00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:22Alhamdulillahi wa kafa wa salamuna ala abadihi lalazin astafa
00:25Amma ba'du fa'auzu billahi min ashshaytanir rajim
00:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی يحببکم اللہ ویغفر لکم ذنوبکم واللہ غفور الرحیم صدق اللہ العظیم
00:43محترم ناظرین آج کا ہمارا موضوع اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم ہے
00:54اور کیوں نہ ہم اتباع کریں
00:56قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
00:58قل ان کنتم تحبون اللہ
01:01اے میرے پیارے محبوب
01:03علیہ السلام
01:05اپنی امت کے اندر یہ اعلان فرما دیں
01:08ان کنتم تحبون اللہ
01:11کہ اگر تمہیں اللہ سے محبت ہے
01:14اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
01:17فاتبعونی
01:19تو میری اتباع کرنا لازمی ہوگی
01:22یہ آیت المحبہ بھی اس کو کہا جاتا ہے
01:24کہ محبت کی آیت
01:26اگر اللہ کی محبت چاہتے ہیں
01:28تو اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
01:34یہ بنیادی چیز ہے
01:35قرآن پاک کے اندر آپ کو کچھ چیزیں
01:37اکٹھی جوڑا جوڑا نظر آئیں گی
01:39کبھی ایک کر لیا دوسرا نہ کیا تو کام نہیں چلے گا
01:42جیسے انشکر لی والی والی دیکھ
01:45اللہ کہتے ہیں
01:45جیسے میرا شکر ادا کرنا ضروری ہے
01:48اسی طرح والدین کا شکر ادا کرنا بھی ضروری ہے
01:52اقیم السلا وآت الزکا
01:54نماز قائم کرو
01:56زکاة ادا کرو
01:57اسی طرح ہمیں اتعع اللہ وآتع الرسول
02:01جہاں میری اتعاط ضروری ہے
02:03وہاں میرے محبوب کی اتباع اور اتعاط بھی ضروری ہے
02:06اس لئے قرآن پاک میں آپ کو جگہ جگہ نظر آئے گا
02:09جہاں اللہ اپنے نام کا ذکر کر رہے ہیں
02:12وہاں مصطفیٰ علیہ السلام کا بھی تذکرہ کر رہے ہیں
02:16کہ جتی میری اتباع ضروری ہے
02:18اتنی ہی میرے محبوب کی اتباع بھی ضروری ہے
02:21چنانچہ آپ آزان میں دیکھیں
02:23اشہد اللہ الہ الا اللہ
02:25اشہد انہ محمد الرسول اللہ
02:28اقامت میں دیکھیں
02:29اشہد انہ محمد الرسول اللہ
02:33آپ جنت کے فرنٹ پہ دیکھیں
02:35امام الانبیاء نے فرمایا
02:37میں جنت میں گیا
02:38تو وہاں کیا دیکھا
02:54رب نے
02:55ہر جگہ اپنے محبوب کا تذکرہ کر کے
02:57اس بات کی طرف رہنمائی کر دی
02:59کہ جہاں میری ماننا ضروری ہے
03:01وہاں میرے مصطفیٰ کی اتباع
03:03اور ماننا بھی اتنا ہی ضروری ہے
03:05قرآن میں اٹھا کے دیکھئے
03:07من یتع اللہ ورسولہ من یشاقق اللہ ورسولہ
03:11فَأَذَنُوا بِحَرْبِ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِي
03:13اَحَبَّ إِلَيْكُمْ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِي
03:15لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللَّهُ
03:18اللہ کے محبوب علیہ السلام
03:20کی اتباع سب سے بنیادی شرط ہے
03:24تَعْصِلْ إِلَهَ وَأَنتَ تُظْهِرُ حُبَّهُ
