دسویں اور گیارہویں صدی کے دوران تصوف میں مختلف مشہور مکاتبِ فکر ابھرے۔ اس ویڈیو میں ہم جنید بغدادی کے مکتبِ صحو، حارث المحاسبی کے مکتبِ محاسبہ، ملامتیہ اور بایزید بسطامی سے منسوب مکتبِ سُکر کے نظریات پر گفتگو کریں گے۔
ساتھ ہی جانیں گے کہ شریعت اور طریقت کا آپس میں کیا تعلق ہے، اور عثمان ہجویریؒ نے کشف المحجوب میں اس حوالے سے کیا اہم بات بیان کی۔ آخر میں یہ بھی سمجھیں گے کہ تصوف کو اسلام کا باطنی یا Esoteric علم اور شریعت کو ظاہری یا Exoteric علم کیوں کہا جاتا ہے۔
Comments