Quran Aur Zikr e Rasool SAWW - Rabi-ul-Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Tafseer: Surah Al Ahzab Ayat 157
Islamic Scholar: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Tafseer: Surah Al Ahzab Ayat 157
Islamic Scholar: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اللہ کا کلام پڑھایا رسول نے
00:04اسحام بے باغ صفحہ کو لکھایا رسول نے
00:10قرآن کے حرف حرف کی تدسیم ہو گئی
00:15تمثیل غر عمل کو بنایا رسول نے
00:21الحمدللہ اللذی کفا و السلام علی عباده اللذی نصطفا
00:26اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30الذین یتبعون الرسول النبی الامی
00:34الذی یجدونه مکتوبا عندهم فی التوراة والانجیل
00:38یأمرهم بالمعروف وینہاهم عن المنکر
00:42ویحل لهم الطیبات ویحرم عليهم الخبائث
00:47ویدعو عنهم اسرهم بالاغلال التي كانت عليهم
00:52فَالَّذِينَ آَوَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوا
00:56وَاتَّبَعُوا النَّورَ الَّذِي أُنزِلَ مَعَاهُوا
00:59أُولَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
01:01صدق اللہ مولانا العظیم
01:03اللہ مسلح علیہ
01:04سیدنا مولانا محمدی
01:06سیدنا مولانا محمدی
01:07مبارک وسلم صلح علیہ
01:09حمد و سنہ کے بعد
01:10نہائی تھی واجب القدر قابل
01:13صد عزت و اعترام و تقریم
01:16سامینِ کرام
01:17مشاہدینِ کرام
01:18پیارے نوجوان بچوں
01:20قرآن اور ذکرِ رسول
01:22صلی اللہ علیہ وسلم
01:24میرے سامنے اللہ کا پاکیزہ کلام کھلا ہوا ہے
01:27سورہِ عراف کی
01:29مبارک آیتِ کریمہ
01:30آیت نمبر 157 آپ کے سامنے میں نے تلاوت کی ہے
01:33ارشادِ ربانی ہے
01:42فرمایا کہ وہ اتباع کرتے ہیں
01:44اس رسولِ مکرم کی
01:46جو نبی ہے
01:47امی ہے
01:50نبی کا معنی ہے غیب کی خبریں دینے والا
01:53امی کے مختلف معنی ہیں
01:54امیون قرآن کے اندر آیا ہے
01:56امیین آیا ہے
01:57جس کے معنی انپڑ بھی ہیں
01:59لیکن جب نبی کے لئے لفظِ امی استعمال کیا جاتا ہے
02:02تو نعوذ باللہ انپڑ نہیں
02:04اس کا معنی یہ ہوتا ہے
02:06کہ وہ ذات جس نے کسی انسان سے کچھ نہیں پڑا ہے
02:10کسی انسان کے پاس بیٹھ کر
02:13زانوِ تلمز اس کا شاگرد نہیں بنا ہے
02:16بلکہ جو کچھ پڑا ہے وہ رب سے پڑا ہے
02:26رب تبارک و تعالی نے انسانِ کامل کو سکھایا
02:29فرمایا وہ نبی ہیں امی ہیں سبحان اللہ
02:36فرمایا وہ پائیں گے ان کا نام لکھا ہوا
02:40ان کا ذکر لکھا ہوا مکتوبا
02:45لکھا ہوا پائیں گے کہاں پر
02:47توریت کے اندر بھی انجیل کے اندر بھی
02:50قرآن تو ان پر نازل ہوا ہے
02:52قرآن تو الحمد سے لے کر ونناس تک ناتِ مصطفیٰ ہے
02:55ذکرِ مصطفیٰ ہے
02:57خلقِ مصطفیٰ ہے
02:59ام الممنین سیدہ آئشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ ہماری ماں
03:05ان سے کسی نے پوچھا کہ حضور کی اخلاق کیا ہیں
03:09آپ نے فرمایا کیا تنہیں قرآن نہیں پڑا ہے
03:13کہا نا خلقہ القرآن