03:26هَذَا مَحَالٌ فِي الْقِيَاسِ بَدِيعُ
03:29لَوْ كَانَ حُبُّكَ صَادِقًا لَأَتَعْتَهُ
03:31إِنَّ الْمُحِبَّ لِمَنْ يُحِبُّ مُتِيعُ
03:34فَمَا دعویٰ محبت کا کرتے ہو
03:36اور نافرمانی کرتے ہو
03:37هَذَا مَحَالٌ فِي الْقِيَاسِ بَدِيعُ
03:41یہ اقل میں آنے والی بات نہیں ہے
03:43اگر تم اپنی محبت میں سچے ہو
03:45تو آقا علیہ السلام کی اتباع کر کے
03:48رب کی مان کے دکھاؤ
03:49اگر تم کامیاب ہونا چاہتے ہو
03:51تو متبع رسول ہونا پڑے گا
03:53غلامی رسول میں صرف موت ہی قبول ہے
03:56میرے عزیزوں
03:57زندگی قبول نہیں
03:58اٹھنا ویسا قبول نہیں
04:00جاگنا ویسا قبول نہیں
04:01کمانا ویسا قبول نہیں
04:03ان کی اتباع کو جو ہر جگہ کرے گا
04:05غلامی رسول کی موت ہرے کو ملے گی
04:08یہ کائنات کا سب سے بڑا توفہ
04:10اور ہم حرام چھوڑے بغیر
04:12آقا کی اتباع کیے بغیر
04:14اپنی خواہشات کی اتباع کرتے ہوئے
04:16ہم کہتے ہیں غلامی رسول میں موت نصیب ہو جائے
04:19کائنات کا سب سے بڑا توفہ
04:21اور ہمیں مفت میں نصیب ہو جائے
04:23نہیں ہو سکتا
04:24اتباع رسول کی موت
04:26اسی کو آئے گی
04:27جس کی زندگی اتباع رسول کے اندر گزرے گی
04:29اس لیے قرآن پاک نے صاف کہہ دیا
04:32ان کنتم تحبون اللہ
04:34فاتتبعونی
04:36اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
04:37اللہ کے قاقزوں میں
04:40اللہ کے فرما بردار بندے بننا چاہتے ہو
04:43تو کیا کرو
04:43فاتتبعونی
04:44میرے محبوب کی اتباع میں آجو
04:47ما آتاکم الرسول فخضو
04:49وما نہاکم عنہ فنتہو
04:51جو میرے محبوب حکم کریں
04:52اس کو پورا کرو
04:54جس سے روک دیں
04:55اس سے رک جاؤ
04:56ما آتاکم الرسول
04:57فخضوہ وما نہاکم عنہ فنتہو
05:00ایک اور جگہ کیا فرمائے
05:01فَلْيَحْذَرِ اللَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ
05:08قبل اس کے کہ تمہارے پر دردناک عذاب آجے
05:11یا آزمائشوں کے امبار لگ جائیں
05:13رک جاؤ ان چیزوں سے
05:14جن چیزوں سے
05:15میرے محبوب علیہ السلام
05:17تمہیں آکے احکامات دے رہے ہیں
05:19رہنمائی کر رہے ہیں
05:20ان کی غلامی میں آجو
05:22ان کی اتباع میں آجو
05:23اس لئے آپ نے فرمایا
05:24مَنْ أَحْيَا أَسُنَّتِي فَقَدْ أَحَبَّنِي
05:27جو میری سنتوں کو زندہ کر رہا ہے
05:30یہی حقیقت میں میری اتباع کر رہا ہے
05:34اَحَبَّنِي كَانَ مَعِيَ فِي الْجَنَّةِ
05:36اور جو مجھ سے محبت کرے گا
05:38جنت میں میرا ساتھی ہوگا
05:44حضرت سبحان اللہ قربان جائیں
05:46کیا فرمایا ایک حدیث پاک میں
05:48آپ علیہ السلام نے
05:49قُلُّ اُمَّتِ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ
05:52إِلَّا مَنْ أَبَا
05:53میرے سارے امتی جنت میں جائیں گے
05:56سوائے اس کے جو انکار کریں
05:58تو صحابہ نے بڑے حیرانگی سے عرض کیا
06:00قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهُ وَمَنْ يَعْبَا
06:04کون ہے جو انکار کرے
