Skip to playerSkip to main content
Makkah Defence Pact | Iran's big statement | ARY News 8 PM Headlines | 10th Aug 2026

8 PM Headlines With Latest News | PTI protest | Makkah Joint Defense Agreement Updates | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Oil Prices Updates | Big News

● Powerful Typhoon Dolphin hits China, prompting flood and landslide warnings
● Mojtaba Khamenei appoints Mohsen Rezaei as his envoy to Iran’s top security body
● Iran says Pakistan-Turkiye-Saudi deal shows 'change in perception' towards US
● Mir Raza Ali family has no expectations from Sindh govt, says Lawyer
● Salman Akram Raja, Junaid Akbar trade barbs over failed protest call outside IHC
● Iranian negotiators received invitation from Pakistan, says foreign ministry
● Gold prices climb in local and global markets

#headlines #makkahdefencepact #cmkpk #sohailafridi #imrankhan #bushrabibi #ptiprotest #pti #usiranwar #iranuswar #irannews #iranwar #iran #donaldtrump #usarmy #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28islamabad
00:35وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ملاقات
00:39ملاقات میں ملکی سیاسی سیکیروٹی صورتحال پر غور کیا گیا
00:47آزاد کشمی تانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مدھلہ
00:50پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
00:53ل اے پندرہ باگ ٹو غیر سرکاری غیرتنی نتیجہ
00:56پیپلز پارٹی کے زیاؤل کمر پانچ ہزار دو سو ووٹ لے کر آگے
01:00مسلم لکھ نون کے راجہ مشتاق احمد دو ہزار دو سو چوالیس ووٹ لے کر پیچھے
01:04ایل اے سترہ باگ پور میں پیپلز پارٹی کے فیصل ممتاز را تھوڑ کو نون لیگ کے امیدوان پر بہتری
01:17کراچی کے مبتول تاجی میر رزا کے والد نے سن حکومت کا جیوڈیشل کمیشن مسترد کر دیا
01:21وکیل نے چیف دوسر سن ہائے کورٹ کو خطو کر آگاہ کر دیا کہا سن حکومت جیوڈیشل کمیشن کے پیچھے
01:26چھپنا چاہ رہی ہے
01:33امیر حسین نے آج کی پیش رپ سے مطمئن ہے نئی تحقیقاتی کمیٹی کو موقع دینا چاہیے
01:38انتظار ہے کہ نئی تحقیقاتی ٹیم کیا نتائج سامنے لاتی ہے
01:42تین سے چار دن میں تحقیقات کے نتائج سامنے آ سکتے ہیں
01:46والد میر حسین کا کہنا ہے حقائق پہلے سامنے آ جاتے تو شاید قبر کو شاید کی ضرورت پیش نہ
01:52آتی
01:52کیس اہم مرحلے میں داخل ہو چکا امید ہے بیٹے کو انصاف ملے گا
01:57وکیل جبران ناصر کا میر حسین قتل کیس میں نئی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کا خیر مقدم
02:02کہاں حکومت نے تسلیم کیا میر حسین کا معاملہ خودکشی نہیں بلکہ قتل کا کیس ہے
02:07فلحال جیوڈیشل کمیشن یا جیوڈیشل انکواری کی ضرورت نہیں
02:11پولیس کو تمام اشتبہ افراد اور اہم نکات سے آگاہ کر دیا گیا
02:15ڈی این اے اور دیگر پورنزک نمونوں کے لاب نہ پہنچنے کی اطلاع تشفیشناک ہے
02:20متعلقات افریشی افسران کو جواب دینا ہوگا
02:26میر رضا کیس میں حقیقت سامنے آ جائے گی
02:28میر رضا کیس میں نئی تحقیقاتی ٹیم کام کر رہی ہے
02:31تحقیقات میں سامنے آ جائے گا کیا واقعہ ہوا ہے
02:33آئی جی سنگ جاوید علم اوڑو کا کہنا ہے
02:35کہ ایڈیشنل آئی جی کی قیادت میں ٹیم کا مقصد بھی یہی تھا
02:38کہ واقعے کا پتہ چلایا جائے
02:40ایڈیشنل آئی جی نوجوان کی فیملی سے ملتے رہے
02:43والدہ ان سے پوچھا کسی پر شک ہے تو بتائے
02:45میرے خیال میں مس کمیونیکیشن کا مسئلہ آیا ہے