03:16پورا قرآن دیکھو اور میرے سرتاج کے اخلاق دیکھو
03:19تیرے کردار کو قرآن کی تفسیر کہتے ہیں
03:23فرمایا یہ چلتا پھرتا ہے
03:25اقبال نے بھی کہا نا کہ
03:26لَهُ بِتُو قَلَمْ بِتُو تیرہ وجود
03:29الْكِتَاب
03:30گُمْبَدِ عَابَ گِينَ رَنْغْ تِرے مُحِید سے حباب
03:33فرمایا یہ سب کچھ آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
03:36لیکن فرمایا کہ صرف قرآن نہیں
03:38بلکہ تورایت میں دیکھو انجیل میں دیکھو
03:41وہاں بھی ذکرِ مصطفیٰ میں لے
03:43اللہ اکبر
03:44اور جیسے حضور کی اوصاف قرآن کے اندر ہے
03:48کہ شاید ہیں مبشر ہیں
03:50ایسے تورایت و انجیل کے اندر بھی ہیں
03:52اور وہ حضور کے ناموں کو نکال نکال کر
03:55ان کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے
03:58جب تک حضور تشریف لی لائے
04:00جیسے تشریف لائے
04:01وہ حضور کو اتنا پہچانتے تھے
04:04اپنے کتابوں میں لشانیوں کی وجہ سے
04:07یارفونہو کما یارفون ابناہم
04:11جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانا جاتا ہے
04:14یار کوئی بلینڈ بھی ہونا تو وہ بھی
04:16یوں ہاتھ لگا کے ٹچ کر کے مس کر کے
04:19اپنے بچے کو پہچان لیتا ہے
04:21فرمایا اتنی پہچان تھی ان کو
04:23آقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:24لیکن جب تشریف لائے
04:26تو تعصب کی بنیاد پر جو ہے وہ
04:28انکار کر دیا
04:30فرمایا مکتوباً عندهم فی التورات والانجیل
04:34یأمرهم بالمعروف وینہاهم عنی المنکر
04:38نبی کی شان یہ ہے
04:40کہ وہ عمر بالمعروف کرنے والے
04:43اور نہیں عنی المنکر کرنے
04:44یہ منصب نبوت ہے
04:45اور پھر جب
04:47حضور علیہ السلام نے پردہ فرمایا
04:50تو یہ منصب امت کے طرف منتقل ہو گیا
04:53کنتم خیر امت اخرجت للناس
04:55تأمرون بالمعروف و تنہاون عنی المنکر
04:58ولتکم منکم امت یدعونا الی الخیر
05:01امت کے علماء امت کے صلحاء
05:04اور امت کے ہر فرد پر لازم ہو گیا
05:06کہ وہ برائی کو دیکھے
05:08تو اس برائی کو روکے
05:10یأمرهم بالمعروف وینہاهم عنی المنکر
05:13آگے فرمایا ان کی شان یہ ہے
05:15ویری شوٹلی بیٹا توجہو
05:16میں ایک ایک دو دو جملوں کے اندر
05:18آگے بڑھتا جا رہا ہوں
05:19وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ
05:22وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثِ
05:24فرمایا ان کی شان یہ ہے
05:26کہ وہ ستھری چیزوں کو تمہارے لیے حلال فرماتے ہیں
05:29اور جو خبائث ہیں
05:31گندی چیزیں ہیں
05:33وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثِ
05:35ان خبائث اور گندی چیزوں کو تمہارے لیے حرام فرماتے ہیں
05:39وَيَادَعُوا عَنْهُمْ إِسْرَهُمْ بَلْأَغْلَا لَلَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ
05:46وہ جو تم پر بوجھ پڑے ہوئے تھے
05:48ان بوجھوں کو ہٹاتے ہیں
05:49اور وہ جو تمہارے گلے کے اندر
05:51توک پڑے ہوئے تھے
05:53ان کو ہٹانے کے لیے وہ جلوہ گر ہوئے
