Explosion in Pakistan | Major Breakthrough in Mir Raza Case | ARY News 9 PM Headlines | 12th August 2026

9 PM Headlines With Latest News | Mir Raza Murder Case Update | Middle East News | Makkah Joint Defense Agreement Updates | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Oil Prices Updates | Big News

● Houthis launch fresh attack on Yemen's Al-Makha Port
● Iranian official says no ceasefire extension talks held with US
● Pakistan confirms death of three nationals in Houthi attack on vessel in Red Sea
● Donald Trump says his plane faced 'greater risk' in secret flight change
● Iran ready to deepen ties with Pakistan across key sectors, Masoud Pezeshkian says
● Gold prices surge in local and global markets

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines #heavyrainfall #jhelum #igsindh #mirrazacase #imrankhan #pti #makkahdefencepact #usiranwar #iranuswar #irannews #iranwar #iran #donaldtrump

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26।
00:39।
01:01।
01:02।
01:03।
01:04।
01:04।
01:12।
01:17ڈنڈائن نے توصیح پر اتفاق کر لیا ترک میڈیا کا دعویٰ
01:21ترک میڈیا نے ذرائع سے بتایا کہ ڈنڈائن نے توصیح کے لیے سالسوں کو آگاہ کر دیا
01:26جنگ بندی میں توصیح پر اتفاق استعمالباد مفاہمتی یاداشت کے تحت کیا گیا
01:30جنگ بندی 17 آغاز کو ختم ہونا تھی
01:33ایرانی ذرائع نے جنگ بندی میں توصیح کی تردیب کر دی
01:36روائٹرز نے بتایا کہ ایران کے مطابق جنگ بندی کی کوئی مدد شروع ہی نہیں ہوئی
01:40اس لیے توصیح کا سوال نہیں
01:42امریکہ نے اموری محایدات اے پانے کے 48 گھنٹے بعد اس کے اختلاف پرزی کی
01:46چند روز بعد محایدے سے نکل گئے
01:59امریکی بحری ناکبندی فولادی دیوار ہے
02:02آبنا حرمز پر مکمل کنٹرول ہے اور اسے برقرار رکھیں گے
02:05امریکی صدر کا اٹرس سوشل پر بیان
02:07کہا ایران ہماری اس ناکبندی کے خلاف کچھ بھی کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا
02:12ایران اب مشرق وستقہ بدماش نہیں رہا
02:14وہ صرف باتیں کرتا ہے عمل نہیں
02:16پاس دران انقلاب والے فرار ہو رہے ہیں
02:19ایرانی قیادت کی صورتحال انتہائی غیر یقینی اور ابتر ہو چکی
02:23ان کے پاس کوئی پیسہ نہیں بچا
02:25ایران کے پاس صرف فیک میوز اور تین سو فیصد سے زائد مہنگائی ہے
02:37ایران کو خطرات کا سامنا ہوا تو خطے میں توانائی کے تمام نظام کو تباہ کر دیں گے
02:41پانس ساراں انقلاب نے دھمکی دیتی
02:43ترجمان نے کہا اگر ایران کو پھر خطرات کا سامنا ہوا
02:46تو خطے میں تمام امریکی اور غیر امریکی توانائی سسٹمز
02:49اور انٹرنیٹ سے جڑا بین الاقوام انفرسٹرکچر نشانہ بنائیں گے
02:53دعویٰ کیا کہ خلیج فارس میں اب ایک بھی امریکی جہاز موجود نہیں
02:57جنگ سے پہلے اور دوران خلیج فارس میں امریکہ کے تیس سے چالیس جنگی جہاز موجود تھے