02:52میر رضا قتل کیس میں نئی تحقیقاتی کامیٹی کا اجلاس
02:55پرانی کامیٹی کے سربراہ
02:57ایس ایس پی سامی اللہ سومرو کی نئی کامیٹی کو بریفنگ
03:00ایس ایس پی ایس زبیر نظی شیخ نے تفتیش میں پیش رفت
03:03اور شواہد سے آگاہ کیا
03:05ڈی آئی جی کرائم اینویسٹیگیشن آمر پاروقی کی سربراہی میں
03:08کیس کا نئی سیرے سے جائزہ لیا جا رہا ہے
03:11تحقیقاتی ٹیم سے ملقات کے لیے مقتول کے والدین
03:14ڈی آئی جی آفس پہنچے
03:15پولیس کا کہنا ہے مشکوب گیسٹ ہاؤس کے عملے کے چھے افراد حراست میں ہیں
03:19کار میں آنے والے چار افراد بھی زیر حراست ہیں
03:22مجموعی طور پر انیس افراد شامل تفتیش ہیں
03:25گلستان جوہر کا گیسٹ ہاؤس کس کا ہے
03:28اے آئی نیوز نے تفصیلات حاصل کر لی
03:30جوہر بلوک ون کے بنگلے کی مالکن
03:3371 سالہ تاہرہ سلطانہ ہیں
03:35میر ازا کیس سے منصوب کیا گیا بنگلہ
03:37لیاقت علی نامی شخص نے کرائے پر حاصل کیا
03:40رواں برس مائی میں بنگلہ کرائے پر لے کر
03:43بطور گیسٹ ہاؤس چلایا جا رہا تھا
03:45پیپلز پارٹی نے آج بھی اپنی داندری کور کرنے کے لیے
03:49ہانڈی چڑھائی لیکن آج آنچ شرکی ہے
03:51توقع ہے پیپلز پارٹی
03:53اُلٹی گنتی کو سیدھا کر دے گی
03:54اور نونگلی کو کامیاب ہونے پر مبارک بات دے گی
03:57رانہ سناولہ کا کہنا ہے
03:59آزاد کشمیر کے عوام نے اپنے نمائندوں کو
04:01مانڈیٹ دے دیا
04:02الیکشن روکنے کے خواہشمند اناصر کامیاب نہیں ہو سکے
04:05امید ہے دھرنے والے حقائق کا
04:07ادرات کرتے ہوئے دھرنا ختم کر دیں گے
04:09ہتھیار اٹھانے اور دشمن کا
04:11آلہ بننے والے اناصر کو قانون کا
04:13سامنا کرنا پڑے گا
04:24آزاد کشمیر میں نونگلی کی حکومت
04:25متنازح ہوگی ان کے امیدوار
04:27جیت کا جشن بھی نہیں منا سکیں گے
04:29اپنے حلقوں میں بھی نہیں جا سکیں گے
04:31پیپلز پارٹی کے رہنما پلوشہ خان کی
04:34پریس کانفرنس
04:34کہا جالی منڈیٹ پہلے آج تیز ہونے پر
04:37ماطل شروع کر دیں گے
04:38ہم آپ کے اتحادی ضرور ہے
04:40غلام نہیں
04:41ایٹ ماریں گے تو پتھر سے جواب دیں گے
04:44شیلہ رضا نے کہا
04:45آپ حکومت تو بنا لیں گے
04:46لیکن کر کچھ نہیں سکیں گے
04:48شمیلہ فاروقی نے کہا
04:49پنجاب میں سی سی لی
04:50کرائم کنٹرول کرنے کے بجائے
04:52ڈیتھ سکوارڈ بن گئی ہے
04:54سی سی لی نے چھے سو ستر انکاؤنٹر کیے
04:56کیا عدالتیں بند ہو گئی ہیں
04:58بچوں سے زیادہ تھی
04:59سب سے زیادہ کیس پنجاب سے ریپورٹ کھتے ہیں
05:02ایسے شہر کا کیا فائدہ جہاں
05:03بچے محفوظ نہیں
05:13سب شام پنجاب حکومت کو
05:15بھاشن دینے والے پہلے اپنا صوبہ دیکھ لیں
05:18سندھ حکومت میر رضا قتل کے
05:19سبھی تک حل نہیں کر سکی
05:21وزیر اطلاق پنجاب
05:22ازما بخاری کہتی ہیں
05:23پنجاب میں فیک کیس کہہ کر
05:26ریپورٹس نہیں چھپائی جاتی
05:27نہیں کوئی آلہ شخص تھانے آتا ہے
05:29ہم کھوکلے ناروں پر نہیں
05:31عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں
05:32پیپلز پارٹی والے ہارے ہوئے لوگ ہیں
05:35جو پنجاب پر غصہ نکالتے ہیں
05:37جہاں ہار جائیں وہاں دھانگلی کا رونا روتے ہیں
05:40اور جہاں جیت جائیں وہاں خابوش ہو جاتے ہیں
05:42وزیر اطلاق پنجاب
05:43ازما بخاری کہتی ہیں
05:44لوگ پیپلز پارٹی کے جلسوں میں آنے کے لیے تیار نہیں تھے
05:48تو ووٹ کون ڈالے گا
05:49کیا جن حلقوں میں پیپلز پارٹی جیتی
05:51کیا وہاں الیکشن کمیشن سندھا
05:53پیپلز پارٹی کو سسٹم پر اعتراض ہے
05:55لیکن سسٹم سے باہر بھی نہیں نکلتے
06:07احتجاج کی کال کے باوجود
06:08ہائی پورٹ نہ پہنچنے پر
