Sarwar e Kainaat SAWW | Talk Show
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic Azeem Rehnuma
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Shafaqat Ali Fareedi
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic Azeem Rehnuma
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Shafaqat Ali Fareedi
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00تاجدارِ مدینہ کے جلوے
00:42سب سے پہلے پوری دنیا کے ناظرین کو
00:46اے آر وائی کیو ٹی وی دیکھنے والوں کو
00:48ربیال اول کی ربیال نور شریف کی مبارک بات
00:52ہمارے کریم آقا ہمارے مل جاو ماوہ
00:55سیدنا و مولانا حضرت محمد مصطفیٰ
00:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
01:02ولادتِ باسعادت کی خوشیاں حضرت علیہ السلام کی
01:06پوری امت منا رہی ہے
01:07اسی سلسلے میں اے آر وائی کیو ٹی وی پر بھی
01:10انتہائی شایانِ شان تقریبات جاری و ساری ہیں
01:13محافلِ نات کا انعقاد ہے
01:15محافلِ سماہ ہیں خصوصی ٹاکشوں ہیں
01:18اور مختلف سناخان حضرات
01:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدھو سنا میں مصروف ہیں
01:23علماء ملاد کے نقمیں خطابات کی صورت میں نشر کر رہے ہیں
01:28الغرض جس کو جس حیثیت سے اللہ رب العزت نے نوازا ہے
01:31اور حضر علیہ السلام کی توجہات کا سمر نصیب ہوا ہے
01:34وہ اپنے اپنے حصے کا کام
01:36اپنی اپنی نوکری
01:37ذکر کی صورت میں
01:38مدھو توصیف کی صورت میں
01:40پیش کرنے کی سعادت پا رہا ہے
01:42اے آر وائی کیو ٹی وی کی
01:43ہمیشہ سے یہ روایت ہے
01:45یہ ہمارا خاصہ ہے
01:46اور اس پر ہم اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں
01:49کہ جب بھی نیکی اور خیر کا کوئی موقع
01:51ہمیں نصیب ہوتا ہے
01:52تو اسے شایان شان انداز میں
01:55سیلیبریٹ کرتے ہیں
01:56اور کوشش کرتے ہیں
01:57کہ اس ایونٹ کا بہترین جامع
01:59اور ایک سولٹ پیغام
02:02پوری دنیا کے ناظرین تک پہنچے
02:04ربیو نور
02:05مہینوں کا سرتاج ہے
02:07یہ وہ مہینہ ہے
02:08جس میں حضور سرور کائنات
02:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جلوہ گری ہوئی
02:12آپ تشریف لائے
02:14اور اس کائنات میں نور پھیلا
02:16حضور علیہ السلام کی آمد کی برکتیں تقسیم ہوئی
02:19دنیا نے جہالت سے نجات پائی
02:22اور اس کے صدقے میں
02:24اللہ رب العزت نے
02:25علم عطا کیا
02:26روشنی آئی
02:27نور آیا
02:28اجالہ آیا
02:29ان سارے خوبصورت تصورات کو
02:32سیلیبریٹ کرنے کے لیے
02:33حضور کی آمد کی برکتوں کو تقسیم کرنے کے لیے
02:36خصوصی ٹوک شو
02:37سرور کائنات
02:38آپ کے خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
02:40آج اس سلسلے کا
02:42بحمد اللہ پہلا پروگرام ہے
02:43یا کم سے
02:44بارہ رب العلو شریف تک
02:46آپ روزانہ
02:47ٹھیک اسی وقت میں
02:48یہ پروگرام ملاحظہ کریں گے
02:51اور خوبصورتی یہ ہوگی
02:52کہ ہر پروگرام کا ٹائٹل
02:53اس کا عنوان جدا ہوگا
02:55حضور رحمت عالم
02:56صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کے
02:58مختلف پاکیزہ پہلوں کو
03:00عنوانات کی شکل دے کر
03:02در حقیقت
03:02آپ کی صیرت سے
03:04روشناس کرانے کا فریضہ
03:06اور سعادت
03:06ہم فقیروں کے حصے میں آئے گی
03:08ہمارا آج کا پہلا پروگرام
03:10جس عنوان کے تحت منعقد ہے
03:12وہ عنوان بڑا خوبصورت ہے
03:14آج کے پروگرام کا
03:16پہلے پروگرام کا عنوان ہے
03:18عظیم رہنما
03:19دنیا بھر کے
03:20تمام لیڈران میں
03:22سب سے عظیم لیڈر
03:23سب سے بڑے رہنما
03:24سب سے
03:26قیمتی ترین رہنما
03:28انسانیت
03:30کو نور دینے والے
03:31سب سے بڑے رہنما
03:33اپنی آمد کے ذریعے
03:34برکتیں تقسیم کرنے والے
03:36دنیا کے سب سے بڑے رہنما
03:37سب سے عظیم لیڈر کا
03:39ہم تذکرہ کریں گے
03:40اس سے پہلے
03:41کہ گفتگو کا آغاز کیا جائے
03:42نات شریف کی طرف بڑھا جائے
03:44میں سب سے پہلے
03:45اپنے معزز بہمانوں کا
03:47تعرف
03:47ان کا خیر مقدم
03:48اور ان کی خدمت میں
03:50ربی النور کی مبارک باد
03:51ارز کرتا ہوا
03:52آگے بڑھوں گا
03:53آج دو بڑی وقی شخصیات نے
04:03اسے کا کام جس آسن انداز میں
04:04ان ہر دو شخصیات نے کیا ہے
04:06وہ انہی کا حصہ ہے
04:07انہی کا خاصہ ہے
04:09اور انہی پر
04:09اللہ رب العزت کا
04:10یہ خاص کرم ہے
04:11میں سب سے پہلے
04:13خیر مقدم کرتا ہوں
04:13داتا کی نگری لاہور سے
04:15ائر وائک ٹی وی کا
04:16انتہائی باوقار چہرہ
04:17جو کئی اشروں سے
04:19اپنے منصب کو
04:21نہایت خوبصورت انداز میں
04:22انجام دہی کے ساتھ
04:24پوری دنیا میں
04:24ان کا پیغام جس توازوں کے ساتھ
04:26جس حسن کے ساتھ
04:27اور جس اتدال کے ساتھ
04:29گونچتا ہے
04:29یہ ان پر خاص کرم ہے
04:31اللہ رب العزت کا
04:31میری مراد ہے
04:32جنابِ ڈاکٹر محمد شہزاد
04:34مجددی صاحب سے
04:35سلام علیکم
04:36علیکم
04:36علیکم السلام
04:37ورحمت اللہ
04:37قبلہ خوش آمدید
04:39اور اسماح مبارک کی
04:40خاص مبارک
04:41آپ کے خدمت پہ
04:42تشریف آوری کا بہت شکریہ
04:44تعلیم و تدریس کے شعبے کا
04:46ایک بڑا زی وکار
04:47زی احتشام
04:48اور وقی نام
04:49جن کا تعلق
04:50جامعہ پنجاب
04:51لاہور سے ہے
04:52اور ہمیں جب بھی
04:53ان کے ساتھ
