00:29ڈھانڈلی کے الزامات
00:58سیاسی مقالفت کو دشمنی میں تبدیل نہیں ہونا
01:04شہباز شریف پی ٹی آئے کا بگاہ ٹھیک کر رہی ہیں
01:07پی ٹی آئے دور میں جیسا پاکستان کا حال ہوا کبھی نہیں دیکھا
01:10پنجاب میں ترقی کی بنیاد شہباز شریف نے رکھی مریم نواز آکے بڑھا رہی ہیں
01:15نواز شریف کا مریم اجلاس سے خطاب
01:17نواز شریف نے کہا اب عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی گنجائش نہیں
01:21اب ہم نے کام نہ کیا تو آزاد کشمیر کے عوام ناراض ہوں گے
01:25شہباز شریف کو کہوں گا آزاد کشمیر کو زیادہ سے زیادہ فنڈز دیں
01:29جیسے پنجاب بدلہ آزاد کشمیر بھی بدلنا چاہیے
01:32اجلاس میں آزاد کشمیر کے نئے قائر ایوان کا فیصلہ نہ ہو سکا
01:36وزیر آزم شہباز شریف وزیر آزم آزاد کشمیر کے لیے
01:39شاہ غلام قادر کا نام سر فہر ایس
01:41پارلمانی پارٹی نے قائر ایوان کے لیے اختیار نواز شریف کو سوم پیا
01:56خیبر پختنخواہ کا اپنے مالیاتی حصے سے وفاق کو رقم دینے سے انکار
02:00وزیر آلہ خیبر پختنخواہ سوہل آفریدی کہتے ہیں
02:03وفاق نے بجڑ سے پہلے دیگر صوبوں کی طرح
02:05کے پی سے بھی اضافی رقم کا تقاضہ کیا
02:08اضافی رقم کی فراہمی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کیا تھا
02:12زم شدہ ازلا کو گیارویں این ایف سی میں آئینی اور جائز حصہ دینا بھی ہماری شرط تھی
02:17وفاقی وزارت خزانہ نے جولائی کی منتقلیوں میں
02:20کے پی کو واجب الادا چھے اراب چالیس کروڑ روپے کا ٹوٹی کی تجویز دی
02:24کے پی حکومت نے مجووزہ کا ٹوٹی کی منظوری دی نہ اتفاق کیا
02:28خیبر پختنخواہ کے آئینی ایمالیاتی اور این ایف سی کے حقوق پر کوئی سمجھواتا نہیں کریں گے
02:45فیل مارشل سیراسی منیر کا یوم آزابی کے موقع پر سابق فوجیوں کے عزاس میں استقبالیا
02:50ملک کی دفاع میں سابق فوجیوں کی گران قدر خدمت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
02:55قومی استقامت کو مضبوط بنانے میں سابق فوجیوں کے کردار کو سراہا
02:59فیل مارشل نے کہا سابق فوجیوں کا تجربہ رہنمائی اور مستلسل وابستگی
03:04ایک نیمتی ادارہ جاتی اساسا ہے
03:06سیکیورٹی کے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ان کی تجربات سے استفادہ اہم ہیں
03:11آئی ایس پی آر کے مطابق سابق فوجیوں نے پاک فوج کی قیارت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
03:16سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے میں مسلح فوج کے ساتھ تعاون کی عزم کا آدھا
03:21قوم اتحاد ام استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا اہد کیا
03:35میر رزا قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی میں مزید دو ارکان کا اضافہ
03:39انسپیکٹر غلام نبی آفریدی اور ڈی ایس پی حنیف شامل
03:43کمیٹی ارکان کی تعداد نو ہو گئی
03:45غلام نبی آفریدی متعدد بلائن مرڈر حل کر چکے ہیں