03:03بگیری جنرل حسین محبی نے مزید تا کہ ایران سے جنگ میں دشمن کو نقصان اٹھانا پڑا
03:18ماضی کی غلطیوں کا ازالہ نوجوانوں پر وسائل خرش کرنے سے ہوگا
03:22کچھ لوگوں نے لیپ ٹاپ کو مشین کہا میں اس کو مشن جانتا ہوں
03:25مزید اعظم شہباز شریف نے پاکستان فرس نیشنل یوٹ ایمپلائمنٹ پولیسی کا اجرا کر دیا
03:31تقریب سے خطاب میں کہا اسلام آباد میں پاکستان کی بہترین یونیورسٹی وجود میں آ رہی ہے
03:36پیسے نہیں ہیں تو کوئی بات نہیں
03:38نمبرز ہوں گے تو دانش یونیورسٹی کی دروازے آپ کے لیے کھول دیے جائیں گے
03:42نوجوانوں کو تعلیم کے یقصہ مواقع کی فراہمی کے بغیر ترقی ممکن نہیں
03:46مزید اعظم شہباز شریف نے دانش اسکول کے پوزیشن ہولڈرز میں ایوارڈز بھی تقسیمی کی
04:01مزید اعظم کی تقریر کے دوران مائک گر گیا
04:04شہباز شریف نے ہستے ہوئے کہا کہ انتظامی نے سوچا ہوگا یہ مکہ مار کر مائک گرا دیتا تھا
04:10آج انہوں نے خوب مائک گرا دیا ہے تکر نہ کریں یہ مکہ صرف دشمن کے لیے ہیں یہ مکہ
04:15غربت ختم کرنے کے لیے ہیں
04:23شہباز شریف کے دور میں مرکزی حکومت کے مجموعی قرص میں چوہتر اشاریہ آٹھ چھے فیصد کا اضافہ ہوا
04:28اسٹیک بانک کا کہنا ہے تیس جون دوہزار بائیس میں مرکزی حکومت کا مجموعی قرص سنتالیس ہزار آٹھ سو بتس
04:35ارب روپے تھا
04:36جو تیس جون دوہزار چھبیس میں تیراسی ہزار چھے سو بیالیس ارب روپے تک پہنچ گیا
04:40پاکستان کے مجموعی قرص میں ایک سال کے دوران پانچ ٹریلین سے زائد کا اضافہ
04:45جون دوہزار چھبیس تک پاکستان کا قرص نانوے اشاریہ چھے ٹریلین روپے تک پہنچا
04:51یہ قرص مالی سال دوہزار پچیس کے اختتام پر چرانوے اشاریہ تین آٹھ ٹریلین روپے تھا
04:57مالی سال دوہزار چھبیس میں قرصوں کی مجموعی ادائیگی گیارہ اشاریہ نو چھے ٹریلین روپے
05:02جبکہ قرصوں پر سوٹ کی ادائیگی سات اشاریہ دو چھے ٹریلین روپے ریکارٹ کی گئی
05:19اور بلوچستان کے زلہ سویاب میں دھماکہ خیز مواز سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکہ
05:24آٹھ دہشت گرد حلاق متعدد زخمی پہلے دھماکے کے بعد زقیرہ شدہ باروبی مواد میں بھی دھماکے ہوئے
05:30ملہکہ علاقے میں تین شہری بھی شہید ہوئے
05:32سکھیروٹی فورسز اور پولس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا
05:35کلیرنس آپریشن کے دوران مزید دس دہشت گرد مارے گئے
05:39دہشت گردوں سے فارنگ کے تبادلے میں پاک پوچھ کے دو بہادر جوان زخمی
05:43صدر وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا سکیروٹی فورسز کو کامیاب کاروائی پر خراجی تحصیل
05:48بی رہزا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے جناس پتال کے ایمیلو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
05:53ڈاکٹر اسامہ نے پوسٹ مارٹم میں غلطیاں کی تھی
05:55اب وہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے
05:57تحقیقاتی ٹیم نے ڈیجیٹل کرنسی اور دیگر شواہد کے لیے
06:00ان سی سی آئے اے سے راپلا کر لیا
