Skip to playerSkip to main content
US-Iran War | US Army in Trouble |Independence Day Celebration | ARY News 9 PM Headlines | 16th August 2026

9 PM Headlines With Latest News | Mir Raza Murder Case Update | Middle East News | Makkah Joint Defense Agreement Updates | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Oil Prices Updates | Big News

● Moscow targeted by 600 drones overnight, 3 people wounded: mayor
● Jamaat-e-Islami to hold sit-ins nationwide against petrol price, levy hikes
● Iran says reached agreement with Oman on Hormuz shipping routes
● US alleges China exporters of masterminding scam to evade US tariffs
● Nawaz Sharif 'chairs' PML-N meeting for AJK govt formation
● Mir Raza Ali: Jibran Nasir raises concerns over inclusion of Ghulam Nabi Afridi in probe team

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines #ukraine #russia #china #usa #israel #lebanon #imrankhan #pti #makkahdefencepact #usiranwar #iranuswar #irannews #iranwar #iran #donaldtrump

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ازاد کشمیر شاہ غلام قادر
00:31وزیراعظم کے مشیر رانہ سناؤلہ
00:33اور انوشہ رحمان کی شرکت
00:35ذرائقہ کہنا ہے آزاد کشمیر کی
00:37اوورسیز کے لیے مختص ایک سیٹ پر بھی
00:39فیصلہ متوقع
00:49آزاد کشمیر میں اپنی مرضی
00:51کے نتائج تیار کیے گئے
00:52سیکیٹری اطلاق پیپلز پارٹی
00:54ندیم افصل چند کا نواز شریف اور مریم نواز
00:56کے بیانات پر عدی عمل
00:58کہا پہلے پنجاب میں بھی نتائج تیار
01:01ہوئے تھے ویسے ہی آزاد کشمیر میں
01:02کیے گئے نواز شریف کے خاندان
01:04کا چالیس سال کا اقتدار بنتا ہے
01:06پاکستان میں نجکاری ہوئی
01:08مواصنہ کرلیں کس نے ادارے زیادہ
01:10بیچے آپ کے ہر دور میں
01:12گندم درامت کرنا پڑی
01:18بلوچستان میں
01:18فتنہ خوارج کے گرد گھیرہ تنگ
01:20خاران اور خوزدار میں سترہ دہشتگردوں
01:23کو چکانے لگا دیا گیا
01:24متعدد زخمی سیکیروٹی ذرائع کا
01:26کہنا ہے رد الفتنہ تین کے تحت
01:28فورسز نے خاران کے علاقے
01:30لجر میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کیا
01:32کاروائی میں ساتھ دہشتگرد مارے گئے
01:35دہشتگردوں کے چکانوں کو
01:36مکمل تباہ کر دیا گیا
01:37خوزدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیروٹی فورسز
01:40ٹاکشن فارنگ کے تبادلے میں
01:42دس دہشتگرد مارے گئے متعدد زخمی ہوئے
01:45صدر وزیراعظم اور
01:46وزیر داخلہ کا کامیاب کاروائیوں پر
01:48فورسز کو خراج تحسین
01:50وفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نقوی کا
01:52وزیر داخلہ بلوچستان سے رابطا
01:54مستونگ میں قافلے پر حملے کی مضمت
01:57زیالانگو کی خیریت دریافت کی
01:59مستونگ حملہ ناکام بنانے پر
02:01پولس کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا
02:03زیالانگو کے قافلے پر
02:05جمعے کو مستونگ میں حملہ ہوا تھا
02:17دہشتگرد خواتین کو شہید کر کے
02:19اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتے
02:21دہشتگردوں کا بیانیاب نہیں بکے گا
