00:22।
00:30ڈاول گھٹو نے وزیر آزم کو فارم سنٹالیس کی پیداوار قرار دے دیا
00:33مظفر آباد میں کارکنان سے خطاب نے کہا
00:36بچہ بچہ جانتا ہے وزیر آزم وزیر آلہ پنجاب فارم سنٹالیس سے آئے ہیں
00:41یہ جماع نسل در نسل دھانتلی کی پیداوار ہے
00:44انہوں نے کوئی الیکشن ووٹ سے نہیں جیتا
00:46ہمارے مخالف کشمیر میں بھی ووٹ چوری کرنا چاہتے ہیں
00:49ان سے ایک ایک ووٹ ایک ایک سیٹ واپس لوں گا
00:52کیسے قبول کروں کہ تیس پولنگ سٹیشنز پر نوے فیصد ووٹ پڑے جبکہ ویڈیو موجود ہے
00:58الیکشن کا وشن دھاندی میں ملوث نہیں
01:00تو ان پولنگ سٹیشنز کی تحقیقات کریں
01:02کشمیر کا فیصلہ کشمیر نہیں کرنا ہے
01:05تو کشمیر کے جلسے میں بھی کشمیری ہوں گے کوئی اور نہیں
01:08کہا پی ٹی آئی کے دوست بوائکاٹ کا کہتے ہیں
01:11تو ان کو ایک دو تھپڑ مار کر کہو
01:13کہ بوائکاٹ نہیں ہوتا
01:14اپنے حق کے لئے ووٹ ڈالو
01:23پی پی دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر قرار
01:27وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک سپوس میں لکھا
01:29پیپلز پارٹی دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے
01:32دھاندلی کا رونا رو رہی ہے
01:34تنزیہ انداز میں لکھا
01:35قیامت کتنے بجے ہیں
01:37وزیر اطلاع پنجاب
01:38ازمہ بخاری نے کہا
01:39کل بلاول بھٹو نے کہا
01:40ریاست کا مفاد نون لی کا مفاد بن گیا ہے
01:44کیا یہاں پر صدر یا چیمن سینٹ کے عہدے کی بات ہو رہی ہے
01:47دو سوموں کی گورننس کی بات ہو رہی ہے
01:50یا سندھ پر چوتھی مرتبہ حکومت کی
01:52بلاول بھٹو نے کل دن بھر کسی کا گریبان پکڑا
01:55اور پھر رات تک پاؤں پکڑ کر وضاحتیں بیش پرتے رہے
01:59اگر حمد نہیں تھی تو بولنا نہیں تھا
02:01اگر بولا تھا تو اپنے بیان پر قائم رہیں
02:11چیف منسٹر صاحبہ ٹوئٹ کرتی ہیں
02:13قیامت کب آئے گی
02:14خوجہ آصف نے کہا تھا
02:16کوئی شرم کوئی حیاء ہوتی ہے
02:18شہجیل میمن کا جواب
02:19کہا نواز شریف بھی چوری سے اقتدار میں آئے تھے
02:22مریم نواز بھی چوری کے منڈیٹ پر حکومت میں ہے
02:24حکومت سے باہر ہوتے ہیں تو کہتے ہیں بوٹ کو عزت دو
02:27حکومت میں آتے ہیں تو کرسی چومتے رہتے ہیں
02:30منڈیٹ کسی اور کا تھا
02:32نون لیگ کی ویڈرشپ نے چوری کیا
02:34نون لیگ کو معلوم ہے انہوں نے جالی منڈیٹشن نشستے لیں
02:37عزمہ بخاری نے شہجیل میمن کو جواب دیا
02:39تب قیامت نہیں آئی جب سن میں بلدیاتی انتخابات چوری کی ہے
02:43تب قیامت نہیں آئی جب گھر کی سیٹ کے لیے
02:46مخالف امیبار غیب کیے گئے
02:47بڑے انقلابی جالی جب بھولی
03:02پوٹی وزیر خارجہ کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقات
03:06وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے دنمیان
03:08تعلقات کی مضبط پیش رکھ پر اتمنان کا اظہار کیا
03:11تجارت سرمایہ کاری توانائی سمیت مختلف شعبوں میں
03:14تابد ان کے فروغ کے عزم کا یادہ
03:16وزیراعظم نے کہا پاکستان خطے میں ام کے لیے
