00:00کیا آپ جانتے ہیں اسلامی تاریخ کا وہ بابرکت مہینہ کونسا ہے جس کی آمد مسلمانوں کے دلوں میں محبت
00:08عقیدت اور خوشی کے جذبات جگہ دیتی ہے
00:10جی ہاں یہ ہے ماہ ربی الول وہ مقدس مہینہ جس سے محبت رسول کی خوشبو ہمارے دلوں کو موتر
00:19کر دیتی ہے
00:20نبی رحمت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ پوری انسانیت کے لیے روشنی ہدایت اور رحمت
00:30کا عظیم پیغام ہے
00:31آپ نے ہمیں محبت سکھائی اخلاق سکھائے عدل سکھایا اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا
00:39ربی الول ہمیں صرف خوشی منانے کا نہیں بلکہ اپنے پیارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
00:48تعلیمات کو سمجھنے اور اپنی زندگی میں اپنانے کا پیغام بھی دیتا ہے
00:53آئیے اس مبارک مہینے میں ہم اپنے دلوں کو محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے روشن کریں
01:01درود و سلام ہو بے شمار درود و سلام ہو ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:10پر
01:10اللہم صلی علیہ سیدنا محمد وآلہ آل سیدنا محمد و بارک وسلم
01:19پیارے آورسیز پاکستانیوں اگر آپ کو یہ پیغام پسند آئے تو پلیز اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ ضرور
01:28شیئر کریں
01:28ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں آپ کا اپنا چینل ہیدری گلوبل
01:35اب اجازت دیجئے اللہ حافظ
Comments