00:28ڈین اے ریپورٹ
00:30ایسیڈ یعنی نمک کا تیزاب بھی ملا
00:32ہائی پروفائل کیس میں پولس کی روایتی سستی
00:35کرائم سینز سے ملنے والے قول کا فورینزک تحال نہ ہو سکا
00:38قول پانچ روز پہلے ملا تھا
00:40گولی کس پسٹول سے فائر ہوئی پتہ نہیں چل سکا
00:56بیر نزاق قتل کیس نئی تحقیقاتی ٹیم متحرک
00:59ملستان جوہر میں لاش ملنے کے مقام کا دورہ
01:01ایس ایس پی علی رضا نے لاش کے نشاندہ ہی کرنے والے
01:04نرسری ملازم سے سوال پوچھے
01:06جائے وقوع اور اطراف کا جائزہ لیا
01:08تصویریں بھی لیں
01:09مشکوک گیسٹ ہاؤس کی گلی میں بھی جائزہ لیا
01:12قریبی سی سی ٹی وی کیمرو کا مشاہدہ کیا گیا
01:14ٹیم کے ساتھ میر رضا کے والدین بھی موجود تھے
01:17میر رضا کے والد نے نئی ٹیم کی تحقیقات پر اتمنان کا اظہار کیا
01:31قلیج میں حجانی صورتحال کا جلد قاتمہ کریں گے
01:34مل کر کوششیں کریں گے
01:35قلیج میں جلد انقائم ہوگا
01:37وزیر اعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کے قوم دن پار
01:40اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
01:41کہا مکہ دفاعی معایدات اسے ملک کے خلاف نہیں
01:44یہ خطے میں انقائم کرنے کے لیے ہے
01:47شہباز شریف نے اقلیتوں کو خراج تحصیل پیش کرتے ہوئے کہا
01:50تعلیم کے مدان میں کرسچن کمیونٹی کی خدمات قابل ستائش ہیں
01:54پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے
01:58ملک دفاع کے لیے اقلیتی برادری کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
02:09سعودی بادشاہ نے مکہ مہایدہ طویل مدتی قرار دے دیا ہے
02:12شاہ سلمان نے کہا مہایدہ دفاعی شراکت داری کی بنیاد مضبوط کرے گا
02:16تینوں ملکوں کے تعلقات مزید مستحقم ہوں گے
02:19مہایدہ پر ملی احید پاکستانی وزیر آزم ترک صدر کا شکریہ ادا کیا
02:27وفاقی وزیر داخلہ موسن نکوی کا دورہ تہران
02:30ایرانی وزیر قارج عباس عراقشی سے ملاقات کی
02:33ملاقات میں دو طرفہ امور خطے کی صورتحال
02:36اور ایران امریکہ مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا
02:39موسن نکوی نے ایرانی ہم منصف سکندر مومنی سے بھی ملاقات کی
02:43وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بلوم بارڈ نیوز کو انٹرویو میں کہا
02:47امریکہ اور ایران معاہدے کے قریب ہیں
02:49امریکہ اور ایران کے درمیان دیر پا ام خطے کے مفاد میں ہیں
02:53حال یا دنوں میں پیش رافت اس بات کا اشارہ دے رہی ہے
02:56امریکہ اور ایران کے درمیان معاملات ام معاہدے کے جانے بڑھ رہی ہیں
03:08ایرانی حکام بہت چالاک مذاکرات کار ہیں
03:10امریکی صدر ٹرم کا کہنا ہے کہ ایرانی کسی بات پر اتفاق کرتے ہیں
03:14پھر میڈیا میں کہتے ہیں کہ انہوں نے ایسا نہیں کیا
03:16ایرانی بہت بے ایمان لوگ ہیں
03:18ٹرم نے کہا میں ایران کا بینکر ہوں
03:20ہم ان کا پیسہ کنٹرول کرتے ہیں
03:22ایرانی کرنسی کی کوئی قدر نہیں رہی
03:24وہ اپنے فوجیوں کو تنخواہ نہیں دے پا رہے
03:27فوجی نوکری چھوڑ رہے ہیں
03:28ان کی معاشی حالت بہت خرام ہے
03:31امریکی صدر نے دعویٰ کیا
03:32کہ آبناہ حرمز کو بارودی سرنگوں سے مکمل صاف کر دیا
03:35آبناہ حرمز پر
03:36اس وقت امریکی بحریہ کا سو فیصد کنٹرول ہے
03:39یہ اہم آبی گزرگاہ
03:41اب کھلی ہوئی ہے
03:42ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف مزید سخت کاروائی کریں گی