02:23صوبائی وزیر بلوچستان
02:25راہیلہ حمید کی دیگر عراقین کے ساتھ
02:27نیوز کانفرنس مشیر وزیرعالہ
02:29مینہ مجید نے کہا
02:30فتنہ ہندوستان کے دہشتگرد
02:32خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا رہی ہیں
02:34بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی
02:36کا خاتمہ کریں گے
02:37کسی کو بلوچستان میں
02:39عمد خراب کرنے کی اجازت نہیں ری جائے گی
02:41ڈیپٹی سپیکر غزالہ گولا نے کہا
02:43خواتین کو قتل کرنے والے دہشتگردوں
02:45کو سزا ملے گی
02:54ملک بھر کے
02:55ٹرانسپورٹر زہتجاج قتل کر کے
02:57کام شروع کریں
02:58آل پاکستان گرز ٹرانسپورٹ اتحاد کا
03:01ہر تال چالیس دن کے لیے موقع کرنے کا
03:03اعلان
03:03سن کے گورنر ہاؤس میں ٹرانسپورٹ اتحاد کے
03:06وزیر مواصلات گورنر سن اور دیگر سے
03:09مذاکرہ میڈیا سے گفتگو میں
03:11وزیر مواصلات علیم خان نے کہا
03:13ٹرانسپورٹرز کے بہت سے مسائل
03:15حل ہو چکے باقی مسائل بھی جلد
03:17حل ہوں گے ٹرانسپورٹ اتحاد
03:19کے صدر ملک شہزاد عوان نے کہا
03:21ہمارے لیے ملک کا مفاد
03:23مقدم ہے گزشتہ نو دن سے
03:25ملک بھر میں پیہ جام ہرتال جاری تھی
03:27وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے
03:29بہت شکایات تھی وزیر
03:31مواصلات علیم خان نے ہم سے
03:33رابطہ کیا اور باق کی
03:34ملک شہزاد عوان نے کہا ہمارے کچھ
03:37مسائل فوری حل کر دئیے گئے
03:38متفقہ فیصلہ کیا ہے چالیس روز
03:41کے لیے ہرتال موخر کرتے ہیں
03:42پیٹرول کی روزانہ قیمتوں کے حوالے سے
03:45ہمیں پندرہ روز کا وقت دیا گیا
03:46ویڈھولڈنگ ٹیکس کا مسئلہ بھی حل ہوگا
04:02پیٹرولیم لیوی ختم کریں
04:04تیل کی قیمتیں کم کرو
04:05جماعت اسلامی کے مختلف شہروں میں دھرنے
04:07حافظ نئی مرحمن نے
04:09لاہور میں دھرنے سے خطاب میں کہا
04:10احتجاج ختم نہیں ہوگا
04:12حکومت زبردستی لیوی وصول کر دی ہے
04:14یہ بھتہ ٹیکس ہے
04:15جس کو آنا ہے یہاں آئے
04:17ہم سے یہاں بات کریں
04:18شہباز شریف سن لیں
04:20بریفنگ لینے اسلام بات نہیں جائیں گے
04:22بات اس پر نہیں ہوگی
04:23کہ ہم مجبور ہیں
04:24آئیم ایف کا دباؤ ہے
04:26آپ نے پورے نظام کو تحسن حس کر کے رکھ دیا
04:28حکومت روزانہ کی بنیاد پر
04:30پیٹرول کے قیمتیں بڑھا رہی ہے
04:32حکمران پیٹرول کی قیمت
04:33الگ اور ٹیکس الگ بڑھاتے ہیں
04:35مرات یافتہ طبقہ
04:37عوام کا خون نچوڑ رہا ہے
04:38سسٹم کے نام سے جو بھی مسلط ہے
04:40یہ عوام کا پسندیدہ نہیں
04:51پیٹرولیم اصنوات کی قیمتوں کے خلاف
04:53کراچی اور پشاور سمیت
04:54کئی شہروں میں جماعت اسلامی کا احتجاج
04:56پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے
04:58دھرنے میں میاں افتقار حسین سمیت
05:00اے ان پی کی صوبائی قیادر کی شرط
05:02کراچی میں جماعت اسلامی کے کارکن
05:04گورنر ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے
05:06منم زفر خان نے کہا
05:08پیٹرولیم لیوی کے نام پر
05:09بھاری بھرکم بھتہ ٹیکس
05:11ہر صورت واپس لینا ہوگا
05:13آئی پی بیس کے نام پر
05:15دھندہ ہر صورت ختم کرنا ہوگا
05:28امریکہ کے خلیج فارس کے اتحادیوں میں
05:31ٹرامپ کے حوالے سے مایوسی بڑھنے لگی