06:02بھاری بجٹ کے باوجود پولس کی سنگین لاپروائی
06:05چھے روز بعد بھی می رزا کی لاش کے مقام سے ملنے والی گولی کے خال کا
06:08فورنسک نہ ہو سکا
06:10ذرائع کا کہنا ہے
06:11سندھ پولس کی واحد بلسٹک فورنسک مشین تین سال سے خراب ہے
06:22می رزا کیس میں کسی کو بچانے کی کوشش نہیں کی جا رہی
06:25میڈکو لیگل ٹیم نے ابحام پیدا کیا
06:27نئی تحقیقاتی ٹیم ڈی آئی جی آمیر فاروقی کے قیادت میں اچھا کام کر رہی ہے
06:32آئی جی سن جائوے ڈالا موڑوں کا کہنا ہے
06:34کہ کیس حل کیے وغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے
06:36ای آئی وائی یوز کے سوال پر آئی جی سن نے کہا
06:39گولی کے خال کی تذیر کے لیے
06:41امریکی ساپوئیر کی سالانہ فیز کے حد تک و کروہ روپائے ہے
06:44پاکستانی آئی ٹی سنت میں بڑے ہونے ہار بچے ہیں
06:47ہم نے ان سے کم قیمت پر ایپس خریدی ہے
06:49کام کر رہی ہے
07:01میر رزا قتل کے اس تفتیشی حکام نے
07:04دس افراد کی فہرس تیار کر لی
07:05پوجھ گچ کے لیے طلب کرنے کا فیصلہ
07:07تفتیشی درائے کے مطابق میر رزا
07:10فہرس میں شامل افراد کا قرصدار تھا
07:12مجموعی طور پر دس افراد سے پانچ کروڑ روپے سے
07:15زائد قرص کی تفصیلات مرتب کرنی گئیں
07:17فہرس میں شامل افراد سے پوجھ گچ کا فیصلہ کیا گیا
07:23بین الاقوامی پانیوں میں محفوظ جہاز رانی
07:26کو یقینی بنانے کے لیے
07:27ذمہ داریاں ادا کرنے کو تیار
07:28ترجمان دفتر خاجت آئر اندرابی کا کہنا ہے
07:31باب المندب میں تجارتی جہاز پر
07:33ہوسیوں کا حملہ افسوسناک ہے
07:34ہم آزادانہ جہاز رانی کی حمایت کرتے ہیں
07:37مکہ مشترکہ دفاع معاہدہ
07:39خالصتاً دفاع نویت کا ہے
07:41یہ معاہدہ علاقہ امن و استحقام کے لیے
07:43تینوں ملکوں کے عظم کا آقاس ہے
07:45معاہدے کے مطابق اسی ایک ملک پر حملہ
07:48سب پر حملہ تصور ہوگا
07:49پاکستان مشکہ وستہ تنازوں کے حل کے لیے
07:52ایک اور خلوص کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
07:54تمام تر چیلنجوں کے باوجود
07:56قیام امن کے لیے کوش آنے
08:07پاکستان کی بہرہ احمر میں
08:08تجاری جہاز پر حملے کی شدید مضمت
08:11حوصیوں کے حملے کو
08:12سمندری سلامتی کے لیے سنگین خطرہ
08:14قرار دے دیا
08:15نائے وزیراعظم اسحانگ ڈار نے کہا
08:17تجاری جہاز پر حملے میں
08:18تین پاکستانی شہری جانبھک
08:20ایک زخمی ہوا
08:21سوگوار خاندانوں سے دلی تانزیت کا اظہار کرتے ہیں
08:24بہرہ احمر کی سر اتحال کا جائزہ لے رہی ہے
08:27سعودی حکام اور یمن کی حکومت سے رابطے میں ہیں
08:29ریاض میں سفارت خانے کو
08:30میتوں کی وطن منتقلی کے لیے
08:32تمام ضروری اقدامات کی ہدایت
08:39مکہ مشترکہ دفاعی مہائدہ
08:41کسی ملک کے خلاف نہیں
08:42کسی ایک ملک پر حملہ
08:44تینوں پر حملہ سمجھا جائے گا
08:45ترک صدر رجب طیب اردوان کاراو اخبار کو انٹریو کہا
08:48مہائدہ دفاع کو بڑھاتا ہے
08:51کسی ملک کو نشانہ نہیں بناتا
08:53مہائدہ کے ذریعے خطے کے استحقام کی تاریخی ذمہ داری اٹھائی ہے