03:48غلام نبی آفریدی کو کمیٹی نے از خود جبکہ ڈی ایس پی حنیف کو فیاملی کی رضا مندی سے شامل
03:53کیا گیا
03:54مقتول کے بزنس پارٹنر محمد احمد کی عبوری زمانت میں 24 اگست تک توسی
03:59تفتیش مکمل ہونے تک شہر میں رہنی کی ہدایت
04:02عدالت نے کہا احمد آپ زمانت پر ہوں یا نہ ہوں
04:05تفتیش جوائن کرنے کے پابند ہیں
04:07تفتیشی افسر نے عدالت میں محقف اپنایا
04:09تفتیش آگے بڑھانے کے لیے مقتول کی سن کی ضرورت ہے
04:13میڈیکل اور تفتیشی ریپورج کے لیے وقت دیا جائے
04:15عدالت نے تفتیشی افسر کو محلت دیتے ہوئے سمات ملتوی کر دی
04:30پورا شہر سوال کر رہا ہے
04:32قاتل کو کیوں بچایا جا رہا ہے
04:34وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے میر رزا کس قسطہ ملا
04:37پولس کو معلومات دے چکے
04:39کسی کی گرفتاری یا آدم گرفتاری کا نہیں کہہ رہے
04:42مطالبہ ہے کہ اس کی شفاف تحقیقات کی جائیں
04:45میر رزا قتل کیس میں تحقیقاتی کمیٹی نے
04:48موبائل اور سمارٹ ووچ واپس منگوالی
04:50تحقیقاتی ذرائقہ کہنا ہے
04:52موبائل اور سمارٹ ووچ پنجاب فرنزک لیبارٹی بھیجے جائیں گے
04:55میر رزا کے اہل خانہ نے ان سی سی آئے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا
05:09کوکین دیلر انمول اور پنکی کی بریت کا معاملہ
05:12پروسیکیوشن نے عدالتی فیصلے کی تصدیق شدہ نقول کے لیے درخواست دے
05:16پروسیکیوشن ذرائقہ کہنا ہے انمول اور پنکی کی بریت سمجھ سے بالتر ہے
05:20ملزمہ پر نہ فرد جرمائی دھوئی نہ کسی گواہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا
05:24عدالتی نقول ملنے کے بعد بریت کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا
05:28ایڈیشنل ڈسٹریکٹ انسیشن جد ساؤت نے ملزمہ کو بری کر دیا تھا
05:32پولس نے ملزمہ کے خلاف منشیات اور غیر قانونی اسلحے کیسز کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا
05:39مصطفیٰ عمر قتل کیس کی کراچی کی انصداد رہشتگردی عدالت میں سمات
05:43ملزم کی جانب سے کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کی ملزم کی درخواست مسترد
05:47ملزمان پر مشترکہ فرد جرمائیت کرنے کی تاریخ مقرر
05:51عدالت نے آئندہ سمات پر ملزم شیراس کی درخواست زمانت پر دلائل طلب کر لیے
05:56سمات چوبیس اگست تک منطبی
06:04ٹرمپ کا مستقبل میں آبنائے ہرموز امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان
06:08کہا ایران کی ہار کے بعد آبنائے ہرموز امریکی علاقہ قرار دوں گا
06:13ایران کی بحری ناکبندی سخت ناقابل عبور ہے
06:16ایران کو ایٹمی ہتیار حاصل کرنے نہیں دیں گے
06:18ایران کے نائب وزیر قارجہ قازم غریب آبادی کا رد عمل
06:21کہا آبنائے ہرموز ایرانی تھی ہے اور رہے گی
06:25تیارہ بردار بحری جہازوں یا صدارتی حکمات سے
06:28آبنائے ہرموز پر قبضہ نہیں کیا جا سکتا
06:31ہرموز صرف ایران کے حکم پر بند ہوگی یا کھل ہوگی
06:40امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا بھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا
