتظامیہ ذمہ دار ہے فرنٹ لائن اہلکاروں کو محض تواقع نتائج کی
03:21بنیاد پر مورد الزام نہ ٹھہر آیا جائے موجودہ ریکارڈ کی بنیاد پر
03:25کسی نامزد فرٹ کے خلاف فوجداری جرم ثابت نہیں ہوتا چار ممکنہ پہلوں
03:29پر مزید فوجداری تحقیقات کی سفارش
03:40اڈیالا جھیل کے تین قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی کی طرح نیچی اسپطال میں
03:43علاج کی درخواست وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی شفاہ
03:46اسپطال منتقلی سے مطالق سپریم کورٹ سے کیس کا ریکارڈ منگوا لیا
03:50حکم دیا کسی ہائی کورٹ میں اس نویت کا کیس زیر ازدوا ہے تو اس کا بھی
03:54ریکارڈ بھیجوایا جائے چیف جسٹس امین الدین خان نے ریمارکسی آئین اور
03:58قانون کا اطلاق امیر اور غریب پر برابر ہونا چاہیے اٹینی جنرل نے
04:01کہا سپریم کورٹ نے ہمیں نوٹس دیے بغیر حکم دیا عدالت نے پوچھا کیا
04:06سپریم کورٹ کو درخواست کے قابل سمات ہونے کا معاملہ تیع نہیں کرنا
04:09چاہیے تھا اٹینی جنرل نے جواب دیا بلکل ایسے ہی ہے آئینی تشریح کا اختیار
04:13اب بفاقی آئینی عدالت کے پاس ہے
04:28بانی پی ٹی آئی کے علاج سے آئین کا کیا تعلق
04:31حیرت ہے بانی پی ٹی آئی کے علاج کو آئینی معاملہ بنا دیا گیا
04:34علیمہ خانم کہتی ہے بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کے لیے
04:38ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے
04:40تین قیدیوں کی پٹریشن سن لی گئی ہماری نہیں سنی گئی
04:43مجرم وہ ہیں جنہوں نے پاکستان کے نظام کو تباہ کر دیا
04:52نون لیگ کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت مریمے پارٹی کا اہم اجلاس
04:56وزیراعظم شہباز شریف کی بھی شرکت
04:57نئے صوبوں یا انتظامی یونٹ سے متعلق پالیسی پر تبادلہ خیال
05:01صدر آزاد کشمیر کے نام سے متعلق مشاورت
05:04اجلاس میں ملکی سیاسی اور موشی صورتحال کبھی جائزہ
05:14اسلام آباد میں وزیراعظم ریلیف سکیم کی تہت سستہ پیٹرل ملنا شروع ہو گیا
05:18کل رات سے ملک کے دیگر شہروں میں بھی سہولت میسر ہوگی
05:22حکومت کے ریلیف پروگرام پر شہریوں کا کہنا ہے
05:25حکومت نے اسکیم کے نام پر عوام کو لولی پاپ دیا
05:28ریجسٹریشن کا طریقہ مشکل ہے اسے آسان بنایا جائے
05:37وزیراعظم کی زیرستدارت ملکی برامدات بڑھانے اور موشی ترقی سے متعلق جائزہ اجلاس
05:42شہباز شریف نے کہا برامدات میں اضافے کو ملکی موشی ترقی کی بنیاد بنایا جائے
05:47روایتی شعبوں کے ساتھ مزید شعبوں کو بھی عالمی منڈیوں کے لیے تیار کیا جائے
05:51زیادہ سے زیادہ سنتوں کو برامدی سرگردیوں میں شامل کیا جائے
05:55ویلیو ایڈیشن پر خصوصی توجہ دی جائے
05:57برامد پر اندگان کو درپیش انتظامی اور کاروباری رکاوٹ دور کی جائیں
06:02وزیراعظم سے گوونہ کیپی فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
06:05صوبے کے سیاسی حالات اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
06:09وزیراعظم نے کہا وفا خیبر پخمہ کی ترقی اور عوام کی فلاح کے لیے کام جاری رکھے گا
06:26ریبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار کی وزارت داخلہ آمد
06:30وفاقی وزیر داخلہ موسن نقوی سبولا قار
06:33داخلی سیکیورٹی انتداد دہشتگردی و منشیات اور انٹیلیجنس شیئرنگ میں تابون بڑھانے پر اتفاق
06:39دونوں ممالک وزارت داخلہ کے درمیان تابون کے فروغ کے لیے
06:43ایم او یو پر جلد دستخط کرنے اور فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ
