Skip to playerSkip to main content
کیا آپ اردو سیکھنے کے سفر میں خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں؟

اس ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے "ڈیجیٹل اردو" سیکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر دنیا بھر میں بسنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بنائی گئی ہے، تاکہ ہم سب مل کر اپنی مادری زبان کی بقا کے لیے کام کر سکیں۔

اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:

ڈیجیٹل اردو کیا ہے؟
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اردو کیوں ضروری ہے؟
پاک گلوبل اردو ٹیچر آپ کی کیسے مدد کر سکتا ہے۔
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو اسے لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل "PAK-GLOBAL URDU TEACHER" کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ اردو سیکھنے کے اس سفر میں ہمارے ساتھ رہ سکیں۔

#UrduLearning #DigitalUrdu #OverseasPakistanis #UrduLanguage #LearnUrdu #PakistanZindabad #UrduTeacher

Category

📚
Learning

Recommended