05:32واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کارابور
05:35مغربی حکام کا کہنا ہے
05:36خلیجی رہنماؤں کو خطشہ ہیں
05:38صدر ٹرامپ ایران کے ساتھ
05:39تام قائم کرنے کے لیے
05:40ضروری سفارتکاری انتظام کرنے سے
05:43کاثر ہیں
05:44مشرق وستہ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے
05:46سعودی عرب متحدہ عربی مارات
05:48قطر کوئیت اور بہرین
05:50ٹرامپ انتظامیہ سے
05:51اپنی مایوسی کے معاملے میں
05:53تیزی سے یقجہ ہو رہے ہیں
06:01دشمن کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے
06:04ماہرین کی مشاورت سے معایدہ کیا
06:05ایرانی صدر مسود وزشکیان کہتے ہیں
06:08امریکہ سے معایدہ قومی وقار
06:10اور رہبر موزن کے اصولوں کے تحت پایا
06:13عوامی اتحاد اور مضاحمت کے ذریعے
06:15موجودہ مشکلات پر قابو پائیں گے
06:17چیف مذاکرات کار باقر قالباف نے کہا
06:20ایران سیاسی و عسکری دونوں محاذ پر
06:22پتہ حیاب ہوا
06:23تمام اہداف حاصل کر لیے
06:25امریکہ اور اسرائیل نے باقاعدہ
06:27اعلام کردہ اہداف کے ساتھ
06:28ایران پر حملہ کیا
06:29لیکن کسی بھی سطح پر
06:31اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے
06:33تیہ کردہ اہداف کے حصول میں
06:35ناکامی دشمن کی شکست
06:36اور ایران کی فتح ہے
06:38امریکہ سے مفاہمتی عاددار
06:40سفارتی محاذ پر
06:41کامیابی اور فوجی کامیابی
06:42کے استحکام کی دستاویز ہیں
06:51ایرانی آرمی چیف نے
06:52امریکی فوجیوں کے سر کے قیمت
06:54مقرر کر دی
06:55امریکی جارے کو
06:56ہلاک یا گرفتار کرنے والے
06:58کو تیس ہزار ڈالر انام
06:59اور نیا اسلحہ دیا جائے گا
07:02ایرانی آرمی چیف کا اعلان
07:03کہاں امریکی فوجی اڈے خطے میں
07:05اپنی سابقہ حیثیت پر
07:06واپس نہیں آسکیں گے
07:07امریکہ کو خلیج فارس
07:09اور بہیرہ امان سے نکل نہ ہوگا
07:11ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ
07:13ابراہیم عزیزی نے ایکسپر پوسٹ میں لکھا
07:16امریکی صدر آپ نے
07:17ہرمس بند کرنے کی دھمکیاں دینا
07:19بند کریں
07:19اور اپنی سیکیروٹی کی فکر کریں
07:21ٹرم کو اپنی حفاظت کے بارے میں
07:23سوچنا چاہیے
07:24ممکن ہے انہیں اپنی جان بچانے کے لیے
07:26فود ٹرک میں چھپنا پڑے
07:27ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
07:29اسماعیل بکعی کا کہنا ہے
07:31ایران اور امان نے آپ نے
07:32ہرمس میں جہاز رانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق کر لیا
07:44ان میں نئے صوبوں کا مقدمہ
07:46سب سے زیادہ مضبوط ہے
07:47وہ کلا سے بات کر لی
07:48سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے
07:50شیرمن اینکی ایم پاکستان
07:52قالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنس
07:54کہا نئے صوبوں کے لیے قومی ڈائلاغ کی ضرورت ہے
07:57صوبے بنانا اگر غدداری تھا
07:59تو آئین میں ذکر کیوں ہیں
08:00مصطفیٰ کمال نے کہا
08:01سب مان گئے مگر پیپلز پارٹی نے
08:04لوکل بوجی ترامین کی مخالفت
08:06اب ہم ایڈمنسٹریٹیو یونٹس بنانے کی
08:08ہر تحریک کا حصہ بنیں گے
08:10فاروق ستان نے کہا
08:11وڈیرے اور جاگردار اپنے سیاسی فائدے کے لیے
08:14سندھی بھائیوں کو گمراہ نہ کریں