04:54کسی پروگرام میں
04:55بیٹھنا نصیب ہوا
04:56اور ان کے ساتھ
04:57بیٹھنے کی شرفیابی ملی
04:59ہم نے بہت کچھ سیکھا
05:00اور ان کے ذریعے
05:01جتنے قیمتی پیغامات
05:03آج تک
05:03ایئر وائی کیو ٹی وی کی
05:04سکرین کے ذریعے پہنچے ہیں
05:06وہ صرف انہی کا حصہ ہیں
05:07میری مراد
05:08جنابِ ڈاکٹر
05:09سعید احمد سعیدی سے ہے
05:10سلام علیکم
05:11وآلیکم
05:12سلام ورحمت
05:12سب خوش آمدید
05:13بہت شکریہ
05:14ماہِ مبارک کی مبارک
05:15آپ کے خدمت میں
05:16بڑی ناظرین کو مبارک
05:17بندہ نوازی
05:18تشریف آوری کا بہت شکریہ
05:19ہمارے تیسرے
05:20مہمان سنا خان رسول ہیں
05:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:24کی مدھو توصیف
05:25اللہ رب العزت نے
05:26انہیں کمال خوبصورتی سے
05:27عطا کی ہے
05:28ساہیوال کی سرزمین سے
05:29ان کا تعلق ہے
05:30نوجوان سنا خانوں کی فیرست میں
05:32بڑے خوبصورت نام ہے
05:33نہائیت خوش گلو ہیں
05:35خوش الہان ہیں
05:36خوش آواز ہیں
05:37اور خوش انداز ہیں
05:38جنابِ شفاقت علی فریدی
05:40الحسین
05:41سلام علیکم
05:42اور شفاقت بھئی
05:43آپ کی نات شریف سے
05:44ہمیں آگے بڑھنا ہے
05:45بسم اللہ فرمائیے
05:59مرحبا مرحبا مصطفی آگئے
06:11مرحبا مرحبا مصطفی آگئے
06:20اس جہاں میں حبیبِ خدا
06:31آگئے مرحبا مرحبا
06:39دل میں تھی عارضوں
06:47جو مچلے نے لگی
07:05دل میں تھی عارضوں
07:12جو مچلنے لگی
07:27روحِ بے چین خوشیوں میں
07:31ڈھلنے لگی
07:33سر پہ رحمت کی لے کر ردا آگئے
07:44مرحبا مرحبا مصطفی آگئے
07:51اس جہاں میں عبیبِ خدا آگئے
08:02مرحبا مصطفی آگئے
08:04مرحبا مصطفی آگئے
08:08مصطفی آگئے
08:18مصطفی آگئے
08:24مصطفی آگئے
08:30مصطفی آگئے
08:32مصطفی آگئے
08:38مصطفی آگئے
08:40چہرائے وطحا
08:45اُن کا ہر ایک نفس ہے
08:51خوشب اے کبریاں
08:55خود خدا بھی ہوا
08:59جن کا مدحت سرا
09:02بن کے انجم دلیلِ خدا آگئے
09:13مرحبا مرحبا
09:17مصطفی آگئے
09:22اس جہاں میں عبیبِ خدا آگئے
09:36مرحبا مرحبا
09:42سبحان اللہ
09:43سبحان اللہ
09:43جزاک اللہ
09:44بہت خوبصورت زمزمائیہ کیتا ہے
09:46جنابِ شفاقہ علی فریدی صاحب
09:47اللہ آپ کو عجر نصیب کریں
09:50ناظرین آئیے آج کے پہلے پروگرام کے
09:53پہلے عظیم عنوان کا احاطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
09:57اس کی سائی میں مشغول ہو جاتے ہیں
09:58سوالا جوابا حضور علیہ السلام کی سیرت کا نور آپ تک پہنچانا
10:03ہمارا مقصود اور مطلوب ہے
10:04عظیم رہنماء
10:06آج کے پہلے پروگرام کا ٹائٹل ہے
10:08یہی عنوان ہے
10:09اس پر گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
10:11جنابِ ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی صاحب سے
10:13مجددی صاحب قبلہ
10:15سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت اور رہنمائی جو آپ کی لیڈرشپ ہے
10:20اس کے جو سیلینٹ فیچرز ہیں امتیازی خصوصیات
10:24اس کے ذکر سے ہم آغاز کرتے ہیں
10:26تاکہ روشنی کے نور کے سلسلے کا آغاز ہو جائے
10:30بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:32الحمدللہ رب العالمین
10:35والصلاة والسلام علی شرف الانبیاء والمرسلین
10:38وعلی صاحبہ اجمعین
10:40کس کی آمد ہے
10:41یہ کیسی چمن آرائی ہے
10:44کس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے
10:48ہر طرف پھول مہکتے ہیں بہار آئی ہے
10:52و جا محمد بشیر النزیرہ
10:57سبحان اللہ سبحان اللہ حبیبی سیدنا محمد
11:00وعالی محمد ببارک وسلم
11:03نبی رحمت امام الانبیاء والمرسلین
11:06صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی
11:08تشریف آوری آمد اور ماہ ربی النور شریف
11:12میں سمجھتا ہوں ہمارے لئے
11:13تجدید ایمان کا سامان فراہم کرتا ہے
11:16اور بارگئے رسالت باب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے
11:21قرب کا ایک بہترین وسیلہ بنتا ہے
11:25یہ ماہ مبارک
11:26اور اس میں پھر ملاد شریف کا احتمام محافل
11:29اور جس طرح کیو ٹی وی کا اختصاص ہے
11:32کہ بارگئے رسالت باب صلی اللہ علیہ وسلم سے جڑنے کے لئے
11:35ایک جو ٹریک ہے وہ سیرتِ طیبہ کا ہے
11:39درست ہے
11:39اور ربِ کائنات نے یہ چاہا ہے
11:42یہ منشاءِ عزدی ہے
11:43مشیطِ الٰہی ہے
11:45کہ اس کے بندے
11:47اس سیرت اور اس عصوہِ حسنہ کے ٹریک سے ہوتے ہوئے
11:51اس سے جڑیں
11:52آہا ہا
11:53سبحان اللہ
11:54اس لئے فرمایا
11:54لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
11:59قُلْ اِن كُنْ تُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَتَّبِعُنِ يُحْبِبْكُمُ اللَّهِ
12:04درست ہے
12:04ورنہ یہ بھی ہے
12:05جب یہ آیتِ کریمہ اتری
12:07تو اس کے پاس منظر میں
12:08ایک بڑا اہم واقعہ پیش آیا
12:11جو اس کا شانِ نزول بنا
12:12سببِ نزول بنا
12:14اس کو ذہن میں رکھ کے
12:16اس بات کو ہم بڑی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں
12:19کہ آپ آگے
12:20یعنی ختمِ نبوت کا جو شعور ہے
12:23ہم نے ختمِ نبوت پر
12:25دلائل کے امبار لگائے ہیں
12:26اس پر بہت مناظرے کیے ہیں
12:28اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں
12:30اس پر امت کے آئیمہ نے
12:34اور اہلِ ایمان نے
12:36بہت صلاحیتوں کے ساتھ
12:38بڑی توفیقات کے ساتھ کام کیے ہیں
