00:04foreign
00:30بھارتی جہاز کی غیر ذمہ دارانہ حرکات
00:32آئین ایس کلکتہ پندرہ ستمبر
00:34کو خطرناک انداز میں پی این ایس
00:36ہنین سے ٹکرایا
00:37بھارتی اقدامات
00:38انیس سو اکانوے کے دو طرفہ
00:40معاہدے کی خلاف ارسی ہیں
00:41ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق
00:43بھارتی ناظرم الامور کو بھارتی بحریہ کی
00:46اشتیال انگیزی پر طلب کیا گیا
00:47بھارتی بحریہ کی اشتیال انگیزی پر
00:50سخت احتجاز ریکارڈ کر آیا
01:04بھارت نے کوئی ہماکت کی تو وہ
01:05تباہی کی طرف چلا جائے گا
01:07دوبارہ جاہریت کی کوشش کے نتائج
01:09توقعوں سے زیادہ خطرناک ہوں گے
01:10ترجمان پاک افواج کا کہنا ہے
01:13دو ایٹوی طاقتوں کے درمیان اسکری تصادم
01:15پاگلپن اور سٹریٹیجک ہماکت ہے
01:17پاکستان خطے میں امن اور استحکان
01:19کا سب سے بڑا حامی ہے
01:21بھارت سے باقشیر برابری اور خودمختاری
01:23کے احترام پر ہوگی
01:24مذاکرات کے لیے بھارت کو دہشتگردی ترک کرنا ہوگی
01:27پاکستان سب سے کامیاب انصدار دہشتگردی
01:30مہم چلا رہا ہے
01:31افغانستان سے ہونے والے حملوں کی خلاف
01:33کاروائییں جاری رہیں گی
01:34ملوچستان میں کوئی بغاوت نہیں ہے
01:36یہ خالستان دہشتگردی ہے
01:40دہشتگردوں اور پروکسیوں کو بکشا نہیں جائے گا
01:50مکہ مکرمہ کو
01:52ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش نہ تھا
01:54مکہ کی فضائی حدود میں
01:55داخل ہونے والا ڈرون تباہ کر دیا گیا
01:57ترجمان اتحادی افواج
01:59کا کہنا ہے
02:00ہرمین شریفین اور زائرین کی سلامتی
02:02سرخ لکیر ہے
02:03سعودی عرف کی سلامتی کے تحفظ کے لیے
02:06ضروری اقدامات کیے جائیں گے
02:07سعودی حکام نے کاروائی کا الزام
02:10یمنی ہوسیوں پر آئید کر دیا
02:11سعودی وزارت قارجہ کا کہنا ہے
02:14اپنی سرزمین کے دفاع کا حق حاصل ہے
02:16عالمی برادری مقدس مقامات
02:18معاشی تنصیبات پر حملوں کا نوٹس لے
02:20اوائی سی کی ہوسیوں کے حملوں کی شدید مزمت
02:23قطر مصر کوئیت اور اردن کی جانب سے بھی
02:26شدید مزمت کی گئی
02:27کاروائی مقدس مقامات کی حرمت کی پامالی
02:30اسلامی اقدار کے منافع کرا دی دی
02:32ہوسی فوج نے مکہ پر حملے کی تردید کر دی
02:43پاکستان کی مکہ مکرمہ پر بزدلانہ
02:45ڈرون حملے کی مزمت
02:47وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
02:49یہ ناقابل معافی اقدام انتہائی افسوسناک ہے
02:52مکہ مکرمہ پر حملے کی کوشش پر
02:54پاکستانی عوام غمزدہ اور تشویش میں مفتلا ہیں
02:57پاکستان سعود عرب کی خودمختاری اور علاقائی
03:00سالمیت کے دفاع میں شانہ بشانہ ہے
03:02ہرمین شریفین کی سلامتی اور تقدس کا تحفظ ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے
03:06سعودی افواج نے بروقت اور بہادری سے
03:09ڈرون حملے کی کوشش ناکام منائی
03:11پاکستان علماء کانسل کا مکہ مکرمہ کو حدف بنانے کی کوشش کے خلاف