03:18دیانتدار اور مخلص سالش کے طور پر
03:20قیدار ادا کر رہا ہے
03:21کوئیٹی وزیراعظم نے خطے میں ام کے فروغ میں
03:24وزیراعظم نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی خدمات کو سرہا
03:28کوئیٹی وزیراعظم فیلڈ مارشل
03:31سید آسمونیر سے بھی ملے
03:32باہنی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر
03:36تبادہ خیال کیا گیا
03:37فیلڈ مارشل نے کہا پاکستان اور کوئیٹ
03:40علاقائی ام کے لیے مشترکہ ویژن رکھتے ہیں
03:42پاکستان کوئیٹ کے ساتھ
03:44اپنے تعمیری تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے
03:46کوئیٹی وزیراعظم نے
03:48علاقائی امد وستحتام کے لیے پاکستان کے کردار کی تاریخ کی
03:51پاکستان کی مسلسل حماعت اور دونوں ملکوں کے
03:54گہرے برادانہ تعلقات کو سرہا
04:15کوئیٹ کی دفاعی تعاون موعدی کی توسیق
04:18پاکستان کا خیر مقدم دفاعی تعاون موعدی کی توسیق
04:21برادر ملکوں کے تعلقات میں اہم سنگی میل قرار
04:23تجمعان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
04:26موعدہ دونوں ملکوں میں دفاعی تعاون سیکیورٹی
04:28شراکتداری کو مزید مصبوط بنائے گا
04:30موعدے سے پاکستان کوئیٹ کی مسلح فاجمی دارا جا
04:34کی روابط مزید مستاقم ہوں گے
04:35پاکستان کوئیٹ دفاعی تعاون علاقائی امد
04:38سلامتی استحکام کے فروغ مدیمہ بن ثابت ہوگا
04:41دفاعی تعاون کا موعدہ جون دوہزار تیس میں
04:44دستخط کیا گیا تھا
04:45کوئیٹ کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ میں
04:48نائب وزیراعظم اس حاق دار سے ملاقات ہوئی
04:50علاقائی اور عالمی امور پر قریبی تعاون جاری
04:53رکھنے پر اتفاق کیا گیا
04:54دورے میں تجارت سرمایہ کاری توانائی اور
04:57دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق ہوا
05:12کمانڈر نیشنل سٹریجک کمانڈ جنرل آمر رزاقہ
05:15نیول اور ائر ہیڈکورٹرز کا دورہ
05:17جنرل آمر رزاقی سیورا پاک بحریہ ارمیرل عبیدہ شفور
05:21ائر چیف مارشل زہیر احمد بابر سے دوسرے ملاقات
05:25پیشاف ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادہ خیال کیا گیا
05:28پاک فضائیہ اور بحریہ کے سبراہوں کی جنرل سید آمر رزا
05:32کو نیشنل سٹریجک کمانڈ کی کمانڈ سنبھالنے پر مبارک بات
05:38اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کا سخت جواب دیں گے
05:42صدر کم نے ایران کو خبردار کر دیا
05:44ٹوکس نیوز کے صحافی کو بتایا
05:45اردن میں امریکی فوج پر حملہ اچانک کیا گیا
05:48پورچس کے پاس میزائل گرانی کے لیے صرف چند نینٹ تھے
05:51اب امریکہ اس کا بھرکور جواب دے گا
05:53پاس دارانے انقلاب نے اردن میں امریکی فوجی اڈے اور سنٹ کوم کے مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا
05:59ہے
05:59امریکی فوج کے مطابق پاس دارانے انقلاب نے مرشی کے وسطہ میں
06:03امریکی اڈوں پر متعدد بیلسٹک میزائل گاہے جنہیں روک لیا گیا