06:10پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ
06:11اپنے ہی ارکانے اسمبلی پر پھٹ پڑے
06:13کہاں میں نے گڑ گڑا کر ان سے احتجاج کی تھی
06:16کہ اسلام آباد ہائی پورٹ کے باہر پہنچے
06:18کہاں ہیں سارے لوگ
06:20کیوں نہیں آئے
06:21میں سب کے نام سامنے لاؤں گا
06:23پی ٹی آئی خبر پختونخوا کے صدر
06:25جنید اکبر سلمان اکرم راجہ پر برہم
06:27کہاں سلمان اکرم راجہ کو
06:28ابھی تک سیاست نہیں آئے
06:30رات بارہ بجے میسج کر دیتے ہیں
06:32تو پہنچیں یہ کون سا طریقہ ہے
06:34سب سوچکے ہوں حکم جواری کر دیا جائے
06:37جنید اکبر کا کہنا تھا
06:38سلمان اکرم راجہ ہمارے لیڈر ہیں
06:40ان سے کوئی اختلاف نہیں
06:41رات دیر سے اطلاع ملنے کی وجہ سے
06:43پارلمنٹریانز کو پہنچنے میں دیر ہوئی
06:55کل سپریم کورٹ کے سامنے دھڑنا دیں گے
06:57کل اور جمعیرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے جائیں گے
07:00ملاقات نہ ہوئی تو جمعیرات کو ہر چوک
07:02ڈی چوک منا دیں گے
07:03بانی پی ٹی آئی کی فیملی گارنٹی دیتی ہے
07:06کہ وہ ملاقات کے بعد سیاسی کو تبو نہیں کرے گی
07:08وزیر اعلیٰ خبر پخنون خواہ سحیل آفیدی کی پریس کانفرنس
07:11کہا بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک نہیں
07:13ہم چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا علاج فیملی کی مرضی کے اسپتال میں ہو
07:23ہمیں نہیں لگتا پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا
07:26مشترکہ دفاعی مہاردہ ایران کے خلاف ہے
07:28مہاردہ خطے کے ممالک کے ادراک میں تبدیلی کی علامت ہے
07:32ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
07:34اسمائل بقائی کی میڈیا بریفنگ خطے کی سلامتی کے لیے مل کر نظام تشکیل دینے کی پیشکش کر دی
07:39کہا خطے کے ملکوں کو چاہیے کہ وہ ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دیں
07:45آئیں مل کر ایسا نظام تشکیل دیں جو خطے کے تمام ملکوں کی سلامتی کو یقینی بنائے
07:50ہم خطے کے ممالک کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں
07:54خطے کے ممالک کو بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہیے
07:58مشرق وستہ میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ ہے
08:01تیسویں قوت مداخلت نہ کرے تو آپ نہ حرمز کھول سکتے ہیں
08:16نائب وزیر اعظم اسحارڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان رابطہ
08:21ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ اور کسیر الجہتی تعاون پر گفتگو ہوئی
08:28پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقریبی رابطے اور تعاون جاری رکھ میں پر اتفاق
08:32اسحارڈار اور کوئیتی وزیر خارجہ کے درمیان چلپون ایک رابطہ
08:35کوئیتی وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی محایدے پر مبارک بات دی
08:39دونوں راہ نماؤں نے علاقائی صورتحال اور مقبوضہ مشرقی بیت المقتص کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا
08:58سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائی ہیں
09:02پانچگو کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن
09:06فتنہ ہندوستان کے اہم سرغنہ وزیر ولی جمال سمیت پانچ دہشتگرد مالے گئے
09:11چار موٹر سائیکلیں مشین گانز اور بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ وارود برامت
09:16وفاقی وزیر داخلہ محسن نقلی کی سیکیورٹی فورسز کی ستائش
09:20کہا پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے
09:32خاتون اول آسفہ بھٹو زرداری نے کورنگی میں سینٹر فور آٹیزم ریہبلیٹیشن
