00:00foreign
00:32ڈائے وزیراعظم اساقڈار سے امریکی ناظر ملومور نیکلی بیکر کی ملاقات پاکستان امریکہ دو طرفہ تعاون حقی علاقائی صورتحاد پر
00:39گفتگو
00:40ترجمان دفتر خاردہ کے مطابق نائب وزیراعظم اساقڈار نے پائیدار امن کے لیے مذاکرات سفارت کاری کی اہمیت پر زور
00:46دیا
00:46پاکستان امریکہ تعلقات کے مصبت سمت میں آگے بڑھنے کو سرا
00:56اور سرحد پار دیشتگردی میں ملوث بھارت کو پھر سبکی کا سامنا
01:00ملیشیا کے وزیراعظم نے پاکستان کے خلال وے بنیاد الزام تراشی مفترد کر دی
01:04عالمی ادارے نے اسے بھارت کی بڑی ناکامی قرار دے دیا
01:08پولیسی مشاورتی ادارے دیڈومینین سٹریٹیجیز نے انور ابراہیم کا انٹریو ایکسپر شیئر کیا
01:16جماعت اسلامی کے بعد پی ٹی کا بھی پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ
01:20سینئے سبائی وزیر شرجیل محمد نے کہا
01:23وفاقی حکومت کا پیٹرول پر سو روپے لیوی لینا ادمیہ ہے
01:26حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالے
01:29ایمکی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا
01:31دوہزار آٹھ کی حکومت میں یہ ہمارے تحادی تھے
01:33ایک روپے پیٹرول کی قیمت بڑھی تھی
01:35انہوں نے حکومت چھوڑ دی تھی
01:37آج ڈیر سو روپے بڑھنے پر بھی وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں
01:40پی ٹی آئی کی پیٹرولیم اسنوات کی قیمتیں کم کرنے کے لیے
01:44سندھ اساملی میں قرارداد سندھ حکومت نے حمایت کر دی
01:56وفاقی وزیر مصدق ملک سٹوری ٹیلنر من گئے
01:58وفاقی وزیر نے اپنی کہانی میں پیٹرولیم ریلیف سے رشید
02:02زینب اور فاروق کو خوشحال کر دیا
02:03کہا ریلیف سے رائیڈر رشید کو دو ہزار روپے کی بچت ہوگی
02:07ہفتے بھر کے لیے دال انڈے دودھ کے پیسے مل رہے ہیں
02:10زینب دو ہزار سے بچے کی سکول کی فیس دے سکتی ہے
02:13فاروق کو بھائی یا ہمسائے سے ہر ماہ ادھار نہیں لینا پڑے گا
02:17مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کہانیوں سے دل بھیلائیں
02:20حکومت نے پیٹرول مزید چار روپے بیالیس پیسے مہنگا کر دیا
02:23ایک یوٹر تین سو اسی روپے چوویس پیسے کا ہو گیا
02:26ایک ماہ میں پیٹرول پچپن روپے فی لیٹر مہنگا ہو چکا
02:30شہریوں نے وزیر آزم ریلیف سکیم کو بھی نیا لولی پاپ قرار دے دیا
02:52حکومت نے پیٹرول پر جتنا ریلیف دیا
02:54اس سے زیادہ کی استحرات دے دیئے
02:56پچیس ارب روپے مہانہ ریلیف دے رہی ہیں
02:58لیوی ختم نہیں کریں
03:00امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان کا کہنا ہے
03:02جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو اسلام مباد مارچی تیاری مکمل کر لی
03:06پیٹرولیم لیوی سے متعلق جماعت اسلامی اور حکومتی وفظ کے درمیان مذاکرات
03:10حکومتی وفظ سے ملاقات کے بعد
03:12نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بتایا
03:15وزیر قانون آزم وزیر تارہ نے ہمیں بریفنگ دی ہے