06:06حملوں کے ڈر سے امریکی فوجیوں کو سوچل میڈیا کا استعمال تک کرنے کا کہہ دیا گیا
06:11روائٹرز کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث
06:14بعض علاقوں میں تائنات اہلکاروں سے جلد موبائل فون واپس دینے پر غور کیا جا رہا ہے
06:33امریکہ اور سعودی ارد کے ایراک میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
06:37امریکی سینچرل کمانڈ اور سعودی وزارت دفعہ نے حملوں کی تصدیق کر دی
06:41ترجمان سینچرل کے مطابق حملے ایران سے وابستہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف کیے
06:45یہ گروہ امریکی فورسز اور سعودی طوانائی دھانچے پر حملوں کی تیاری کر رہے تھے
06:50گزشتہ بہتر گھنٹے میں ایراک سے تیس سے زائی ڈران حملے کیے گئے تھے
06:54ترجمان سعودی وزارت دفعہ کا کہنا ہے
06:56کشیدگی میں اضافہ کے خواہن ہیں
06:58لیکن جارہیت کا بھرپور جواب دیں گے
07:01پاپولر موبیلائزیشن فورسز نے حملوں میں 20 افراد کی حلاکت کی تصدیق کر دی
07:24امریکہ نے ایرانی خام تیل چین لے جانے والا آئل ٹینکر بلاک ویسٹ کر دیا
07:28ایرانی تیل اور پیٹرو کیمکل مسنوات لے جانے والے مزید جہازوں پر پابندی آئے
07:32امریکی محکمہ خزانہ کا ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان
07:36نامزد کمپنیوں اور جہازوں کے امریکہ میں موجود تباہ مسائل سے منچمت ہوں گے
07:41امریکی محکمہ خزانہ کے اعلام یہ میں کہاں گیا
07:43آپ نے حرمز میں بھٹا خوری کے ایرانی نیٹ پک کے خلاف کاروائی کی گئی
07:47ایرانی ادارہ تجارتی جہازوں سے میری ٹائم انشورنس کے نام پر اکم وصول کر رہے تھے
07:51امریکی وزیر خزانہ نے کہا
07:53ایران عالمی جہاز رانی کو یہ اکمال بنا کر
07:55پانس داران انخلاف کی مالی محنت چاہتا ہے
08:07پیٹرول پچھتر پیسے پی لیٹر سستہ کر دیا گیا
08:10جبکہ دیزل دو روپے چوبیس پیسے پی لیٹر مہنگا ہو گیا
08:12پیٹرول کی نئی قیمت تین سو چھتیس روپے چھ پیسے پی لیٹر مقرر
08:16دیزل کی نئی قیمت تین سو نمو روپے باسٹھ پیسے پی لیٹر ہو گئی
08:20اوگرہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈیویجن نے نوٹفکیشن یاری کر دیا
08:27مختلف سیاسی جماعتیں ہیں جن کا نظریاتی اختلاف ہے
08:31اتحاد بنانا وقت کی ضرورت اور مجبوری ہوتا ہے
08:34اسی وجہ سے نون ڈیگ کے ساتھ گئے
08:35پی پی رہنما کمرزمان کارا کے پروگرام 11 تاون میں گفتگو
08:39کہا ہم نے ماضی کی طرح اپنا موقع بھی دیا اور اس حملی میں بھی رہے
08:44دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا
08:46پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر چیف جسس سے نوٹس لینے کا مطالبہ
08:51راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا میپور الیکشن میں ہونے والی بھیانک دھاندلی کی مثال نہیں ملتی
08:57چڑھوئی میں ریجسٹرٹ ووٹوں سے زائد ووٹ کاسٹ ہوئے
09:00لے بارہ کے پچیس پولنگ سٹیشن پر دھاندلی کے شواہد دے چکے ہیں
09:04ان پولنگ سٹیشن پر دوبارہ گنتی کر لیں
09:06ہم نے اپنی کارکنان کو جواب دینا ہے
