#headlines #arynewsheadlines #TurkishFM #iran #USA #War #pakvsusa #t20worldcup2026 #israel #gaza #chemicalweapons #AleemaKhanam #ProtestCase #CourtOrders #pakvsind #pakistanvsindia #jayshah #mohsinnaqvi #imrankhan #pti #donaldtrump #iran #usirantensions #breakingnews #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00।
00:30।
01:00।
01:02।
01:04।
01:16।
01:18।
01:20।
01:22।
01:24।
01:26।
01:28ڈی ٹوینٹی ورلڈ کا
01:55پاکستان نے امریکہ کو
01:57191 رنز کا حدف دے دیا
01:58سہبزادہ فرہان اور بابر آزم کی
02:0180 رنز کی شاندار پارٹنشپ
02:03فرہان 73 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
02:05بابر آزم نے 46 رنز سکور کیے
02:07شاداب خان کی 12 گیندوں پر
02:0930 رنز کی دھوان دھار بیٹے
02:11امریکہ کے
02:12سکول وف نے چار کھلاریوں کو آؤٹ کیا
02:15حدف کے تاقب میں امریکہ کی بیٹنگ جاری
02:17پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد
02:19کولمبو اسٹیڈیم میں ٹیم کا حوصلہ بڑھانے
02:21کے لیے موجود
02:21پشاور میں پی ایس ایل
02:33سیزن گیارہ کے میچ کرانے کا فیصلہ
02:35وزیر داخلہ محسن نقی کی
02:37پشاور کور ہیڈکورٹرز میں
02:38سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس کے بعد گفتدو
02:41کہا پی ایس ایل سے متعلق
02:43پشاور کو آج خوش خبری دی
02:44خیبر پختنقواہ میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے
02:47اپکس کمیٹی میٹنگ کے بعد
02:49فالو اپ میٹنگ ہوئی ہے
02:50ہم سب مل کر دہشتگردی کو شکست دیں گے
02:53اسلام آباد سانہی کی تحقیقات میں
02:55خیبر پختنقواہ پولس نے بہت اچھا کام کیا
02:58کامیابی کا کریڈٹ
02:59صوبائی پولس کو دھونگا
03:00پشاور کور ہیڈکورٹرز میں سیکیورٹی
03:03صورتحال پر اجلاس میں
03:04وفاقی وزیر داخلہ محسن نقی
03:06وزیر اعلیٰ خیبر پختنقواہ
03:08مشیر قومی سلامتی
03:10کور کمانڈر پشاور اور دیگر نے شرکت کی
03:12دہشتگردی کے واقعات میں
03:14شہید شہریوں سیکیورٹی اہل کاروں کو
03:16خراج عقیدت پیش کیا گیا
03:18اعلامیے کے مطابق
03:20ترقیاتی منصوبوں اور عسکری کارروائیوں
03:22کے جائزے کے لیے وزیر اعلیٰ کی
03:24سربراہی میں زیلی کمیٹی قائم کر دی گئی
03:26خصوصی زیلی کمیٹی
03:28مہانہ بنیادوں پر سیکیورٹی
03:30اور ترقیاتی امور کا جائزہ لے گی
03:32عارضی بے گھر افراد کے
03:34مسائل کے حل کے لیے موثر انتظامات
03:36کرنے کا بھی فیصلہ
03:37وفاق اور خیبر پختنقواہ میں
03:40دہشتگردی کے خلاف پالسی امور پر
03:42مکمل ہمہانگی یقینی ہوگی
03:44نون کسٹم پیٹ گاڑیوں کی
03:46مرحلہ وار پروفائلنگ پر بھی
03:47توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا
04:00بانی پی ٹی آئی سے اڈیالا جیل میں
04:05سلمان صفدر کی تین گھنٹے
04:07طویل ملاقات ختم
04:08سلمان صفدر نے ملاقات کے بعد
04:10بتایا بانی کی صحت ٹھیک ہے
04:12سپریم کورٹ نے سلمان صفدر سے
04:13بانی کی ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا
04:15بیرسٹر سلمان صفدر بطور
04:17فرینڈ آف کورٹ بانی پی ٹی آئی سے
04:19ملاقات کے لیے اڈیالا جیل پہنچے تھے
04:21چیف جسٹس یاہی آفریدی نے
04:23ریمارکس میں کہا تھا
04:24سلمان صفدر بانی پی ٹی آئی کو
04:26دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری ریپورٹ دیں
04:29تفصیل سے بتایا جائے وہ کس حال میں ہیں
04:31کل ریپورٹ دیکھ کر جمعیرات کو سماک کریں گے