03:54صدر آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کے تقرر اور باز ایڈیشنل ججز کی توسیق کی
04:00منظوری دے دی
04:00اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
04:04حلف اٹھانے والوں میں جسٹس آیاز شوکر
04:07جسٹس عمیر مجید ملک اور جسٹس شارک ارجمن شامل ہیں
04:11تینوں نئے ایڈیشنل ججز کو کیسز میں الارٹ کاؤز لس جاری
04:15لاہور ہائی کورٹ کے دس نئے ایڈیشنل ججز نے بھی عوضے کا حلف اٹھا لیا
04:19چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ آلیا نیلم نے نئے ججز سے حلف لیا
04:23بلوچستان ہائی کورٹ میں نئے تائنات ایڈیشنل ججز کی حلف برداری
04:26چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملقیل نے نئے ایڈیشنل ججز رعوف اتا
04:33الاداد روشان اور عبدالقیوم لہری سے حلف لیا
04:44راول پنڈی مال روڈ پر فورسز کی بروقت کاروائی فائرنگ کرنے والا
04:47ملزم حالات دہشتگرد محمد حسین کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا
04:51ترجمان راول پنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ محمد حسین نامی شخص کی فائرنگ سے
04:55سیکیروٹی فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم کا ایک اہلکار زخمی ہوا
04:58محمد حسین سے برامد موبائل فون اور نیگر سامان سے مزید شواہد سامنے آئے ہیں
05:02سیکیروٹی فورسز نے بروقت کاروائی کر کے حملہ آور کو جوابی فائرنگ میں حلاق کیا
05:07مزید اطلاع تطا تارال کہتے ہیں راول پنڈی مال روڈ فائرنگ کے واقعے نے سب کی آنکھیں کھول دی
05:12پی ٹی آئے کے لوگ اعتجاب میں اس لحے سے لیس ہو کر آئے تھے
05:15پی ٹی آئے کا مقصد ملک میں انتشار پھلانا اور امن و امان تباہ کرنا ہے
05:32راول پنڈی فائرنگ واقعہ پی ٹی آئے کا غیر جانت درانہ جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ
05:38چیرمن پی ٹی آئے بیرسٹر گوھر کا کہنا ہے پی ٹی آئے پر عام سیاسی جماعت ہے
05:42دہشتگردی پر یقین نہیں رکھتی
05:44کسی دہشتگرد کا پی ٹی آئے قیادت یا پارٹی کے کسی ونگ سے تعلق نہیں
05:48حساس معاملات پر غیر ذمہ درانہ بیانہ اور قیاس رائیوں سے گریز کیا جائے
05:53واقعی کی شفاف منصفانہ غیر جانت درانہ تحقیقات ہونی چاہیے
06:02سپریم کورٹ کے باہر اعتجاز پی ٹی آئے ارکان کی آپس میں لڑائی
06:05سلمان اکرم رادہ کا مبینہ آڈیو لیگ پر مشال یوسف زائی کو جواب
06:09کہا غلازت کو ہر طرف غلازت ہی نظر آتی ہے
06:12بھرپور طریقے سے جواب دوں گا
06:14میں سیاست میں پیسے کمانے نہیں آیا
06:16غلیز لوگ جنہیں کوئی چارہ نے نہیں دیتا وہ الزام لگا دیتے ہیں
06:20شاندانہ گلزار کا سلمان اکرم رادہ کے بیان پر سخت رد عمل
06:23کہا یہ کہنا درست نہیں کہ پارلیمنٹیرینز فنڈ نہیں دے رہے
06:27امریکہ سے سیاسی قیدیوں کے لیے آیا ہوا پچاس کروڑ روپیہ کہاں گیا
06:31علی امین گنڈا پور نے تو چالیس کروڑ روپیہ دیئے وہ کہاں گئے
06:34سپریم کورٹ کے واحد پی ٹی آئے ارکان اسمبری اور وقالہ کا اعتجاز
06:37پی ٹی آئے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم رادہ کی ریجسٹرار سے ملاقات
06:41ریجسٹرار نے بانی پی ٹی آئے کے مقدمات اگلے ہفتے مقرر کرنے کی یقین دیہنی کرا دی
06:46پی ٹی آئے نے اعتجاز ختم کر دیا
06:57کمانجر نیشنل سٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید آمیر رزا کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا گیا