12:41لیکن ایک عام آدمی کے ذہن میں
12:43یہ شعور ابھی
12:45اس طرح منتقل نہیں ہوا جیسے چاہیے تھا
12:48یہ آج ایک کمی میں محسوس کرتا ہوں
12:50وجہ یہ ہے
12:52کہ منشاءِ ایزدی اور مشیطِ الٰہی سے
12:55صرفِ نظر کیا گیا
12:57اور اپنی مذہبی
12:59حیثیت اور تعلق پر اکتفاہ کیا گیا
13:02جس کی ویسے یہ آیت اتری تھی
13:05یہ کسی کافر مشرق
13:07یا کسی منافق کے
13:09بات کے جواب میں نہیں اتری
13:11یہ ان عابدوں
13:13زاہدوں
13:13ان معہدوں
13:15جو بیت اللہ میں مقیم تھے
13:17وہیں متقف تھے
13:19اللہ
13:20اللہ کرتے رہتے تھے
13:22صبح و شام
13:22اور قابت اللہ میں مجاور بن کے
13:26اللہ کی واحدانیت کے علم بردار تھے
13:28اور صبح و شام اللہ اللہ کر رہے تھے
13:31کوئی ان میں شرق نہیں تھا
13:32اس دور میں بھی
13:33اور اللہ کے ساتھ جڑے ہوئے تھے
13:35اور دنیا کو ترک کیا ہوا تھا
13:36جب رحمتِ عالم
13:38امام الانبیاء والمرسلین
13:40سید الاولین والآخرین
13:42جو قائد المرسلین ہیں
13:44یہ اپنی دعوتیں لے کر
13:46ان کے پاس جاتے ہیں نا جی
13:48تو انہوں نے بڑی حیرت
13:50اور تاجب سے کہا
13:51کہ جناب آپ
13:52اب ان سب کو تبلیغ کریں
13:53ہمیں کونسی تبلیغ کریں
13:55اللہ کے گھر میں تو بیٹھے ہوئے ہیں
13:57آپ کی دعوت جو ہے
13:58وہ بالکل حق برحق ہے
13:59لیکن ہم دیکھ لیں
14:00تو شرق ہم نہیں کر رہے ہیں
14:02مخطا کے ساتھ کسی کو شریک نہیں
14:04اللہ کے گھر میں بیٹھے ہیں
14:05اور اللہ اللہ ہی کر رہے ہیں
14:07وہاں ربِ کائنات نے یہ آیت اتاری
14:10فرمایا محبوب ان سے
14:11یہاں کل کے ساتھ خطر
14:13ان کنتم تو حبون اللہ
14:15یعنی یہ جو تم سمجھ کے بیٹھے ہوئے
14:17یہ تم سب بھی کر لو
14:19واللہ کی محبت تمہیں نصیب نہیں ہونی
14:22جب تک فتبعونی کا فیض
14:24اس رہبرِ اولین و آخرین
14:27اور قائد المرسلین کے دامن سے
14:29تم بابستہ نہ ہوئے
14:30تو تمہاری اللہ اللہ بھی اب
14:32قیامت تک کسی کام کی نہیں ہے
14:35یہ کلمہ یہ توحید
14:37یہ ذکر و فکر
14:38یہ عبادت یہ دین یہ دنیا
14:40تب کار آمد ہوگی
14:42جب اس معلمِ ملکوت
14:44اور معلمِ کائنات
14:46اور معلمِ عالمین
14:47اور مرشدِ اولین و آخرین کے دامن
14:49کو تھام کے کہو گے
14:50نا اللہ
14:51آئے آئے
14:52اب تمہارا اللہ کہنا
14:53کاؤنٹ ہوگا
14:54اب تمہارا سجدہ کاؤنٹ ہوگا
14:56اب تمہاری عبادت
14:58معبود کی ہاں
14:58مقبول ٹھہرے گی
14:59ورنہ اس کے بغیر
15:01تمہیں اپنا حاصل نہیں ہو
15:03سبحان اللہ
15:04سبحان اللہ
15:05آپ کی آمند کا
15:05ایک سب سے بڑا جو فائدہ
15:07ہم طالب علموں کو یہ ہوتا ہے
15:08کہ گفتگو کے لیے
15:09جو عمارت کھڑی کی جاتی ہے
15:11اس کی بنیاد
15:11اتنی تگری ہو جاتی ہے
15:12اس کی فیض اور برکت سے
15:13باقی کام
15:14اللہ آپ کو بہتری ناجر دے
15:16اور اس خاص مہینے کی
15:17خاص ان آیات
15:18ہم سب فقیروں کو
15:20اللہ رب العزت
15:21وحفر انداز میں نصیب کرے
15:22ملک و ملت کی خیر ہو
15:24ایک مختصر سا وقت
15:25ویلکم بیک ناظرین
15:26آپ کا ایک دفعہ پھر
15:27خیر مقدم پروگرام ہے
15:28سرور کائنات
15:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:31خصوصی ٹاک شو
15:32کا ایک سلسلہ ہے
15:33سیریز ہے
15:33یہ بارہ پروگرامز کی
15:35یکم سے
15:35بارہ ربیو نور تک
15:37یعنی خاص
15:38یوم ملاد تک
15:39ملاد کی گھڑیوں تک
15:40روزانہ
15:40سیرت کا نور جو ہے
15:42وہ مختلف
15:43ٹاپکس میں
15:44انوانات میں
15:44ڈھل کر
15:45ہمارے قلب و روح
15:46تک پہنچے گا
15:47آج اس سلسلے کا
15:48پہلا پروگرام ہے
15:49عظیم رہنما
15:50دنیا کے
15:51سب سے بڑے
15:52عظیم رہنما
15:52اور مسلح
15:53ہمارے سرکار
15:54ہمارے آقا
15:55حضرت محمد مصطفی
15:57صلی اللہ علیہ وسلم
15:58کا ذکر خیر ہے
15:58اور اسی انوان سے
16:00آج ہم
16:01نور
16:02رحمت
16:02اور برکت
16:03کشید کر رہے ہیں
16:03جنابی ڈاکٹر سعید آمن
16:05سعیدی صاحب کی طرف
16:05ہمیں پڑھنا ہے
16:06سعیدی صاحب قبلہ
16:07ہم نے دیکھا ہے
16:08عام طور پر بھی
16:09کہ جو بھی
16:10عظیم رہنما ہے
16:11وہ اپنے
16:12فالورٹس کا
16:13قطع نظر کسی
16:14مسلک کے
16:14مشرب کے
16:15ایون مذہب کے
16:16وہ رہنما بھی ہے
16:17اور ان کے لیے
16:18وہ مثالی نمونہ ہوتا ہے
16:20جب ہم بات کریں گے
16:21سرکار کائنات
16:22صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:23اور ان کے فالورٹس کی
16:25تو یہی خوبی
16:26جو ایک مثالی
16:27رہنما کی ہے
16:27وہ ہم اس کو
16:28کیسے دیکھیں گے
16:29اور دنیا تک
16:30کیسے بیان کریں گے
16:31میں چاہتا ہوں
16:31اس پر کچھ گفتگو فرمائیں
16:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:34بہت شکریہ
16:35ایک
16:36سعادت
16:37اور رحمت
16:38اور نور کی
16:39ایک چادر کے اندر
16:41آپ نے ہمیں بھی شامل کیا
16:42اللہ آپ کو سلامت رکھے
16:43یہ ساری برکتیں
16:44آپ کے دم قدم سے ہیں
16:45حضور سارے سکولرز
16:46اور اس میں کوئی مبالغہ نہیں ہے
16:48میں ایک شاعر
16:49کا سہارہ لیتے ہوئے
16:51آپ جذبات کا
16:52اظہار کرتے ہوئے
16:53آگے بڑھوں گا
16:54یہ مسالہ
16:54تخیل ہو
16:55جذبات کا نہیں
16:58واقف میں گرد و پیش
16:59کے حالات کا نہیں
17:00اور علم یہ
17:02کہ علم بھی
17:03ہر بات کا نہیں
17:05عرفان