03:18وزیر آزم کا 100 روپے کا ریلیف یکسر مسترد کرتے ہیں
03:21یہ ریلیف پیٹرولیم لیوی کا متواضل نہیں ہو سکتا
03:24لیوی بھتا ختم ہوگا تو ہر شخص کو
03:26103 روپے فی لیٹر ریلیف مل سکتا ہے
03:38اڈیالا جیل کے تین قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی کی طرح
03:41نیجی اسپتال میں علاج کی درخواست
03:43مفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے شفاہ
03:45اسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ سے کیس کا ریکارڈ منگوا لیا
03:48حکم دیا کسی ہائی کورٹ میں اس نوعیت کا کیس درے لطوا ہے
03:52تو اس کا بھی ریکارڈ بھیجوایا جائے
03:53چیف دستیس امیل الدین خان نے رمارکس دیئے
03:56کہ آئین و قانون کا اطلاق امیل اور غریب پر برابر ہونا چاہیے
03:59ایٹرانی جنرل نے کہا سپریم کورٹ نے ہمیں نوٹس دیئے بغیر حکم دیا
04:02عدالت نے پوچھا کیا سپریم کورٹ کو درخواست کے قابل سمات ہونے کا معاملہ تین نہیں کرنا چاہیے تھا
04:08ایٹرانی جنرل نے جواب دیا
04:10بلکل ایسے ہی ہے
04:11آئینی تشریف کا اختیارہ بفاقی آئینی عدالت کے پاس ہے
04:28باری پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ ایک سے دوسری عدالت میں نہ پھنکے
04:32آئینی عدالت کو کیس غیر مہینہ مدت تک ملتوی نہیں کرنا چاہیے تھا
04:36جیمن پی ٹی آئی بیرستر گوھر کا کہنا ہے
04:38بانی پی ٹی آئی کے صحت کے معاملے کو آئینی بہران بنا دیا گیا
04:41بانی پی ٹی آئی سے جیل میں کسی ہائی لیول شخصیت کی ملاقات نہیں ہوئی
04:45رابطوں کے حوالے سے اس مرتبہ بہت بلکل تھنڈا ہے
04:49کیاسی مسائل کا حل ہمیشہ سیاسی طریقے سے ہی ڈھونڈا جائے
04:52علیمہ خانم کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی کے علاج سے آئین کا کیا تعلق
04:56حیرت ہے بانی پی ٹی آئی کے علاج کو آئینی معاملہ بنا دیا گیا
05:00بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے
05:03تین قیدیوں کے پٹیشن سننی گئی
05:05ہماری نہیں سننی گئی
05:07مجرم وہ ہیں جنہوں نے پاکستان کے نظام کو تباہ کر دیا
05:25کیا پی ٹی آئی کے اسلام آباد آنے سے نظام بدل جائے گا
05:28وہ کہیں گے وزیر آزم اسریفہ دیں اور ہم مصطفی ہو جائیں گے
05:31پارلیمنٹ میں آ کر بات کریں
05:32دفاقی وزیر تاریخ پسل چوزری کا کہنا ہے کہ ماضی کے تجربات کو سامنے رکھا جائے
05:37تو سب سے زیادہ پرتشدد اور انتشار سے بھرپور مارچ پی ٹی آئی کا ہوتا ہے
05:42اسلام آباد آئی کورٹ کا فیصلہ آیا ہے
05:44جس کے تحت انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہیں
05:46شہریوں کی عام دورفت کو بحال رکھا جائے
05:48عوامی مقامات پر کسی کو قبضہ نہ کرنے دیا جائے
05:59نون لیک کے قائد نواز شریف کی زیر سے دارت
06:02مریم پارٹی کا ہم ازلاس
06:03وزیر آزم شہباز شریف کی بھی شکر
06:05نئے صوبوں یا انتظامی یونٹ سے مطالق پالیسی پر تبادلہ خیال
06:09صدر آزاد کشمیر کے نام سے مطالق وشاب