03:15جمعے کو یوم مزمت منانے کا اعلان
03:17مولانا خضر احمان کی بھی مزمت ایکس پیغام میں لکھا
03:21مکہ مکرمہ پر کسی بھی حملے کو پورے عالم اسلام پر حملہ تصور دیا جائے گا
03:25ایسا کوئی حملہ ہوتا ہے تو حملہ آور عالم اسلام کے شدید ردعمل کا سامنا کریں گے
03:40مکہ مشترکہ موہدہ مکمل دفاعی نویت کا ہے
03:43کسی کے خلاف جاریت یا مداقلت کا انصر شامل نہیں
03:46ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چودری کال عربیہ کو انٹیو
03:50کہا مکہ موہدہ کا بنیادی مقصد علاقہ استحکام ہے
03:54سعودی عرب ترکی اور پاکستان کے درمیان دفاعی وعدوں کی آپریشنل تفصیلات خفیہ رکھی گئی ہیں
04:00موہدے میں توسیق کا فیصلہ تینوں ملک ہی کریں گے
04:03یہ صرف مسلم ملکوں کے لیے کوئی مقصود کلب نہیں
04:06امن کے خواہش مند ملک شامل ہو سکتے ہیں
04:09پاکستان سالسی اور مذاکرات کے ذریعے مستقل اور پائیدار امن کا خواہاں ہیں
04:13امریکہ اور ایران دونوں سے اچھے تعلقات ہیں
04:16پاکستان کے کسی ایک ملک کے ساتھ تعلقات دوسرے کی قیمت پر نہیں ہیں
04:28امریکی اور ہوسی حکام کی امان میں خوفیہ ملاقات
04:31رویٹرز نے بتایا ملاقات میں ہوسیوں نے یقین دلایا
04:34کہ وہ امریکی اور اسرائیلی جہازوں پر حملہ نہیں کریں گے
04:37سعودی عرب کے جوازان میں شامل نہیں ہیں
04:39امریکی صدر سعودی ولی احیتی ہوسیوں کے خلاف کاروائی کی درخواست کر چکے ہیں
04:44ہوسیوں نے بہر احمر کے بڑے ساہلی علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا
04:48ہوسیوں نے سعودی عرب کا ایک ایف ترپین جنگی تیارہ مار گرانے کا دعویٰ بھی کیا
05:03آئینی عدالت صرف آئین کی تشریح کر سکتی ہے
05:06باقی تمام معاملات سپریم کورٹ کے پاس ہیں
05:09کیا ہم آئینی عدالت کے حکم کے پابند ہیں؟
05:12نہیں چاہتے اعلیٰ ترین عدالتوں میں کوئی تضاعت سامنے آئے
05:15بانی پی ٹی آئی کی اسپطال منتقلی کیس میں جسٹس شاہد وحید کے ریمارکس
05:20ریمارکس یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عرضی کی گئی
05:23کیا جیل سپریڈینڈنٹ کے وارنٹ جاری کر دیں؟
05:26تلوی پر اٹرنی جنرل پیش ہوئے
05:28سبات موقر کرنے کی استعدا کی گئی؟
05:30جسٹس شاہد وحید نے کہا نظرسانی درخواست میں حکومت نے لکھا
05:34نیجی اسپطال میں علاج نہیں ہو سکتا
05:36علاج سرکاری یا نیجی اسپطال میں ہوگا یہ نکتہ سائٹ پر رکھ دیں
05:40کیا ہمارے آرڈر کے باقی حصے پر عمل ہو رہا ہے؟
05:43کیا ملاقاتیں اور بچوں سے بات کرائی گئی؟
05:46اٹرنی جنرل کی اس طرح پر سماعت تین ہفتے کے لیے ملتوی کرتی گئی؟
05:50تحریری حکم نامے میں کہا گیا
05:52وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بعد آئینی اور قانونی سوالات پیدا ہوئے
05:56اٹرنی جنرل موونت کریں کہ کون سا مناسب طریقہ اختیار کیا جائے
06:00دو عالی عدالتوں کے درمیان یگانگت اور باہنی انترام برقرار رکھا جانا چاہیے