17:05مجھ کو خود
17:06اپنی ذات کا نہیں
17:08پھر مجھ سے پوچھنا
17:09کہ محمد
17:11صلی اللہ علیہ وسلم
17:12کی شان کیا
17:13گنگے کے موں میں
17:14ہو بھی
17:15اگر تو
17:15زبان کیا
17:17تو ہم تو
17:18گنگ بنگ لوگ ہیں
17:19لیکن
17:20اس سعادت میں
17:20آپ نے شامل کیا ہے
17:22بہت شکریہ
17:22بہت شکریہ
17:23تشریف آوری کا بہت شکریہ
17:24ایک پہلو
17:25جس طرف
17:26قبلہ مجدی صاحب
17:27نے اشارہ کیا
17:30بڑا اہم پہلو ہے یہ
17:31خصوصا جو لوگ
17:33حدیث کا انکار
17:34کر بیٹھتے ہیں
17:35قرآن کی محبت
17:36کا دعویٰ کر کے
17:37قرآن کریم میں
17:38میں صرف اشارہ کر کے
17:39آگے بڑھتا ہوں
17:40تین قسم کے
17:42احکام آئے ہیں
17:43اطاعت کے حوالے سے
17:44درست ہے
17:44ایک حکم ہے
17:46قولتی اللہ
17:47و الرسول
17:48یعنی
17:48اللہ نے
17:49اپنے اسم ذاتی پر
17:51حضور کے ذات
17:52حضور کے اسم گرامی
17:53کا عطف کیا
17:54اور یہ بتایا
17:55کہ خدا کی
17:57اطاعت
17:57اور رسول کی
17:59اطاعت میں
17:59کوئی فرق نہیں ہے
18:00درست ہے
18:01کہ رسول اکرم
18:01صلی اللہ علیہ وسلم
18:02کی اطاعت
18:03یہ اللہ کی اطاعت
18:04یہ تو ہے
18:05وحی کی صورت میں
18:07جو وحی مطلوب ہے
18:08پھر ایک وہ
18:09مقام آتا ہے
18:10جہاں اللہ تعالیٰ نے
18:11فرمایا
18:11قل اتی اللہ
18:12و اتی الرسول
18:14وہاں
18:15الیدہ الیدہ
18:15اتیو کا سیخہ آیا
18:16کہ اطاعت کرو
18:17اللہ کی
18:18اور اطاعت کرو
18:19رسول کی
18:19تو یہ بتلانہ
18:20مقصود ہے
18:21کہ رسول اکرم
18:22صلی اللہ علیہ وسلم
18:23کی اطاعت
18:24جو ہے
18:24وہ مستقل
18:25بزاعت اطاعت ہے
18:26بہت خوبصورت
18:27اس کو چھوڑ کر
18:29آپ کہیں
18:30جی اللہ کی اطاعت
18:31کرنی یہ ممکن نہیں ہے
18:32روح اگریڈ
18:33ٹھیک ہے
18:33اور تیسرا
18:35پھر اللہ تعالیٰ نے
18:36واقیم
18:36صلات و آت و زکا
18:37جہاں فرمایا
18:38وہاں
18:39ایسے مقامات
18:41بھی قرآن پاک میں ہے
18:42جہاں صرف
18:50ٹھیک ہے
18:50تو با خدا
18:51خدا کا یہی حدر
18:52نہیں اور
18:53کوئی مفرما کر
18:55جو وہاں سے ہو
18:56یہی آ کے ہو
18:57جو یہاں نہیں
18:58تو وہاں نہیں
18:59پھر اس میں
19:00چونکہ
19:01لیڈرشپ کی بات
19:02ہو رہی ہے
19:02جب تک
19:03لیڈر کا مقام
19:04اور مرتبہ
19:05متعین نہیں ہوتا
19:06اس کی قیادت
19:06کو کیسے مانا جائے
19:07کیا خوبصورت بات
19:08سبحان اللہ
19:09امت میں ایک گروب
19:10باقاعدہ
19:11دعوے دار ہے
19:12ایمان کا
19:12لیکن حضور کی قیادت
19:14کو تسلیم نہیں کرتا
19:15حدیث کا انکار
19:16کر بیٹھا ہے
19:16دیکھیں نا
19:17وہ کہتے ہیں
19:18نزلنا علیکل کتاب
19:20تبیان اللہ کلش ہے
19:22تو جب قرآن
19:23تبیان اللہ کلش ہے
19:24تو پھر حدیث کی
19:25کیا ضرورت ہے
19:26سنت کی کیا ضرورت
19:27تو پھر ان آیات
19:28کا کیا کریں گے
19:29جو میں نے پیش کی
19:30مجدی صاحب نے پیش کی
19:31ایک اور اس کا جواب
19:32گزالی زمار
19:33عمد اللہ علی نے دیا
19:34سبحان اللہ
19:35ارشاد کریں
19:35وہ فرماتے ہیں
19:41اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
19:44قرآن تبیان ہے
19:45تفصیل ہے
19:46ہر شیئے کی
19:48لیکن یہ آپ کے حق میں ہے
19:49امت کے حق میں نہیں ہے
19:51امت کے حق میں تبیان
19:53اس وقت ہوگا
19:53جب آپ اس کی تبیین فرمائیں
19:56اب یہ بنیان
19:57ارز کرنے کے بعد
19:58میں دو تین باتیں
19:59صرف جستہ جستہ
20:00ارز کرتا ہوں
20:01اللہ ان کے قبر کو
20:02نور سے بھر دے
20:03سبحان اللہ
20:03آمین آمین
20:04تو اب
20:06لیڈر کی بات کی آپ نے
20:07کہ لیڈر وہ ہوتا ہے
20:09جو
20:09لیڈ بائی ایگزیمپل
20:11مثال
20:12کے ذریعے سے
20:13عملی نمونہ بن کر
20:14خود مثال بن کر
20:15قیادت کرتا ہے
20:16وہ غزوہ
20:17خندق ہو
20:18یا
20:19شیب ابی طالب ہو
20:20اس کی بیین مثالیں ہیں
20:22دوسرا
20:23عبادت میں آپ
20:24نمونہ دیکھ لیں
20:24کس بلا کی
20:26وہ ریاضت تھی
20:27کہ خود رب نے کہا
20:28میرے محبوب
20:29تو رات کو
20:30کیوں اکثر جاگے
20:31اور اخلاق ایسا
20:32کہ سبحان اللہ
20:35تو یہ خود
20:37مثال بن کر
20:38لیڈ کرنا
20:39یہ سب سے
20:40مؤثر طریقہ ہے
20:41اور دوسرا
20:43میں اختصار کے ساتھ
20:45حضور صلی اللہ علیہ وسلم
20:46نے
20:46صرف
20:47مثال کے ساتھ
20:49قیادت نہیں فرمائی
20:50بلکہ
20:51آپ
20:52اپنے جو فالورز تھے
20:53اپنے جو
20:54محبت کرنے والے تھے
20:55ان کو ذمہ داری دی
20:56ان پر
20:58ٹرسٹ کیا
20:58بڑی قیمتی بات
20:59سبحان انداز
21:00اور تیسرا یہ
21:01کہ صرف
21:02ٹرسٹ نہیں کیا
21:03بلکہ
21:03ان پر
21:04اعتماد کر کے
21:05دکھایا
21:05اللہ اکبر
21:07یہ
21:07تین چار
21:08بنیادی پلرز ہیں
21:09قیادت کی
21:10تیاری کے لیے
21:11جب تک یہ نہ ہو
21:13تو قیادت
21:14اگلی نسل میں
21:15منتقل ہی نہیں ہو سکتی
21:16اور
21:16صلی اللہ علیہ وسلم
21:18نے
21:18اتنے لاکھ
21:19لوگوں کو
21:20تیار کر کے فرمایا
21:21میرے صحابہ
21:22ستاروں کی مانت ہے
21:23جس کی اقتدا کروگے
21:24ہدایت پا جاؤں
21:25زندہ بات
21:25سبحان اللہ
21:26سبحان اللہ
21:27سبحان اللہ
21:30بڑا ہی خوبصورت
21:31ایمان افروز
21:31بیان ہے
21:32دکھ صاحب کا
21:32یہ بات تو
21:33بہت اٹریکٹ کرتی
21:35اور مزید آپ کو
21:36آگے بڑھ کے
21:37کام کرنے کے لیے