06:12ازلاس میں ملک کی سیاسی اور موشی شورت حال کا بھی جائزہ
06:21اوگرہ کا خوف نہ قانون کا ڈر
06:23روشنیوں کے شہر میں اندھیر
06:25کراچے کے فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر بوم لوگوں کے لیے
06:28وبال جان بن گئے
06:29شہر کی مصروف سڑکوں پر
06:31ایل پی جی فلنگ کا دھندہ زوروں پر
06:33اوگرہ قوانین کی دھجیاں اڑا دی
06:35کمپریسر کے بجائے سیلنڈر سے رچوں اور گاڑیوں میں
06:37ایل پی جی کی فلنگ معمول بن گئی
06:39عوام کہتے ہیں لگتا ہے بغل میں بوم پڑا ہے
06:42کسی بھی وقت خوفناک حادثہ ہو سکتا ہے
06:49ڈاکٹر سمیہ مجھے پھسانے کی کوشش کر رہی ہیں
06:52ڈاکٹر سمیہ نے کہا تھا
06:54کہ میں نے آپ کو پھسایا ہے تو بچاؤں گی بھی
06:56میرزا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے
06:59ڈاکٹر اسامہ کے پولس سرجن پر سنگین الزامات
07:02اے آوائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا
07:04ضرور نہیں گولی لگنے کی جگہ پر
07:06انٹری چھوٹی بنے یا بڑی ہر شخص مکمل نہیں ہوتا
07:09اس کا مطلب یہ نہیں چیزیں خراب ہو گئے
07:11معافی نامہ لکھ کر عدالت آیا تھا
07:14بدکسمتی سے موقع نہیں میڑا
07:15کیس سے مطالق بات کرنا چاہ رہا تھا
07:18لیکن کہانی کیس تک نہیں آ رہی
07:20جو چیزیں لکھی ہیں کوشش کروں گا
07:22ان کو ثابت کروں
07:23حقائق سامنے آنے چاہیں
07:25امید ہے جج صاحب آئندہ سمات پر موقع دیں گے
07:28میری ٹائم لائن سنلی گئی
07:29تو بہت کچھ واضح ہو جائے گا
07:43جوڈیچل کمیشن کا
07:44ڈاکٹر اسامہ کو مزید سننے سے انکار
07:46جسٹس عمر سیال نے
07:47ڈاکٹر اسامہ کو کہا
07:48کہ آپ ایک کے بعد ایک جھوٹ بول رہے تھے
07:51ایسے لگ رہا تھا
07:52کہ سینئر سرجن کو بس کے نیچے ڈالنا چاہتے ہو
07:55ایسے چل کر آ رہے تھے
07:57جیسے ڈانرڈ ٹرم چل رہا ہو
07:58ای آروائی نیوز کے ریپورٹر
08:00ازغر عمر سے موبائل کس نے چینہ تھا
08:02یہ وقت بتائیں کہ آپ اسے نہیں جانتے
08:04اس کا نام بتائیں
08:05میں بہت بھاری جرمانہ کر سکتا ہوں
08:07جیل بھیج سکتا ہوں
08:09ڈاکٹر اسامہ کے والد کو مخاطب کر کے کہا
08:11کہ آپ آج گھر جا کر ان کو تھوڑا ڈانٹیں
08:14یہ جھوٹ بولے گا تو بہت مشکل میں آ جائے گا
08:17ڈاکٹر اسامہ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں
08:18ان کی ٹائم لائن بھی کمیشن نے سنی جائے
08:20جسٹس اوبر سیال نے کہا
08:22کہ آپ کے جھوپ سندے نہیں بیٹھے
08:23آپ کو اگر کچھ کہنا ہے تو درخواست دے
08:26کمیشن نے ڈاکٹر اسامہ سے کہا
08:28کہ آپ کے نام سے سوشل میڈیا پر
08:29ڈاکٹر سمیہ کے خلاف پوسٹ چل رہی ہیں
08:32آپ کی اور ڈاکٹر سمیہ کے گفتگوں کے
08:34سکرین چھوٹ دیکھیں
08:35اس پر ڈاکٹر اسامہ نے کہا
08:37کہ پولیس نے انیس اگرس کو میرا فون لے لیا تھا
08:51قوت اور پولیس کا حدف قاتلوں کو بچانا تھا
08:53انصاف کے لیے ڈٹ جانے والوں کو موطل کیا جا رہا ہے
08:56جد اثروں نے تفتیش برباد کی
08:58ان کے خلاف ایکشن نہیں ہوا
