Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
تصوف اور صوفی کا نام اکثر مختلف تصورات اور روایات کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے۔ کوئی اسے بوسیدہ خیالات، قبروں کی پرستش، تعویذ گنڈوں اور طلسمات سے منسوب کرتا ہے، جبکہ کچھ لوگوں کے نزدیک ملنگ، فقیر یا درویش ہی صوفی کی اصل پہچان ہیں۔

اس گفتگو میں تصوف کے بارے میں موجود عام تصورات، جنوبی پنجاب کی صوفی روایت، مزارات، درویشی اور صوفی ازم سے وابستہ مختلف رویوں کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ اصل صوفی کون ہے اور تصوف کی حقیقی روح کیا ہے؟

یہ ایک فکری اور تنقیدی گفتگو ہے جو تصوف کے بارے میں ہماری قائم شدہ رائے پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔

Recommended