08:15انتظامی یونٹس کو چلانے والے حکمران
08:18اور افسران اسی علاقے سے ہوں گے
08:24موسیقی
08:33اینکیو ایم کی خودساختہ قیادت
08:35کراچی کی عوام کی منتخب کردہ نہیں ہے
08:37صوبائی وزیر ناسس حسین شاہ کہتے ہیں
08:39یہ صوبے کی نہیں
08:40کراچی کی تجارت
08:42امن و خوشالی کو یہ ارغمال بنانے کی بات کر رہے ہیں
08:44ترجمان سندھ حکومت سابیہ جاوید نے کہا
08:47آئینی شخیں ملک کو لسانی بنیادوں پر بانٹنے کے لیے نہیں ہیں
08:50خالد مقبل صدیقی آئین کا آدھا سچ بول کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں
08:54نفرت پھیلا کر ملک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
08:58آئینی شخیں وفاق کو مضبوط کرنے کے لیے ہیں
09:01تقسیم سندھ کی بات کرنے والے پہلے اپنی ٹوٹی سفوں کو تو جوڑ لیں
09:20کیا ملک میں نئے انتظامی یونٹس بنانے چاہیے
09:23اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیرے احتمام قومی سطح پر مباحثہ
09:27شرکہ نے کہا ملکی ترقی کے لیے اختیارات کے نچنی سطح تک تقسیم نہ گزیر ہے
09:32عوامی مسائل کے حل کے لیے مضبوط بلدیاتی نظام ہونا چاہیے
09:36احتساب کے لیے اختیارات کی تقسیم ضروری ہے
09:38مسلم لیگ نون کے رہنما رانا احسان افزل نے کہا
09:41چار صوبوں کو بارہ یا سولہ کرنا ہے لیکن کس بنیاد پر کرنا ہے یہ ایک پہلو ہے
09:47لوگل باڈیز بنائی ہوئی ہیں لیکن وہ بات اختیار نہیں ہیں
09:50نئے صوبے بنانے کے بعد بھی اگر صوبے معیشت کی بہتری میں کردار ادھا نہیں کریں گے
09:55تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا
09:57مباحثے میں سیاستدانوں مقررین اور ممتاز ماہرین کشکر
10:07میر رزا کے قتل کے خلاف کراچی پریس کلپ کے باہر احتجاج
10:11قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ مظاہرین کا کہنا تھا
10:14دیر سال کی ایزل اور چھ سال کے محمد ولی کو بھی انصاف پر اہم کیا جائے
10:19ایزل کے ساتھ ظلم کی مضمت کرتے ہیں
10:21مظاہرین نے پریس کلپ کے باہر دیئے جلا
10:27کھانا ٹیکسلا کے علاقے میں ٹک ٹاکن لڑکی کے قتل کا مقدمہ درج
10:31پولس کا کہنا ہے مقدمے میں مقتولہ کے والد نے دو ملزمان کو نامزد کیا
10:35ایک ملزم نے لڑکی کو قتل سے پہلے کال بھی کی تھی
10:38مقتولہ کے موبائل فون کا فورانزک کرایا جائے گا
10:41سی سی ٹی وی کیمرو کی فوٹیجز حاصل کر لی
10:43ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی
10:54انڈونیشیا میں ہالناک زلزلے سے تباہی
10:56اموات اکیاون ہو گئی
10:57دو ہزار افراد آرزی پناہ گا منتقل
10:59ایک ہزار تین سو گھروں کو نقصان
11:02لینڈ سلائڈنگ کے باعث سڑکے بند ہو گئی
11:04امدادی کام میں دشواری کا سامنا
11:13امریکہ کا چارت سے بچنے کے لیے
11:15چین پر بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکہ دہی
11:18کا الزام وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
11:19چینی اشیا اسرائیل اور بھارت سمیت 40 سے
11:22زائد ملکوں کے ذریعے امریکہ لائی جاتی ہیں
11:24چین تجارتی دھوکہ دہی سے سالانہ
11:27300 ارب ڈالر بچا رہا ہے
11:28سادر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر
11:31وائٹ ہاؤس کی ریپورٹ شیئر کر دی
11:32ذرائقہ کہنا ہے جن ملکوں سے چینی اشیا کی