05:55میرے بچوں میں قرآن پڑھ رہا ہوں
05:57میں قرآن بھی پڑھ رہا ہوں
05:59ناتِ مصطفیٰ بھی کر رہا ہوں
06:00ذکرِ مصطفیٰ کر رہا ہوں
06:02مبارک مہینہ ہے
06:03آیتِ قرآن کی ہیں
06:04لیکن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شانیں
06:07کیسے اللہ اکبر اللہ اکبر
06:09آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کو
06:19پہنچا دیا
06:20بس فنش ختم
06:21بھئے اللہ کا پیغام تھا
06:23نائی نائی نائی نائی نائی نائی
06:25یہ مت سبجنا
06:26اللہ نے اپنے محبوب کو
06:29مالک کو مختار بنا کر بھیجا
06:33شارے بنا کر بھیجا
06:34اور قرآن نے خود کہا
06:36مَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُدُو
06:38وَمَا نَحَاكُمْ عَنْهُ فَن
06:40جو کچھ عطا کر دے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:43اسے لو
06:43جس سے منع کر دے اسے منع ہو جاؤ
06:46فرمایا ان کا جو کہا ہے وہ اللہ کا کہا ہوا ہے
06:49وَمَا يَنْتِقُ عَانِ الْحَوَىٰ
06:53اِنْ هُوَا
06:54اِلَّا وَحْيُّهَا
06:55فرمایا وہ اپنے ہوائے نفس سے تو کچھ بولتے نہیں
06:59جو بولتے ہیں وہ اللہ کی طرف سے بولتے ہیں
07:02حضور صلی اللہ علیہ وسلم جو بولا کرتے تھے
07:04ایک صحابی رسول جو ہے وہ
07:05لکھتے تھے یہاں پر
07:07کسی نے ان سے کہا کہ
07:07یہ کیا کر رہے ہیں
07:09کبھی حضور جلال میں ہوتے ہیں
07:11کبھی جلال میں ہوتے ہیں
07:12تم ہر بات کو لکھ رہے ہو
07:13نہیں دکھا کرو
07:14ڈر گئے
07:14لکھنا بند کر دیا
07:15دوسری دن حضور نے فرمایا
07:17کہ بھئی وہ
07:18لکھنے والا بندہ
07:19اس کیا رسول اللہ
07:20مجھے کسی سمجھدار آدمی نے کہا
07:21کہ حضور کبھی جلال میں ہوتے ہیں
07:23کبھی جلال میں ہوتے ہیں
07:24تم ہر بات کو لکھ رہے ہو
07:25آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
07:27اس کو رائے
07:27اور پھر حضور نے
07:28اپنی زبان اور موں کی طرف
07:30اشارہ فرمایا
07:31فرمایا
07:32خدا کی قسم
07:32اس زبان سے
07:34اور اس موں سے
07:35حق کے سوا
07:36کچھ نکلتا ہی نہیں
07:39چاہے جلال میں ہوں
07:40چاہے جمال میں ہوں
07:42وَمَا يَنْتِقْوَانِ الْحَوَا
07:44اِنْ هُوَا إِلَّا وَحْيُّوْا
07:46یعنی
07:46اللہ نے
07:47آپ کو شارے بنا کر بیجا
07:49اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:51حدیث پاک میں آتا
07:52اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:53لوگو
07:54لوگو
07:54تم پر حج فرض ہے
07:56حج کرو
07:56تم پر حج فرض ہے
07:58ایک صحابی رسول
07:59اقرہ بن حابس کھڑے ہو گئے
08:01یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:03افی کل عام
08:05افی کل عام
08:07ہر سال حج فرض ہے
08:08سکت رسول اللہ
08:09حضور خموش ہو گئے
08:10پھر انہیں پوچھا
08:11افی کل عام
08:13پھر حضور نے فرمایا
08:14لَو قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ
08:18فرمایا بار بار پوچھ رہے تھے
08:19اگر میری زبان سے نعم