08:56منیادی اور اہم ترین مقصد باہمی دفاع کو مضبوط بنانا ہے
09:00مہائدہ آمنہ کے خواہات تمام برادر ملکوں کے لیے کھلا ہے
09:05مجھے کئی قطرات کا سامنا رہتا ہے
09:08نیچو سمیٹ کے دوران سیکرٹ ساویس کے کہنے پر جہاز تبدیل کیا تھا
09:12امریکی صدر نے ترکیہ میں تیارہ تبدیل کرنے کی تصدیق کر دی
09:15سینن نے رپورٹ میں بتایا
09:17ترکیہ میں نیٹر جلاس کے آخری روز
09:19ائر فورس ون کو کندھے سے فائر کیے جانے والے
09:21مزائل سے نشانہ بنانے کی دمکی آئی
09:23جس کے بعد امریکی حکام نے صدر ٹرمپ کو متبادل تیارے کے ذریعے
09:27خفیہ طور پر ترکیہ سے نکالنے کا منصوبہ بنایا
09:30صدارتی تیارے کو بطور دیکھوائے استعمال کیا گیا
09:34وزیر خارجہ مارکو روبی اور وزیر خزانہ سکارٹ بیسنٹ
09:37اسی تیارے میں موجود رہے
09:50اہم حکومتی وزیر کی سسٹم فیل ہونے کے بعد اہمیت رکھتی ہے
09:53وہ کابینہ کا حصہ ہیں انہیں اہم بریفنگز ملتی ہیں
09:56پیپلز پارٹی کے رہنما خوشید شاہ کہتے ہیں
10:00نواز شریف اور شہباز شریف نے پنجاب کے لیے بہت کام کیے
10:03لیکن ان کے خدمات کو تسلیم نہیں کیا جاتا
10:09صوبوں کی بات ہو تو عزت غیرت آ جاتی ہے
10:12جب بچے گٹن میں گر کر مر رہے ہیں
10:14تو اس وقت کسی کی غیرت کیوں نہیں جاگتی
10:15جب کتے کے کارٹنے سے بچے مرتے ہیں
10:18تو کسی کی غیرت نہیں جاگتی
10:20رفاقی وزیعہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے
10:22صوبے بنانے سے ملک چھوٹا نہیں مضبوط ہوتا ہے
10:25تمام جماعتیں بیٹھ کر بات کریں
10:26وہ مسئلے کا آئینی حل دکھا لیں
10:35سندھ حکومت کی قائن ملی شاہ کی بیٹی پر نوازشے
10:38ڈاکٹر نگرش شاہ کو ریٹائمنٹ سے ایک روز پہلے
10:41دوبارہ جناس سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں
10:43پروفیسر مقرر کر دیا
10:44ملازمت میں تین سال کی توسی
10:47برسوں کا وسیع تجربہ رکھنے والے
10:49پانچ اسوسیئیٹ پروفیسر نظر انداز
10:51سندھ کا بینہ نے
10:52ڈاکٹر نگرش شاہ کی تقروری میں توسیع کی منظوری دی
10:54علامیے میں کہا
11:05وطن عزیز کی آزادی کا جشن
11:07تیاریاں روچ پر پہنچ گئیں
11:08ہر چہرے پر جشن آزادی کی خوشی دمائیا
11:11بچے بڑے سبھی بیجز
11:13جھنڈیوں اور سب زلالی پرچم والے لباس
11:15خریدے میں مصروف
11:22روح سال کا دوسرا سورج گرہن
11:24انیس سن نانوے کے بعد مکمل سورج گرہن ہوگا
11:27پردگال، گرین لینڈ اور آئس لینڈ میں
11:29سورج کو گرہن لگنا شروع
11:31برطانی اور آرلنڈ میں جزوی سورج گرہن
11:33کا نظارہ کیا جا سکے گا
11:35پاکستانی وقت کے مطابق مکمل سورج گرہن
11:37کا آغاز تقریباً دس بچر سے ہوگا
11:46اور کرسٹان اور رونالدوں نے
11:48اپنی منگیتر جورجینار و گریک سے شادی کر دی
11:50سوپر سارفر بولر نے
11:51گفتی کے ساتھ اپنی اور اہلیہ کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی
11:55پردگال میں ہونے والی شادی کی توقیم
11:56رونالدوں کے پانچ بچوں نے بھی شرکت کی

Recommended