04:34سپریم کورٹ نے سپریڈنڈنٹ جیل سے بھی
04:36بانی پی ٹی آئی کی حالت سے متعلق ریپورٹ طلب کر لی
04:39توشہ خانہ آف آباد چودری کیس میں
04:41ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماک ملتبی
04:53آج بانی پی ٹی آئی کی بشہ بی بی سے ملاقات ہوئی
05:01بشہ بی بی نے بتایا انجیکشن لگنے کے بعد
05:03بانی کی متاثر آنکھ دس فیصد بھی ٹھیک نہیں ہوئی
05:06بشہ بی بی کی بہن مریم ریاض ورٹو کی ایکس پر پوشت لکھا
05:10آج فیملی کی بشہ بی بی سے ملاقات ہوئی
05:12بشہ بی بی کو بانی کی صحت سے متعلق تشفیش ہے
05:15پارٹی رہنما بانی کی صحت پر عدالتوں سے رجوع کریں
05:19معاملہ انسانی حقوق تنظیم و عالمی میڈیا کے سامنے بھی رکھا جائے
05:23بانی پی ٹی آئی کو مناسب اور فوری طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہے
05:35کراچی یہ تفاق کو دے دیا جائے تو تین مہینے میں نمائن تبدیلی نظر آئے گی
05:40کراچی لا وارث نہیں رہے گا
05:41اچھی قبر ہے مسائل حل کرنے جا رہے ہیں
05:44فیصل وابڈا کی پروگرام دیلی پورچرز میں گفتگو
05:46کہا 28 می ترمیم میں محرومیوں کا خاتمہ ہوگا
05:49یقین ہے اس میں این ایف سی صوبوں کے انتظامی معاملات کو دیکھا جائے گا
05:53پھر سل وابڈا نے کہا
05:54فیل مارشل اور فوج کے بارے میں برا بھلا کہنے والوں سے بھی دہشتگردوں جیسا سلوک ہونا چاہے
06:00فیل مارشل امید تکرن بن کر سامنے آئے
06:03ٹرین کو پٹری پڑھ لائے
06:04فیل مارشل نے ان حالات میں دشمن کو بھی مو توڑ جواب دیا
06:07وفاق سے صوبے کے وقائجات لے کر رہوں گا
06:23کوئی دمکا کر اپنی بات منوالے گا یہ اس کی بھول ہے
06:26وزیر اعلیٰ خیبر پخت انخواہ سحیل آفیدی کہتے ہیں
06:29عوام اور صوبے کے مفاد کے لیے ساتھ بیٹھوں گا
06:32ذہین لوگ باہر جائیں گے تو یہاں صرف پٹواری رہ جائیں گے
06:35آئی ایم ایف نے چار شیٹ کی ترے پن سو ارب کرپشن ہوئی
06:39لیکن کسی کو فرق نہیں پڑا
06:41تیرہ متاثرین کے لیے چار ارب روپے پر آسمان سر پر اٹھا لیا گیا
06:45ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں
06:48سحیل آفیدی کے ناقابل زمانت وارنٹ جاری
06:51گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
06:53اسلام آباد کی ڈسٹریک انسیشن کورٹ نے وارنٹ غیر حاضری پر جاری کیے
07:11افغانستان سے دہشتگرد گروہوں کے پاکستان پر حملوں میں اضافہ
07:15اقوام متحدہ کی سلامتی کانسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی
07:20خطے کے لیے تشویشناک قرار دی
07:22افغانستان میں دہشتگرد گروہ کی عدم موجودگی کا دعویٰ کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا
07:27بتایا گیا
07:28کل ادم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں زیادہ آزادی اور سہورت میں لی ہوئی ہے
07:33امریکی اور نیٹو ہتھیاروں کے زخائر سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ ہوا
07:37کل ادم ٹی ٹی پی نے جدید ہتھیار رات میں دیکھنے والے آلات اور ڈرون نظام استعمال کیے
07:43القائدہ برے صغیر کی قیادت کی قابل میں موجودگی کی تلات ہیں
07:47اسلام آباد کی عدالت پر حملہ آخطرناک روخ کی نشاندہ ہی کرتا ہے
07:51پاکستانی کارروائی میں کل ادم ٹی ٹی پی کے نائب امیر مظاہم کی ہلاکت
07:56دہشتگردوں کے لیے بڑا دھچکہ قرار دی گئی
07:59کھاریاں میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپریٹ مقابلک اختتام
08:13فیل مارشل سید آسی منیر کی بطور مہمانے خصوصی شرکت