08:21ہاں نکل جاتا
08:22حج سال
08:23ہاں تم پر حج فرض ہو جاتا
08:26میری زبان سے
08:27اگر ہاں نکل جاتا
08:29ہر سال
08:30تم پر حج فرض ہو جاتا
08:32اس لیے کہ
08:34اللہ نے آپ کو شارے بنا کر بیجائے
08:36اللہ نے آپ کو
08:37مالک و مختار بنا کر بیجائے
08:39وہ فرما دے
08:40وہ زبان
08:41وہ زبان
08:42جس کو سب کن کی کنجی کہیں
08:45اس کی نافذ حکومت پہ لاکھو سلام
08:48فرمایا کہ
08:49یہ حضور سال سلام کو
08:50اللہ تبارک و تعالی نے
08:51اور پھر کیسا عزاز عطا فرمایا
08:53گزشتہ امتوں کے اندر ایسا ہوتا تھا
08:56کہ اگر کوئی گناہ کرتا تھا
08:57اس کے دروازے پر لکھا ہوتا تھا
08:59کپڑا ناپاک ہو جاتا
09:01کاٹنا پڑ جاتا
09:03قربانی ایسے قبول ہوتی تھی
09:04آج تو ہم قربانیوں گمارے ہوتے ہیں
09:06گمارے ہوتے ہیں
09:06اس کے بعد زبا کرتے ہیں
09:07پتہ نہیں کس کی قبول ہوئی
09:08کسی قبول نہیں ہوئی
09:09جانتا ہے
09:10پہلے ہی ہوتا تھا
09:11کہ آگ آسمان سے آ کر
09:13اچھک کے لے جاتی تھی
09:14جس کی قبول ہوتی
09:16اس کو لے جاتی
09:16جس کی قبول نہیں
09:17وہیں پڑی رہ جاتی
09:19ہمارا ایسا ہو جائے تو
09:20ہمارا تو مو کالا ہو جائے
09:21تو قربانی قبول نہیں ہوئی
09:23گماتے تو اتنا رہے ہیں
09:24پورے ملے کے اندر
09:25چل بھئی
09:26کام ختم ہو گیا
09:28میرے بچوں یہ صدقہ ہے
09:29میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا
09:31ہمارے عیبوں پر پردہ رکھا ہوئے
09:33ہائے ہائے ہائے
09:34پہلی امتوں کے اندر
09:36لوگوں نے گناہ کیے
09:37ہماری امت کے اندر
09:39بھی وہی گناہ کر رہے ہیں
09:40لوگ سارے
09:40ان کی شکلیں بگڑ گئیں
09:42انسان تھے
09:44صبح اٹھے
09:45تو بندر کی شکل ہو گئی
09:48خنزیر کی شکل ہو گئی
09:52یوم سبت والے
09:53ہفتے کے دن والے
09:54جو شکار کرنے والے تھے
09:56آج ہمارے بھی کتنے گناہ کر رہے ہیں
09:58سود بھی کھا رہے ہیں
09:59کچھ کر رہے ہیں
10:00شکلیں کسی کی بندر کی نہیں ہوئی
10:02کیا بجائے
10:04یہ ہمارے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
10:06کی نسبت کا صدقہ ہے
10:07مَا کَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ
10:10مَا کَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ
10:12وَأَنْتَ فِيهِمْ
10:14وَمَا کَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ
10:16وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
10:17فرمائے
10:18اے حبیب
10:19آپ موجود ہیں
10:20ان کے اندر میں کیسے عذاب دوں
10:22آپ کی نسبت ہے
10:24آپ کا تعلق ہے
10:25اور ان کے لئے
10:25اللہ نے
10:26استغفار کا دروازہ کھولا ہوا ہے
10:28یہ صدقہ ہے
10:29میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا
10:31وَيَدَعُواْ عَنْهُمْ
10:32اِسْرَهُمْ
10:32وَالْأَغْلَالَ
10:33اللَّتِي كَانَتَ عَلَيْهِمْ
10:35ان کے کندوں پر
10:36ان پر بوجھ تھے
10:38وہ اتار دیئے
10:39ان کے گلوں کے اندر
10:40جو توق تھے