21:37تیار کرتی
21:38کہ رسول اللہ
21:38صلی اللہ
21:39نے
21:39اپنے فالورز پر
21:40بڑا ٹرسٹ کی ہے
21:41ذمہ داری دی ہے
21:42شابہ دی ہے
21:43اور ان کو
21:44امام بنا دیا
21:45صرف ٹرسٹ نہیں کیا
21:46اللہ نے گواہی
21:47ڈال دی
21:47قرآن
21:54یعنی وہ جو پہلے
21:55نبی و رسول کرتے رہے ہیں
21:57امام الانبیاء کے
21:58امتیوں
21:59اب وہ تم سے کروائیں
22:00آئے آئے ہیں
22:00زندہ بات
22:01اس سے بڑی
22:01اکنالیجمنٹ
22:02کیا ہو سکتی
22:03اللہ اکبر
22:04قبلہ جس طرح
22:05ابھی ایک عظیم
22:06رہنما کے
22:07آپ نے جس طرح
22:08اس کی خصوصیات
22:08کا ذکر کیا
22:09ڈاک صاحب نے بتایا
22:10کہ ایک
22:11جو پریکٹیکل
22:12لیڈر ہوتا ہے
22:13وہ اپنے فالورز
22:14کو کیسے کیسے
22:15کیا کیا چیز
22:15ٹرانسفر اور
22:16ٹرانسمنٹ کرتا ہے
22:17تو جو ایک
22:17پریکٹیکل لیڈر ہے
22:18وہ حقیقتاً
22:19اتحاد کا
22:20دائی بھی ہوتا ہے
22:21علم بردار بھی ہوتا ہے
22:23اور اس کی
22:23چھتری کے نیچے
22:24جو ہیں وہ سارے
22:25مسالک مشارب
22:26مختلف نکتہہ نظر
22:27مختلف ذہن
22:28و زبانوں کے لوگ
22:29اکٹھے اور
22:30پرسکون نظر آتے ہیں
22:32حضور علیہ السلام کی
22:33اس خوبی کو
22:33ہمیں کیسے دیکھنا ہے
22:34اور اس کا نور
22:35امت تک کیسے
22:36پہنچانا ہے
22:37یہ ہمارے آقا
22:38مولا علیہ السلام
22:40کی وہ
22:41خوبی ہے
22:42وہ کمال ہے
22:43اور کلائمیکس ہے
22:44خوبیوں کا
22:45نراج ہے
22:46یہ صحیح لفظ
22:47اپنی اصلاح فرمایا
22:47خوبیوں کا بھی کلائمیکس ہے
22:48اس کی مثال
22:49پوری نسل انسانی میں
22:51اور کہیں ہے ہی نہیں
22:53یہ وہ خاصہ ہے
22:55بلکہ نبیوں
22:56رسولوں میں بھی
22:57نہیں ملے گا آپ کو
22:57اللہ کو اکبر
22:58یہ بڑی
23:00بڑی بات ہے
23:01یہ بھی میں اس لئے
23:01یہ کہہ رہا ہوں
23:02سمجھ آجائے
23:02فرق سمجھ آجائے
23:04اور اس پر شواہد ہیں
23:05بہت سارے
23:06اتنا ہمارے پاس
23:07وقت نہیں ہے
23:07یعنی
23:08اشارہ میں کر دیتا ہوں
23:09سیدنا فاروق آزم
23:11رضی اللہ عنہ
23:11ایک دفعہ
23:12تورات کا
23:12ایک ورق مل گیا
23:13انہیں اصل تورات کا
23:15صحیح
23:15چونکہ عبرانی زبان
23:16جانتے تھے
23:17سب مشہور تھا
23:18یہود بھی جانتے تھے
23:19منافقین بھی
23:20اور اہل ایمان بھی
23:21تو آپ فروق آزم
23:22بڑے خوش ہوئے
23:23کہ آقا کریم علیہ السلام
23:24کی بارگاہ میں
23:24کچھ پیش کرنے کو ملائے
23:26بڑی انہیں ایک اور
23:27ریئر چیز تھی
23:28اب خوشی خوشی
23:29وہ لے کے
23:29جھمتے ہوئے آ رہے ہیں
23:31کہ میں ذرا
23:31موقع بھی ملے گا
23:32پڑھ کے بھی سناؤں گا
23:33آقا کریم علیہ السلام
23:34کو معلوم تھا
23:35انہی کا فیضان تھا
23:36سارا
23:37یہ تربیت کے رنگ بھی تھے
23:38آئے آئے آئے
23:40بخائدہ
23:40معمور تھے صحابہ
23:42کہ آپ کو
23:42سپیشلائزیشن کا
23:43تصور کبھی کوئی
23:44ڈھونڈے
23:45تو وہ بھی
23:46بارگاہ رسالت کے
23:47غلام اور
23:48طالب علم اور
23:48صفحہ یونیورسٹی
23:49کے سٹورنٹس میں ملے گا
23:50کیا خوبصورت
23:51اضافہ کیا ہے
23:52دنیا کی زبان نے
23:53بڑی بڑی اس وقت سے
23:53آپ زید بن حارسہ
23:54کی ڈیوٹی لگا دی
23:55حضرت زید بن ثابت
23:57کی لگا دی
23:57سلمان فارسی
23:59پہلا ٹرانسلیشن
24:00سورہ فاتحہ
24:00کا پرشین میں
24:01وہ آپ کے
24:02ایک سٹورڈنٹ
24:03نے کیا
24:03وہ دیرانی تھے
24:05تو یہ انداز
24:05تھے اس کی جلگی
24:06وہ لے کے آ رہے ہیں
24:08اور خوشی خوشی آئے ہیں
24:10اور یار غار و مزار
24:11سیدنا سدی کے اکبر
24:12رضی اللہ تعالی
24:13جو سلطنت مصطفیٰ کے
24:14وزیر آزم
24:15وہ ساتھ تشریف فرما ہے
24:17تو آپ فاروق آزم
24:19جب پہنچے ہیں
24:20تو جو اس قیفیت میں
24:21سرشاری میں تھے
24:22فوراں کہا
24:23حضور مجھے یہ صفحہ
24:24ملے تو میں
24:25پیش کرتا ہوں
24:26حضور کی
24:27رحمت اللہ العالمینی
24:28کے قربان جائیں
24:29آپ فاروق آزم
24:31بیٹھ گئے ہیں
24:31سدی کے اکبر
24:32دیکھ رہے ہیں
24:33انہوں نے
24:34تورات کا ورک
24:35جو موسیٰ علیہ السلام پہ
24:36اللہ کا اتارا ہوا
24:37کلام ہے
24:38جناب کلیم پہ
24:38وہ جب سنانا شروع کیا
24:40تو آقا کریم علیہ السلام
24:42کے چہرہ اکدس
24:43پر کچھ تغیر
24:44اور جو سب سے پہلے
24:46ہمیشہ صدی کے اکبر
24:48نوٹ کیا کرتے تھے
24:49سب سے بڑے مزاج آشنا
24:50جب دیکھ لیا ہے
24:52اب رحمت اللہ علیہ السلام
24:53کے جو انداز
24:54و ادا تھے
24:55کیا وہ
24:56میں کیا بیان کر سکتا ہوں
24:57آپ نے صحیح کا ہے
25:00کیا کہیں
25:01زبانے گنگو جاتے ہیں
25:03ایک بھی ادا
25:04حضور علیہ السلام کی
25:07وہ جو کہا نا
25:07جو کچھ کہا
25:08حضور کے شایان
25:09شایانت ہے
25:10اچھا وہ جناب
25:12صدی کے اکبر دیکھ رہے ہیں
25:14یہ کیا
25:14فاروق عاظم نے
25:15ورکے کو دیکھ رہے ہیں
25:16اور پڑھی جا رہے ہیں
25:17یہ بارت
25:17خلام الہی ہے
25:20یہ تھی
25:20نزاکتیں
25:21یہ انداز تھے
25:22یہ تربیتیں تھی
25:23یہاں تک کہ وہ
25:24پڑھتے جا رہے ہیں
25:25اور چہرہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
25:27یہ ہوتا چلا جا رہا ہے
25:28سرخ ہوتا جا رہا ہے
25:30صدی کے اکبر آخر
25:32بولے
25:33یہ اتھارٹی تھی
25:34کیا بات
25:35تربیت تھی
25:36یہ انداز تھے
25:36یہ ادائیں تھی