06:05آپ نے فرمایا
06:06مَنْ اَتَعَانِي دَخَلَ الْجَنَّةِ
06:08جو میری اتباع کر رہا ہے
06:10وہ حقیقت میں جنت کے جانے کے
06:13عمل وقع کر رہا ہے
06:14جنت میں جانے والا عمل کر رہا ہے
06:17وَمَنْ عَسَانِي فَقَدْ عَبَا
06:19اور جو میری معصیت اور نافرمانی کر رہا ہے
06:22جو میری اتباع پر نہیں آرہا
06:24وہ گویا کہ جنت میں جانے کا انکار کر رہا ہے
06:27جنت میں عمل کو چھوڑنا
06:29جنت والے عمل کو چھوڑنا
06:31گویا کہ اپنے عمل سے یہ ثابت کرنا ہے
06:33کہ مجھے جنت میں جانے کی ضرورت نہیں
06:36ایک مرتبہ
06:37حضرت عرباز بن ساریہ
06:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ بڑے مشہور صحابی ہیں
06:41فرماتے ہیں
06:43وَعَذَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَعَلَيْهِ وَسَلَّمْ
06:46وَعَذَنَسِيَتْ فرمائی ہمارے آقا
06:48علیہ السلام نے
06:49اور ایسی واضح و نصیت
06:50کہ مَوْعِذَتًا وَجِلَتْ مِنْهَا الْقُلُوبِ
06:54ایسا خطبہ ارشاد فرمائے
06:56کہ دل کام پٹھے
06:57وَزَرَفَتْ مِنْهَا الْعُيُونِ
06:59اور آنکھوں سے پانی
07:01آنسو بے رہے ہیں
07:03فَقُلْ لَا يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَعَلَيْهِ وَسَلَّمْ
07:07فَكَأَنَّهَا مَوْعِذَتًا مُوَدَّ
07:18درد دل پیش کر رہا ہو
07:19تو یوں لگ رہا ہے
07:20کہ جیسے اتنی کیفیت
07:22عجیب کے آنکھوں میں آنسو
07:24درد دل کی سب کی کیفیت ہی چینج ہوگی
07:27آپ بعضوں نصیت فرما رہے ہیں
07:29اس کے باوجود
07:31قُلْ لَا يَا رَسُولَ اللَّهِ
07:32اس حالت میں
07:33کہ آنکھوں میں آنسو
07:34اور دل کام پر ہوئے ہیں
07:36عرض کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:39اَوْسِنَا
07:40ہمیں مزید کچھ وسیعت فرمائے
07:42تو آپ نے پتا ہے کیا فرمائے
07:43اَوْسِيكُمْ بِتَقْوَ اللَّهِ
07:46تمہیں اللہ کے تقوی کی وسیعت کرتا ہوں
07:50تقوی قرآن پاک میں
07:52دو سو پچاس مرتبہ ہے
07:54بار بار بار بار تقوی
07:56تقوی کسے کہتے ہیں
07:57کہ گناہوں سے بچنا
07:58اور پھر خاص طور پر
08:00حسنین کریمن سے پوچھا گیا
08:02گناہ تو ساری بڑے برے ہیں
08:03خاص طور پر کوئی ایک گناہ ایسا بتائیں
08:06کہ سارے صحابہ نے حضور کے
08:08قدموں پر بیٹھ کر تقوی سیکھا
08:10آپ وہ حسنین جنہوں نے
08:12آقا کریم علیہ السلام کے
08:13کندوں پر بیٹھ کر تقوی سیکھا
08:15کس گناہ سے خاص طور پر بچا جائے
08:18تو آپ نے فرمایا
08:19اللہ ترہ نفس کا خیرہ
08:20وہ گناہ جس نے بڑوں بڑوں کو تباہ کیا
08:24اس گناہ سے خاص طور پر بچنا
08:26اور وہ گناہ کیا ہے
08:27کہ اپنے ذات کی
08:30اپنی ذات کی کوئی خوبی
08:32کبھی مت دیکھنا
08:34اللہ ترہ نفس کا خیرہ
08:36اپنی خوبی نہ دیکھنا
08:37دوسروں کی خامی نہ دیکھنا
08:39یہ اتنا بڑا
08:41اتنا بڑا عمل ہے
08:43جس کو یہ نصیب ہو گیا
08:45اس کو اللہ کے تعلقی
08:47وہ وہ نسبتیں عطا ہو جائیں گی