08:59وکیل جگان ناصر کی میڈیا سے گفتگوں کہا
09:02گواہوں کے موبائل پاسپورٹ سمیت پولیس کے پاس ہیں
09:05پولیس اپنی مرضی کے سکرین چھوٹ میڈیا کو دے رہی ہے
09:09وافلکس بہدر عباد برانچ کے منیجر شہریار
09:11اور شہری نے کمیشن کو بیان میں بتایا
09:13کہ پولیس نے دورانے تفتیش گالیاں دی
09:15میر رزا کی فیملی والدین کیلینگی
09:17میر حسین کی دوسری شادی اور منشات سے
09:19متعلق سوالات پوچھے
09:20میں نے کہا کہ میر رزا نشہ نہیں کرتا تھا
09:23تو تفتیش کار غصے میں آگئے
09:25اسی سے کھڑے ہو گئے
09:26وقید جبران ناصر نے کہا
09:28کہ اس تفتیش کار کا نام میسپی قیس ہے
09:30گزشتہ رات میر حسین کو ایک کال آئی
09:33پوچھا کس پر شک ہے
09:34میر رزا کے والد نے کہا
09:36کہ ایسے نام نہیں لے سکتا
09:37فون کرنے والے نے جواب پر تلخ لحظہ اختیار کیا
09:40کال سے متعلق تفصیل رنجسٹرار کو جمع کرا دی
10:01سعودی عرب کے تین شہروں پر ہوسیوں کے حملے
10:04تیرہ شہری زخمی
10:05کئی شہروں میں الٹ
10:06اتحادی افاج کے ترجمان
10:08میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنے
10:10ہوسی باقیوں نے خمیس مشید
10:12ابھا اور تائق پر حملے کیے
10:14ہوسیوں نے شہریوں اور شہری املاقوں
10:16نشانہ بنایا
10:16اتحادی افاج حملوں کا ذمہ داری اور
10:19بھرپور عظم کے ساتھ جواب دیں گی
10:21ہوسیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے
10:23تمام ضروری عملی اور دفاع اقدامات کیے جائیں گے
10:33سعودی ولی اہد محمد بن سلمان کا دورہ مصر
10:36مصری صدر عبدالفتال سیسی نے
10:37قائرہ میں پورت پاک استقبال کیا
10:39دونوں رہنماؤں کباب البندہ
10:41اور گوہرہ اہمر میں آزاد اور محفوظ عام دورفت
10:43یقینی بنانے کی ضرورت پر زور
10:45آزاد فلسطینی ریاست اور فلسطینی عوام
10:47دی حقوق کی حمایت کازو
10:48غزہ میں انداد کی فراہمی سوڈان سمیت
10:51اہم عالمی امور پر بھی غور کیا گیا
10:53مصری صدر میں سعودی عرب پر حوثیوں کے
10:55حملے کی بھی شدید مضمت کی
11:06ایران کی ناکام ریاست امریکہ سے
11:08جلد از جلد معایدہ کرنا چاہتی ہے
11:10صدر ٹرام کا کہنا ہے
11:11امریکہ ایران کے ساتھ بات چیت کرے گا
11:13یا نہیں حتمی فیصلہ میں کروں گا
11:15دنیا کے وہ ہمالک جنہوں نے
11:17ہمالی ذرا برابر بھی مدد نہیں کی
11:19انہیں چاہیے جب یہ جنگ ختم ہو جائے
11:21تو وہ امریکہ کو اس کے تمام خجات
11:23ادا کریں
11:23ایرانی قومی سلامتی کانسل کے سیکیٹری محسن رضائی
11:27کہتے ہیں ایران کی شرائط پیری ہونے تک
11:29کوئی مذاقرات نہیں ہوں گے
11:30امریکی صدر کبھی کہتے ہیں کوئی مذاقرات نہیں ہوں گے
11:33کبھی کہتے ہیں مذاقرات کے لئے تیار ہیں
11:36امریکی صدر کے بیانات سے گمرا نہ ہوں
11:53پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان
11:55چشمہ فائی پاور پلانٹ محایدے پر دستخط
11:58چیئرمن پاکستان ایٹومک اینرژی کمیشن
12:00اور ڈی جی عالمی آتمی توانائی ایڈنسی
