Skip to playerSkip to main content
#islamabad #dchowk #petrolpricehike #jiprotest #ptiprotest #usiranwar #pti #aleemakhan #breakingnews #newsheadlines #arynews

Petrol Price Changes | Major Security Operation in Khyber Pakhtunkhwa | ARY News 10 PM Headlines | 21 Sep 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈیرانی وزیر داخلہ موسیٰ نقی کا دورہ ایران ایرانی حمن سب سکندر مومنی سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور خطے
00:08کی صورتحال پر گفتگو
00:09ایرانی وزیر داخلہ نے خطے میں عمد کے لیے وزیر آزم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید آسیب منیر کی
00:16گاوشوں کا شکریہ ادا کیا
00:24اسلام آباد پر دھاوا بلنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
00:28ایز بار بھکور ادعمل ہوگا اور ونس فر آل ہوگا اب یہ نہیں ہوگا کہ وہ آئیں اور ملک دس
00:34سے بیس فروز کے لیے بند ہو جائیں
00:35وزیر داخلہ موسیٰ نقی کی پریس کانسلز کہا ابھی وقت ہے اس بنگلی میں نہ جائیں دہاں سے واپسی کا
00:40راستہ نہ ہو
00:46اور گیرنٹی ہے اسلام آباد کو سومنات بنانے نہیں جا رہے اسلام آباد جائیں گے تو وہاں عید کا ساما
00:51ہوگا
00:52برستے گوھر کہتے ہیں قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے اسلام آباد پاکستان اور ریاست سب سے پہلے ہیں
00:58ایرے آلہ کے پی سوئل آفریدی نے کہا پوراں نہتجاچی اجازت آئین اور قانون مجھے دیتا ہے
01:04بانی پی ٹی آئی کی بہنوں عزمہ خان نوری نیازی کو بھی حراست میں لے لیا گیا
01:09علیمہ خانم کو گنستہ روز فی ایم پیو کے تحت حراست میں لے کر کورٹ لکمہ جیل منتقل کیا گیا
01:13تھا
01:14پی ٹی آئی کے ارکان اسمی اور کارکنوں کی بھی گرفتاریوں
01:17راول پنڈی سے اینے چالیس سے پی ٹی آئی کے سابق اتنے قون سمی اور انجیب خان کو گرفتار کر
01:21لیا گیا
01:22سناؤلہ مسکی خیر سیف اللہ نیازی اور غوث محمد کو پارلیمنٹ لوجز کے باہر سے حراست میں لیا گیا
01:28ایم این اے داور خان اور حمد جمال حسن خان نیاوالی ریڈیو پاکستان چوک سے گرفتار
01:44احتجاج کے پیشے نصر اسلام آباد کا ڈی چوک کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا
01:49مزاہین کو روکنے کے لئے شہر کے داخلی اور خاجی راستوں پر کنٹینر پہنچا دی گئے
01:53خیبر پختون خواہ سے اسلام آباد آنے والی شارعہوں پر ہندکیں کھوڑنے کا فیصلہ
01:57اسلام آباد کے چوبیس تعلیمی دارے کل سے بند رکھنے کا فیصلہ
02:01سیکٹر جی سکس ایف سکس ایف سیون اور جی سیون میں واقع متعدد سکولوں میں کل سے چھٹی ہوگی
02:07بند کیے گئے تعلیمی داروں میں پولس کو رہائش دی گئی ہے
02:21جب کوہارٹ میں دھواکے ہو رہے تھے تو سہیل آفیدی لاہور میں فوٹو سیشن کرا رہے تھے
02:26چار پائی ڈالے فٹ پات پر بیٹھ کر میڈیوز بنوائی جا رہی تھی
02:30سہیل آفیدی ہیلیکوپٹر پر آئے اور واپس چلے گئے
02:33کاش شہدہ کے گھر بھی جاتے
02:35وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کوہارٹ میں گفت دو
02:38سوال اٹھایا خیبر پختون خواہ کو ملنے والا اندوبان کا فنڈ کہا جاتا ہے