08:49کہ جس کا میں آپ سو نہیں سکتا
08:50تو آپ نے اس موقع پر کیا فرمایا
08:53علیکم
08:54اوسیكم بتقو اللہ
08:56اللہ کے تقوی کی وسیعت کرتا ہوں
08:58وَالسَّمعِ وَالتَّاعَ
09:00اور جو سنو دین کی بات
09:03اس پر ضرور اطاعت کرو
09:05اس پر ضرور عمل کرو
09:06وَإِن تَأَمَّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ
09:09اگر تمہارے اوپر غلام بھی امیر بنا دیا جائے
09:13تو اس کی بھی بات کو ماننا
09:15اس کی بات کو لے کر چلنا
09:18میں اس چیز کا تمہیں حکم کرتا ہوں
09:20وَإِن تَأَمَّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ
09:21فَإِنَّهُ مَنْ يَعِيشُ مِنْكُمْ بَعْدِ
09:25میرے بعد میں آنے والو
09:27مجھے آپ کو حکم دیا
09:29فَسَيَرَا اِخْتَلَافًا كَسِيرًا
09:31بڑے اِخْتَلَاف تم دیکھو گے
09:33اس وقت کیا کرنا
09:34کیسے بچ سکو گے
09:36کہ کدھر جائیں
09:37ادھر جائیں
09:38کہ ادھر جائیں
09:38تو فرمائے
09:39دو چیزوں کو سامنے دیکھنا
09:41عَلَيْكُمْ بِسُنَّتِ
09:42میری سنتوں کو
09:44میری اتباع کو
09:45اور جو میرے خلافہ راشدین المہدیین
09:49وَسُنَّتِ الْخُلَافَاءِ الرَّاشدین المہدیین
09:52عَلَيْكُمْ بِسُنَّتِ
09:53وَسُنَّتِ الْخُلَافَاءِ الرَّاشدین المہدیین
09:56میری سنتوں کو لازمی پکڑنا
09:58اور خلافہ راشدین کی سنت کو لازمی پکڑنا
10:02یہ دو چیزوں کو لازم کر لینا
10:04میری اتباع
10:05اور میرے خلافہ راشدین المہدیین کی اتباع
10:09یہ تمہیں دنیا آخت کی نجات اور رحمتوں اور برکتوں کا ذریعہ بنیں گے
10:15تمسکو بیہا وعزو علیہ بن نواجز
10:18اس کو لازم پکڑ لینا
10:21اور اس سے کبھی غفلت اور سستی کا مظاہرہ نہ کرنا اس کام سے
10:27تو تمہیں دنیا آخت کے خیریں اور بلائیں اور برکتیں عطا فرمائیں گے
10:31اتباع رسول کی اتنی برکت ہے
10:33اور میں ای یاکم محتسات الامور
10:35بدعات سے اپنے آپ کو بچانا
10:37بدعات سے اپنے آپ کو بچانا
10:40کلو بدعات زلالہ وکلو زلالت فنر
10:43حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ نو
10:44سبحان اللہ قربان جائیں
10:46عجیب خوبصت واقعہ
10:48آپ ازاد کی برکت سے
10:49اللہ تعالیٰ نے ذن میں ڈالا
10:52کہتے ہیں فما زلتو احب الدبا
10:55احب الدبا
10:56کہ میں ہمیشہ قدو سے پیار کرتا رہا
11:00کس وجہ سے
11:01کہ جب سے ان آنکھوں نے
11:04منظر ایتو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:07یحب بہو
11:08جب سے ان آنکھوں نے آقا کریم کو دیکھا
11:11کہ وہ قدو کو چنچن کر
11:13تناول فرما رہے ہیں
11:14اس وقت سے قدو میرے کاغذوں میں
11:16سب سے محبوب غزہ بن گی
11:18کہ میرے آقا علیہ السلام نے اس کو پسند کیا
11:21تو وہ بھی اس اتباع کے اندر
11:23اسی غلامی کو سامنے رکھتے ہوئے
11:25اس کو لے کر چلنا شروع ہو گئے
11:28کہ میں بھی قدو سے پیار کروں گا
11:29میرے آقا کو یہ پسند
11:31مجھے بھی یہ پسند
11:32یہ اتباع کا عالم تھا