07:03ایوان صدر اسلام آباد میں خصوصی تقریب صدر آصف علی زرداری نے کمانجر نیشنل سٹریٹیجک کمانڈ
07:09جنرل آمیر رزا کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
07:12وزیراعظم شہباز شریف فیل مارشل سید آسیم منیب سروسز چیفز اور دیگر اہم شخصیات بھی
07:18تقریب میں شریف تھے
07:26پنجگور میں سیکیروٹی فورسز کا خصی اطلاع پر آپریشن بھارتی سپانسٹ پانچ دہشتگرد مارے گئے
07:32سیکیروٹی فورسز نے برامد اصلحہ گولہ بارود اور آئی ایڈیز کا بڑا زخیرہ طالف کر دیا
07:37آئیس پی آر کا کہنا ہے اس میں اس تحقام کی تحت ان صداد دہشتگرد مہم بھرکور انداز میں جاری
07:42رہے گی
07:42صدر وزیر آزم اور وزیر داخلہ نے کامیاب کاروائی پر فورسز کو سراہا
07:54میر ازا قتل کیس میں شرجیل میمن کے خلاف سوشل میڈیا مہم سینئر سبائی وزیر کی شکایت پر
07:59این سی سی آئی اے کراچی نے چار افراد کو طلب کر لیا
08:02حتی کامیز اور منگھڑت مواد کی تشریر پر سید عبداللہ امین قریشی بلال بارسی اور عبیت قریشی کو نوٹ ازداری
08:09چاروں افراد کو تیرہ گز کی صبح ساڑھے گیارہ بجے این سی سی آئی اے کراچی میں پیش ہونے کی
08:13ہدایت
08:13کراچی سٹوری ازنامی پیش نے شرجیل میمن کے کردار کشی پر معافی مانگ لی
08:18وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا شرجیل میمن سے مطالق غلط خبر شائع کرنے پر معذرہ کھاں
08:34میر رزا کیس میں پولس کا پورا سسٹم ایکسپوز ہو گیا
08:38کسی کا دباؤ ہے تو اس کو سامنے آنا چاہیے
08:40پیپلز پارٹی آج تک بے نظیر کے قاتلوں کو نہیں پکڑ سکی
08:44عوام کو کیا انصاف دلائے گی
08:45امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کہتے ہیں
08:49صرف اعتراف سے کچھ نہیں ہوگا
08:51اس ناکام سسٹم کو جڑ سے اکھار پھیک نہ ہوگا
08:54لوگوں کو ام مل رہا ہے ناروزگار
08:56یہ سسٹم نہ اہلی کا شہکار ہے
08:58ترجمان سندھ حکومہ سادیا جاوید کا رد عمل
09:01کہا سندھ دھرتی کی تقسیم
09:03یا کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا
09:05کراچی سندھ کا اٹوٹ انگ ہے
09:07اور ہمیشہ رہے گا
09:09حافظ نعیم سازش کا حصہ بننے سے باز رہے
09:18کورتدو میں باراتیوں سے بھرا رکشہ
09:20مظفر گڑ کے نال میں گر گیا
09:21بارہ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
09:23تین لاپتہ بچوں کی تلاش جاری
09:25گیارہ افراد کو بچا لیا گیا
09:27پلوڈر رکشہ گزشتہ روز
09:29مظفر گڑ کے نال میں گرا تھا
09:30رکشے میں خواتین اور بچوں سمیت
09:32چھبیس افراد سواڑ گئے
09:38آئی ایم ایف شاہندہ خص کے حصول کے لئے
09:40مذاکرات اگلے ماہ اسلام آباد میں ہوں گے
09:42بجلی کا گردیشی قرض آئی ایم ایف کے مقررہ حد سے
09:44ایک سو تیس ارب زیادہ
09:45آئی ایم ایف نے گردیشی قرض
09:47سولہ سو ارب روپے تک محدود لکھنے کا حدف دیا تھا
09:50حضیر اعظم نے بجلی اور گیس کی قیمتیں
09:52مزید بڑھانے کے بجائے
09:53مواشی ٹیم کو متبادل راستہ نکالنے کی ہدایت کی
09:56مذاکرات متوانائی سیکٹر میں استحاد
09:58گردیشی قرض اور دیگر
10:00مواشی استحاد کے اہداف میں پیش شرط کا جائزہ
10:02لیا جائے گا
10:03مذاکرات کی کامیابی میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر ملیں گے
10:06موسمیاتی تبدیلیوں سے
10:08نمٹنے کے لئے مزید بیس کروڑ ڈالر کی