25:37سب کو معلوم تھا
25:38اپنا اپنا
25:39جو انزل الناس
25:41منازلہ
25:41ہم کا جو
25:42سٹینڈرڈ دیا گیا تھا
25:43ہر ایک کو پتا تھا
25:45یہاں تک کہ
25:46صدی کے اکبر نے فرمایا
25:47عمر تیری ماں تجھے روئے
25:48سکھ لت کا امک
25:49یا عمر
25:51وہاں وہ
25:52فوراں لڑٹ ہوگے
25:53کہ کوئی معاملہ
25:54غلطی ہوگا
25:54ہاں گڑ بڑ
25:55فوراں رکھے
25:56اور رحمتِ عالم
25:57صلی اللہ علیہ وسلم
25:59نے
25:59ایک جملہ فرمایا
26:01قربان جائیں
26:02آئے آئے آئے
26:04اللہ اکبر قبیرہ
26:05فرمایا عمر
26:06لو کانا موسا حیین
26:09آہا
26:10آئے آئے آئے
26:12جس پر یہ پوری طورات
26:13اتری ہے
26:13تو تو ایک ورکہ لے کے آئے
26:15آئے آئے
26:15لو کانا موسا حیین
26:17آج اگر صاحبِ طورات
26:20خود ظاہری حیات
26:21کے ساتھ موجود ہوتے
26:22لَمَا وَسْيَهُ
26:24إِلَّا اتِّبَاهِ
26:25میری اتِّبَاه کے بغیر
26:27تو اس طورات والے
26:28کا چارہ نہیں تھا
26:31اللہ میری توبہ
26:32اللہ اتنا جملہ فرمایا ہے
26:34اللہ اکبر
26:35اور اب
26:36ذرا اس پر ریسپونس
26:37فاروق عاظم کا دیکھیں
26:39فوراں گھٹنوں کے بل ہو گئے
26:41یہ ایک اداع تھی
26:42یہ آج ہمیں سیکھنی ہے
26:43تو ایس ایم ایس پہ
26:45توبہ اور مافیاں کرنے والی قوم ہے
26:47یہاں فیس بک پہ
26:47سٹیٹس اپ ڈیٹ
26:48فاروق عاظم رضی اللہ تعالی
26:50فوراں رجوع کیسے کیا ہے
26:51کنورشن کیسے ہوئی ہے
26:53اور نظامت کا پہلا اظہار
26:54اپنے فیزیکل شیپ سے
26:56بوڈی لینگویج سے کیا ہے
26:58یہ سیکھیں
26:59میں نے سیکھا
27:00اس حدیث سے
27:00نیل ڈاؤن
27:01ہاں نیل ڈاؤن
27:02جسے کہتے ہیں
27:03ہاں ہاں
27:03گھٹنوں کے بل ہو گئے
27:05اور جملہ
27:05ان کا جواب میں سنیے
27:07کیا ہے
27:07ذرا
27:08کمیونکیشن لیول دیکھئے
27:10ادھر کوئی بات نہیں ہوئی
27:11تورات کی
27:11نہ ورکے کی
27:12نہ عبارت کی
27:13نہ ان کے اس ایکٹ کی
27:14کمنٹ نہیں ہوا
27:16کمنٹ کہاں گیا ہے
27:17صاحب تورات پہ
27:18بالکل ہے صحیح
27:19ادھر سے جناب جواب آرہا ہے
27:20نعوذ باللہ من غضب اللہ
27:22و غضب رسول ہی
27:23اللہ اکبر
27:25اللہ اکبر
27:26یعنی فاروق عاظم
27:28شیخین کریم
27:29رضی اللہ عنہ
27:31اور سارے
27:31رضی اللہ عنہ والے
27:33ان کی یہ تربیت تھی
27:34ٹریننگ تھی
27:35اور عقیدہ تھا
27:36کہ جب یہ قائد
27:38اور رہبر ناراض ہو گیا
27:39تو انڈرسٹوڈ ہے
27:40اللہ خود ہی ناراض ہے
27:46میں اللہ کے غضب سے بھی
27:48اللہ کی پناہ مانگ رہا ہوں
27:50اور اللہ کے رسول کے غضب سے بھی
27:52اللہ کی پناہ مانگ رہا ہائے
27:53ڈاکس اب زندہ آباد
27:54اللہ اکبر
27:55اللہ اکبر
27:56بس اتنا جملہ میں اس میں اضافہ کروں گا
27:59یہ جو نیل ڈاؤن ہونے کا
28:01گھٹنوں کے بل گر کے
28:02اعتراف کرنے کا
28:04جو طریقہ حضرت عمر
28:06نے ہمیں سکھایا
28:07اے کاش امت کے آج
28:09تمام بڑوں کو چھوٹوں کو
28:10یہ نصیب ہو جائے
28:11کہ کبھی غلطی ہو بھی جائے
28:13یا طریقہ مختلف ہو بھی جائے
28:15تو فوراں گھٹنوں کے بل گئے
28:16بھلے فیل پھر کول
28:17ہاں ہاں
28:18اس کو ثابت کرنا قربان جائے ہم
28:21سرکار عمر فاروق رضی اللہ عنہوں پہ
28:23اور ان کے کریم آقا پہ
28:24اور وزیر مصطفیٰ پہ
28:26ہم سب فقیروں کا سلام ہو
28:27اور اس کے ساتھ ایک مختصر وقفہ
28:29ویلکم بیک
28:30ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
28:32اے ایر وائی کیو ٹی بی پر
28:33پروگرام سربرے کائنات
28:34صل اللہ علیہ وآلہ نبیین الکریم
28:36آج اس سلسلے کا پہلا پروگرام
28:37اور پہلا پروگرام
28:39اتنا بابرکت ہے
28:40اتنا عزت والا ہے
28:42اتنا نور والا ہے
28:43کیوں نہ ہو
28:43کیونکہ نور والے کی آمد کا
28:45یہ سارا فیض اور صدقہ ہے
28:47اور حضور علیہ السلام کے
28:49ان غلاموں کا ذکر ہے
28:51جو امت کے امام بنے
28:52آپ کے وسائل زاہری کے بعد
28:54اور کیسے آپ نے دیکھا
28:56سنا اور ملاحظہ کیا
28:58کہ حضرت عمر فاروق
28:59جیسے جلیل القدر آدمی
29:01جو حضور علیہ السلام کے
29:02انتہائی تربیت یافتہ
29:04افراد میں سے
29:05اور نفوس قدسیہ میں شامل ہیں
29:07کس طرح
29:08وہ ریسپونٹ کرتے ہیں
29:09ری ایکٹ کرتے ہیں
29:10ہمیں یہ طریقہ سیکھنا ہے
29:12اصحاب کے طریقے سے
29:13اہل بیعت کے گھر سے
29:15کہ انہوں نے کیسے سیکھا
29:16اور امت تک کیسے پہنچایا
29:19یہ ہے
29:19ملاد والے پروگرامز کی
29:21ملاد والے کے ذکر کی
29:23اصل برکت
29:23کہ ان کی سیرت کا نور چنا جائے
29:25اور اس رستے پر چلا جائے
29:27جنابی ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب
29:29ڈاکٹر صاحب
29:29بڑا ایمان افروز
29:30محول بن گیا
29:31اور یہ خاص خرم ہوتا ہے
29:33اللہ رب العزت کا
29:34ایک عظیم اور
29:35جو قائد ہے
29:36رہنما ہے
29:37وہ صرف خود کامیاب نہیں ہوتا
29:39وہ صرف خود ہی
29:41اپنی کپیسٹی میں
29:42بڑا آدمی نہیں ہوتا
29:43بلکہ وہ بڑے آدمیوں کی
29:44ایک پوری جماعت تیار کرتا ہے
29:46اس بنا پر بھی
29:47اس کو بڑا سمجھا جاتا ہے
29:48تو ہم حضور علیہ السلام کی
29:50اس جو قائدانہ خوبی اور صلاحیت ہے
29:53اس کو ہمیں کیسے دیکھنا ہے
29:55دیکھیں
29:56صفدر بھائی بڑا اہم سوال ہے
29:58اور محفل جس
30:00ذوق میں
30:01اور جس کیف میں چلی گئی ہے
30:03ہماری نشست
30:04میں ایک جملہ کہنا چاہتا ہوں