10:40وہ اتار دیئے
10:41اللہ اکبر
10:42یہ سب کچھ
10:43اللہ تبارک و تعالی نے
10:44حضور کے صدقے میں
10:45عطا فرمایا
10:46دیکھیں میرے بچو
10:48سب رسول اللہ کے
10:49سب نبی اللہ کے
10:51سب کی عزت کرنی
10:52رسپیکٹ کس کی کرنی ہے
10:53سب کی رسپیکٹ کرنی ہے
10:55عزت کے اندر
10:56لَا نُفَرْرَقُ بَيْنَ
10:57اَحَدِ مَرْرَسُورِ
10:58کسی نبی میں
10:59کسی رسول میں
11:00آپ نے کوئی
11:01ڈیفرنس نہیں کرنا ہے
11:02فرق نہیں کرنا ہے
11:03سب کی
11:04رسپیکٹ
11:05عزت
11:06ہر نبی کو ہم سلام
11:07سلامن علی موسی و حارون
11:09سلامن علی ابراہیم
11:11لیکن بات رہی
11:13فضل و فضیرت کی
11:15کہ اللہ نے
11:16کس کو کیا مقام
11:17عطا فرمایا
11:18سنیے قرآن میرے بچو
11:19قرآن کہتا
11:20لَا نُفَرْرِقُ بَيْنَ
11:21اَحَدِ مِرَسُورِ
11:22ہم کسی نبی رسول میں
11:24فرق نہیں کرتے ہیں
11:25لیکن قرآن
11:26ساتھ پر یہ کہتا ہے
11:36ہمارے رسول ہیں
11:37ہم نے ان میں سے
11:39بعض کو بعض پر
11:40فضیلت اتا فروای
11:43فضلنا
11:43فضلنا
11:44ہم نے فضلنا
11:45منہ من کلم اللہ
11:46کسی کو قلیب اللہ بنایا
11:48کسی کو خلیل اللہ بنایا
11:49اور کچھ کے درجات
11:51کو بلند و بالا فرمایا
11:52سبحان اللہ
11:54درجات کو بلند و بالا فرمایا
11:56اللہ تبارک و تعالیٰ
11:57کہ محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
11:58فرماتے
11:59فضلت على الانبیاء
12:00بستن
12:01حضور فرماتے
12:03چھے چیزوں میں
12:03اللہ نے مجھے
12:04جو خصوصیت اور فضیلت
12:06اتا فرمائی
12:06کسی نبی
12:08کسی رسول
12:08کو نہیں اتا فرمائی
12:09اس میں سے ایک یہ فرمایا
12:11فرمایا
12:12کہ مال غنیمت
12:13کو میری امت پر حلال
12:14فرمایا
12:15فرمایا
12:16کہ اللہ نے کرم کیا
12:18یہ دیکھی گا بچو
12:20ساری
12:20ساری روئے زمین
12:22ادھر دیکھنا
12:22ساری روئے زمین
12:23میرے مصطفیٰ جلوگر ہو گئے
12:25حضور فرماتے
12:26جعلت لی الارد
12:28مسجدوں و تہورا
12:30پہلی امت کے اندر
12:31اگر پانی نہیں تھا
12:32تیمم نہیں کر سکتے
12:34اگر معبد نہیں تھا
12:36عبادت نہیں کر سکے
12:37حضور جلوگر ہو گئے
12:38حضور فرماتے
12:39اللہ نے
12:40ساری روئے زمین
12:42کو
12:42میرے لیے
12:43میری امت کے لیے
12:44بسید بنا دیا
12:46اور فرمایا
12:47کہ ان کے لیے
12:48طہارت کا
12:49اور پاک بنا دیا
12:50مصطفیٰ کریم
12:51کیا آ گئے
12:52ساری زمین
12:53پاک ہو گئی
12:54فرمایا
12:55کہیں جا رہے ہو
12:56پانی نہیں ہے
12:56کیا کرو
12:57زمین پر ہاتھ مارو
12:58تیمم کر لو
12:59مسجد نہیں ہے
13:00فرمایا
13:01جہاں چاہو
13:02کھڑے ہو جاؤ
13:03اللہ نے
13:04ساری روئے زمین
13:05کو میرے مصطفیٰ
13:06کے لیے
13:07مسجد بنا دی
13:07اور میرے
13:09مصطفیٰ کے صدقے
13:10ان کے غلاموں
13:10کے لیے
13:14فرمایا
13:15کہ ساری روئے
13:15زمین
13:16کو مسجد
13:17بنا دیا
13:17سب کے لیے
13:19اللہ اکبر
13:19فرمایا
13:20ہر نبی آیا
13:21ہر رسول آیا