02:42کیا یہ فنڈ اس لیے ملا تھا کہ سوشل میڈیا ٹیمیں بنائی جائیں
02:45آپ کو بتانا ہوگا سیپ سٹی کیوں نہ بن سکا
02:48فورنزک لیب کیوں نہیں بنی
02:50پی ٹی آئے کو سالے بارہ برسوں کا جواب دینا ہوگا
02:53ہم کسی کو استعماباد کی طرف نہیں آنے دیں گے
02:56وزیر دفاع خواد آسک کہتے ہیں استعماباد کو سومنات بنانے والا
02:59محمود وزنوی چوبیس گھنٹے میں دو آڈا لگا گیا
03:02جنیت اکبر نے کہا کہ میرا مطلب یہ نہیں تھا
03:05بانی کو چاہنے والے بھی اسی جیسے نکلے
03:08یہ سب ایک جیسے ہیں ایک دوسرے کی فوٹو کاپی ہیں
03:21کچھ جماعتوں نے احتجاج کا اعلان کیا
03:23تو دارالحکومت بند کر دیا گیا
03:25موجودہ حکمران کسی کو بھی جائز احتجاجی اجازت نہیں دے رہے
03:28مہنگائی میں ہوش ربہ اضافہ ہو رہا ہے
03:30عوام کس کے سامنے روئے
03:32ایک شخص صوبوں کی باتیں کر رہے ہیں
03:34اور سب خاموش ہیں
03:35مولانا فضل الرحمان
03:36تب پارلمنٹ کا ان کے امرائے اجلاس بولانے کا مطالبہ
03:39کہا دو صوبوں میں حکومتی رٹ نہیں ہے
03:41سندھ میں ڈاکوں کا راز سٹریٹ ٹرائم ہے
03:43بلچستان میں بینک لوٹے جاتے ہیں
03:45اور باہر بیٹھ کر پیسے بانٹے جاتے ہیں
03:57خیبر پکٹون خواہ میں
03:58ہائیہ دہشت گرد حملوں کے بعد
03:59سکیروٹی فورسز کی بڑی کاروائی
04:01کوہار تھنگو اور ٹل میں نو قردی حرات
04:03افغانستان سے ملہقہ سرحدی علاقے میں
04:05دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
04:08خودکش بمباروں کا تنبیتی مرکز دی کاروائی
04:10میں تباہ 28 دہشت گرد
04:12مطابق خودکش بمباروں سمیت حلات
04:14وزارت اطلاعات کی مطابق پاکستان
04:16کو درپیش دہشت گردی کا خطرہ
04:18بانستان سے جنم لے رہا ہے
04:19پاکستان میں شہریوں کے تحفظ اور سلامتی عملی
04:22ترجیح ہے
04:22عزم سہکام کے تحت انصداد دہشت گردی مہم
04:25غزب للحق جاری رہیں
04:40کوئی مستحق شہری فیول ریلیف سے
04:42محروم رہی رہنا چاہیے
04:43حمزہ شہباز کی وزیر آزم
04:45ریلیف سکیم کے جائزہ اجلاس میں گفتگو
04:47کہا ریاست خود ان شہریوں تک پہنچے گی
04:50جو نظام تک نہیں پہنچ سکتے
04:5128 لاکھ ریجسٹریشنز
04:53اور 15 لاکھ افراد کا مستفید ہونا
04:55بڑی پیش رفت ہے
04:56مشکل وقت میں عام آدمی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
04:59فیول ریلیف عملی ثبوت ہے
05:0120 سال تک پرانی موٹر سائیکل
05:03چنچی رکشوں کو بھی سکیم میں شامل کر لیا
05:05وزیر اقتصادی عبور آہد چیمہ
05:07وزیر اطلاف وزیر پاٹرولیہ بردیگر کی اجلاس میں شرکت
05:18جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ
05:20روڑی سے ملتان کی طرف روا دوا
05:22حکومت کا ایک بار پھر
05:24جماعت اسلامی کی قیادت سے رافتہ
05:26مارچ روکنے پر اسرار
05:27ذرائقہ کہنا ہے
05:29وزیر اعظم شہباز شریف کا
05:30جماعت اسلامی قیادت سے رابطے کا امکان ہے
05:33حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں
05:35وزیر کچھ نہیں کر سکتے
05:36وزیر اعظم معاملہ دیکھیں
05:38جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا
05:39اسلام ممارچ نہیں ہوگے گا
05:41اب تو بچوں کو بھی پتا ہے
05:43کہ یہ لیوی بھتا ہے