30:07مجدی صاحب کی تائید میں
30:08حضرت آتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ نے کشف المحجوب میں لکھا ہے
30:12ارشاد عطا کریں
30:12التصوف کلہو عدبن
30:14اللہ اکبر کبیرہ
30:16تصوف سارے کا سارا عدب سے عبارت ہے
30:20والے کلے وقتن عدبن
30:21ہر وقت کا ایک عدب ہے
30:23والے کلے مقامن عدبن
30:25ہر مقام کا عدب ہے
30:26والے کلے حالن عدبن
30:28ہر حالت اور قیفیت کا عدب ہے
30:30اللہ اکبر کبیرہ
30:31اور اس کی منظر کشی کی
30:32سبحان اللہ سبحان اللہ
30:34سبحان اللہ
30:41وہ آگے ایک پوری کی پوری قیادت تیار کرتا ہے
30:44اصل لیڈر تو اس کو کہا جاتا ہے
30:47ہمارے ہاں تو نرگسیت ہے
30:48اور اپنے بت کی پوجہ کرواتے ہیں
30:51اور ہمیشہ ایسے لوگ تیار ہوتے ہیں
30:55جو بونے ہوتے ہیں
30:56لیکن رسالت محب صلی اللہ علیہ وسلم
30:58نے جو کمال کیا
31:00یعنی دو پہلو
31:02خصوصی طور پر
31:03پر تو علیہ دا پروگرام ہو سکتا ہے
31:05کہ آپ جانتے تھے
31:06کہ کس میں کون سی خوبی ہے
31:11اور پھر اس خوبی کی تحسین کر کے
31:14اس کو پالش کیسے کرنا ہے
31:15اور اس خوبی میں
31:18اس کو پیک کر پیک تک
31:20کس طرح پہنچانا ہے
31:21اللہ اکبر
31:23اب دیکھیں نا
31:24حلال و حرام میں
31:26سب سے زیادہ علم رکھنے والے
31:27سپرلیٹیو ڈگریز
31:28استعمال ہوئی ہیں
31:29وہ ماز ابن جبل ہیں
31:31ٹھیک ہے
31:32اور صدیق اکبر
31:33ارحم و امتی بے امتی
31:35میری امت میں
31:37میری امت سے
31:39سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے
31:41میری امت پر وہ
31:42ابو بکر ہیں
31:43اللہ اکبر
31:44و اشدہم فی عمر اللہ
31:46اللہ کے حکم کے
31:48نفاظ کے معابلے میں
31:49سب سے زیادہ سخت
31:50سپرلیٹیو ڈگری ہے
31:51وہ یہ ہے
31:52و اصدقہم حیان حیان
31:54حیان میں سب سے آگے
31:55اور سچے جو ہے وہ
31:56عثمان غنی
31:56عثمان غنی ہے
31:57و اقداہم
31:58علی ابن ابی طالب
32:00حضر لگائیں
32:01کہ ایک ہوتا ہے
32:03کہ جزوی طور پر
32:04ایک لیڈر تیار کرنا
32:07ایک ہوتا ہے
32:08کہ اس کی خفیہ
32:09صلاحیت کو پہچاننا
32:10پھر اسے پالش کرنا
32:12پھر اس کی تحسین کرنا
32:14پھر اس کو پیک پر پہنچانا
32:16میں اس کی ایک مثال دیتا ہوں
32:18بڑی خفرت مثال ہے
32:19تلک ابن علی
32:20باہر سے آئے
32:21اور وہ
32:22مسجد بن رہی تھی
32:23کارہ بنا رہے تھے
32:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:27نے دیکھا
32:28وہ اتنی مارت سے
32:29گارہ بنا رہے ہیں
32:30اتنے خوش ہوئے
32:31تو آپ نے تفسرہ کیا
32:33رحم اللہ عمران
32:34احسانہ سنا ہو
32:36اللہ اس شخص پر رحم کرے
32:38جو اپنے فن میں
32:42حسن کا خیال رکھتا ہے
32:43آئے آئے
32:44راکسو پیرہ تاکے رہے
32:45آئے آئے آئے
32:46رحم اللہ عمران
32:47احسانہ سنا ہو
32:48اللہ
32:49جو اپنے فن میں
32:50حسن کا خیال رکھتا ہے
32:52اللہ اس پر رحم کرے
32:53اور جب بھی گارہ بنانا ہوتا تھا
32:54تل کے ابن علی کی خدمت لی جاتی تھی
32:56اللہ
32:57اب اندازہ لگایا
32:58جو صلاحیہ جس میں ہے
32:59قربان جائیے
33:00عبدالعہ
33:00عقرآہم
33:01عبیع ابن کام
33:02تو صرف قیادت
33:04تیار کرنا
33:05کافی نہیں ہوتا
33:06قیادت وہ
33:07کہ اس کی خوبی پہچانے
33:09خوبی پہچاننے کے بعد
33:10اس کو پالش کریں
33:12اور اس کو پیک تک لے جائیں
33:13ایک بات
33:14یہ ہے تربیت کا جامع نظام
33:16جو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم
33:18نے دیا
33:18دوسرا
33:20اشارہ ہو گیا
33:21صلاحیت کے مطابق
33:22ذمہ داری دینا
33:23دیکھیں نا حضرت
33:26حسان ابن ثابت
33:27مرد میدان نہیں ہیں
33:28جی صحیح
33:29لیکن ان کے بارے میں
33:30حضور فرما رہے ہیں
33:32کہ تمہاری تلوار کفار
33:33کو اتنی تکلیف نہیں دیتی
33:35جتنے حسان کی زبان سے
33:36نکلے ہوئے شیر تکلیف دیتے
33:37آئے آئے آئے
33:38یہ ہے
33:40مزحاج کے مطابق
33:41صلاحیت کے مطابق
33:42ذمہ داری دینا
33:43پوٹینشل کے مطابق
33:44پوٹینشل
33:44واب واب
33:45اور پھر
33:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:48نے جو قیادت تیار کی تھی
33:49اس کے سٹیپس تھے
33:50پہلا سٹیپ کیا تھا
33:51ایمان
33:52دوسرا سٹیپ
33:54علم نہیں تھا
33:55اخلاق تھا
33:56کیا اچھا ہے
33:56سبحان اللہ
33:57اور تیسرا سٹیپ علم تھا
33:59اخلاق پہلے ہے
34:00عدب پہلے ہے
34:01تیسرا علم تھا
34:03اور چوتھا
34:04ذمہ داری تفویز کی جاتی تھی
34:06تو یہ ایک ترتیب
34:08چورا آخری بات یہ ہے
34:09کہ خود اعتمادی
34:10اور فیصلہ سازی کی
34:13ایسی تربیت تھی
34:14کہ حضرت عثمان غنی
34:16جب پابندی ہٹاتے ہیں
34:18مدینے سے باہر جانے کی
34:20تو انہوں نے کتنے اعتماد سے کہا تھا
34:22علم تحمل اقتصاد
34:23اول اجتحاد
34:24میں نے اس لیے پابندی ہٹائی ہے
34:26ان سے
34:27کہ میں نے
34:27صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:29کو
34:29معیشت اور اجتحاد
34:31کے راستے پر ڈال دیا ہے
34:33تو یہ فیصلہ سازی کی صلائیت ہے
34:35اور پھر ایسا نظام حضور نے قائم کیا
34:37کہ اس کے بعد پھر قیادت
34:39تیار ہوتی رہی
34:40امت مسلمہ کو کبھی
34:41قیادت کا بہران نہیں پیدا ہو
34:43بہت عالی
34:43سبحان اللہ
34:44سبحان اللہ
34:45مجدی صاحب قبلہ
34:46پہلے پروگرام میں بھی
34:48اللہ رب العزت نے