06:20آج سپریم کورٹ کو آئینی عدالت سے مایوسی ہوئی
06:23سپریم کورٹ کو چاہی تھا اپنے حکوم پر عمل درامت کراتی
06:26انصاف نہ ہونے پر عوام تشویش میں مبتلا ہیں
06:29چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتی ہیں
06:31بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو رہی ہے
06:33نہ کوئی بات آگے بڑھ رہی ہے
06:35جیسے چیزیں چل رہی ہیں اس کے اختتام چھیک نہیں ہوگا
06:38سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے
06:40کہ اس کو تین ہفتے تک مواخر کرنا بہت لمبار سا ہے
06:43ہم بانی کی صحت سے متعلق انتہائی فکر مند ہیں
06:55وفاقی آئینی عدالت نے قیدیوں کے بنیادی حقوق سے متعلق تین اپیلوں پر
06:59اہم آئینی سوالات پی کرنے کے لیے سماعت منظور کر دی
07:02قیدیوں کے بنیادی حقوق سے متعلق سوالات پر اپیل کے لیے اجازت دے دی
07:06اٹرنی جنرل کے دلائل اور درخاص میں سامنے آنے والے نکات کی بنیاد پر
07:10وفاقی آئینی عدالت نے چار آئینی سوالات اٹھائے
07:13آئین کے تحت بنیادی حقوق کے نفاظ کا اختیار اور اہلیت کن عدالتوں کو حاصل ہے
07:19قیدیوں کو آئین اور پاکستان پریزن رولز کے تحت کون سے حقوق میسر ہیں
07:24ریاست کی جانب سے قیدیوں کے بنیادی حقوق کے حوالے سے ذمہ داریوں کی حدود کیا ہیں
07:29ریاستی اہلکار کی جانب سے قیدی کے بنیادی حقوق کے خلافرسی پر کیا نتائج مرتب ہوں گے
07:34عدالت نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت متعلقہ مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کیا ہے
07:49کبھی بات چیت کی حکومتی پیشوش کو سنجیدہ نہیں لیا گیا
07:52احتجاج سے کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں
07:54بہتر پرفارمنس اور عوام کو ڈلیور کرنے پر توجہ دیں
07:57ایک صوبے میں آپ کی حکومت ہے کیا بہتری لائے
08:00عوام کی زندگیوں میں کیا فرق ڈالا
08:02وزیر اطلاعات اتاتارٹی ای آر وائی نیوز سے گفتگو
08:05کہا احتجاج برا احتجاج نہیں ہونا چاہیے
08:08اپوزیشن سے بات کرتے رہی ہیں
08:10آپس میں ایوان کے اندر گپ شکت رہتی ہے
08:20پیٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ
08:22پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے
08:24فی لیٹر اضافہ
08:25نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر
08:28ہائی سپیڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر مہنگا
08:32نئی قیمت 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہو گئی
08:35پیٹرولیم ڈیوزن نے علامیہ جاری کر دیا
08:37پیٹرول کی بڑھتی چڑھتی قیمتوں میں عوام کے غوش اڑا دیئے
08:41شہری حالت ازدار بتاتے ہوئے روپڑا
08:43کہا بنیادی ضروریات بھی پہنچ سے دور ہو گئی
08:46حکمران غور پر ختم کرنے آئے ہیں
08:48یا غریب کو ختم کرنے
08:49شہریوں کا کہنا ہے
08:51اب تو ایک وقت کی روٹی بھی مشکل ہو گئی