12:02نے محایدے پر دستخط کیے
12:03پقریب چائنہ ایٹومک اینرژی ارپارٹری کے چیئرمن ہی شریف ہوئے
12:06اعلامیہ کے مطابق
12:08بارہ سو میگا وارڈ کا چشمہ فائی منصوبہ
12:10دوہدار اٹھائیس میں بجلی کی پیداوار شروع کرے گا
12:12منصوبے کی رکیل سے قومی ایک گریٹ کو سستی
12:15اور پائیدار بجلی فراہم ہوگی
12:24لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار کی
12:27وزارت داخلہ آمد
12:29لفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نقفی سے بلاقات
12:31داخلی سیکیروٹی انصداد دہشت کردی
12:34اور منشیات اور انٹیلیزن شیئرنگ
12:36میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
12:37دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان
12:40تعاون کے فروغ کے لیے
12:41ایم او یو پر جلد سخت کرنے اور
12:42فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ
12:45لبنانی وزیر داخلہ نکام
12:47اس طرح کا مفادات
12:48سوسن داخلی سیکیروٹی میں
12:49تعاون کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں
12:51موسیٰ نقفی بولے امید ہے
12:53آپ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان
12:54تعاون کے لیے نئی راہیں کھولے گا
13:05اپر کوہستان میں شدید بارشوں کے بعد
13:08لینڈ سلاڈنگ سے شہرہ اے خرافرم بند
13:10سیکڑوں مسافر پہاری لاکھوں میں پھنس گئے
13:12بھمبر کی رسولپور کالونی میں
13:14بارش کے باعث نالے کا پانی گھروں میں داخل
13:16راول پنڈیا اور اسلام آباد میں
13:18موسنا دھار بارش
13:18دسکار پسٹور وزیر آباد پھالیا
13:20اور گجرات سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں
13:23بھی بادل برسے
13:24کراچی میں بادلوں کے ڈیرے
13:26ڈیرہ اسماعیل خان کی چشمہ
13:27رائٹ بینک کنال میں شگاہ پڑ گیا
13:29قریبی آبادیوں کا متاثر ہونے کا خدشہ
13:31پاک فوج کے دستے پہنچ گئے
13:33متاثرہ آبادی کے لیے
13:34کیم قائم کر دیئے گئے
13:36مویشیوں اور دیگر جانوروں کی بھی
13:38محفوظ مقام پر منتقی
13:54وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہدایت پر
13:56پولیس فیل فورس کی باڈی کیمروں کے استعمال
13:58کی ٹویننگ مکمل
13:59مریم نواز کہتی ہے
14:00باڈی کیمروں سے مانیٹنگ ممکن ہوگی
14:02کرپشن کو روکا جا سکے گا
14:04عوام بالخصوص کمزورت افطات میں
14:06تحفظ کا احساس ہی کامیابی ہے
14:08پنجاب کے ہر فرق کے جانوروں کی
14:10حفاظت امت کا اولین فرض ہے
14:19صدر ٹرم کے بڑے بیٹے کی شادی کے
14:22کچھ اخراجات روس کی کاروباری شخصیت
14:24نے برداشت کیے
14:25برطانوی میڈیا کا کہنا ہے
14:27کاروباری شخصیت کا نام عمر کریملوف ہے
14:29ان کے روسی صدر پیوٹن سے قریبی تعلقات
14:32دونالڈ ٹرم جونئر اور بیٹینہ کی شادی
14:34انمائی میں ہوئی تھی
14:35ٹرم جونئر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا تھا
14:38عمر کریملوف قریبی دوست ہیں
14:40اور یہ شادی کا توفہ ہے
Comments