09:08ہم خاموش نہیں رہیں گے
09:10نون لیگ کو منڈیٹ عوام نے نہیں بلکہ ٹھپے لگانے والوں نے دیا
09:14راجہ پرویز اشرف نے لے بارہ میں ٹھپے لگانے کی ویڈیو دکھا دی
09:18نیرپور ڈیویزن کے تیرہ انتخابی حلقوں کے کامیاب امیدواروں کو نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا
09:34پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے الیکشن مسترد نے دیا
09:37جیرمن پی ٹی آئی بارس گوہر نے کہا
09:39کشمیر کشمور بنے گا نہ لاہور
09:42کشمیر پاکستان کی شہرگ ہے اور رہے گا
09:44دونوں بڑی پارٹیوں نے کشمیر کا بھٹا بٹھا دیا
09:47الیکشن میں پانچ فیصد سے کم ٹرن آؤٹ ثبوت ہے
09:50کشمیر کے عوام نے الیکشن کو مسترد کیا
09:52بارس گوہر کا کشمیر کی حکومت سے فوری سطیفے کا مطالبہ
09:56کہا پوری آزاد کشمیر میں شفاق الیکشن کرائے جائے
09:59عوامی احساسات کے پیشے نظر کشمیر کے الیکشن کے بائی کارٹ کا فیصلہ کیا
10:13دھائی سال ہمارے دھائی سال تمہارے
10:15چیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پہلی بار ادرف کیا
10:19حکومت سازی کے وقت نون لیگ نے دھائی دھائی سال
10:21حکومت کا فارمولا پیش کیا تھا
10:23پیپلز پارٹی نے نواز لیگ کی آفر ٹھکڑا دی تھی
10:26رانہ سناولہ نے بلاول بھٹو کے بیان کی تصدیق کر دی
10:29نیاوائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
10:31بلاول بھٹو درست کہہ رہے ہیں
10:32حکومت سازی کے بعد پیپلز پارٹی بھی زور دیا گیا
10:35ہر حال میں حکومت میں شامل ہو جائے
10:37لیکن انہوں نے ایسی کوئی تجویز قبول نہیں کی
10:54سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخواہ
10:56اور بلوچستان میں آپریشن 32 دہشتگرد حلاق
10:59فتنال خواڑش کے 24 دہشتگرد خیبر میں 28 اور 29 جلائی کی دنیانی شب
11:04انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کے دوران حلاق ہوئے
11:07آٹھ دہشتگرد نوشکی بھی حلاق ہوئے
11:09آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے متعدد
11:12ٹھکانوں کو موثر انداز میں لشانہ بنایا گیا
11:15اسلحہ گولہ بارور اور آئی ای ڈیز بنا مدھو
11:17صدر آصف گرداری وزیر عظم شہباز شریف اور
11:20وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
11:24صدر آصف زرداری نے کہا
11:26بھارٹی پسٹ پناہی میں سرکرم دہشتگرد اناثر کے مضموم ازائم
11:30ہر قیمت پر ناکام بنائیں گے
11:32وزیر عظم نے کہا دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
11:36محسن نقوی نے کہا
11:37فتنہ ہندوستان کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے
11:40قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بچانہ ہے
11:52آنزاد کشمیر پولیس قلیدن تنظیم کے کارندوں سے ملنے والا اسلحہ سامنے لے آئی
11:57ایسیس پی محمد ریاض مغل کہتے ہیں
11:59قلیدن کمیٹی کے شرپسندوں کے پاس جدید اسلحہ ہے
12:01حملوں میں تین سو سے زائد اہلکار زخمی ہوئے