06:44ایرانی وزیر قارجہ آباس ارادشی کہتے ہیں
06:46قطر اور پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں
06:49پیغامات کا تباتلہ جاری ہے
06:51رابطوں کو مذاکرات قرار نہیں دیا جا سکتا
07:04مکہ معایدہ نے دنیا کو اہم پیغام دیا
07:07ترک صدر طیب اردوان نے الجزیرہ کو انٹریویو میں بتایا
07:10معایدہ کے تحت کسی ایک رکن ملک پر بیرونی جاہریت کی صورت میں
07:14تینوں ممالک متحد ہو کر کاروائی کریں گے
07:17مکہ معایدہ مستقبل میں دیگر ممالک کی شمولیت کی بھی جازت دیتا ہے
07:21طیب اردوان نے شام کے دورے کا اندھیا بھی دیا
07:30آزاق کشمیر کے زلہ باگ کے دو انتقابی حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنز پر پولیں
07:34غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق
07:36اہلے سولہ شرکی باگ سے مسلم لیگ نون کے سردار میر اکور 20,796 ووٹ لے کر کامیاب
07:43پیپلز پاٹی کے کمر زمان دوسرے نمبر پر رہے
07:45اہلے پندرہ وزکی باگ سے پیپلز پاٹی کے سردار زیاو کمر 17,118 ووٹ لے کر کامیاب
07:52نون لیگ کے مشتاق منحات دوسرے نمبر پر رہے
07:54باگ کے ان پولنگ سٹیشنز پر دس اگس کو پولنگ نہیں ہو سکی تھی
08:03ہوشیار خبردار نگاہ روبرو بادشاہ سلامہ تشریف لا رہے ہیں
08:07اعلان بادشاہوں کے زمانے کا منظر جشن ازادی کی تقریب میں
08:12چیف کمیشنر آئی جی اسلام آباد شاہی بگی میں آئے
08:15سوشل میڈیا پر سرکاری ملازموں کی شاہی تشریف آبری پر تنقید
08:19کہا جا رہا ہے دو سرکاری ملازم کس طرح ایسے شہانہ انداز میں عوام کے سامنے آ سکتے ہیں
08:25جیسے وہ سیول سرونٹ نہیں بلکہ شاہی حکام ہیں
08:31شاہی بگی جشن ازادی کی تقریب کے مہمانے خصوصی کے لیے تھی
08:35بدقسمتی سے چیف کمیشنر اور آئی جی اسلام آباد نے استعمال کی
08:39وزیر داخلہ موسیل نکبی کا وضاحتی بیان
08:41ایکس پیغام میں کہا وہ جانتے ہیں جو کچھ ہوا وہ مناسب نہیں
08:45شاہی بگی میں سواری کرنے والے آئی جی اسلام آباد اور چیف کمیشنر کا کوئی قصور نہیں
08:50کہا تقریب میں ان کی اور مہمانے خصوصی کی شرکت میں تاخیر ہوئی
08:54تو افسروں کو تقریب شروع کرنے کے ہرائیت کی گئی
09:03خوزدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
09:08فارنگ کے تبادلے میں دس دہشتگرد ہلا
09:11سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے مختلف چھکانوں کو گھیرے میں لے کر کاروائی کی
09:17دہشتگرد تین چھوٹی پارٹیز کی صورت میں علاقے میں موجود تھے
09:20دہشتگردوں کے ساتھ شدید فارنگ کا تبادلہ ہوا صدر وزیراعظم اور وزیرا داخلہ کی فورسز کو شاب باش
09:36صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلم خان نے ہزارہ صوبے کے قیام کی حمایت کر دی
09:41کہتے ہیں خوشی ہے کیپی کی اہم سیاسی زماعتیں ہزارہ صوبے کا قیام چاہتی ہیں
09:46پنجاب اور سن میں بھی خیبر پختوں خان کی طرح نئے صوبوں کے لیے آوازیں بلند ہو رہی ہیں
