00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:04زندگی میں ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے لیے
00:08صحیح رہنمائی اور علم کا ہونا انتہائی ضروری ہے
00:12اور اسی مقصد کو پورا کرنے کے لیے
00:15ہیدری گلوبل آپ کے لیے لائیا ہے
00:17ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں سیکھنے آگے بڑھنے
00:21اور دنیا کو روشن کرنے کا سفر شروع ہوتا ہے
00:26ہمارا ماننا ہے کہ تعلیم اور جدید مہارتیں ہی
00:30کسی بھی قوم کی ترقی کا اصل راز ہیں
00:33ہیدری گلوبل کا مقصد ہر فرد کو باصلاحیت بنانا ہے
00:37لرن سیکھئے نیا علم اور ہنر حاصل کریں
00:42گروہ آگے بڑھئے اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر
00:45کامجابی کی بلندیوں کو چھویں
00:47انسپائر روشنی پھیلائیے دوسروں کو متاثر کیجئے
00:52اور دوسروں کے لیے کامجابی کی بہترین مثال بنیں
00:56اور آج کا دن ہمارے لیے انتہائی خاص اور فخر کا دن ہے
01:02چودہ اگست وہ تاریخی دن ہے
01:04جو ہمیں اپنے آباؤ اجداد کی عظمت
01:07ان کی بےمثال قربانیوں اور ہماری آزاد شناخت کی یاد دلاتا ہے
01:12آزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں
01:15بلکہ اپنے وطن عزیز کو ترقی اور خوشحالی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کی ایک عظیم ذمہ داری ہے
01:23جب ہم علم حاصل کرتے ہیں خود کو باصلاحیت بناتے ہیں
01:28اور ملک کی خدمت کرتے ہیں
01:30تب ہی ہم صحیح معنوں میں اس نعمت آزادی کا حق ادا کرتے ہیں
01:34ہیدری گلوبل کی پوری کوشش ہے
01:39کہ آپ کو ان تینوں مقامات پر کامجابی اور خوشحسلوبی سے پہنچائے
01:46ہیدری گلوبل کی طرف سے تمام اہلیان وطن
01:51خواہ وہ پاکستان کے اندر رہتے ہیں
01:54یا پاکستان کے باہر یعنی اوورسیز رہتے ہیں
01:58دنیا کے کسی بھی ملک میں رہتے ہیں
01:59ہماری طرف سے ان تمام پاکستانیوں کو دنیا کے ہر خطے میں
02:05کسی بھی خطے میں رہنے والے پاکستانیوں کو
02:07ہیدری گلوبل کی طرف سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
02:13پاکستان زندہ باد
02:15میرے پیارے پاکستانیوں اگر میرا یہ پیغام آپ کو اچھا لگے
02:20تو برائے مہربانی ویڈیو کو لائک اور شیئر کیجئے
02:24اور چینل کو سبسکرائب کیجئے
02:28تاکہ آئندہ بھی آپ کو اس طرح کے روشن پیغامات موصول ہو سکیں
02:35اور آپ ان سے مستفید ہو کر
02:39لرن کر سکیں
02:41گروہ کر سکیں
02:42اور انسپائر کر سکیں
02:44یہ تین ترقی کے بنیادی ستون ہیں
02:47جن پر عمل کر کے
02:49انشاءاللہ
02:51ہم سب مل جل کر دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ سکتے ہیں
02:55آپ کا اپنا چینل
02:57ہیدری کلوبل
02:58اللہ حافظ
Comments