05:44لیکن حکومت کی آیاشیاں ختم ہی نہیں ہو رہی
05:46وزیر اعالی سن مراد علی شاہ کا بھی
05:48وفاقی حکومت سے پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
05:51کہتے ہیں پیپلز پارٹی کو مہنگائی پر بہت تشویش ہے
05:55پیٹرولیم مصدوعات مہنگی ہونے سے
05:57لوگوں پر مہنگائی کا پہاڑ ٹھوٹا ہے
06:09اٹھارہ سال میں سن کو بائیس ہزار ارب روپے ملے
06:11اس فن سے پورا سن پچاس بار بن سکتا تھا
06:15راہ نمائے مکیہ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
06:17آج بچے گٹروں میں گر کر مر رہے ہیں
06:19تو تے کاٹ رہے ہیں
06:21کراچی کو پینے کا پانی تک نہیں مل رہا
06:23انشاءات بیچنے والے پانی بیچ رہے ہیں
06:26اور وہ سینیٹر بن گئے
06:27خالد مقبول صدیقی نے پریس کانسنس میں کہا
06:30کہ انتظامی یونٹس بنانے کی بات پر خون کی ندیاں بہانے کی باتیں کی جا رہی ہیں
06:34کل کی ریلی نے بہت ساری سادشوں کو خاک میں ملا دیا
06:37کراچی میں مصدوعی قیادت کو لاکھ بٹھانے کا جواز قتم ہو گیا
06:41مصدوعی اکثریت کے ساتھ سن کے شہری علاقوں کو غلام بنانے کا سلسلہ بند کریں
06:46فاروق ستار نے کہا سن میں چھے انتظامی یونٹس بنیں گے
06:49تم نے ایک گورنر چینہ تھا اب ہمارے چھے گورنر بنیں گے
07:04حکومت کو مصنوعی کہنے والی ایمکی ایم پہلے اپنا منڈیٹ تو ثابت کر دے
07:08ان کے پاس اکثریت ہوتی تو انتخابات سے فرا نہ ہوتے
07:12سندھ کے سینئر وزیر شریل میمن کہتے ہیں
07:14ایمکی ایم فتنہ افراتفری اور نوے کی دہائی کی سیاست چاہتی ہے
07:18کراچی کو بھتہ خوری بوری بندلاشی اور اقوا کی سیاست ایمکی ایم نے دی
07:23نئے صوبوں سے متعلق سننسامنی قرارداد سے فیصلہ دے چکی
07:26ایمکی ایم لسانی بنیادوں پر ایک بار پھر تقسیم و نفرت کو ہوا دے رہی ہے
07:30مرتضی وحاب نے کہا مصطفیٰ کمال اور خالد مقمول کی زبان ناقابل قبول ہے
07:35نفرت تانصوب اور لسانی تقسیم کی سیاست کی سندھ میں اب کوئی گنجائش نہیں
07:40کراچی کے عوام کسی کو نفرت کے نام پر لڑانے کی اجاست نہیں دیں گے
07:52میر رزاق قتل کیس کی تحقیقات سابق ایم لور اکٹر اسامہ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے
07:57جسٹس عمر سیال نے کہا کہ آپ جو لوگوں سے فون کرا رہے ہیں
08:00کمیشن کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
08:03آپ نے دو ریپورز دی دونوں میں الگ بات ہے آپ کا دعویٰ ہے گولی آگے سے لگی
08:09آپ لوگوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں
08:11ڈاکٹر اسامہ نے کہا کہ میں صرف اپنی ٹائم لائن بنانا چاہتا ہوں
08:15میں تو سب کچھ ڈاکٹر سمیہ کو بتا رہا
08:17جسٹس عمر سیال نے کہا کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پولیس سرجن نے کیس خراب کیا
08:23انہیں معلوم آپ کو کون یہاں ڈاکٹر سمیہ کی برائی کرنے کے لیے بھیج رہا ہے
08:27پولیس سرجن نے ایک بار آپ کی برائی نہیں کی
08:29میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر اسامہ نے کہا کہ میرزہ کو گولی آگے سے لگی
08:33اپنی ریپورٹ پر قائم ہوں
08:3529 تاریخ کو میرزہ کا پہلا پوست مارٹن کیا تھا
08:38تمام شواہد میرے پاس موجود ہیں