06:47لبنانی وزیر داخلہ نے کہا مشترکہ محفظات خصوصا داخلی سیکیورٹی میں تابون کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں
06:53حسن نقوی بولے امید ہے آپ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تابون کے لیے نئی راہیں کھولے گا
07:13سعودی عرب کے تین شہروں پر حوسیوں کے حملے تیرہ شہری زخمی
07:17تئیس شہروں میں علاق اتحادی افواج کے تجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے
07:22حوسی باقیوں نے قمیس مشیط ابھا اور تائف پر حملے کیے
07:26حوسیوں نے شہریوں اور شہری عملاق کو نشانہ بنایا
07:29اتحادی افواج حملوں کا ذمہ داری اور بھرپور عظم کے ساتھ جواب دیں گی
07:33حوسیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام ضروری عملی اور دفاع اقدامات کیے جائیں گے
07:38سعودی ولی اہر شہزادہ محمد بن سلمان آج مصر کا دورہ کریں گے
07:43گزرشتہ روز جدہ میں امریکی مسلحہ فاج کی کبان سینٹ کوم کے سربرار بریڈ کوپر سے ملاقات کے بعد
07:48ان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے
07:51سعودی ولی اہر قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتہ السیسی سے ملاقات کریں گے
08:08امریکہ حوسیوں سے بھی براہ راست بات چیت کر رہا ہے
08:11صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے
08:13اس بات کو یقینی بنائیں گے
08:15امریکی مفادات کا تحفظ ہو
08:17امریکی نائب صدر جیڈی وینس کا کہنا ہے
08:19یمن کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
08:21متحدہ عربی مارات سعودی عرب اور خطے کی دیگر ملکوں سے مسلسل رابطے میں ہیں
08:33ایران کی ناکام ریاست امریکہ سے جلد از جلد موہدہ کرنا چاہتی ہے
08:38صدر ٹرم کا کہنا ہے
08:39امریکہ ایران کے ساتھ بات چیت کرے گا یا نہیں
08:42حکمی فیصلہ میں کروں گا
08:44دنیا کے وہ ممالک جنہوں نے ہماری ذرا برابر بھی مدد نہیں کی
08:47انہیں چاہیے جب یہ جنگ ختم ہو جائے
08:50تو وہ امریکہ کو اس کے تمام افراجات ادا کریں
08:52ایرانی قومی سلامتی کانسل کے سیکیٹری محسن رضائی کہتے ہیں
08:56ایران کے شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے
08:59امریکی صدر کبھی کہتے ہیں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے
09:02کبھی کہتے ہیں مذاکرات کے لیے تیار ہیں
09:05امریکی صدر کے بیانات سے گمراہ نہ ہو
09:19اپر کوہستان میں شدید بارشوں کے بعد
09:21لینڈ سلائدنگ سے شہرائے قرقرم بند گاڑیوں کی قطارے لگ گئی
09:25سیکڑوں مسافر پہاڑی علاقوں میں فس گئے
09:28بھمبر کی رسولپور کالونی میں بارش کے باعث
09:30نالے کا پانی گھروں میں داخل
09:32راولپنڈی اور اسلام آباد میں
09:33موسکرہ دھار بارش
09:35دسکا پسٹور وزیر آباد پھالیا اور گجرات
09:38سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی وادل ورسے
09:40فرانچی میں بادلوں کے دیرے
09:42انڈی امینے ملک میں ممکنہ سیلاب کا علٹ جاری کر دیا
09:44سترہ ستمبر تک گلگت بلکتستان
10:02اور پاکستان اور آئی اے اے اے کے درمیان
10:05چشمہ فائیف پاور پلانٹ موہدے پر دستخط
10:08چیئمن پاکستان اٹومک انرجی کمیسنور
10:10ڈی جی عالمی انٹی ایٹومی توانائی ایجنسی
10:13نے موہدے پر دستخط کیے
10:15تقریب میں چائنہ اٹومک انرجی اتھارٹی کے
10:17چیئمن دھی شریک ہوئے
10:18اعلامی کے مطابق بارہ سو میگا وارٹ کا
10:21چشمہ فائیف منصوبہ
10:22دوزار اچھائیس میں بجلی کی پیداواز شروع کرے گا
10:25منصوبہ کی تقریب سے قومی گرٹ کو
10:27سستی اور پائیدار بجلی پر اہم ہوگی