09:05پیٹرولیم ریلیف سکیم شروع ہونے سے پہلے ہی مشکلات
09:08پیٹرول پمپ مالکان کا وزیراعظم ریلیف سکیم پر عمل درامت سے انکار
09:12اونرز اسوسییشن کے نمان علی بٹ کہتے ہیں
09:14پیمنٹ کی کوئی گارنٹی نہیں
09:16سکیم کیسے چلائیں
09:17سبسیدی کی ادائیگی کے طریقے پر تحفظات ہیں
09:20حکومت نے سکیم شروع کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی
09:23یہ طریقہ بھی واضح نہیں
09:24کہ سبسیدی کی رکھنے کس طریقے سے ملے گی
09:26حکومت ادائیگی کی گارنٹی دے
09:28تو ریلیف سکیم پر بور کر سکتے ہیں
09:41حکومت کو صاف بتا دیا
09:4220 ستبر کو اسلام آباد آ رہے ہیں
09:44حکومت اگر پیٹرول پر لیوی ختم کر دے
09:47تو ہی مارچ رکھ سکتا ہے
09:48امی جماعت اسلامی کی پروگرام 11 تاور میں گفتگو
09:51حافظ نمو رحمان نے کہا
09:52ہو سکتا ہے کہ پی ٹی آئے اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ ایک ساتھ ہو جائے
09:56حکومت خیرات بانٹنے کے بجائے پیٹرولیم لیوی ختم گئے
09:591566 ارب سے زائد لیوی لے کر 25 ارب کا ریلیف دیا جا رہا ہے
10:03راہور میں خطاب میں امی جماعت اسلامی نے کہا
10:05لوگ ٹاؤن کے بجائے پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے
10:08مطالبات تسلیم نہ کیے گئے
10:10تو مذاکرات ختم کرنیں گے
10:11حکومت اور جماعت اسلامی میں مذاکرات کا چوتھا دور
10:14حکومت نے پھر ایک روز کا وقت مانگ لیا
10:36فیل مارشل سیئر آسمونیر سے امریکی لفائی پیداواری کمپنی کے وفقی جی ایچ پیو میں ملاقات
10:41باہمی تلچسپی کے امور دفائی تکنالوجی میں بدلتے رجحانات پر تبادلہ خیال
10:45فیل مارشل نے قومی سلامتی مضبوط بنانے میں جدد اپنانے کی اہمیت پرزور کیا
10:50وفائی ساز و سمان کی خریداری مقامی پیداوار استدادکار بڑھانے میں
10:54تعاون کے امکانات پر بھی گفتگو ہوئی
11:02انٹیلیجنس بیس آپریشن میں زیان آمی شخص کی گرفتاری کے بعد
11:05افغان ٹیرر ٹرائم نیٹورک پکڑا گیا
11:08زیان اسلحہ آزاد کشمیر کی قلعدم تنظیم کو فراہم کرتا تھا
11:12وزیر مملکت تلال چودری کہتے ہیں نیٹورک میں اکبر نامی سرکاری ملازم کا ہم کے دار تھا
11:17کیریر ٹرائم نیٹورک میں پولٹیکل کلاس بھی شامل ہے
11:20تلال چودری نے زیان کا اعترافی ویڈیو بھی چلائی
11:23زیان نے بتایا وہ دو سال سے قلعدم تنظیم کے ساتھ تھا
11:27چھبیس اگس کو فورسز کو روکنی کے لیے اسلحہ کا بندوبست کرنے کا کہا گیا
11:30انتیس اگس کو افغانستان زرشاد سے بات ہوئی
11:34دو ستمبر کو اکبر نے اسلحہ ریسیف کرنے کا کہا
11:47سن کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے ییلو لائن ڈپو کی تعمیر تیز کرنے کی ہرایت کر دی
11:52جام صادق پل کے دوسرے حصے کا کام بھی جلد مکمل کرنے کی ہرایت
11:55شرجیل میمن نے کہا ییلو لائن منصوبے کی تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل برویتار لائے جائیں
12:01رزانہ کے بنیاد پر پیش رکھ سے مطالق ریپورٹ پیش کی جائے