08:17پاک فوج کی بنیادی اقدار بالخصوص کردار جررت اور قابلیت کو اجاگر کیا
08:22دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوجیوں کی قربانیوں کو
08:25خراج تحسین پیش کیا کہا اس نویت کی کثیر القومی مشکے
08:29اجتماعی تیاری کو مضبوط بنانے اور بدلتے ہوئے جنگی تقاضوں سے
08:33ہم اہنگ ہونے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
08:36آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں میں امریکہ قطر سعودی عرب
08:40بہرین مراکش سمیت انیس ممالک کی ٹیمز نے حصہ لیا
08:43فیل مارشل آسی منیر نے نیچرل کاؤنٹر ٹیررزم سینٹر
08:47پبی میں مختلف تربیتی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا
08:49پاک فضائیہ کی بڑی مارش گولڈن ایگل کا کامیاب نحاب
09:03صدرن ائر کمان میں پاک فضائیہ نے مکمل جنگی صلاحیتوں
09:06کاملی مظاہرہ کیا
09:08آئی ایس پی آر کے مطابق مارشد انٹیگریٹڈ ائر ڈیفنس سسٹم کے تحت
09:12فضائی سائبر اور اسپیس آپریشنز کا امتزاج تھی
09:16لانگ رینج بی وی آر میزائلز پرسیزن سٹرائک صلاحیتوں کا کامیاب استعمال کیا گیا
09:21اے ای ڈی وی ان سی ائر ٹو ائر ری فیولرز کی موثر شمولیت کے ارابع
09:26ڈرونز کا شاندار مظاہرہ کیا گیا
09:28پاکستان ائر فورس کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت
09:43آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
09:44پاک فضائیہ شو میں جدید جی ایف سیونٹین تھنڈر بلوک
09:47پری ملٹی رول لڑا کا تیاری کی نمائش کر رہی ہے
09:50تیارہ جدید ایویونکس اے ای ای ایس اے ریڈار اور الیکٹرونک وارفیر سسٹم سے لہس ہے
09:55تیارہ بی بی آر صلاحیتوں کے ساتھ جدید فضائی جنگی تقاضوں کو پورا کرنے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے
10:12رقمی بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس کا اجرا پاکستان اور کوئیت کے تعلقات کے لیے اہم ہیں
10:18دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات دہائیوں پر مہین
10:21ان تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت، معاشی تابون میں تبدیل کرنا ہے
10:26وزیراعظم چہباز شریف کا رقمی اسلامیک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس دینے کی تقریف سے خطاب
10:32کہا ترقی اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو عملی شکل دینے کے لیے پرازم ہے
10:37وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری کی سربراہی میں پانچ رکنی وفت کی ملاقات
10:42شہباز شریف نے کہا پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا خواہ ہے
10:48سوبرن ویلڈ فانڈ موڈل سے متعلق انڈونیشیا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں
10:54پاکستان سوپر لیگ کی تاریخ کا پہلا پلئیر آکشن کل قضافی سیڈیم لاہور میں ہوگا
11:07تقریب صبح ساڑھے گیارہ بجی شروع ہوگی
11:09مقبول ترین فرنچائز کراچی کنگ سمیت تمام آٹھ ٹیمز اپنا سکارڈ مکمل کریں گی
11:14ہر فرنچائز کے پاس اسکارڈ کی تشکیل کے لیے پینتالیس کرونڈ روپے کا پرس موجود
11:19تمام فرنچائزز نے چار اور سلام آباد یونائٹڈ نے تین کھلاڑی ریٹین کیے تھے
11:24ٹیم میں ایک ایک کھلاڑی ڈائریک سائنگ بھی کر چکی ہیں
11:27پی ایس ایل ایلیون کا آغاز 26 مارچ سے شروع ہوگا
11:49عالمی سالسی عدالت میں سن تاس معاہدے سے متعلق سامات کا دوسرا مرحلہ مکملہ
11:56بھارت پھر فرار عالمی سالسی عدالت کی سامات میں شرکت سے انکار کیا
12:00پاکستانی وفت نے دو روزہ سامات کے دوران بھر پور نمائندگی کی