34:50صاحب ملاد کے ساتھ کے کیسا
34:52نور اور لطفتہ کی
34:53آج کے پروگرام کو
34:54سم اپ کیسے کرتے ہیں
34:56پہلے اپیسوڈ کو
34:57عظیم رہنما کے ٹاپک کو
34:59ابھی جہاں تک ہم اب پہنچے ہیں
35:01جی حضور
35:01ایک تو یہ کہ
35:02متخصصین تیار کر دیئے
35:05سبحان اللہ
35:06اچھا دوسرا کمال یہ ہے
35:07کہ ان کو ایک نالجمنٹ دے دیئے
35:09بہت عالی
35:10اور ریکمنڈیشن بھی دے دیئے
35:11فائدار بات ہے یہ
35:12امت کو
35:13باقی فالورز کو
35:14آگے تابعین کی کھیپ تھی
35:15پھر تب وہ تابعین تھے
35:17پھر بڑے بڑے کاملین
35:18بعد میں آ رہے تھے
35:19تو ہر ایک کو
35:21ایک رستہ بھی دے دیا
35:22کہ جب تمہیں
35:23اس سبجیکٹ
35:24یا اس شعبے میں
35:25رہنمائی چاہیے ہو
35:26تو پھر تمہارا
35:27مرجع کیا ہوگا
35:28کہاں رجوع کرنا ہے
35:30کیا کہنا ہے
35:30اچھا بات کا
35:31آپ جتنا سسٹم دیکھتے ہیں
35:33علمی
35:33سارا علم
35:34بعد میں مدون ہوا ہے
35:35صحابہ کے بعد مدون ہوا ہے
35:36یہ درست ہے
35:36لیکن کمال یہ ہے
35:38کہ رحمتِ عالم
35:39صلی اللہ علیہ وسلم
35:40نے جو لوگ
35:40تیار کر کے
35:41دے دیئے تھے
35:42وہ ماخذ و مرجع ہی رہے
35:44بے شک کوئی
35:45یعنی ہمیشہ
35:46بلکہ سیدن علی المرتضی
35:48شعرِ خدا
35:49رضی اللہ عنہ
35:50جو
35:50انہی سے دیکھ لیں
35:51آپ شروع کر لیں
35:52جو خود بابِ مدینہ
35:53تلعلم ہیں
35:54وہ جب بھی
35:55کبھی کوئی معاملہ
35:56پیش آتا ہے
35:57ان کے ماخذِ
35:59علم و فقہ
36:00اور شرع کیا ہیں
36:00اور دین
36:01اور نظام
36:02اور آئین کیا ہیں
36:03قرآن ہے
36:04سنت ہے
36:05اور
36:05عملِ شایخین
36:07بہت عالی ہے
36:08سبحان اللہ
36:09جی سعیدی صاحب
36:10صدیقِ اکبر
36:11اور فاروقِ اعظم
36:13عثمانِ گنی علی
36:14اچھا
36:14جب ان کے لئے ہے
36:15تو بعد والے کیسے
36:16اس سے مستغنی رہ سکتے ہیں
36:18اگریٹ
36:18تو لہٰذا
36:19یہ جو نظام
36:20رحمتِ عالم
36:21صلی اللہ علیہ وسلم
36:22کا ہے
36:22اس کے میں سمجھتا ہوں
36:24اس وقت
36:24جو میں دو باتیں
36:25فوری سامنے
36:26کی ہیں
36:27وہ یہ ہے
36:27کہ یہ دنیا کے
36:29واحد لیڈر
36:30اور پیشواں ہیں
36:31جن کا
36:32فالوور جو ہے
36:33وہ کبھی
36:34رسک پہ نہیں رہتا
36:36کتنی قیمتی بات ہے
36:38اور یہ
36:38کائنات کے واحد
36:39لیڈر ہیں
36:40جن کے
36:41فالوور کو
36:43تائیدِ عزدی
36:44حاصل ہوتی ہے
36:45کولن بھی
36:45فیلن بھی
36:46عملن بھی
36:47حالن بھی
36:48وہ سٹیمپڈ ہے
36:49سبحان اللہ
36:50اور یہ کائنات
36:51کے واحد پیشواں ہیں
36:52جن کے برائے راس
36:54فالوور کو
36:55ڈگری یہ خود جاری نہیں کرتے
36:57بارگ الہی سے
36:58رضی اللہ عنہم رضوان کی
37:00ڈگری جاری ہے
37:01کیا کہنا
37:01ایک جملے کا پیغام
37:03ڈاکس صاحب صرف
37:03ایک جملہ
37:04دیکھیں
37:06زمانہ
37:07وہ ڈاکٹر محمد
37:08عصر قریشی رحمت اللہ
37:09علیہ کا قول ہے
37:10زمانہ
37:11ترے سٹھ ہزار
37:11کروٹیں لے لے
37:12رسالت محب
37:14صلی اللہ علیہ وسلم
37:14کے ترے سٹھ سالوں
37:16سے باہر نہیں جا
37:16زندہ باہر
37:17سبحان اللہ
37:17قبلہ بن جدی صاحب
37:19بندہ نمازی
37:20آپ تشیف لائے
37:21شرف یاب کیا
37:22اور یہ جو آج
37:23سارا ہمیں
37:24لنگر میسر ہے
37:25خیرات
37:26حضور علیہ السلام
37:26کے ملاد کی
37:27اللہ آپ کو قائم دائم رکھے
37:28ڈاکس صاحب صاحب صاحب
37:29اللہ آپ کو ہمیشہ
37:30شرف یاب
37:31بڑے لوگوں میں رکھے
37:32اور شفاقت بھئی
37:34آپ سے ایک ناتشیف
37:34ابھی ہم نے سننی ہے
37:35آج کے پہلے پروگرام
37:36سے اجازت کے طلبگار
37:38کل انشاءاللہ
37:39اللہ کے فضل سے
37:39اس کی مہربانی سے
37:41ٹھیک اسی ٹائم
37:41اسی وقت
37:42اور انشاءاللہ
37:43اسی سلوٹ میں
37:44آپ سے دوبارہ
37:45پروگرام کے ساتھ
37:45ملاقات ہوگی
37:46آئیے نات رسول مقبول
37:48صلی اللہ علیہ وسلم
37:49سے روشنی حاصل کرتے ہیں
37:50ملاد کا نغمہ ہے
37:51اور پیش کرنے والے ہیں
37:53جناب شفاقت
37:54علی فریدی الحسینی
38:12کہ ہو رہی ہے خوشی کی آمد
38:21خوشی مناؤ
38:24اے غم کے مارو
38:29کہ ہو رہی ہے خوشی کی آمد
38:34زمین کو جھک جھک
38:38کہ عرش دیکھیں
38:43زمین پر ہے نبی کی آمد
38:49زمین کو جھک جھک
38:55کہ عرش دیکھیں
38:59زمین پر ہے نبی کی آمد
39:08یہ آمینہ ہیں
39:11کہ پیر ہورے بھی
39:15جن کے کوسر سے دھو رہی ہیں
39:20یہ آمینہ ہیں
39:25کہ پیر ہورے بھی
39:33جن کے کوسر سے دھو رہی ہیں
39:38فرشتے چوکھٹے
39:41کو چومتے ہیں
39:45کہ ہے حبیبِ جلی کی آمد
40:06اور شیر ہے
40:09اور شیر ہے
40:21ترس رہے تھے
40:24فدا زمین پر
40:29بشر زمانوں سے
40:34زندگی کو
40:36ترس رہے تھے
40:39حضور آئے
40:42تو ہو گئی ہیں
40:46زمین پر
40:48زندگی کی آمد
40:51حضور آئے
40:56تو ہو گئی ہیں
40:59زمین پر
41:02زندگی کی آمد
41:08حبیب مہشر میں آئیں گے
41:13جب خدا کہے گا
41:18میرے نبی سے
41:22حبیب مہشر میں آئیں گے
41:28جب خدا کہے گا
41:33میرے نبی سے
41:35نجات عالم
41:38کو ہشر میں ہے
41:42بہت فقط آپ ہی
41:59کی آمد
42:02خوشی مناؤ
42:05اے ہم کے مارو
42:08کہ ہو رہی ہے
42:11خوشی کی آمد
42:16خوشی کی آمد
42:17خوشی کی آمد
42:17خوشی کی آمد
42:18خوشی کی آمد
42:18خوشی کی آمد
42:19خوشی کی آمد
42:19خوشی کی آمد
42:19خوشی کی آمد
42:19خوشی کی آمد
Comments