09:38اینڈ ٹریننگ کا افتتہ کر دیا
09:39کہا آٹیزم سے متاثرہ بچوں کو تعلیم تربیت اور مساوی مواقع پر اہم کرنا
09:44ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے
09:46خصوصی بچوں اور ان کے خاندانوں کی معاونت کے لیے
09:49سندھ حکومت اپنی کوششیں مزید مؤثر بنائے گی
09:52آٹیزم سے متاثرہ بچوں کی صلاحیتیں غیر معمولی ہیں
09:55انہیں آگے بڑھانے کے بھرپور مواقع دینا ہوں گے
10:03وزیرہ بندیات سنکہ شارعہ بھٹو
10:04کورنگی کوزوے پل اور کورنگی پانچ نمبر فلائی اوور کا دورہ
10:07ناصر حسین شاہ کی شارعہ بھٹو کے اطراف کی سنکو کی تجزید و آرائے
10:11جلد مکمل کرنے کی ہدایت
10:12کہا کورنگی پانچ کا فلائی اوور جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
10:23جولائی میں تین عرب 63 کروڑ کی ریکارڈ ترسیلات زر محصول
10:28گزشتہ سال کی نسبت تیرہ فیصد کا اضافہ
10:30سب سے زیادہ ترسیلات زر 91 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سعودی عرب سے محصول ہوئے
10:35متحدہ عربی مارات سے 737 ملین اور برطانیہ سے 555 ملین ڈالرز پاکستان بھیجے گئے
10:42ریکارڈ ترسیلات زر محصول ہونے پر وزیر اعظم کا اظہار اکمنان
10:45کہا اوورسیز پاکستانیوں کا ملکی معیشت کے اس تحکام میں مصطبت کردار لائق پہسین ہے
10:58مصطفیٰ امیر قتل کیس میں سست روی پر مقتول کی والدہ نے سنوہائی کورٹ سے رضو کر لیا
11:03عدالت نے ٹرائل کورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا
11:06پوچھا کیا وجہ ہے مقدمات کیوں نہیں چل رہے
11:08مکیل نے بتایا کہ ملزم تاخیری حربیں استعمال کر رہا ہے
11:12عدالت نے ریمارکس یہ کہ ٹرائل جلبی چلوانا ٹرائل کورٹ اور پروسیکیوشن کا کام ہے
11:16کیا ٹرائل کورٹ اور پروسیکیوشن کو ہم ہدایت دیں گے کہ کیس کیسے چلانا ہے
11:20دو برس تاخیر ہوئی تو گواہن کی شہادت متاثر ہو سکتی ہے
11:24گواہ باتیں بھول جائیں گے
11:37بھارتی ریاست جھارکھن میں طلبہ کے احتجاج پر پولس ٹوٹ پڑی
11:41رانچی میں امتحانی بے زابطگیوں کے خلاف احتجاج
11:45پورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لانٹھی چارچ کیا
11:48متعدد نوجوان زخمی طلبہ ریاستی اسمبلی کے جانب مارچ کر رہے تھے
11:53نوجوان گزشتہ محصے سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں بے زابطگیوں
11:57اور پیپر لیک ہونے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے
12:07سال کا سب سے طاقت پر تھرین سمندری توفان ڈالفین چین کے مشرقی ساحل سے تکرا گیا
12:12پیڑ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواے چلتی رہی
12:15شنگھائی میں چودہ سو پروازے منسوک کر دی گئی
12:18متک کئی علاقوں میں شدید بارشوں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
12:22دس لاچ سے زائد افراد محفوظ مقابات پر منتخل
12:31چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ بڑی چٹانے گاڑی پر آگری
12:35ہائیوے پر پہاڑ سے اچانک پتھروں کی بارش ہوئی
12:38ایک کار کو کچل ڈالا
12:40موٹر سائیکل سوار برستے پتھروں سے بال بال بچ گیا
12:43حادثے میں دو افراد زخنی ہو گئے
12:45خالناک منظر پچھلی گاڑی کے داشت بورٹ کامرے میں محفوظ ہو گیا
12:51اور وطن عزیز کی آزادی کے جشنی
12:54یومِ آزادی بنانے کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری
12:56ہر شہرہ ہر گلی قومی پرچم کے رنگ میں رنگ گئی
12:59ہر سوز سب پرچم لہرانے لگے
13:01جھنڈوں اور جھنڈیوں کی فروخت بڑھ گئی
13:04موسیقی
13:05موسیقی
13:06موسیقی
13:06موسیقی
Comments

Recommended