13:22کسی امت
13:23کے لیے
13:24مخصوص
13:30ہر نبی
13:31کسی قبیلے
13:32کے لیے
13:32نبی بن کر آیا
13:33کسی علاقہ
13:33ایک ایک وقت کے اندر
13:35کئی کئی انبیاء
13:36اکرام ہوتے تھے
13:37کئی کئی انبیاء
13:38اکرام
13:39ایک علاقہ
13:40ایک قوم کا
13:40قوم موسی
13:41قوم سموت
13:42قوم ابراہیم
13:43قوم لوت
13:44سب کے لیے
13:44الگ لگ نبی
13:45لیکن فرمایا
13:46جب حضور آ گئے
13:47تو ایک ہی نبی تھا
13:48نبی آخر
13:49زمان صلی اللہ
13:50قل یا یوہنیس
13:52انی رسول اللہ
13:54علیکم جمیعہ
13:55سب کے لیے
13:56رسول بنا کر بھی دیا
13:58کیا عرب ہوں
13:59کیا عجب ہوں
14:00کیا شرک ہو
14:01کیا غرب ہو
14:02فرمایا
14:03کانا
14:03نبی
14:04یبعفو
14:04الی قوم ہی خاصتا
14:06و ارسلتو
14:10مجھے سب لوگوں کے لیے
14:12دوسرے مقام بر فرمایا
14:13ارسلتو
14:14الالخلقی کا فتن
14:17سب لوگوں کے لیے نہیں
14:18سب لوگوں کے لیے نہیں
14:21ساری مخلوق کے لیے
14:23نبی بنا کر دیئے
14:24چریند کے لیے
14:25پرند کے لیے
14:26پتھروں کے لیے
14:28پتھر
14:30سنگ دل کہتے ہیں
14:31کہ اس کا دل پتھر جیسا ہے
14:33ان پتھروں کے اندر بھی
14:35حضور کی محبت پیدا ہوگی
14:37اہود پہاڑ ہے نا اہود پہاڑ
14:39حدیث پاک ہے بخاری شریف کی
14:41پتھر ہے نا
14:42پہاڑ
14:42حضور نے فرمایا
14:49یہ اہود پہاڑ ہے
14:50یہ ہم سے محبت کرتا ہے
14:52ہم اس سے محبت کرتے ہیں
14:54وہ لکڑی کا تنہ
14:55جس پر حضور نے ہاتھ رکھا اپنا
14:57وہ رونے لگا حضور کے فراق کے اندر
14:59فرمایے یہ ہم سے محبت کرتا ہے
15:01تو رب تبارک و تعالیٰ نے
15:03آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے
15:05اس امت پر کتنا کرم فرمایا
15:07فرمایا یہ رسول مکرم ہیں
15:09جل وگر ہوئے ہیں
15:12پس وہ لوگ جو ایمان لائے
15:15فرمایا کہ ان کی تعظیم کی
15:17توکیر کی اور دین کی
15:19مدد کی
15:20اور وہ لوگ جنہوں نے
15:24اتباع کی اس نور کی
15:25جو حضور پر نازل ہوا
15:29فرمایا
15:29یہی فلاح پانے والے ہیں
15:32یہی کامیابی
15:33حاصل کرنے والے ہیں
15:35اللہ اکبر اللہ اکبر
15:36جو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
15:38نور آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم پر
15:41جل وگر فرمایا
15:42تو پیارے بچوں وہ اللہ کا نور بن کر
15:45اور نور لے کر
15:46اس دنیا کے اندر
15:48ربی الاول کے مبارک مہینے کے اندر
15:51جل وگر ہو گئے
15:52وہ اللہ کی رحمت بن کر
15:53امت کے لئے آسانیاں لے کر
15:56اس دنیا کے اندر
15:57جل وگر ہو گئے
15:58اس امتی کو چاہئے کہ
16:00ہما جو نہ بھولا ہم غریبوں کو رضا
16:03ذکر اس کا اپنی عادت کیجئے
16:05مصطفیٰ جان رحمت بلہ کو
16:07صدایں آئیں
16:08گلیوں سے
16:09محلوں سے
16:10گروں سے
16:11ہر جگہ سے صدا آئیں
16:13کہ اتنا مہربان کریم
16:15میرے مولا
16:16تو نے رب عطا فرما دیا
16:17اے میرے رب تیرا ہم
16:19شکر ادا کرتے ہیں
16:20کہ تو نے اپنا محبوب