11:33حسن بصری رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
11:35کہ کانا علامت حبهم للہ
11:38اللہ سے محبت کی نشانی
11:40سو باتوں کی سو نشانیوں کی ایک نشانی
11:43بتاؤں پوچھا کہ حضرت وہ کیا
11:45یہ تابین کے سرداروں میں سے آتے ہیں
11:46فرما اتباع سنتی
11:48اتباع سنت رسول اللہ
11:51اللہ کے محبوب علیہ السلام کی
11:53سنتوں کی اتباع کرنے والا
11:55یہ اللہ سے
11:56عالی درجے کا پیار کرنے والا ہے
11:59یہ حضرت حسن بصری فرما رہے ہیں
12:01اور کانا بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما
12:05حضرت عمر فاروق رضی اللہ کے جو بیٹے ہیں
12:07ابن عمر
12:08ان کے متعلیب آتا ہے
12:09کہ
12:10یتتبعو آثار رسول اللہ
12:12اللہ کے رسول علیہ السلام کی
12:15یوں تابعہ داری کرتے تھے
12:16حتی انہو
12:18کانا اذا
12:19مر بشجرت
12:21کہ امام الانبیاء
12:23کسی درخت کے پاس گزر
12:26اور یوں سر نیچے
12:27قد مر بیہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:29کہ وہاں سے اللہ کے محبوب گزرے
12:30وطعتا رسول اللہ رأسہو
12:32اور امام الانبیاء نے اپنے سر مبارک
12:34کہ ٹہنی ویرہ کو لگی
12:36یوں جھکایا
12:37تو فعل اذالک ابن عمر
12:39بعد میں وہ درخت کی وہ ٹہنی
12:41وہاں نہیں ہے
12:42پھر بھی
12:43وہاں سے گزر رہے ہیں
12:45تو سر کو جکا رہے ہیں
12:47اور یہی حال ان کے والد محترم
12:49سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:51ایک مرتبہ امام الانبیاء کے
12:53پیچھے پیچھے چل رہے ہیں
12:54اور ایک چھوٹی سی کھائی آئی
12:56تو امام الانبیاء نے
12:57جیسے کلاس کی وہ دیکھ رہے ہیں
12:59لیکن پرابر دیکھنے سے
13:00کہ بیچ میں کوئی سواری آگی
13:07کہ زمر ایک طرف کھڑے ہیں
13:08کہ عمر کیا ہوا
13:09کہ اللہ کے رسول علیہ السلام
13:11میں دیکھ رہا تھا
13:12لیکن پرابر دیکھنا پایا
13:14کہ آپ نے کھائی کو کیسے کراس کیا
13:17میں ویسے ہی کرنا چاہتا ہوں
13:18تو سبحان اللہ قربان جائیں
13:20ان کی اس اتباع کے شوق کو دے کر
13:23امام الانبیاء واپس تشریف لائے
13:25اور پھر اس کو عبور کیا
13:27کراس کیا
13:28پھر ویسے ہی سیدنا عمر فاروق
13:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
13:32اس کو ویسے ہی کراس کیا
13:34اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان حضرات کی
13:37اتباع غلامی
13:38جیسے انہوں نے
13:40اس ترطیب کو اپنایا
13:42اللہ ہمیں بھی اس کی توفیق عطا فرمائے
13:43اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:45اس کو
13:47ان سے پوچھے جنہوں نے قربانیہ کی
13:49حبیب بن زیاد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:51ایک دفعہ مسالمہ قذاب کو دعوت دینے کے لئے گئے
13:53وہ کہا لگا ان کی اتباع چھوڑ دو
13:55میری اتباع میں آجو
13:57اتشہد انی رسول اللہ
13:58کہ تم گواہی دیتے ہو کہ حضور رسول ہے
14:01تو کہا
14:02اتشہد انی رسول