11:35امریکہ غیر قانونی ترسیل کی جاتی ہے
11:37ان میں پاکستان شامل نہیں
11:38چینی حکام نے امریکی الزام مسترد کر دیا
11:41واشنگٹن میں چینی سپارت خانے کا کہنا ہے
11:44ترسیل کردہ اشیا پر یک طرف اقدامات سے
11:46تھرڈ پارٹی محفیدات کو حدف نہیں بنانا چاہیے
11:49چینی اشیا کو دبانے کے لیے
11:51قومی سلامتی کا جواز اور یک طرف
11:53ٹارف کو مسترد کرتے ہیں
12:02اسرائیل کا جنگ بندی کے بعد
12:04جنوبی لبنان پر محلک ترین حملہ
12:06وائیڈ فاس فورس بلین ابودیا کے علاقے انسار کے نواح میں
12:10گھر پر حملے میں تین بچوں اور دو قواتین
12:12سمیس سات افراد شہید
12:14اسرائیلی قابض فوج نے
12:15علیال تاہر کے پہاڑی لاکو میں
12:17وائیڈ فاس فورس بم برسائے
12:19نیرزہرانی قبض قصبے پر
12:21ایک اور حملے میں
12:23چار افراد شہید اور پانچ زخمی ہوئے
12:25اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے
12:27حزباللہ کی بدر یونٹ کے سینئر کمانڈر
12:29ابو حسن علا حملے میں شہید ہو گئے
12:32لبنانی وزیراعظم
12:33نواز سلام نے حملوں کی مضمت کرتے ہوئے کہا
12:36جہاں بہاک ہونے والے عام شہری تھے
12:38ترجمان عرب لیگ کا کہنا ہے
12:40لبنان پر اسرائیلی حملوں سے
12:41جنگ پھیلنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے
12:49روس اور یوکرین کے راگ بھر
12:51ایک دوسرے پر جان حملے
12:53روس نے صدر زیلنسکی کی ابائی لانکہ میں
12:55جان داغے
12:55جس میں ایک شخص حلانک اور کئی زخنی ہو گئے
12:58روسی فوج کا زاپو روزیا میں
13:00بستی پر کنچول سنبھالنے کا دعویٰ
13:02یوکرین کے حکام کا کہنا ہے
13:04روسے چوبیس گھنٹے میں
13:05لوجسٹکس، مراکز، ایندھن
13:07اور تاوانائی کی تنصیبات
13:08اور نقل و حمل کی بنیادی دھانچے
13:10کو نشانہ بنایا ہے
13:11روسی حکام کے مطابق
13:12یوکرین کے جانب سے
13:13رات میں ایک سو تیس سے زیادہ
13:15ڈرانز داغے گئے
13:16تین افرانز زخنی ہوئے
13:29غزہ معاہدہ بچانے کے لیے
13:31امریکی کوششیں تھے
13:32سرڈر ٹرام کے دامات
13:33جیریٹ کچھنر کی
13:34ہماس سربراہ خلیل الحیہ
13:36سے مصر میں ملاقات
13:37مصر، ترکیے اور قطرک میں
13:39سالس اور غزہ
13:40بورڈ پیس کے نمائندے بھی شریک ہوئے
13:46امریکی ریاست انڈیانا میں
13:47خالستان ریفرنڈم کا آغاز
13:49ریفرنڈم میں بورڈ کاس کرنے کے لیے
13:51انڈیانا پولس میں
13:52سکھ ووٹرز کے قطاری
13:53بوڈنگ شروع ہونے سے پہلے
13:55نئے ملک کے لیے دعا اور جان
13:56دینے والوں کو خراجی عقیدت پیش کیا گیا
14:03اور قوالی کے بے تاج باشتہ
14:06اس آدھ نصر فتح علی خان کو
14:07مداؤں سے بچھے
14:0829 پرس پی گئے
14:09آواز کا جادو آج بھی زندہ
14:11ان کے گانے اور قوالیاں
14:13سننے والوں کے دلوں میں بستے ہیں
14:14اس عظیم گائک کی قوالیوں کے
14:1625 ایلبم ریلیز ہوئے
14:18جن کی شہرت نے انہیں
14:19گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں
14:20جگہ دلوائی
14:21نصر فتح علی خان یہی قوالی کو
14:23مشرق اور مغرب کا حسین انتظار جتا کیا
14:26ان کی فنی خدمات کے سلے میں
14:28انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس
14:29یونیسکو میزک آوارڈ سوید
14:31کئی بین الاقوامی عزازات سے نواز آ گیا
Comments

Recommended