16:22ہمیں عطا فرما دیا
16:23فاخر دعوانا
16:25ان الحمدللہ
16:26رب العالمین
16:28پیارے بچوں
16:29آپ میں سے کسی کے ذہن کے اندر
16:30کوئی سوال ہو
16:33میرا سوال یہ ہے
16:34کہ بارہ ربیو المنانے کا
16:36صحیح طریقہ کیا ہے
16:37کیونکہ ہم بارہ ربیو المناتے وقت
16:39اپنی نمازوں کو
16:41قضا کر دیتے ہیں
16:42دیکھیں بیٹے یہ آپ نے
16:44بہت اچھا قسم کا سوال پوچھا ہے
16:46نماز ایک فرض ہے
16:48اور آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:50کہ جو علت قررت و آئین فی السلام
16:52نماز کے اندر میری آنکھوں کی تھنڈک ہے
16:54نماز کو کسی صورت کے اندر نہیں چھوڑ سکتے
16:57آپ کے ہاں شادی آ جائے
16:59بیعہ آ جائے
17:00کوئی میت موت آ جائے
17:01کچھ بھی ہو
17:02سفر میں ہو
17:03حضر میں ہو
17:03نماز
17:04اللہ تعالیٰ کی طرف سے فرض ہے
17:06تو یہ ون لائنر آپ کا جواب یہ ہے
17:09کہ بیٹا کسی صورت کے اندر
17:11یہ نہیں ہے
17:12کہ آپ جلوس کے اندر ہیں
17:13ملاد کے اندر ہیں
17:14تو آپ نماز کو چھوڑ دیں
17:16آپ کے سوال کا جواب یہ ہے
17:18لیکن اس میں ایک جملہ میٹ کروں گا
17:21کہ ہمارے ہاں عمومی طور پر
17:23لوگوں کو ملاد النبی سے دور کرنے کے لیے بھی
17:26لوگ اس قسم کا ٹول استعمال کرتے ہیں
17:28اب مثال کے طور پر
17:29کسی مسجد کے اندر کوئی نماز چھوڑتا ہے
17:31تو آپ اس کو یہ تو نہیں کہیں گے
17:32کہ بھئی یہ ملاد ہی نہ کرو
17:33اب مثال کے طور پر
17:34مسجد کے اندر جوتے چوری ہو جاتے ہیں
17:36حرم کے اندر تواف کرتے ہوئے چوری ہو جاتے ہیں
17:39نکاح کو کہتے ہیں
17:40ان نکاح من سنتی
17:42اس کے اندر کتنی سنتیں ہوتی ہیں
17:44وہ آپ ہی دیکھ رہے ہوتے ہیں
17:45میں بھی دیکھ رہا ہوتا ہوں
17:46کہ سنتیں کتنی ہوتی ہیں
17:48اور بدعات و خرافات کتنے ہوتے ہیں
17:50لیکن اب ہم کوئی یہ نہیں کہتا
17:52کہ بھئی نکاح کرانا بند کر دو
17:54اس کے اندر اتنی خرافات ہو گئے
17:56کہتے ہیں بھئی ان خرافات کو ہٹاؤ
17:58اور جو اصل اس کا شیب ہے
18:00اس کو سامنے لے کر رہا ہوں
18:01یہ جو آپ نے سوال کیا
18:02کہ ان خرافات بدعات
18:04اچھا اناج پھیک رہے ہوتے ہیں
18:07تک ان سے اوپر لوگوں کے
18:08غلط طریقہ ہے
18:09کہ مرد و عورت کا جو اختلاط ہے
18:11غلط طریقہ ہے
18:12ہم اتنے بڑے پلیٹ فارم سے
18:14اس کی بالکل مضمت کرتے ہیں
18:16لیکن اس کی بنیاد پر
18:18آپ لوگوں سے یہ نہیں کہہ سکتے
18:19کہ حضور کی آمد کا جشن نہ مناؤ
18:21مناؤ لیکن طریقے سے
18:24سریقے سے شریعت کا لحاظ رکھتے ہوئے
18:28جی
18:29حضرت صاحب آپ کے درس کے اندر
18:32ایک آیت میں آیا
18:33امرل بالمعروف وہ نہیں یعنی المنکر
18:35تو ہم نوجوان
18:37اس کو اپنی لائف میں کیسے ایمپلیمنٹ کرے
18:39یہ بڑا اچھا فرمایا
18:40آپ نے بیٹا دیکھیں
18:41امرل بالمعروف نہیں
18:43ان المنکر کے دراجات ہیں
18:44اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:46مرر آمینکم منکرن فلیغیر حبیدی
18:48فا علم یستطی فبلیسانہی