12:04پاکستان نے بھارتی ہائیڈرو پاور منصوبوں کے ڈیزائن پر اعتراضات اٹھائے
12:09پاکستان نے سن تاس معاہدے کی تشریح اور اطلاع واضح کرنے کی درخواست کر دی
12:14بنگلہ دیش میں انتخابات کا میدان سجنے کے لیے تیعہ انتقابی مہم کا وقف ختم
12:23پولنگ بارہ فروری کو ہوگی دو بڑے حریفوں بنگلہ دیش نیشنلس پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان
12:29کانٹی کا مقابلہ متوقع ہے
12:31سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی عوامی لیگ پر پابندی آئید ہے
12:34انتخابات میں دو ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں
12:37دو سو پچاس سے زائد آزاد امیدوار ہیں
12:40تین سو فارلیمانی حلقوں میں ووچنگ ہوئی ائر وائی نیوز ڈھاکہ سے انتخابات کی براہ راست کبرچ کے لیے موجود
12:46موڈی تم بزدل ہو کناروں سے ڈلی گونج اٹھا
12:57جنسی سکینڈل اپسٹین فائلز میں وزیراعظم موڈی کا نام آنے پر بھارتی شہری بھڑک اٹھے
13:03ڈلی میں یود کانگریس کے ہزاروں کارکنوں کا احتجار
13:06پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید حکم پیل ہوئی
13:10نوجوانوں کو روکنے کے لیے لاتھی چارج بھی کیا گیا
13:12مجتہل نوجوانوں نے موڈی سرکار کے خلاف زبردست نارے بازی کی
13:17کہا طاقت کے زور پر عوامی آواز نہیں دبائی جا سکتی
13:34فلسطینیوں پر کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال
13:37تین ہزار سے زائد فلسطینیوں کا نام و نشان مٹ گیا
13:40الجزیرہ ٹی وی کی ہوش ربا تحقیقاتی رپورٹ لکھا
13:433500 ڈگری سنٹی گریڈ حرارت والے بموں سے
13:46تین ہزار سے زائد فلسطینی مکمل طور پر غائب ہو گئے
13:50اسرائیل نے امریکی فراہم کردہ تھرمل اور تھرمو بیرک ہتھیار استعمال کیا
13:54سیول ڈیفنس حکام کے مطابق کئی مقامات پر صرف خون کے نشانات
13:59یا گوشت کے ٹکڑے ملے
14:00اسرائیل نے ال تابین اسکول پر امریکی ساختہ جی بی یو تھرٹی نائن بم استعمال کیا
14:06امارت برقرار رہی اندر موجود لوگ بخارات بن گئے
14:10اسرائیل کے جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
14:18مزید ساتھ فلسطینی شہید غزہ سٹی میں بے گھر افراد کی امارت تو نشانہ بنایا گیا
14:24ہم آس کا کہنا ہے اسرائیلی حملوں نے جنگ بندی کو بیمانی کر دیا
14:28امریکہ اور دیگر سالہ اس ملک اسرائیل کو جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے روکے
14:32اسرائیلی سادہ کے دورہ آسفریلیا کے خلاف سبنی اور ملبن میں احتجاج
14:36سبنی میں شدید جھڑپے مرچوں کا سپریٹ کیا گیا
14:39آنسو گیس کی شلی
14:41پولیس نماز میں مصروف مظاہرین پر ٹوٹ پڑ
14:44نقص امن کا الزام لگا کر ستائیس افراد کو حراست میں لے گیا
14:54امریکی صدر نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کر دی
15:04برطانیہ کا بھی اسرائیل سے فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
15:08پاکستان سمیت دنیا کے آٹھ مسلم ملکوں نے بھی مغربی کنارے کے اسرائیل سے
15:12الہاق کی مخالفت کر دی
15:13وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے صدر پرامپ مغربی کنارے کے اسرائیل سے
15:18الہاق کے خلاف
15:18مستحقہ مغربی کنارہ ہی اسرائیل کو محفوظ بناتا ہے
15:22برطانیہ نے کہا فلسطین کا جغرافیہ تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل اقبول ہے
15:27یورپی یونین اور اقوام متحدہ کی بھی مظلمات
15:30ایران میں اچانت جنگ کا کوئی خطرہ نہیں
15:41کسی فضائی حملے کے ذریعے حکومت ختم نہیں کی جائے گی