08:40پوست مارٹن ریپورٹ بغیر کسی دباؤ کے منائے
08:53ریڈشل کمیشن کے ڈی جی ہلت پرویز شیخ سے سخت سوال
08:56جسٹس سیال نے پوچھا
08:58قبر کشائی سے ایک رات پہلے میڈیکل بورٹ تبدیل کیا گیا
09:01آپ کو عجیب نہیں لگا
09:02پولیس سرجن کراچی کی موجودگی میں
09:04ہیدراباد کے پولیس سرجن کو بورٹ میں کیوں ڈالا
09:07آپ نے اپنا دماغ استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی
09:10یہ تو یک طرفہ بورٹ ہے
09:12اس میں شفافیت کہاں ہے
09:13میرزہ کے دوست علی شاز نے بتایا
09:16انہوں نے آڈیو نوٹ اے ایس پی فیروز آباد ندا سے شیئر کیا
09:20جس پر کمیشن نے اے ایس پی ندا کو بھی طلب کر لیا
09:22میرزہ کی منگیدر نے
09:24ڈی ایس پی سرات لاشاری پر موبائل دیٹا اور چیٹ منتقلی کا الزام لگایا
09:28جس پر کمیشن نے کہا
09:29ڈی ایس پی بیان ریکارڈ کرانے آئیں گے
09:31تو ان سے تفصیلی پوچھ کچھ ہوگی
09:33کمیشن نے آصف، آباد، فیض الرحمان اور سارم بن طاہر کو کل طلب کر لیا
09:52صدر ٹرمپ اور مسعود پیزشکیان کے نیو یورک میں ملاقات کا امکان
09:56ایرانی صدر کل جنرل اسمیلی جلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوں گی
09:59صدر ٹرمپ نے گدشتہ روز کہا تھا
10:01کہ جنرل اسمیلی کی سائیڈ لائن پر ایرانی ہم منصف سے ملاقات ہو سکتی ہے
10:05ایران کا سفارتی وقت وزیر خردہ با سرافچی کی سرمراہی میں نیو یورک روانہ ہو گیا
10:18امریکہ کی ایران کی تمام فیزائی آپریشن پر پابندی کی دھنکی
10:22بودھ سے دنیا بھر میں ایران کی تمام ایرلائنز کی سیویسز بند کر دی جائیں گی
10:26امریکی وزیر خزانہ سپارٹ بیسنٹ کا کہنا ہے
10:29ایرانی ایرلائنز کو کسی ایرپورٹ پر لانڈنگ یا اندھن کی سہولت نہیں ملے گی
10:33آب نیہرموز میں برطانوی پرچم بردار تجارتی جہاز پر نامعلوم پروجیکٹ ٹائل سے حملہ
10:38حملے کے دو ارکان زخمی ہو گئے
10:40حملے کے باوجود جہاز اپنی منزل کی جانب روا دوا ہے
10:54بلوچستان نے آپریشن رد الفتنہ ٹری کے تحت سیکیروٹی فورسز کی کاروائیاں
10:58فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ ہندوستان کے چار دہشتگرد مارے گئے
11:01پنجور کے علاقے آفہن کو پرو میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیروٹی فورسز نے آپریشن کیا
11:07بڑی مفتار میں جدید اسلحہ اور گولہ بارود بھی برام
11:21انگو میں فتنہ خوارش سے لڑتے ہوئے شہید پاک فوج کے دو افسروں اور چار جوانوں کی
11:26نماز جنازہ پشاوہ میں ادا
11:28وزیر داخلہ گورنر خیمر پخنخواہ کور کمانڈر پشاوہ لوحکین اور سیول اور اسکری حکام کے شرکت
11:34صدر مملکت وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا جوانوں کو خران دیا قیدت
11:38وزیر اطلاع اطا تاریر کی کوہاٹ واقعے میں شہید فہیم اللہ کے گھر آمد
11:43کہا شہدہ کی قربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی اہل خانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا
11:55وزیر آلہ سن نے صوبے بھر میں خصوصی بچوں کے لیے ان انشاث جدیر دیجٹل کلاس رومز بیس سیٹلائٹ سکورز
12:01اور سائن لینگویج ٹیچرز ٹریننگ پروگرم کا اختیار کر دیا