18:51فا علم یستطی فبقلبی
18:52تم میں سے کوئی بھی کسی منکر کو
18:54خلاف شرع کام کو دیکھے
18:56تو اس کو ہاتھ سے روک سکتا ہے
18:58تو ہاتھ سے روکے
18:59اب ہاتھ سے روکنا ہر آدمی کا کام نہیں
19:01پھر تو ایک انارکی پھیل جائے گی
19:03ہر بندہ خود خڑے ہوکے روکنا شروع کر دے گا
19:05قانون کو ہاتھ میں لے گا
19:06یہ ریاست کا کام ہے
19:08فا علم یستطی فبلیسانہی
19:10اس کے بعد درجہ آتا ہے زبان کا
19:12اس کے اندر علماء ہیں
19:14ہر بندہ اس کے اندر شامل ہے
19:15کہ آپ اپنے اپنے درجے پر
19:18اپنی اپنی سطح پر
19:20اپنے اپنے حساب کتاب سے
19:22مثال کے طور پر
19:23ہر بندے کو پتا ہے کہ جھوٹ بولنا گناہ
19:25ہر بندے کو پتا ہے کہ
19:27رشوت دینا لینا غلط چیز ہے
19:29ہر بندے کو پتا ہے کہ
19:30سود حرام ہے
19:31تمام یہ چیزیں ہیں
19:32گالی دینا ہمارے معاشرے کے اندر
19:34گالی بڑھتی جا رہی ہے
19:35اس کا طریقہ یہ ہے
19:36کہ آپ محبت پیار کے ساتھ
19:38کہیں بھی دیکھیں
19:39اپنے فیملی میں
19:40سب سے پہلے اپنے گھر میں
19:41اپنے سراؤنڈنگ میں
19:42اور اس کو آجتہ آجتہ
19:44آپ روکنے کی کوشش کریں
19:45اگر پھر بھی نہیں ہو سکتے
19:47تو سب سے ضعیف ترین درجہ
19:50اتنا تو ہونا چاہیے
19:51کہ آپ اس برائی کو دیکھ کر
19:53فَإِلَّمْ يَسْتَتِفَ بِقَلْبِهِ
19:55وَذَالِكَ أَدْعَفُ الْإِيمَانِ
19:58رواہ مسلم
19:58کہ آپ دل میں لازمان
20:01اس کو برا جانے
20:02کہ یہ غلط ہو رہا ہے
20:03اللہ کی نافرمانی
20:04ورنہ بیٹا
20:05اصل طریقہ یہ ہے
20:06محبت ادعو الى سبید ربکا
20:10محبت پیار کے اندر
20:12اس برائی کو روکنے کی کوشش کریں
20:15تاکہ معاشرے کے اندر
20:17دیکھی بڑے اور برائیاں
20:18کم ہو جائیں
20:19اللہ تبارک و تعالی
20:20آپ لوگوں کو برکتیں عطا فرمائے
20:22رحمتیں عطا فرمائے
20:23اور قرآن کے اس سیشن میں
20:25آپ شامل ہوئے
20:26اللہ آپ کی جوانیوں کے اندر
20:27برکتیں عطا فرمائے
20:28قرآن کے نور سے
20:30اللہ تبارک و تعالی
20:31ہم سب کے سینوں کو
20:33منور و روشن فرمائے
20:35رب تبارک و تعالی
20:36برکتیں عطا فرمائے
20:37ہونے یہ پھول
20:39تو بلبل کا ترنم بنا ہو
20:41چمن دہر میں
20:42کلیوں کا تبسم بنا ہو
20:45ہونے یہ ساکی
20:46تو پھر میں بنا ہو
20:48خم بنا ہو
20:49بز میں توہید بھی
20:51دنیا میں نہ ہو
20:52تم بنا ہو
20:54خیم افلاق کا
20:56استادہ اسی نام سے ہے
20:58نہیں نہیں
21:00نبزے ہستی
21:02تپش آمادہ
21:03اسی نام سے ہے
21:05کہ سب کچھ آمنہ کے لال
21:07صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:09کی آمد کی
21:11جلوہ گری کا صدقہ ہے
21:13وآخر دعوانان
21:14الحمدللہ
21:15رب العالمين
21:16اللہ کا کلام پڑھایا
21:19رسول نے
21:21اسحام بے باغ صفحہ کو لکھایا
21:24رسول نے
21:26خودعہ کے حرف حرف کی تجزیم ہو گئی
21:31کمسیل گھر عمل کو بنایا
21:35نسول نے
21:36موسیقی بے باغ صفحہ کو لکھایا
21:37موسیقی بے باغ صفحہ کو لکھایا
Comments