09:50آبادی میں بے تہاشا اضافے کے باعث نئے صوبے وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں
09:59کل وزیراعلا ہاؤس پنجاب کی جانب مارچ کریں گے امیر جماعت اسلامی کا اعلان
10:03پیٹرولیم اصروعات کی قیمتوں میں اضافے لیوی اور مہنگائی کے قلاب جماعت اسلامی کے احتجاج کا دوسرا مرحلہ
10:09حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں کل شام چار بجے وزیراعلا ہاؤس پنجاب پر دھرنہ شروع ہوگا
10:15کراچی کوئٹا اور پشاور کے گورنر ہاؤس پر بھی دھرنے دیے جائیں گے
10:19حافظ نئیم نے کہا دھرنے شروع ہونے کا وقت دے رہے ہیں خاتمے کا وقت معلوم نہیں
10:25ملک بھر میں گوڈز ٹرانسپورٹ اسوسییشن کی ہرتال کا آٹھ مروز ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے
10:30مطالبات کی منظوری تک ہرتال جاری رہی گی
10:32صدر ایف پی سی سی آئے آتف اکرام کہتے ہیں گوڈز ٹرانسپورٹرز کی ہرتال سے ملکی معیشت کو اربو روپے
10:38کا نقصان ہوا
10:39حکومت اور ٹرانسپورٹرز مذاکرات کریں مزید تاخیر معیشت کے لیے تباہ کریں
10:52اسلامباد کے سبتائیس تھانوں کو تیس نئی گاڑیاں فراہم کرتی گئیں
10:56وزیر اداکنا موسیل نکمی اور وزیر مملکہ تلال چودری نے تقریب میں گاڑیوں کی چابیاں پولس کے حوالے کی
11:01موسیل نکمی نے کہا ناکارہ گاڑیوں کے ساتھ جدید پولسنگ کا تصبر ناممکن ہے
11:05نئی گاڑیوں کے فراہمی سے اسلامباد پولس کا ریسپونس ٹائم بہتر ہوگا
11:09وزیر مملکہ تلال چودری نے کہا اسلامباد پولس کے پاس گزشتہ چودہ سال سے پرانی گاڑیاں تھی
11:15اسلامباد پولس کو پورے ملک کے لیے مارڈل بنائیں گے
11:26نادرہ نے کیو آر کورٹ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا
11:30نیا کارڈ میں درامدی مایکرو چپ کی جگہ محفوظ کیو آر کورٹ شامل کیا گیا
11:35کیو آر کورٹ کے ذریعے شناختی کارڈ کی تصدیق سمارٹ فون سے بھی ممکن ہوگی
11:39پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے نئے شناختی کارڈ کا کیو آر کورٹ پڑھ کر تصدیق کی جا سکے گی
11:44نئے شناختی کارڈ کے کیو آر کورٹ میں کارڈ بولڈر کی متعلقہ شناختی معلومات اور تصویر موجود ہوگی
11:55غزہ امن منصوبے پر اختلافات دور کرنے کے لیے سادت ٹرمپ کے داماد جاریڈ کشنر
12:00ٹونی بلیر اور نیکولائی مالگنوف آئندہ ہفتے اسرائیل جائیں گے
12:03جاریڈ کشنر اور غزہ امن کاؤنسل کے سبرہ مصر کا بھی دورہ کریں گے
12:08امری کی حکم کا کہنا ہے امید ہے دورے کے دوران اچھی بات چیز ہوگی
12:16انڈرنیشیا کے فلورس پرجن میں سات اشاریہ سات شدت کا زلزلہ
12:20امارت گھنے سے آر تیس افراد حلاق
12:22مامیرے میں امارت کا ایک حصہ منحطن
12:24سنامی بارننگ تین گھنٹے بعد واپس دے لی گئی
12:27شہریوں کو ساحل سے دور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
12:31نیشنل ڈیزاسٹر مانیجمنٹ ایجنسی کے مطابق
12:34آج شخص کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے
Comments