14:06میرے بارے میں گواہی دے دو
14:07اور اس اتباع میں آجو تمہیں یہ یہ یہ نعمتیں ملیں گی
14:11تو کہنے لگے
14:12لا اسمع
14:14مجھے آواز نہیں آری تو کیا کہہ رہا ہے
14:16تو اس نے جلاد کھڑے کی وہ تھے
14:18اور نظر بھی آرہا تھا
14:19ادھر بھی ادھر بھی
14:20کہ اگر انکار کیا اس کی اتباع کو
14:22کہہ رہا ہے حضور کی اتباع کو چھوڑ دو
14:24میری اتباع میں آجو
14:25ایسے صحابہ عاشق اور متبع رسول تھے
14:28کہنے لگے
14:29کہ مجھے تو تیری آواز نہیں آری
14:31اتباع تابع داری
14:33اور تیرے بارے میں گواہی دینا
14:34تو بڑی دور کی بات ہے
14:35اس نے جلاد کو کہا
14:37تو ان کا دائیں بازو کٹوا دیا
14:38پھر یہی سوال
14:39یہی جواب
14:40تو پورا دائیں بائیں طرف کی
14:42مخالف سمت کی ٹانگ کٹوا دی
14:44پھر یہی سوال
14:45یہی جواب
14:46کہ حضور کی تابع داری
14:47حضور کی شہادت کو چھوڑ دو
14:49اور میری شہادت
14:50اور میری تابع داری میں آجو
14:52میری اتباع کرلو
14:53نہیں مانے
14:54یہ والا بازو کٹوا دیا
14:56پھر یہ والی ٹانگ کٹوا دی
14:57دونوں کان کٹوا دیئے
14:59ناک کٹ گیا
15:00اور وہ ڈٹا ہوا ہے
15:02کہ میری اتباع میں
15:03اور میری گواہی دے دو
15:04اب ہمت نہیں تھی
15:05پورا کلمہ پڑھنے کی
15:06پہلے تو ہر موقع پہ یہی کہتے رہے
15:08اشہدو انہ محمد الرسول اللہ
15:11اشہدو انہ محمد الرسول اللہ
15:13آپ نے بھی میرے ساتھ مل کر پڑھنا ہے
15:16جو آخری جملہ انہوں نے ارشاد فرمایا
15:18کہ اب اللہ مجھے آپ کو
15:19اور حضور علیہ السلام کے
15:21ہر غلام کو
15:22ہر امتی کو
15:23وہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
15:25کیا کہا
15:26اب ہمت نہیں تھی
15:27خون ہر طرف سے اتنا بہ چکا تھا
15:29کہ آخری سنسے چل رہے ہیں
15:31اور زبان سے حضور کی تباع
15:33حضور کی غلامی
15:34شہادت
15:35اور ختم نبوت کو
15:36یوں پیش کیا
15:37محمد
15:38محمد
15:39محمد
15:41محمد
15:43محمد
15:44صل اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
15:47حتی ففاظت روحہ
15:49حتی کہ روح پرواز کر گئے
15:51لیکن حضور کی غلامی کا تذکرہ نہیں چھوڑا
15:53ماں کو جب بتایا گیا
15:55کہ تمہارے بیٹے کا یہ معاملہ ہوا ہے
15:57تو ماں بھی
15:59اتباع رسول
15:59غلامی رسول
16:01اور ختم نبوت کے اوپر
16:02اپنی جانوں کو نچھاور کرنے والی تھی
16:04فوراں بول اٹھی
16:06الیہاز اليوم ارضعتہ
16:08الیہاز اليوم اعدتہ
16:10رب کعبہ کی قسم
16:11اسی دن کے لئے تو اپنے بچے کو دودھ پلایا تھا
16:14اسی دن کے لئے تو اپنے بچے کو بڑا کیا تھا
16:16اللہ ہمیں بھی اتباع رسول
16:18کامل درجہ میں نصیف فرمائے
16:19کہ ہر موقع پہ یہ دیکھیں
16:21کہ میرے آقا علیہ السلام کی کیا سنت مبارکہ ہے
16:24اللہ مجھے آپ کو پریمت کو
16:26اس ماہ مبارک کی برکہ سے
16:27اتباع کامل نصیف فرمائے
16:29جس راہ چل دیئے ہیں
16:41کوچے بسا دیئے ہیں
16:48دیئے ہیں
16:49Amen
Comments