Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02لوگوں نے پوچھا
00:04یا رسول اللہ
00:05کون سا اسلام افضل ہے
00:07تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:10نے فرمایا
00:10وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی
00:13زبان اور حد سے سارے
00:15مسلمان سلامتی میں رہیں
00:17صحیح بخاری حدیث نمبر گیارہ
00:20ایک دن ایک آدمی
00:22نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم
00:24سے پوچھا
00:25کہ کون سا اسلام بہتر ہے
00:27فرمایا یہ کہ
00:29تم کھانا کھلاو
00:30اور جس کو پہچانو اس کو بھی
00:32اور جس کو نہ پہچانا اس کو بھی
00:35الگرد سب کو سلام کرو
00:37صحیح بخاری
00:39حدیث نمبر بارہ
00:40آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم
00:43نے فرمایا
00:44تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہوگا
00:47جب تک اپنے بھائی کے لئے
00:49وہ نہ چاہے جو اپنے نفس
00:51کے لئے چاہتا ہے
00:52صحیح بخاری حدیث نمبر تیرہ
00:55بے شک رسول کریم
00:57صلی اللہ علیہ وسلم
00:58نے فرمایا
00:59قسم ہے اس ذات کی
01:01جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
01:03تم میں سے کوئی بھی
01:05ایماندار نہ ہوگا
01:06جب تک میں اس کے والد
01:08اور اولاد سے بھی
01:09زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں
01:11صحیح بخاری
01:12حدیث نمبر چودہ
01:14اللہ حافظ
Comments
jery jhonn
Creator
Hadees Shareef

Recommended