12:04اسپتال میں گھز کر ایک مردے کی آنتیں نکالی گئیں
12:06سفیہ جھنڈا لے کر احمد مارچ کرنے کا دعویٰ کرنے والوں کے پاس
12:10نشانے باز موجود ہیں
12:11جو اداروں کے لوگوں کو ٹارگٹ کرتے ہیں
12:21دو خاندانوں کی اجارہ داری قائم ہیں
12:23مریم اور بلاول فارم سنتاریس کے چھچڑوں پر لڑ رہی ہیں
12:26امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں
12:29حکمران جھوٹ بولتے ہیں
12:30عالمی مارکٹ میں قیمتیں بڑھ گئیں
12:32لیوی کے نام پر سارے آٹھ ہزار ارب روپے عوام کی جیب پر ڈاکٹ ڈال کر جمع کیے گئے
12:37اس ٹیک سامنی سے حکومت کو جو کام کرنے چاہیے وہ نہیں کرتے ہیں
12:40آدھا بجٹ ہمارا کرزوں کی سوچ کی ادائیگی میں جا رہا ہے
12:43یہ جھوٹ کا نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا
12:46ایک فرد رہ گیا تھا
12:47حمزہ شہباز کا بھی وزیراعظم ہاؤس میں دفتر بن رہا ہے
12:50یہ بات چاہت ہے
12:52پورا خاندان ایڈجسٹ کر دیا
13:06پیراچی میں سرکاری سکول کی کمپیوٹر لیب پر باعصر افراد کا قبضہ
13:10جیکب لائن میں واقع ٹیکنیکل ہائی سکول کی کمپیوٹر لیب کو
13:13غیر متعلقہ افراد اوطاق کے طور پر استعمال کرنے لگے
13:17سکول کی ہیڈ ماسٹر کا کہنا ہے
13:18متعدد بار دہیری شکایات کر چکے
13:21لیکن لیب پر قابض افراد انتہائی باثر ہے
13:24قابض ماکیا کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جا رہی
13:31ٹی پی ایم نے نبیل گبول کی بغیر ہلمٹ کے موٹر سائیکل سواری
13:36ٹرافک پولس اہلکار نے نبیل گبول کو روکنی کے بجائے سلوٹ کیا
13:39نبیل گبول صدر ریگل چاک پر تیز افتاری سے موٹر سائیکل دوڑاتے رہے
13:43کچھ عرصہ پہلے میر کراچی نے بھی بغیر ہلمٹ کے موٹر سائیکل چلائی تھی
13:48ٹرافک پولس نے مرتضی وحاب کبھی چالان نہیں کیا تھا
13:58برساپی نالا بھید کے سلاوی پانی نے لہور کے نواحی علاقے ڈھبو دیئے
14:02فیروز والا کے علاقے رچنا ٹاؤن، میاں ٹاؤن، ہیدر روڈ، پتھان پالونی میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے
14:08لہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں منسون بارشوں کا سپل، گجرہ والا میں موسرہ دھار بارش نے پھر جلتھا
14:15لیک کر دیا
14:15ملک وال ڈسکا وزیر آباد میں بھی موسرہ دھار بارش سے نشیبی علاقے زیریاب
14:23اور انتظار کی گھڑیاں ختمی، فریز انٹیجیمنٹ کا میگا ڈراما در نجات آرہا ہے
14:28ایک مگز کو رات آکھ بجے صرف اے آر وائر ڈیجیٹل پر در نجات میں ڈراما انڈسٹری کے مشہور اداکار
14:34شہریار منور دورفشان سلیم، سہر آشمی، رمیسہ خان، نمیر خان، سانیہ سیل، سبا حمید او دیگر شامل ہیں
14:41ناظرین کی توجہ کا خاص مرکز بننے والی عالمی میار کے ڈرامے کے پروڈیسر سلمان اقبال، سونیا خان اور شہریار
14:48منور ہیں
14:49کہانی عمر احمد نے لکھی ہے جبکہ ہدایت کاری کے فرائز ساکب خان نے انجام دیئے ہیں
14:54دل کو چھو لینے والی کہانی دیکھنا نہ بھولیں یکم اگل سے ہر جنہ اور ہفتے کی رات آٹھ بجے
15:00صرف اے آر وائر ڈیجیٹل پر
Comments