12:04سپیشل ایڈوکیشن کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا
12:07دیجٹل کلاس رومز میں سمارٹ موڈز، ای لرننگ ٹولز اور جدیر تعلیمی سہولیات فرہام کی گئی
12:13صرف انفروس ٹیکچر اور ٹیکنالوجی کافی نہیں
12:15اصل ترقی نہیں انہیں استعمال کرنے والے افراد سے وابستہ ہے
12:31سندھ کے سینئر وزیر شرژیل میمن کی چینی صدی ہنان کے رہنمہ یانگ ہاؤڈنگ سے ملاقات مختلف شعبوں میں کاروباری
12:38تعاون کو بستد دینے پر زور
12:40شرژیل میمن نے کہا الیکٹرک بسوں اور بی آٹی سے عوامی ٹرانسپورٹ کو جدید اور بہتر بنا رہیں
12:45ٹرانسپورٹ، توانائی اور زراد کے شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے گا
12:49شرژیل انام میمن کی چین کے شہر چانگشاہ میں کثیر الجہتی مقالمے میں شرکت
13:04ملک ایک سو پندرہ مخصوص اسلام انصداد پولیو محمد زیراعہ سن نے کراچی میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا
13:09کر محمد کا افتتاہ کر دیا
13:17نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے وقت کی پارلمنٹ آمد
13:22سپیکر ایاز صادق تیست اقوال کیا
13:24سپیکر نے وقت کو پاکستان کے پارلیمانی نظام اور قومی اسیمبلی کام کے طریقے کار سے متعلق آگا کیا
13:30ایک سو تیس رکنی وقت کی قیادت جنرل محمد نائم نے کی
13:34وقت میں پاکستان اور دوست ملکوں کے سینئر سیول اور اسکری افسران شامل تھے
13:39ایک سو تیس رکنی وقت کی سپریم کورٹ آمد چیف جسس یحیہ آفریجی سے ملاقات تھی
13:44چیف جسس اور وقت کے استعبرا کے درمیان یادگاری تحایت کا تبادلہ بھی ہوا
13:58برطانیہ میں نیشنل ائر ٹرافک سیورسز کے سسٹم میں خرابی فضائی ٹرافک کنٹرول کا نظام متاثر
14:04منچسٹر ائرپورٹ پر سو سے زائد پروازے تاخیر کا شکار ہوئی
14:08شمالی وستی انگلینڈ، سکوٹلینڈ اور شمالی آرلینڈ کی فضائی حدود محدود
14:13سکوٹلینڈ سے بھی پروازوں کا شیڈیول متاثر
14:16روا ماہ کے آغاز میں بھی سوفوئر کی خرابی سے تقریباً دو ہزار پروازے منصوب ہوئی تھی
14:33سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹکو نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
14:38تینوں نیوز اداروں نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس نے ان کے صحافیوں کے پریس کارڈ منصوب کر کے وائٹ ہاؤس
14:43میں داخلے سے روک دیا
14:44مشکرے کا بیان نے کہا کہ حکومت یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ میڈیا کیا ریپورٹ کرے یا کیا شائع
14:49کرے
14:49اس اقدام سے آزاد صحافت کو خطرہ ہے
14:52سی این این کے مطابق مقدمہ واسٹنگٹن کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا اور اس ہفتے سماعت ہو سکتی
14:57ہے
15:08پی سی بی نے محمد رزوان کو میڈیا سے گفتگو کرنے سے روک دیا
15:11ذرائع کا کہنا ہے سابق کپتان نے پی سی بی سے میڈیا سے بات کرنے کی اجازت طلب کی تھی
15:15پی سی بی کا کہنا ہے کہ رزوان کا کیس ان سی سی آئے میں ہے
15:18انہیں میڈیا سے بات کرنے کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں
15:21وکیٹ کیپر کیس سے مطالق اپنا موقف عوام کو بتانا چاہتے تھے
Comments

Recommended