10:10معاونت بھی متوقع
10:20گوڈز ٹرانسپورٹرز اور آئل ٹینکرز کی
10:22ملک بھیر ہٹال پیٹرولیوم ڈیلرز نے
10:24پندرہ اگست سے ملک بھر کے پمپس بند کرنے کا
10:27اعلان کر دیا
10:27چیئرمن پیٹرولیوم ڈیلرز اسوسییشن کا کہنا ہے
10:30سبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا
10:33چودہ ہزار میمبرز کا دباؤ ہے
10:34مطالبات پورے ہونے تک پیٹرول پمپس نہیں کھولیں گے
10:37گوڈز ٹرانسپورٹرز اونرز اسوسییشن کا کہنا ہے
10:40ٹرانسپورٹ سیکٹر کو ٹاکسوں میں ریلیف دیا جائے
10:43ڈیزل کی قیمتوں میں رد و بدل مہانہ بنیادوں پر کیا جائے
10:55دمشقی فوجداری عدالت نے انسانیت کے خلاف جرائن پر
10:58سابق آمر بشارو الاسد کو سزائے موت سنا دی
11:01عدالت نے بشارو الاسد دور کے سیکیورٹی اہدیدار
11:04اور بشارو الاسد کے قزن آتف نجیب کو بھی سزائے موت سنائی
11:08عدالت کا کہنا ہے بشارو الاسد کو پیشکی منصوبہ بندی
11:11اور جان بوچ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی
11:15بشارو الاسد کے دورے حکومت میں دوہزار دیارہ سے دوہزار چوبیس کے دوران
11:19تین لاکھ شامی باشنگو کو قتل کیا گیا
11:21جبکہ ایک لاکھ چوون ہزار افراد کو جبری طور پر لاپتا کیا گیا
11:32تاریف وہ جو دشمن بھی کریں
11:34بھارتی تجزیہ کار بھی مکہ مہائدے پر فیڈ مارشل سید آسل منیر کے موت طرف
11:38کہتے ہیں فیڈ مارشل آسل منیر نے مہائدے میں اہم کردار ادا کیا
11:42مکہ مہائدہ پاکستان کے لئے گیم چینجر ہے
11:45پاکستان کا کردار حیثیت اور مقام بہت مل گیا
11:48ایک ملک پر حملہ تین ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا
11:52اب پاکستان پر حملہ سعودی عرب اور ترکیہ پر سمجھا جائے گا
11:55پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے مضبوط ملٹری روابط ہیں
11:58بھارت خطے میں مسلسل تنہا ہو رہا ہے
12:01مشلق بستہ میں بھارتی سفارتکاری پر بھی سوال اٹھے
12:12امریکی اور اسرائیلی حکام کے شام سے مذاکرات کامیاب
12:15شام میں خفیہ مقام پر موجود نیوکلیر مواد جلد ہٹانے کا امکان
12:19امریکی نیوز ویب سائٹ ایک زیوس کے مطابق خفیہ مقام پر موجود
12:22نیوکلیر مواد کو آئی اے ای اے اپنے قبضے میں لیں
12:31کولمبیا کے ساحلی صوبے چوکوہ میں سات آشاریہ چار شدد کا تباکن زلزلہ
12:36ایک سو بٹی سفرہ دھلاک پانچ سو ستر رکمی
12:40درجن و عمارت اعتباہ چھے ایپورٹس متاثر
12:43فلائٹ آپریشن مؤثر
12:44زلزلہ بگوٹا اور ونیزویلا تک محسوس کیا گیا
12:48آفٹر شاکس اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدش اور خرار
12:51امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف
12:57ہانگ کانگ میں شدید گرمی کی لہر
12:59درجہ حرارت ایک سو بیالیس سال کی بلند ترین ستار چھتیس دگری سنٹی گیٹ تک پہنچ گیا
13:03روائٹرز سے مطابق اٹھارہ سو چوراسی کے بعد
13:06ہانگ کانگ میں اب تک ریکارڈ کیا جانے والا یہ سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے
13:10مہرین کے مطابق گمی میں اضافے کی وجہ سمندلی طوفان ڈالفن
13:17اور وطن عزیز کی آزادی کا درشن تیاریہ اروج پر پہنچ گئیں
13:21گلی محلے سجنے لگے بازار جگمگہ اٹھے
13:23ہر چہرے پر جشنے آزادی کی خوشی نمائے
13:26کراچی میں آٹھ کے زیادہ طلبہ نے شہر کے دیواروں کو کینوس ودا لیا
13:30دیواروں پر آزادی کے رنگ میں کھیڑ دی