12:12بی آرٹی ییلو لائن میں ساڑھے آٹھ عرب کی ببینہ کرپشن
12:15سندھائی کورٹ نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر زمیر عباسی کی ایک کروڑ کے مجلخوں کے عویز زمانت پر ضرور کر دی
12:21عدالت نے تحریدی حکم نامے میں کہا عدالت بادی و نظر میں چیف منسٹر انسپیکشن ٹین کو انکواری کا اختیار
12:27حاصل نہیں تھا
12:28دخواست گزار پر مالی غبن یا فنڈز کی خود بھڑ کا کوئی براہرات الزام نہیں
12:33اس دخواستہ بھی الزام کی قانونی نوعیت عدالت میں واضح کرنے میں ناکام رہا
12:44پنجاب میں کرپ سرکاری ملازمین کی خلاف ریڈ ڈاؤن وزیر اطلاعات آزمان بخاری کہتی ہیں
12:49تیرہ دن میں سات سو اکیانوے پولیس افسران اور احلکاروں کی خلاف ایکشن نیا گیا
12:53اٹھتر احلکاروں کو نوکری سے برخواست ساٹھ کو کرپشن پر مواطل دو سو تیس کو لائن حاصل کیا گیا
12:59اٹھتر احلکاروں کی تنزلی آل گرفتاری عمل میں لائے گئی
13:04دو سو چہتر احلکاروں کے خلاف انکوائری جاری
13:06کرپٹناسی کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں شکایات کرنے والوں کے مشکول ہیں
13:17پیتکہ شریف راول پنجلی کے سجادہ نشین اور معروف مذہبی سکولر پیر حسان حسیبو رحمان کا اعتماح طویل دورہ برطانیہ
13:24نوجوانوں سے خطاب میں کہا اسلاموفوبیا کا موسط جواب مسلمان
13:28امانداری اچھے کردار پڑوسیوں کے احترام اور قانون کی پابندی سے دیں
13:32برطانیہ مسلمان نوجوان ہر کسی کے جرائم اور انتہا پسندی کو مسترد کر دیں
13:37معاشرے کے مسائلی شہری بنیں
13:39برطانیہ مسلمانوں کو خود کو مذہب کا سفیر سمجھنا چاہئے
13:49اور ای آر وائی نیٹ ورک کے 26 سال ہر سال بے مسال
13:52ای آر وائی فاملی کی ناظرین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
13:55وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارر کی ای آر وائی نیوز کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت
14:00اسلام اماد بیورو آفس میں کیک کٹا
14:03ای آر وائی نیوز کے لیے نیک ہوئی شات کا اظہار
14:05وفاقی وزیر داخلہ محسن اقوی کی بھی ای آر وائی نیوز کو 26 سالگرہ کی مبارک باد
14:10کراچی بیورو میں ہاجی جان محمد اور ہاجی شویب جان محمد نے شرکت کی
14:14سابق میر کراچی وسیم اختر اپوزیشن لیڈر علی خوشیدی سمیت
14:18ارکان اسمڈی کی شرکت لاہور آفس میں گورنر پنجاب نے سالگرہ کا کیک کٹا
14:23سینئر وزیر پنجاب مریم آرنگ زیب اور اسما بخاری نے بھی لاہور بیورو کا دورہ کیا
14:28کوئٹا میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل شریک ہوئے
14:31پشاور میں مشیر خزانہ مزمل اسلم کی شرکت
14:35سواد، سکھر، فیصل آباد اور ڈیرہ اسمایل خان آفس میں ای آر وائن نیٹورک کی سالگرہ پر کیک کاتے گئے
14:40ای آر وائن نیٹورک کا حق اور صداقت کا 26 سال پہلے شروع ہونے والا سفر عظم کے ساتھ جاری
14:47گئے
15:05موسیقی
Comments