15:44سی این این
15:45ترک کو انٹرویو میں ترک وزیر خازہ نے کہا
15:48سادر اور زبان صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
15:51ہماری تمام کوششوں کا مقصد فوجی تنازے کو روپنا ہے
15:54مجھے لگتا ہے کسی فضائی حملے کے ذریعے حکومت ختم نہیں کی جائے گی
15:59بلکہ ملک نظام کو کمزور کیا جائے گا
16:01برطا ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا
16:04حکومت سندھ نے تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے حکامات واپس لے لیے
16:12محکمہ داخلہ سندھ کا ایم پی او کے تحت زیر حراسات افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم
16:17پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں پر آئینی بینچ نے ایم پی او کا نوٹفیکیشن واپس لینے کی ہدایت کی تھی
16:23کراچی ائرپورٹ پر مسافروں سے ناروہ سلوک پیپلز پارٹی کی ایم میں نے شازیہ مری نے قومی اسمیلی میں معاملہ اٹھا دیا
16:34کہا کراچی ائرپورٹ پر اداروں نے مسافروں کا جینا حرام کر دیا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
16:40یہ ائرپورٹ مکمل وفاق کے کنٹرول میں ہے بتایا جائے وہاں کیا ہو رہا ہے
16:45کراچی کے مختلف حراقوں میں پانی کی فراہمی بار
16:50وارٹر کارپوریشن نے 84 انچ کی مرکزی لائن کا مرمتی کام جمعے تک مکمل ہونے کا وقت دیا ہے
16:56گلچن اقبال بلوک انیس میں لائن میں رساؤ کی نشاندہ ہی ہوئی تھی
17:00ہائیڈرن سے بھی رہائشی علاقوں میں پانی کی فراہمی شدید متاثر
17:04کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالنی، گلچن اقبال میں پانی کی فراہمی بار
17:09صدر، ڈیفینس، محمود آباد، پی آئی بی کالنی اور گلستان جہر بھی متاثر
17:14فیڈرل بھی ایریا کے مکینوں کی زندگی بھی اجیرہ
17:16دس دنوں سے کسی بلوک میں پانی نہیں آ رہا
17:19وزیر اعلی حسن کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس انڈس ڈیلٹا کے مزید چار لاکھ ایکر سے زائد رقبے کو محفوظ جنگلات کرا دی دیا
17:33مراد علی شاہ نے کہا صوبے کے مجموعی رقبے کا صرف دس فیصد حصہ جنگلات پر مشتمل ہے
17:37محالیاتی استحقام کے لیے جنگلات کو پچیس فیصد تک بڑھانا ہے
17:41صوبے بھر میں کنزیومر کوٹس کو ٹرافک کوٹس کرا دینے کی مندوری بھی دی گئی
17:46چاہتی سردی نے رنگ دکھا دیا
17:58بالائے علاقوں میں برخ باری کا زور
18:00وادیوں میں برخ کی چادہ تنگئی
18:02اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے سردی بڑھ گئی
18:05مانزہرہ کے میدانی علاقوں میں بارش
18:07شگران ناران کاغار میں برخ باری
18:10مری گلیات ایوبیا نتیہ گلی اور ٹھنڈیاری نے رات سے پس باری جاری
18:14پشاور میں وقتے وقتے سے بارش
18:16سردی بڑھ گئی
18:18مقامی اور گینل اقوامی مارکٹوں میں
18:25سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
18:26پاکستان میں فی طولہ سونہ پندرہ سو روپے مہنگا ہوگا
18:30پانچ لاکھ چھبیس ہزار دو سو باسٹھ روپے کا ہوگیا
18:33عالمی مارکٹ میں فی آنس سونہ پندرہ ڈالر اضافہ سے پانچ ہزار پینترس ڈالر کا ہوگیا
18:38فی طولہ چاندی کی قیمت آٹھ ہزار چھسو پندرہ روپے پر برخواہ
18:42ہر لمحہ پوجوش میں ایک کرکٹ کا جنون
18:51صاحبی کپتان شویب ملکی میزوانی
18:53باسیت علیہ و کامران اکمل کار
18:55ٹی ٹوئنٹی والکپ کے میچز پر تجزیہ
18:57آدھاکار آمیزنا وقاز آج بنیں گی مہان
19:00کومیڈین آدھی اور مصطفیٰ چودی لگائیں گے کومیڈی کا ترکہ
19:02موسیقی
Comments